Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      نومبر 3, 2023

      کتاب کی بات

      اکتوبر 30, 2023

      کتاب کی بات

      اکتوبر 29, 2023

      کتاب کی بات

      اکتوبر 17, 2023

      کتاب کی بات

      ستمبر 28, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      مابعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں – پروفیسر…

      نومبر 19, 2023

      تحقیق و تنقید

      اقبالیاتی تنقید کے رجحانات – عمیر یاسر شاہین

      نومبر 4, 2023

      تحقیق و تنقید

      فحاشی کاکلامیہ اور نذیر احمد – پروفیسر ناصر…

      اکتوبر 27, 2023

      تحقیق و تنقید

      کلچر ہیرو کی کہانی – وزیر آغا

      اکتوبر 22, 2023

      تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ٹاور آف سائلنس/ منوج روپڑا – ترجمہ:احسن ایوبی

      اکتوبر 21, 2023

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      ہماری تکنیک نے تو بہت ترقی کی مگر…

      دسمبر 1, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر امام اعظم ایک ایسی شخصیت کا نام…

      دسمبر 1, 2023

      خبر نامہ

      ترجمے میں زبان سے زیادہ لسانی تہذیب کی…

      نومبر 28, 2023

      خبر نامہ

      مشہور ولی اللٰہ فکر عالم دین حضرت مولانا…

      نومبر 27, 2023

      خصوصی مضامین

      سوز و نزہت  کی شاخِ آرزو کا گلِ…

      نومبر 29, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخی بیانیہ کا تسلسل – حقانی القاسمی

      نومبر 29, 2023

      خصوصی مضامین

      ازبیکستان میں اردو زبان و ادب – ڈاکٹر…

      اکتوبر 30, 2023

      خصوصی مضامین

      ملک کی تعمیر و ترقی میں سرسید اور…

      اکتوبر 17, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے…

      اکتوبر 26, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      یونانی مفکرین اور بادشاہوں کے حقیقی اور عربی…

      اکتوبر 22, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      فکر و عمل

      تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں…

      ستمبر 26, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      متفرقات

      ہماری تکنیک نے تو بہت ترقی کی مگر…

      دسمبر 1, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر امام اعظم ایک ایسی شخصیت کا نام…

      دسمبر 1, 2023

      متفرقات

      سوز و نزہت  کی شاخِ آرزو کا گلِ…

      نومبر 29, 2023

      متفرقات

      تاریخی بیانیہ کا تسلسل – حقانی القاسمی

      نومبر 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ہم دیکھیں گے-فیض احمد فیض
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      نومبر 3, 2023

      کتاب کی بات

      اکتوبر 30, 2023

      کتاب کی بات

      اکتوبر 29, 2023

      کتاب کی بات

      اکتوبر 17, 2023

      کتاب کی بات

      ستمبر 28, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      مابعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں – پروفیسر…

      نومبر 19, 2023

      تحقیق و تنقید

      اقبالیاتی تنقید کے رجحانات – عمیر یاسر شاہین

      نومبر 4, 2023

      تحقیق و تنقید

      فحاشی کاکلامیہ اور نذیر احمد – پروفیسر ناصر…

      اکتوبر 27, 2023

      تحقیق و تنقید

      کلچر ہیرو کی کہانی – وزیر آغا

      اکتوبر 22, 2023

      تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ٹاور آف سائلنس/ منوج روپڑا – ترجمہ:احسن ایوبی

      اکتوبر 21, 2023

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      ہماری تکنیک نے تو بہت ترقی کی مگر…

      دسمبر 1, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر امام اعظم ایک ایسی شخصیت کا نام…

      دسمبر 1, 2023

      خبر نامہ

      ترجمے میں زبان سے زیادہ لسانی تہذیب کی…

      نومبر 28, 2023

      خبر نامہ

      مشہور ولی اللٰہ فکر عالم دین حضرت مولانا…

      نومبر 27, 2023

      خصوصی مضامین

      سوز و نزہت  کی شاخِ آرزو کا گلِ…

      نومبر 29, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخی بیانیہ کا تسلسل – حقانی القاسمی

      نومبر 29, 2023

      خصوصی مضامین

      ازبیکستان میں اردو زبان و ادب – ڈاکٹر…

      اکتوبر 30, 2023

      خصوصی مضامین

      ملک کی تعمیر و ترقی میں سرسید اور…

      اکتوبر 17, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے…

      اکتوبر 26, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      یونانی مفکرین اور بادشاہوں کے حقیقی اور عربی…

      اکتوبر 22, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      فکر و عمل

      تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں…

      ستمبر 26, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      متفرقات

      ہماری تکنیک نے تو بہت ترقی کی مگر…

      دسمبر 1, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر امام اعظم ایک ایسی شخصیت کا نام…

      دسمبر 1, 2023

      متفرقات

      سوز و نزہت  کی شاخِ آرزو کا گلِ…

      نومبر 29, 2023

      متفرقات

      تاریخی بیانیہ کا تسلسل – حقانی القاسمی

      نومبر 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تحقیق و تنقید

فحاشی کاکلامیہ اور نذیر احمد – پروفیسر ناصر عباس نیر

by adbimiras اکتوبر 27, 2023
by adbimiras اکتوبر 27, 2023 0 comment

۱۵۵۷ء میں چھاپے خانے کی ایجاد کے بعد پوپ چہارم نے ممنوعہ کتب کا اشاریہ (Index Prohibitorum) مرتّب کرایا تھا،جس پر مسلسل نظر ثانی کی جاتی رہی۔ یہ سلسلہ بیسویں صدی کے نصف میں بھی جاری رہا۔

اس اشاریے میں وہ تمام کتابیں درج کی جاتی رہیں جنھیں ’مضر، کافرانہ، فحش اور مخربِ اخلاق ‘ گردانا جاتا تھا اور جنھیں پوپ کی اجازت کے بغیر پڑھا نہیں جا سکتا تھا۔ عیسوی سماج میں کن خیالات کو قبول کیا جائے گا، اور کس قسم کے علم کے پھیلآؤ کی اجازت ہو گی، اس کا فیصلہ پوپ کرتا تھا۔ریاست بھی چرچ کا ساتھ دیتی تھی۔

ہنری ہشتم نے کتابوں پر اختیار و نگرانی کے لیے ’کورٹ آف اسٹار چیمبر ‘قائم کیا۔سترھویں صدی میں Law of Libel نافذ ہوا۔اگرچہ Libel کا لفظی مطلب چھوٹی کتاب تھا، تاہم اس قانون کے تحت وہ سب کتابیں قابلِ ضبطی تھیں جو توہین آمیز، مفسدانہ، گستاخانہ یا فحش ہوتی تھیں۔

اِس طور دی فیملی انسٹرکٹر کے لکھے جانے سے پہلے چرچ اور ریاست کتابوں کے ذریعے خیالات کی آزادانہ نشر و اشاعت کو سخت تعزیری قوانین کے تابع کر چکی تھیں۔یہ سلسلہ بعد میں بھی جاری رہا۔ ۱۸۵۷ء میں ’فحش اشاعت ایکٹ ‘جاری ہو چکا تھا۔ اس قانون کے تحت فحش کتابیں لکھنے والوں ہی کو نہیں شائع کرنے اور بیچنے والوں کو بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا۔ ۱۸۶۸ء میں لارڈ چیف جسٹس کاک برن نے فحاشی کی تعریف بھی وضع کر دی تھی،جس کے مطابق ’’فحاشی کی آزمائش یہ ہے کہ جو تحریر اپنے پڑھنے والوں کے ذہن کو بگاڑ یا بد عنوان بنانے کا میلان رکھتی ہے، وہ فحش ہے۔‘‘

فحاشی کی اس تعریف پر ایلس کریگ کا تبصرہ ہمیں دی فیملی انسٹرکٹر اور توبۃ النصوح کے تصوّرِ اخلاق کو سمجھنے میں بہت مدد دیتا ہے۔

صریحاً،اگر اس تعریف کا اطلاق تسلسل سے کیا جاتا تو اس نے ادب کو نرسری کی سطح پر گھٹا دیا ہوتا۔آمرانہ انداز میں اس کے اطلاق سے یہ افراد کے لیے نا انصافی کا خوف ناک سرچشمہ اور سائنس، ادب اور معاشرے کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئی۔

اُردو فکشن میں یہ سب توبۃ النصوح کے ذریعے ’فلٹر‘ ہو کر داخل ہوا۔اس سے پہلے اُردو فکشن اور شاعری میں مذہب و ادب کو ایک دوسرے کا مقابل سمجھنے کی روش موجود نہیں تھی، اس لیے ادب کے خلافِ مذہب ہونے کی بحث موجود تھی، نہ فحاشی ایک اہم ادبی مسئلے کے طور پر موجود تھی۔

شعرا شیخ، زاہد، بے روح مذہبی رسمیات کا مضحکہ اُڑاتے تھے، مگر انھیں شاید ہی مذہب پر حملہ تصوّر کیا گیا ہو۔البتہ شاعری کے بعض حصوں کے سوقیانہ، رکیک اور مبتذل ہونے کا تصوّر ضرور موجود تھا،مگر یہ بھی ایک اخلاقی تصوّر سے زیادہ ایک جمالیاتی مسئلہ تھا۔

نہ صرف اس مسئلے کی تشخیص، تشکیل اور ترجمانی ادبا نے کی، بلکہ اسے اظہار کا غیر فصیح، بازاری انداز قرار دیا، نیز اس مسئلے کو ہمیشہ ادب کی مرکزی روایت سے ایک خاص دوری پر،اور اس سے الگ تصوّر کیا گیا۔ اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ وہ مضحکات، جن کی ذیل میں سوقیانہ و رکیک ادب کو رکھا گیا،کبھی مشاعرے اور داستان سرائی کی محافل میں نہیں سنائے گئے۔

اصل یہ ہے کہ کلیم کے ذخیرۂ کتب پر کفر و فحاشی کا الزام،فحاشی کے اس کلامیے (ڈسکورس) ہی کی توثیق ہے جو اُس زمانے میں جاری تھا۔ جس سال توبۃ النصوح شائع ہوا، اسی برس پنڈت کرشن لا ل (جو انجمنِ پنجاب کے رکن تھے )نے فحاشی پر ایک لیکچر تیار کیا،جس کا خلاصہ پنجابی اخبار میں ۲۱ ؍اگست ۱۸۷۴ء میں شائع ہوا۔گارساں دتاسی نے اسے اپنے ۱۸۷۴ء کے مقالے میں اقتباس کیا ہے۔ پنڈت صاحب کے لیکچر کا یہ حصّہ فحاشی کے تصوّر کی تفہیم میں مدد دیتا ہے۔

’’آدمی ہی کی طرح یا تو کوئی فحش مضمون بالکل عریاں ہو سکتا ہے،یا نیم برہنہ،یا نامکمل طور پر پوشیدہ یا شائستہ۔ اس لحاظ سے اسلوب ِبیان کی چار الگ الگ قسمیں ہیں۔(۱)وہ جس میں کوئی مذموم مضمون انتہائی بد تہذیبی سے عریانی کے ساتھ بیان کیا جائے، (۲)وہ جس میں صنائع و بدایع سے اس کا ستر کیا جائے، (۳) وہ جو آزادی میں حُسن کا پہلو باقی رکھے، (۴)وہ جس میں بات بڑی احتیاط اور سنوار کے ساتھ کہی جائے‘‘۔

پنڈت صاحب نے اس اصول کی روشنی میں سنسکرت، عربی، فارسی، ہندی، اُردو، انگریزی ادب میں فحش کتب کا جائزہ لیا ہے۔ان کے نزدیک فارسی اور اُردو میں فحشِ مستور،جس پر دہرا پردہ پڑا ہو، اس کی مثالیں موجود ہیں۔

فارسی انشا میں کوئی تالیف ایسی نہیں جس میں اس طرح کا فحش نہ ہو۔اس ضمن میں بہارِ دانش خاص طور پر بدنام ہے۔ گلستاں تک جس کو اخلاق و نصیحت کی کتاب تسلیم کیا جاتا ہے، اس عیب سے خالی نہیں… ریختی میں پوری بے حیائی کے ساتھ فحش بیانی ہوتی ہے… رہی دوسرے درجے کی فحش بیانی جس پر اکہرا پردہ پڑا ہو، سودا، انشا، رنگین، نظیر وغیرہ کے ہاں اس کی متعدد مثالیں ملتی ہیں،لیکن اگر انگریزوں کی عینک سے دیکھا جائے تو ساری ہندوستانی تخیلی کتابوں پر فحش نگاری کا الزام عائد ہو سکتا ہے۔

کم و بیش یہی وہ کتابیں ہیں جو کلیم کے کتب خانے کی زینت تھیں۔ اس سے ایک بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ ڈپٹی نذیر احمد نے فارسی، اُردو کے سارے تخیلی ادب کو انگریزوں کی عینک سے دیکھا اور فحش قرار دیا۔انھوں نے یہ کھکھیڑ اٹھائی ہی نہیں کہ فحاشی ایک استعماری کلامیہ ہے، اس کی تہ میں عیسوی ثنویت کے ساتھ ساتھ مشرق و یورپ کی وہ ثنویت بھی کارفرما ہے، جس کے مطابق مشرق ہر اعتبار سے یورپ کے برعکس ہے؛ مشرق توہم پرست، یورپ عقلیت پسند ہے، مشرق پس ماندہ و درماندہ، اور یورپ ترقی یافتہ ہے، مشرق کا تخیل فحاشی کا دلدادہ اور یورپی ذہن تہذیب و شائستگی کا علم بردار ہے۔

یہ ثنویت جب ہندوستانیوں کے ذہن میں ایک ’امر واقعہ ‘کے طور پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو استعمار کار کو یہ اختیار خود بخود مل جاتا ہے کہ وہ ہندوستانیوں کو تہذیب و شائستگی سکھانے کے لیے نئی کتب تیار کروا سکے، ان کے ’گناہ گار تخیل‘ کو پہلے توبہ و ندامت پر مائل کرے اور پھر ان کی اصلاح کر سکے۔

(اردو ادب کی تشکیل جدید کے نئے ،زیر اشاعت ایڈیشن سے اقتباس )

ناصرعباس نیّر

۲۶ اکتوبر ۲۰۲۳ء

 

(یہ مضمون پروفیسر ناصر عباس نیر کے فیس بُک پیج سے لیا گیا ہے۔ ہم ان کے شکر گزار ہیں۔)

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasnasir abbas naiyyernazeer ahmadادب میں فحاشیادبی میراثناصر عباس نیرنذیر احمد
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے تئیں ہماری ذمہ داریاں – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ
جنوبی ہند میں غالب شناسی کے موضوع پر قومی سمینار اختتام پذیر

یہ بھی پڑھیں

مابعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں – پروفیسر...

نومبر 19, 2023

اقبالیاتی تنقید کے رجحانات – عمیر یاسر شاہین

نومبر 4, 2023

کلچر ہیرو کی کہانی – وزیر آغا

اکتوبر 22, 2023

شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ...

ستمبر 18, 2023

عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و...

ستمبر 3, 2023

غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

جولائی 8, 2023

میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

جولائی 8, 2023

مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –...

جون 10, 2023

اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –...

مئی 28, 2023

تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –...

مئی 26, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (179)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (109)
  • تخلیقی ادب (560)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (184)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (136)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (26)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (969)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (496)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (212)
      • غزل شناسی (181)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (79)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (376)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (198)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (140)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (39)
  • کتاب کی بات (426)
  • گوشہ خواتین و اطفال (94)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,889)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (28)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (773)
    • خصوصی مضامین (103)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (217)
    • فکر و عمل (113)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں