Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار – فیض الرحمن اقدس

by adbimiras نومبر 30, 2024
by adbimiras نومبر 30, 2024 0 comment

فیض الرحمن اقدس

جامعہ ہمدرد نئی دہلی

دنیا کے ہنگاموں میں گم، انسان اپنی اصل حقیقت کو کب کا بھلا چکا ہے۔ یہ زمین، جس پر زندگی کی کہانیوں کے اوراق پلٹتے ہیں، ایک عظیم مقصد کے تحت تخلیق کی گئی تھی، مگر انسان اپنی ذات کے خول میں سمٹ کر، اس راز سے بے خبر ہو چکا ہے۔ جب روح اپنی حقیقت سے بھٹک جائے، اور دل اندھیروں کی قید میں چھٹپٹانے لگے، تب ہی ایک روشنی نمودار ہوتی ہے۔ یہ روشنی دعوتِ حق کی ہے، جو دلوں کے زنگ کو دھو کر انہیں زندگی کی حقیقی سمت دکھاتی ہے۔

یہ دعوت انسان کے دل و دماغ کو جگاتی ہے، اسے مقصدِ حیات کی طرف لوٹاتی ہے، اور اُس آسمانی پیغام کی یاد دلاتی ہے جو تخلیق کے روزِ اوّل سے ہی اس کی روح کی گہرائیوں میں گونج رہا ہے۔ دعوتِ اسلام محض ایک صدا نہیں، بلکہ دلوں کو جھنجھوڑنے، دماغوں کو منور کرنے، اور انسانیت کو اپنے اصل مقام تک لے جانے کا وہ پیغام ہے جو ہر دور کے شور و غبار کو چھان کر حقیقت کا آئینہ پیش کرتا ہے۔

یہی وہ دعوت ہے جس نے بے سروسامانی کے عالم میں مکہ کی وادیوں سے اٹھی اور تاریخ کے ہر موڑ پر روشنی بن کر انسانیت کے قافلے کو اپنی منزل کی جانب رواں دواں رکھا۔ اس دعوت کی گونج آج بھی ہر دل میں موجود ہے، بس ایک داعی کی تلاش ہے، جو محبت، حکمت، اور اخلاص کے ساتھ انسان کو اس کے کھوئے ہوئے خزانے کا پتہ دے۔ کیا ہم وہ چراغ بن سکتے ہیں؟ کیا ہم وہ صدا بن سکتے ہیں جو تاریک راتوں میں بھٹکے مسافروں کے لیے امید کا پیغام بنے؟

آج کے دورِ جدید میں، جہاں مادیت اور مفاد پرستی نے انسانی رشتوں کو کھوکھلا کر دیا ہے، اسلامی دعوت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ ایک داعی کے کندھوں پر ایک عظیم ذمہ داری ہے کہ وہ اس پیغام کو حکمت، نرمی، اور اخلاص کے ساتھ دوسروں تک پہنچائے۔ دعوتِ اسلام نہ صرف انفرادی اصلاح کا ذریعہ ہے، بلکہ یہ اقوام و معاشروں کو اخلاقی، سماجی، اور روحانی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ مضمون اسی عظیم مقصد کی وضاحت کرتا ہے: اسلامی دعوت کے مفہوم، اس کی اہمیت، اور داعی کے کردار کو ایک نئے انداز اور گہرے شعور کے ساتھ پیش کرنے کی ایک ادبی کاوش ہے۔

 

اسلامی دعوت: تعارف اور اہمیت

دعوت عربی زبان کے لفظ دعا سے ماخوذ ہے، جس کے معنی ہیں بلانا، پکارنا، یا دعوت دینا۔ قرآن اور سنت کی روشنی میں، اسلامی دعوت کا مقصد انسانیت کو اللہ کی توحید، اس کے احکامات اور اسلام کی فطری حقانیت کی جانب متوجہ کرنا ہے۔ یہ محض کسی نظریے کی تبلیغ نہیں بلکہ ایک ایسے ہمہ گیر نظامِ حیات کی پیش کش ہے جو انسان کی روحانی، اخلاقی، اور سماجی ضرورتوں کا مکمل احاطہ کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا:

"اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ساتھ بلاؤ، اور ان سے اس طریقے سے بحث کرو جو بہترین ہو” (سورہ النحل: 125)

یہ آیت دعوت کی بنیاد فراہم کرتی ہے، جس میں حکمت، محبت، اور نرمی کو لازمی عناصر قرار دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ دعوت کا مقصد صرف اسلام کے پیغام کو پہنچانا نہیں، بلکہ دلوں کو جیتنا اور انسانوں کو ان کی اصل حقیقت سے روشناس کرانا ہے۔

 

دعوت کی ذمہ داری اور اہمیت

اسلامی دعوت کو اجتماعی فریضہ یعنی فرضِ کفایہ قرار دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر امت کا ایک حصہ یہ ذمہ داری بخوبی ادا کرے تو باقی افراد بری الذمہ ہو جائیں گے، لیکن اگر اس میں کوتاہی ہو تو پوری امت اس کی جواب دہ ہوگی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:

"اور تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جو بھلائی کی طرف بلائے، اچھے کاموں کا حکم دے اور برے کاموں سے روکے، اور یہی لوگ کامیاب ہوں گے” (سورہ آل عمران: 104)

دعوت محض زبانی بات نہیں بلکہ عملی نمونہ پیش کرنا ہے۔ داعی کا کردار اس کے پیغام کا عکس ہونا چاہیے۔ جب الفاظ کے ساتھ عمل کی شہادت ملتی ہے تو دعوت کا اثر دلوں کو جکڑ لیتا ہے اور انسان کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیتا ہے۔

 

داعی: پیغام کا سفیر

داعی وہ شخص ہے جو اللہ کے پیغام کو لے کر انسانیت کے دروازوں پر دستک دیتا ہے۔ اس کے پاس الفاظ کی طاقت، کردار کی عظمت، اور حکمت کی روشنی ہوتی ہے۔ ایک داعی محض مبلغ نہیں بلکہ ایک معلم، مربی، اور رہنما ہوتا ہے۔ اس کی زبان میں نرمی، رویے میں عاجزی، اور دل میں انسانیت کی محبت ہوتی ہے۔

 

داعی کی چند لازمی خصوصیات درج ذیل ہیں:

  1. علم کی گہرائی*

داعی کو قرآن و سنت کے علم میں مہارت حاصل ہونی چاہیے۔ وہ اپنی بات دلیل کے ساتھ پیش کرے، سوالات کے جوابات دے، اور شکوک و شبہات کو دور کرے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:

"کہہ دیجیے، یہ میرا راستہ ہے؛ میں بصیرت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاتا ہوں” (سورہ یوسف: 108)

 

  1. اخلاصِ نیت

اخلاص ایک داعی کی اصل روح ہے۔ اگر نیت اللہ کی رضا کے بجائے دنیاوی مفاد ہو تو دعوت کا اثر زائل ہو جاتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے” (صحیح بخاری)

 

  1. صبر اور استقامت

دعوت کا راستہ کبھی بھی آسان نہیں ہوتا۔ داعی کو سختیوں، مخالفتوں، اور چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انبیا کی مثال دی:

"پس صبر کرو جیسے ہمت والے رسولوں نے صبر کیا” (سورہ الاحقاف: 35)

 

  1. کردار کی شفافیت

داعی کا کردار اس کے پیغام کی سچائی کا ثبوت ہوتا ہے۔ نرم گفتاری، عاجزی، اور خوش اخلاقی لوگوں کو اسلام کی طرف کھینچتی ہیں۔ نبی کریم ﷺ کے اخلاق کی تعریف میں اللہ نے فرمایا:

"اور بے شک آپ عظیم اخلاق پر ہیں”  (سورہ القلم: 4)

 

  1. حکمت اور بصیرت

داعی کو اپنے سامعین کے مزاج، ثقافت، اور سوچ کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ ہر فرد کے لیے ایک ہی طرزِ گفتگو موزوں نہیں ہوتا۔ حکمت کا مطلب ہے کہ مخاطب کے دل تک راستہ تلاش کیا جائے۔

 

دعوت کے چیلنجز اور داعی کا ردعمل

داعی کو ہر دور میں مختلف چیلنجز کا سامنا رہا ہے، لیکن آج کے جدید دور میں یہ چیلنجز زیادہ پیچیدہ اور متنوع ہو گئے ہیں۔

 

  1. غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈہ اور غلط فہمیاں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔ داعی کو ان کا جواب حکمت، نرمی، اور دلیل کے ساتھ دینا چاہیے۔

 

  1. اخلاقی زوال

ایک ایسے دور میں جہاں اخلاقی اقدار زوال پذیر ہیں، داعی کا کردار مزید اہم ہو جاتا ہے۔ اسے اپنے عمل سے لوگوں کو یہ دکھانا ہے کہ اسلام انسانیت کی فلاح کا بہترین راستہ ہے۔

 

  1. ثقافتی تنوع

مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے لوگوں کے ساتھ گفتگو کے لیے داعی کو وسیع علم اور کھلے دل و دماغ کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

  1. مایوسی اور بے عملی

دعوت کے میدان میں ناکامی یا لوگوں کی بے حسی سے مایوسی پیدا ہو سکتی ہے۔ داعی کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہدایت دینا اللہ کا کام ہے، اور اس کا فرض صرف پیغام پہنچانا ہے۔

 

دعوت کے مؤثر اصول

 

  1. نرمی اور محبت

دعوت کا انداز ایسا ہو جو دلوں کو چھو لے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ سے فرمایا:

"اگر آپ سخت دل ہوتے تو لوگ آپ کے گرد سے چھٹ جاتے”  (سورہ آل عمران: 159)

 

  1. جبر سے گریز

اسلام نے ہر فرد کو آزادی دی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے دین کو قبول کرے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:

"دین میں کوئی جبر نہیں” (سورہ البقرہ: 256)

 

  1. مشترکہ اقدار پر زور

دعوت کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ مشترکہ اقدار پر گفتگو کی جائے، جیسے توحید، اخلاقیات، اور انسانیت کی خدمت۔

 

  1. عمل کی گواہی

دعوت صرف الفاظ سے نہیں بلکہ عمل سے بھی ہوتی ہے۔ ایک داعی کی زندگی اسلام کے اصولوں کی جیتی جاگتی مثال ہونی چاہیے۔

 

دعوت کے چیلنجز: ایک گہری نظر

موجودہ دور میں اسلامی دعوت کو جن چیلنجز کا سامنا ہے، وہ نہ صرف پیچیدہ ہیں بلکہ ان کے حل کے لیے ایک داعی سے غیرمعمولی بصیرت اور حکمت عملی کی توقع کی جاتی ہے۔ یہ چیلنجز اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ دعوت کا عمل نہایت ہی مدبرانہ اور موثر انداز میں انجام دیا جائے، تاکہ اس کے اثرات دلوں پر نقش اور زندگیوں کو منور کر سکیں۔

 

  1. غلط فہمیوں کا ازالہ: ایک حکمت طلب ذمہ داری

اسلام کے متعلق پھیلی ہوئی غلط فہمیاں ایک ایسا دیوارِ چین ہیں، جسے حکمت اور حقیقت کے اوزار سے ڈھانا ضروری ہے۔ ان غلط فہمیوں کی جڑیں اکثر میڈیا کی جانبداری اور غیرمصدقہ معلومات میں پنہاں ہیں، جنہوں نے اسلام کے روشن چہرے کو دھندلا دیا ہے۔ ایک داعی کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنے کردار اور گفتار سے اسلام کی حقیقی تصویر کو اجاگر کرے، تاکہ ان غیرمصدقہ بیانیوں کا ازالہ ہو اور حق واضح ہو سکے۔

 

  1. نوجوانوں تک رسائی: وقت کی اہم ترین ضرورت

نوجوان نسل، جو جدید ٹیکنالوجی اور سیکولر نظریات کے زیرِ اثر پروان چڑھ رہی ہے، اسلامی دعوت کے میدان میں ایک اہم لیکن مشکل ہدف ہے۔ ان کی توجہ حاصل کرنے کے لیے دعوت کے پیغام کو جدید تقاضوں کے مطابق پیش کرنا ناگزیر ہے۔ سوشل میڈیا، ویڈیوز، اور انٹرایکٹو مواد جیسے ذرائع دعوت کے لیے بے حد موثر ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ حکمت عملی نہ صرف نوجوانوں کو اسلام کے قریب لانے کا ذریعہ بنے گی بلکہ انہیں دین کی گہرائیوں کو سمجھنے میں بھی مدد فراہم کرے گی۔

 

  1. ذاتی اور دعوتی ذمہ داریوں میں توازن: ایک داعی کا امتحان

داعی کی زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے، جہاں اسے اپنے ذاتی فرائض اور دعوتی مشن کے درمیان نہایت متوازن رویہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔ اس توازن کے بغیر، دعوتی کام میں استقامت ممکن نہیں۔ ایک داعی کو چاہیے کہ وہ اپنے وقت، توانائی، اور وسائل کو اس طرح تقسیم کرے کہ دعوت کے مشن اور ذاتی زندگی دونوں میں کامیابی ممکن ہو سکے۔

 

دعوت کے لیے نبی کریم ﷺ کا اسوہ: ایک مثالی رہنمائی

نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ اسلامی دعوت کے لیے کامل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ ان کا ہر عمل ایک داعی کے لیے روشنی کا مینار ہے۔

– توحید سے آغاز: نبی ﷺ کا پیغام ہمیشہ اللہ کی وحدانیت پر مرکوز رہا، جو دعوت کی بنیاد ہے۔

– رشتے استوار کرنا: آپ ﷺ نے لوگوں کے دلوں کو جیتنے کے لیے پہلے ان کے ساتھ محبت اور ہمدردی کا رشتہ قائم کیا۔

– صبر اور استقامت: مخالفتوں اور رکاوٹوں کے باوجود، آپ ﷺ کا صبر بے مثال تھا، جس سے ایک داعی کو حوصلہ ملتا ہے۔

– حکمت اور نرمی: نبی کریم ﷺ نے ہمیشہ حکمت اور نرمی سے اپنا پیغام پیش کیا، تاکہ مخاطب کے دل میں جگہ بنائی جا سکے۔

 

اختتام: دعوت کا عالمگیر پیغام

دعوتِ اسلام محض ایک ذمہ داری نہیں بلکہ ایک مقدس مشن ہے، جو انسانیت کو حق، انصاف، اور امن کے راستے پر گامزن کرنے کی قوت رکھتی ہے۔ یہ دلوں کو جوڑنے اور ذہنوں کو روشن کرنے کا عمل ہے، جو ایک داعی کے کردار، اخلاص، اور حکمت کے بغیر ممکن نہیں۔

اس دنیا میں، جہاں بدگمانی اور اختلافات کا غلبہ ہے، اسلامی دعوت انسانیت کے لیے امن اور محبت کا پیغام ہے۔ یہ ایک ایسا پل ہے جو انسانوں کو ان کے خالق کے قریب اور ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگی میں جینے کا درس دیتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرتے ہوئے، دعوت کو ایک زندہ مثال بنایا جا سکتا ہے، تاکہ دنیا اس عظیم پیغام کی روشنی میں اپنی منزل پا سکے۔

یوں، اسلامی دعوت نہ صرف ایک مذہبی فریضہ ہے بلکہ زندگی کو مقصد، معاشروں کو نظام، اور انسانیت کو وقار بخشنے کا ایک انمول ذریعہ بھی ہے۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasdawat e islamiادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باون سالہ سفر کی تکمیل پر نشست کا انعقاد
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

گرد و غبار اور تعمیراتی آلودگی کا صحت...

مارچ 30, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں