Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

by adbimiras جنوری 19, 2022
by adbimiras جنوری 19, 2022 0 comment

حضرت ابوذر غفاریؓ اسلام کی ایسی عظیم شخصیت ہیں جنھوں نے اسلام نظریات کی ہر قدم پر جان جوکھوں میں ڈال کرحفاظت ونصرت فرمائی ۔آپ دین حق کے نڈر سپائی ،بے باک مبلغ ،عزم واستقلال کے پیکر مظلوم صحابی رسول(ص) تھے۔ آپ کبھی لذت غم وشدائد کو عارضی خوشیوں کے ہاتھوں فروخت نہ فرمایا ۔آپ کے حوصلہ منداور جراءت افزاء جذبات ایمانی بڑی بڑی آزمائش میں غالب نظر آتے ہیں ۔اس میں شک نہیں اس حق گو اور صدیق امت ہستی کو اشاعت حق کی بھاری قیمت اداکرنی پڑی لیکن ایک لمحہ کے لئے بھی یہ سرفروش اسلام باطل کے سامنے سرنگوں نہ ہوا ہر طرح کی مصیبت کو ہنسی خوشی قبول کیا لیکن سچ کو آنچ نہ آنے دی ،عشق دین الہی کی مستی میں جابرسلطان سے ٹکراجانے والے اس بہادرصحابی رسولﷺ نے

 

شخصی خاکہ

ابوذرغفاری ظہور اسلام سے بیس سال پہلے متولد ہوئے۔ آپ کے والد جنادہ غفار کے فرزند تھے جبکہ آپ کی والدہ رملہ بنت الوقیعہ کا تعلق بنی غفار بن ملیل خاندان سے تھا۔ آپ کے والد کے لئے یزید، عشرقہ، عبداللہ اور سکن جیسے نام بھی ذکر ہوئے ہیں۔

علماء علم رجال اور صحابہ کے بارے میں لکھنے والے مورخین نے کہا ہے کہ ابوذر لمبے قد، گندمی رنگ، نحیف جسم، سفید بال اور داڑھی، اور بعض کے مطابق صحت مند جسم کے مالک تھے

 

تاریخ اسلامی کے جھروکوں سے ان کی یادیں

 

حضرت ابو ذر غفاریؓ

مدینہ منورہ میں شام کے سائے پھیل رہے تھے۔ دوپہر کے بعد سے ہی لوگوں کا ایک ہجوم شہر کے باہر جمع ہوگیا تھا۔ سب کی نظریں شہر کی جانب سے آنے والی شاہراہ پر جمی ہوئی تھیں۔آج اس نوجوان کی واپسی کا دن تھا جس کو خلیفہ وقت فاروق اعظم ؓ نے اس کی آخری خواہش کی تکمیل کے لئے تین دن کی مہلت عطا کی تھی اور جس کی ضمانت حب ِ رسول ﷺسے سرشار ایک صحابی نے دی تھی۔ اگر وہ نوجوان سورج غروب ہونے تک نہ آیا تو اس کے بدلے میں ضامن صحابی رسول ﷺ کو قتل ہونا تھا۔ وقت آہستہ آہستہ گزر رہا تھا۔ لوگوں کی نگاہیں شہر سے آنے والی شاہراہ پر مرکوز تھیں۔مگر وہاں سے کسی کے آنے کا نام و نشان نہ تھا۔یہی وجہ تھی کہ وقت جوں جوں گزر رہاتھا، فاروق اعظم ؓ سمیت تمام لوگوں کی پریشانی بڑھتی جارہی تھی۔دوسری جانب ضامن صحابی رسول ﷺ جرأت و استقامت سے میدان میں کھڑا تھا۔ کیوں کہ اجنبی نوجوان کی ضمانت دیتے وقت اُس نے امیر المومنین سے کہا تھا۔ ’’ میں نے اپنا انجام سوچ لیا ہے مگر میں یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ ایک نوجوان دوسرے مسلمان کے موجود ہوتے ہوئے خود کو بے گانہ سمجھے۔ اﷲ کے رسول ﷺ نے ہمیں جو اخوت کا درس دیا ہے اس کی بناء پر یہ میرا بھائی ہے اور میں اس کی ضمانت بخوشی دیتا ہوں ‘‘۔ سورج غروب ہونے کا وقت قریب تھا کہ جلاد کو گردن مارنے کا حکم جاری کر دیا جاتا کہ اچانک مجمع میں ایک شور اٹھا۔ ٹھہرو ’ ٹھہرو ، اُدھر دیکھو۔ گرد و غبار اُڑ رہا ہے شاید کوئی سوار آرہا ہے۔ جیسے ہی اونٹنی پر سوار جوان قریب آیا، لوگ چلّا اٹھے۔ دیکھو! وہ نوجوان آگیا۔ پہنچتے ہی نوجوان نے اونٹنی سے اُتر کر معذرت کی اور کہا کہ میری اونٹنی کی زین کا تنگ ٹوٹ گیا تھا جس کی وجہ سے تاخیر ہوئی۔ مجھے خوشی ہے کہ میں وقت پر پہنچ گیا اور میرے محسن ضامن کی جان بچ گئی۔ اَب میں ہر سزا بھگتنے کے لئے تیار ہوں۔ امیر الومنین ؓ نے نوجوان سے مخاطب ہو کر فرمایا۔ ’’ سزا تمہیں بعد میں دی جائے گی۔ پہلے یہ بتاؤ کہ تمہیں تین دن کی مہلت دی گئی تھی۔ تمہارا پتہ و نشان بھی کسی کو معلوم نہیں تھا۔ سزائے موت سے بچنے کے لئے تم فرار بھی ہوسکتے تھے ‘‘۔ نوجوان نے بھیگی آنکھوں سے جواب دیا ۔ ’’ امیر المومنین ! میں فرار ہو کر کہاں جاتا؟ یہاں نہ سہی ، وہاں سزا ملتی۔ لیکن قیامت تک اسلام کے دشمن یہ طعنہ دیتے کہ محمد ﷺ کے غلام عہد شکن ہوتے ہیں۔اس لئے میں نے سوچا کہ زمین پر میرے خون کا دھبہ چند دنوں کے بعد مٹ جائے گا لیکن عہد شکنی کا دھبہ اسلام کے دامن پر ہمیشہ کے لئے رہے گا ‘‘۔ اجنبی نوجوان کی ضمانت کرنے والے اس جلیل القدر صحابی کا نام حضرت ابوذر غفاری ؓ تھا

بے عشق عمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاں

طاقت بقدر لذت دیدار بھی نہیں

 

مسافر راہ حق و عزیمت کا آخری سفر

ہجرت کا بتیسواں سال اپنی ہستی کو فنا کرتے ہوئے اپنے اخیر مہینے میں قدم رنجہ ہوچکا تھا عرب و عجم کی بے شمار روحیں عشق الہیہ میں سرشار و مست ہوکر مکہ کی وادیوں میں پھیل رہی تھی لبیک اللھم لبیک کی دل آویز صدائیں دل میں دبی چنگاریوں کو بھڑکا رہی تھی

ربذہ سے گزرنے والے لباس مستانہ میں گر کچھ نہیں کرتے تھے پر ایک بات ضرور تھی کہ حسرتوں کے جہاں میں ایک ضعیف کے دل کو چھلنی کئے جاتے تھے دل اچھل رہا تھا اس تن ناتواں میں جو دو قدم چلنے کی سکت کھو چکا تھا اپنے ہزار خواب دل میں بسائے سامنے نگاہوں کے حسرتوں کے صحراء دیکھنے والا کوئی اور نہیں ابوذر غفاری ؓ تھے

یہ وادی کرب میں اچانک اک چینخ بلند ہوئی یہ چینخ ابوذر غفاری ؓ کی رفیق حیات کی تھی بستر سے آواز آئی کہ تمہیں کس نے رلایا

بیوی کہتی ہے تمہارا وقت قریب آیا ہے میں عورت ہوں اتنی قوت کہاں کہ اس سخت پتھریلی زمین پر قبر کھود سکوں اور پھر کپڑا بھی تو نہیں کہ لپیٹ کر تمہیں دفن کرسکوں

آواز آئی مت رو مجھے بشارت ملی ہے کہ تم اک سنسان وادی میں جان دو گئے مسلمانوں کا اک گروہ آئے گا وہ تمہارے کفن دفن کا انتظام کرے گا

بیوی صاحبہ راستہ بلکل سنسان ہوچکا ہے حاجیوں کی آمد و رفت رک گی ہے خدا جانے لوگ آئیں گئے کہاں سے

بستر سے لرزتے ہوئے آواز آئی دیکھو تو سہی

بیوی اٹھی انتہائی تکلیف دہ احساس کے ساتھ کرب و الم کی تصویر بنی دور افق کی اور دیکھنے لگی کہ گرد و غبار اک جانب سے نظر آیا گرد غبار کم ہوا تو اندر سے ستر گردنیں اٹھائے اونٹ نمودار ہوئے عربی عماموں والے سوار گرد و غبار میں ڈوبے ہوئے ان انٹوں پر سوار تھے وہ لوگ بیوی صاحبہ کے قریب پہنچ گئے ان کی نظر جو اس جگہ اک خاتون پر پڑی تو ٹھٹک گئے پوچھا آئے خاتون آپ یہاں کیوں تنہا کھڑی ہیں کیا حادثہ ہوا

بیوی صاحبہ کہتی ہے

مسلمانو ایک آدمی بیچارہ مر رہا ہے خدا کے لئے اس کے کفن دفن کا انتظام کرو اس کے بعد جو الفاظ بیوی صاحبہ اس قافلے کے سامنے کہتی ہے تو دل پھٹ جاتا ہے آنکھ برس جاتی ہیں فرشتے حیران ہیں کائنات محو حیرت ہے جنگل کے اس اندھیرے میں اس کی بیوی جس نے کبھی ہاتھ مانگنے کو نہیں اٹھائے مخلوق کے سامنے جس نے زبان کو حرکت ہی نہیں دی کبھی دنیا کی کوئی چیز پانے کے لئے اب اس کی شریک حیات مسافروں سے کہتی ہے

او لوگو اس بیچارے مسلمان کے پاس کفن نہیں ہے خدا را اس کے کفن کا انتظام کرو خدا کے یہاں اجر پاؤ گئے سوار پوچھتے ہیں آخر کون ہے یہ مسلمان جو اس بے کسی کے ساتھ انتقال کر رہا ہے آواز آئی ابوذر ؓ نام سن کر ہی سواروں کے ہوش اڑ گئے حواس باختہ ہوگئے ہچکیوں اور آہوں کا کہرام مچ گیا ہر طرف چینخ بلند ہوئے آئے خاتون ان پر ہمارے ماں باپ اور ہم قربان یوجائین اونٹوں کی پیٹھیں خالی ہوئی گریاں و نالاں اس خیمے کی اور سب دوڑ پڑے اندر پہنچ کر دیکھا ابوذر ؓ کے دل سے شورش انگیز روح فرسا حوصلہ گسل آواز اٹھ رہی اور حسرتوں سے کہا آئے کاش میرے پاس کپڑا ہوتا کہ اپنا کفن بنا لیتا تو پھر کسی سے کفن کی محسوس نہ ہوتی اب التماس ہے آپ لوگوں سے خدا کی قسم دے کر کہتا ہوں کہ مجھے وہ شخص کفن دے جو کسی قسم کا ذمہ دار یا عہدیدار نہ ہو حکومت کا اتفاق یہ تھا کہ یہ سب عہدوں پر فائز تھے صرف ایک انصاری اس جماعت میں شریک سفر تھا وہ بول پڑا میں ہوں جس میں تمام خصوصیات ہیں جو آپ نے بیان کیں میرے تھیلے میں دو چادریں پڑی ہیں اس کا سوت میری ماں نے ہاتھ سے کاتا ہے میں ماں نے بنا ہے یہ ملا کر تین کپڑے بن جائیں گئے جو کافی ہیں آپ کے کفن کے لئے ابوذر غفاری ؓ نے فرمایا ہاں تم میرے حسب منشاء ہو بس انہیں میں مجھے کفنانا بس اب وہ پردے سرکنے لگے حجاب اٹھنے لگئے دنیا کے مخمصوں سے نجات کا وقت قریب ہونے لگا قدسیوں کے جھرمٹ میں فرشتہ اجل مشک عنبر کے ساتھ اپنے میزبان کے پاس پہنچا حجابات اٹھنے لگئے ٹوٹتی ہوئی سانسوں کے ساتھ آخری صدا آئی قبلہ کی طرف میرا رخ کردو آخری حکم کی تعمیل ہوئی

اب یہ الفاظ بلند ہوئے بسم اللہ وباللہ وعلی ملتة رسول اللہ ﷺ ان الفاظ کے ساتھ ہی اک تاباں روشنی گل ہوگئی اور مقدس تعلق سے جڑنے چلی گی ۸ ذی الحجہ کو ربذہ کے افق میں غروب ہوگیا وہ آفتاب کہ جس کی روشنی صدیوں پر بکھری ہوئی اور یوں

وما كان قيس هلك و احد

ولكنه بنيان قؤم تمعدما

مجذوبوں کا آخری سردار رئس الطائفہ فقیری کی ایک جدید یادگار چھوڑ کر دنیا سے ہمیشہ کے لئے رخصت ہوگیا آنکھیں بند ہوگئیں انگوٹھے باندھ دئے گئے غسل ہوا انصاری نوجوان نے کفن دیا حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ احرام باندھے ایک جماعت کے ساتھ مکہ کے ارادے سے تشریف لا رہے تھے تیزی سے اونٹ بھگاتے ہوے قریب تھا جنازے سے گزر جاتے جو راہ پر پڑا ہوا تھا لیکن آپ یکایک ٹھٹک گئے جنازہ دیکھ کر اونٹ روکا سب لوگ ٹھر گئے کچھ لوگ پہلے قافلے کے سامنے آئے کہا ابوذر ؓ ہیں ان کے دفن میں ہماری مدد کیجئے ابن مسعودؓ کی روح میں زلزلہ سا آیا روتے ہوئے کہا میرے بھائی میرے دوست مبارک ہو رسول اللہ ﷺ نے سچ فرمایا تھا کہ اکیلا چلتا ہے اکیلا ہی مرے گا اکیلا ہی اٹھایا جائے گا  لوگوں نے ابن مسعود ؓ سے جنازہ پڑھانے کی درخواست کی  یہ منظر کیا خوب تھا کہ سامنے ان کا جنازہ ہے جو اپنے محبوب سے ملنے جارہا ہے اور پڑھا وہ رہا ہے جس کی مرضی سب سے بڑے آدمی کی مرضی قرار دی گئی جن کے علوم پر اعتماد کی تصدیق حضور ﷺ نے اپنے عہد میں کی تھی

توزہد جہاں کا قبلہ ہے اےقلب ابوذرغفاری

واللہ کہ تیرا فقررہا دینائے حکومت پر بھاری

تو ہے وہ خطیب عرفانی دل دہل گئے جس کے خطبوں سے

صحرائے عرب کی ریتی میں گل کھل گئے جس کے خطبوں سے

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
” ایک بیاہتا بیٹی کا خط۔۔۔بابا جان کے نام” – زیبا خان حنا      
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

جناب محمد ناصر : میرے ورطہ خیال میں...

جنوری 6, 2022

اردوادب کے نابغہ پروفیسرحسین الحق – شگفتہ دلدار

جنوری 2, 2022

روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم...

دسمبر 15, 2021

معصوم صورت ،سراپا شفقت و محبت مولانا عبد...

دسمبر 10, 2021

بڑے پیرصاحب کی تعلیمات اور اِنسانی معاشرہ –...

نومبر 23, 2021

ولادت با سعادت – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اکتوبر 18, 2021

نذرِ اخلاق آہن – پروفیسر معین نظامی

اکتوبر 17, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں