Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

by adbimiras جولائی 26, 2025
by adbimiras جولائی 26, 2025 0 comment

ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

7011548240

………………………………

آج ہم قیاس اور موہوم امکانات کی دُنیا میں سانسیں لے رہے ہیں۔ آج ہمارے پاس دُنیا بھر کی اطلاعات اور معلومات یکجا ہیں۔ مگر اس کے باوجود ہم حقیقی زندگی اور اس کے عملی تجربات سے بیگانہ ہوتے جارہے ہیں۔ اب ہمارا تعلق زندہ رشتوں سے کم اور مادّیت سے زیادہ استوار ہوگیا ہے، نیز اب ہم اس کے بغیر زندہ بھی رہنے کا تصوّر نہیں کرسکتے۔ میری دانست میں یہ صرف صارفیت ہی نہیں بلکہ سامراجیت بھی ہے اور عالمگیریّت بھی۔ آج دُنیا کا جغرافیائی، تہذیبی اور اخلاقی نقشہ عالمگیریّت کے مقاصد اور اہداف کے حصول کے تقاضوں کے مطابق ترتیب پارہا ہے۔ عہد ِحاضر میں عالمگیریّت کا نمایاں مظہر سائنس اور ٹیکنالوجی کا اندھا دھند بڑھتا ہوا رُجحان ہے۔ یہاں اس اَمر سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعے آج ہمیں بہت سی ایسی سہولتیں حاصل ہیں جن کا نصف صدی قبل ہم تصوّر بھی نہیں کرسکتے تھے۔ مگر یہ نکتہ بھی روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ ان ترقیات کے منفی اثرات کے سبب آج انسانی زندگی تنہائی، بیگانگی اور بے حسی کا مجسمہ بنتی جارہی ہے۔ آج ماہرینِ نفسیات تذبذب اور تشویس کا شکار ہیں کہ پہلے انسان کسی حادثے کے وقوع پذیر ہوجانے پر پریشان ہوجاتا تھا،اس کے اندر کا

جذبۂ ترحم اچانک جاگ اُٹھتا تھا اور وہ فوراً متاثرین کی مدد کے لیے دوڑ پڑتا تھا، مگر اب حالات یکسر تبدیل ہوچکے ہیں، اب یا تو لوگ سب کچھ دیکھتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں یا اگر ان کے پاس کچھ وقت ہوا تو وہ رُک کر حادثے کی تصویر اور ویڈیو بنانے لگتے ہیں۔

جدید دُنیا میں ہزاروں میل کے فاصلے سمٹ کر ایک چھوٹے سے اسکرین پر آچکے ہیں۔ آج  انگلیوں کے  پوروں سے دنیائیں بدل رہی ہیں۔ لیکن اتنی بڑی ترقیات کے باوجود انسان حد درجہ تنزلی کا شکار ہے۔ نیز ایسی تنزلی انسانی تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتی۔ یعنی انسانی تاریخ نے ہزاروں برسوں میں تہذیب و تمدّن کا جو سفر طے کیا تھا اب وہ معکوس سمت پر رواں دواں ہے۔ گلوبلائزیشن کے بطن سے نکلی صارفیت نے ہمیں جکڑ کر اژدھے کے منہ تک پہنچادیا ہے۔ پُرانی بنیادیں ہل رہی ہیں اور کب یہ پوری طرح زمین بوس ہوجائیں ، اس کی کوئی ضمانت نہیں۔ دنیا کی ترقی یافتہ قومیں صارفیت کو فروغ دے کر دنیا کو اپنے لیے صرف بازار ہی نہیں بنارہی ہیں بلکہ اس کے سہارے سامراجیت کی بازیافت کی بھی سعیِ مسلسل کررہی ہیں۔ آج اس ناگفتہ بہ صورت حال سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے۔ کچھ ممالک میں ان بدلے ہوئے حالات پر فکر مندی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔لیکن نتیجہ ابھی صفر سے آگے نہیں بڑھا ہے. اب سوال یہ اُٹھتا ہے کہ ان حالات میں ہمارا اَدب کہاں ہے، کیا کررہا ہے؟ نیز یہ کہ ہمارا موجودہ اَدب عہد موجود میں مربوط اور متعلق بھی ہے کہ نہیں؟ یہ بھی سوال کیا جاسکتا ہے کہ موجودہ صورتحال کی حقیقی عکاسی اور ترجمانی میں یہ کامیاب بھی ہے کہ نہیں؟ کچھ اور سوالات ہیں۔ کیا آج کا ادیب فرد اور سماج کے روایتی رشتہ اور تعلق سے آگاہ ہے؟ کیا وہ اپنے اطراف وجوانب کے تمام مسئلوں کی فہم رکھتا ہے؟ کیا وہ اپنی تہذیب اور ثقافت کے تحفظ اور اس کی بقا کے لیے پُرخلوص اور فعال ہے؟ میری دانست میں یہ سارے سوالات جواب کے شدید طلبگار ہیں۔ ہر عہد کے ادب کو چند سوالوں کا سامنا ہوتا ہے، جو اُس عہد کے تناظر اور سیاق و سباق میں کھڑے ہوتے ہیں۔ اب یہاں یہ استفسار لازمی ہے کہ کیا آج کے ہمارے موجودہ اَدیب ان سوالوں کا سامنا

تسلی بخش طور پر کررہے ہیں؟ اس سوال کا جواب اگر ہم اپنی موجودہ ادبی اور تخلیقی سرگرمیوں کا مطالعہ کرتے ہوئے دینا چاہیں تو بلاتامل کہہ سکتے ہیں کہ بہت تو نہیں، لیکن آج ہمارے کچھ ادبا کے یہاں نئے عہد اور اس کی باریکیوں کا گہرا ادراک ہے۔ و ہ عصری آگہی سے باخبر ہیں ۔ہندوپاک کے بعض سینئر اور معاصر ادبا ، شعرا اور ناقدین دنیا کی سمت و رفتار کی بابت حد درجہ محتاط بھی ہیں اور باخبر بھی۔ یہاں مثال کے طور پر سرسری ہی سہی اُردو فکشن کو پیش کیا جاسکتا ہے۔

انتظار حسین کی کہانی ’’کلیلہ و دِمنہ‘‘ نیر مسعود کی ’’اوجھل‘‘ ، اقبال مجید کی ’’آگ کے پاس بیٹھی عورت‘‘، رشید امجد کی ’’ایک مرحوم کی یاد میں‘‘، سیّد محمد اشرف کی ’’آخری سواریاں‘‘، شموئل احمد کی ’’عنکبوت‘‘، طارق چھتاری کی ’’بندوق‘‘ وغیرہ جیسی متعدد کہانیاں اور ناول پیش کیے جاسکتے ہیں۔ جو نہ صرف نئی سامراجیت کا پول کھولتے ہیں بلکہ اس قبیل کے فن پارے گلوبلائزیشن کے اثرات کو ہمارے تہذیبی وجود کے تناظر میں اجاگر کرنے میں ممد و معاون بھی ثابت ہوتے ہیں۔ یہاں اس بات کی توضیح بھی ضروری ہے کہ اَدب بار برداری کا ذریعہ نہیں ہوتا کہ اس کی پشت پر سب کچھ لاد دیا جائے۔ مگر یہ بھی سچ ہے کہ اَدب انسانی اذہان ، معاشرتی رسم و رواج اور تہذیبی مظاہر کا کردار ادا کرتا ہے۔ سیاسی اور فلاحی اداروں کے برعکس ادب کا عمل داخلی اور دیرپا ہوتا ہے۔ ادب کا معاملہ براہِ راست طور پر اپنے قاری کے باطنی احساس اور فطری جہات سے ہوتا ہے، اور ادیب اپنے عہد اور اس کے شعور و احساس کو اپنی نوعیت کے دائرے میں ایک جمالیاتی رویے کے عمل سے اس طرح گزارتا ہے کہ اس کا سانچہ بھی بدلے اور رُوحِ عصر بھی بول اُٹھے۔

جہاں تک ادب کی سماجیاتی تاریخ اور اس کی تنقید کی بات ہے تو ہمارے یہاں کچھ ایسے دانش ور، مفکر اور نقاد نظر آتے ہیں، جنہوں نے بیسویں اور اکیسویں صدی میں اپنی تحریروں کے ذریعے نئے عہد کے مزاج، اس کے تقاضے اور اس کے مثبت منفی اثرات کو نشان زد کیا ہے۔ اس ضمن میں احتشام حسین، آلِ احمد سرور، شمس الرحمن فاروقی، گوپی چند نارنگ، شمیم حنفی، ابوالکلام قاسمی، علی احمد فاطمی، ناصر عباس نیّر، رؤف پاریکھ، اشفاق احمد ورک، شافع قدوائی اور دیگر کئی اصحاب کی تحریریں سماجی و تہذیبی تجزیے اور ثقافتی و سیاسی حالات اور اَدب و سماج کے باہمی ارتباط و انضباط کو سمجھنے میں مدد کرتے ہیں۔

موجودہ عہد میں جہاں تک ہماری شاعری کا تعلق ہے تو یہ بلا تردّد کہا جاسکتا ہے کہ ہمارے یہاں تخلیق کی جا رہی بہت سی غزلیں، نظمیں اور دیگر شعری صنفیں بسیط اور معنی خیز حقائق سے حتی الامکان روشناس کرارہی ہیں۔ غزل کے مقابلے میں چونکہ نظم کا پیمانہ بڑا ہے۔ اس لیے موجودہ عہد کی افہام و تفہیم میں نظم بہت ہی کارآمد ثابت ہورہی ہے۔ غزلوں کے بھی بہت سے اشعار نئے عہد کا اصل چہرہ پیش کرنے میں کامیاب ہیں۔ اس لیے کہا جاسکتا ہے کہ آج ہمارا شعری منظرنامہ پہلے سے  زیادہ وسیع ہوا ہے۔ ناصر کاظمی، عرفان صدیقی، احمد مشتاق، افتخار عارف، مظفر حنفی، شہریار، لطف الرحمن، اسعد بدایونی اور فرحت احساس کے علاوہ نئے شعرا میں درجن بھر سے زیادہ ہندوپاک کے ایسے فنکارہیں جن کے اشعار ہمیں اپنے انفرادی اور اجتماعی وجود، تہذیبی سالمیت اور ثقافتی بوقلمونی سے متعارف کرانے میں مصروف ہیں۔ اس لیے اگر ہم اتمامِ حجت کے طور پر یہ کہیں کہ اس گلوبلائزیشن کے غلغلے کے دوران ہمارا ادب بیدار ہے اور ہمیں عہد موجود کا ادراک کرانے میں کامیاب ہے، تو یہ کچھ بیجا نہ ہوگا۔

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasnasim ahamdurdu and globlizationادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

 نظامِ امن کے روح رواں تھے گاندھی جی...

اکتوبر 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں