Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

by adbimiras جون 18, 2024
by adbimiras جون 18, 2024 0 comment

تسنیم مزمل شیخ (اورنگ آباد)

 

’’عمرہ! سچی ، ابو ہم عمرہ جارہے ہیں؟‘‘ مشعل نے چہک کر اپنے ابو سے پوچھا۔

’’ہاں بیٹی! عمرہ کے بعد آپ کی شادی۔‘‘

’’ابو ! ذرا یقین تو آنے دیجئے کہ میں عمرہ جارہی ہوں۔ ابو اور کون جارہے ہیں ؟‘‘

’’بیٹی ! میں اور آپ ، ہم دونوں ہی جارہے ہیں۔ آپ کی امی اور رحمان یہیں رہیں گے۔ رحمان کا دسویں کا سال ہے تو ایک مہینے کی چھٹی سے رحمان کی پڑھائی کا نقصان ہوجائے گا۔ رمضان میں آپ کی امی اور رحمان کو بھیج دیں گے۔ ‘‘

مشعل :’’کیا ہوا۔‘ ابو ! سچی کیا اللہ نے ہمیں بیت اللہ کے لئے چن لیا ہے ۔ یقین نہیں آرہا ہے ‘‘ کہہ کر اس کی آنکھیں نم ہوگئی۔ ابو نے بڑی شفقت سے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا :

’’شکرانہ پڑھ لے۔ کل عمرہ کی پہلی نشست ہے۔ ہمیں جانا ہے ، میں تو نہیں آپاؤں گا، آپ سمجھ کر مجھے بتا دینا، مجھے کچھ ارجنٹ آفس کا ضروری کام ہے کل۔ انشاء اللہ دوسری نشست میں آپ کے ساتھ شامل ہوجاؤں گا۔‘‘

مشعل کی عمر ۲۵ سال تھی اور وہ ایک کمپنی میں سافٹ ویئر پروگرامر تھی۔ بہت ہی سلجھی ہوئی سمجھ دار اور اچھے اخلاق کی مالک تھی۔ گورا رنگ ، درمیانہ قد اور چھریرا بدن تھا۔ مشعل کے ابو پچھلے دو سال سے مشعل کی شادی کے لئے لڑکے دیکھ رہے تھے۔ مگر مشعل کی خواہش تھی کہ وہ شادی سے پہلے عمرہ کرے ، پھر اپنی زندگی شروع کرے۔

مشعل کے گھر میں چاچاچاچی تھے جنھیں ایک ہی لڑکی تھی ، جو نابینا تھی جس کا نام عائشہ تھا۔ گھر میں زور و شور سے عمرہ جانے کی تیاری ہونے لگی۔ مشعل بھی بہت خوش تھی۔ پہلی نشست میں مشعل پہنچی۔ مولانا نسیم نے بیان شروع کیا :

’’ آپ لوگ بہت خوش قسمت ہیں جنھیں اللہ نے اپنے گھر کا مہمان بنایا ہے۔ عمرہ جانے سے پہلے سب سے پہلا کام سب سے معافی مانگ لیں۔ اپنا دل صاف کر کے اللہ کے دربار کے لئے جایئے۔‘‘

پھر انھوں نے مکہ معظمہ عمرہ کے ارکان اور مدینہ منورہ کی اہمیت اور حضورﷺ کو سلام پیش کرنے کا طریقہ ، مسجد نبوی کی اہمیت ، مختلف ستون جو کہ ریاض جنہ میں ہے ان کے بارے میں بتایا۔ عمرہ کے ارکان سکھاتے ہوئے تلبیہ پڑھنا سکھایا۔ لَبَیّک اَللّٰھُمَّ لَبَیّک لَبَیّک لاشَرِیْکَ لَکَ لَبَیّک اِنَّ الْحَمْدَ وَانِّعمۃَ لَکل وَالَمْکَ ۔ لَاشَرِیْکَ لَکَ یہ پڑھنے کے بعد مشعل کی آنکھ سے آنسو جاری ہوگئے۔ یقین نہیں آرہا تھا کہ جس کا خواب بچپن سے دیکھا ہے ، وہ منزل اتنی قریب ہے جو کعبہ کی طرف چہرہ کر کے نمازیں ادا کی تھی وہ کعبہ شریف کو دیکھنے کا وقت عنقریب ہے۔ کسی نے پیچھے سے دھکا دیا : ’’باجی چائے لیں۔‘‘ مشعل نے اپنے آنسو پونچھے ، چائے پی اور عمرہ کی کتاب اور ضروری پرچے لے کر گھر کی طرف روانہ ہوگئی۔ کافی سارے لوگ تھے۔ ۹۵ ؍لوگوں کا بڑا سا گروپ تھا۔ جس میں ۵۰؍عورتیں تھیں اور ۴۵؍ آدمی تھے۔ مگر وہ کسی کوجانتی نہیں تھی تو کسی سے بات نہیں کی۔

رات میں کھانے پر ابو نے پوچھا : ’’بیٹی نشست میں گئی تھی، سبھی چیزیں سمجھ میں آئی آپ کو؟‘‘

’’جی ابو ! بہت سی چیزیں معلوم پڑی۔‘‘ اور ایک کے بعد ایک وہ بتانے لگی۔ مشعل کے والد والدہ اور بھائی رحمان چاچا چاچی سبھی خاموشی سے مشعل کی باتیں سننے لگے۔ وہ سب کہہ رہی تھی کہ اچانک رو پڑی اور سبھی سے معافی مانگنے لگی ، سبھی کی آنکھیں بھر آئیں اور سب نے مشعل کو گلے لگایا اور بہت دعائیں دی۔

دوسرے دن صبح وہ امی کے پاس بیٹھی اور کہنے لگی : ’’امی رئیسہ پھوپھو اور رفعت خالہ باقی ہیں، یہ معافی والا کام بہت مشکل ہے امی۔‘‘

’’نہیں بیٹا ! اللہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیںجو جھک کر پہل کرے۔ چلو اچھی بیٹی دونوں کو فون لگا کے بتا دو، آپ عمرہ جارہے ہو اور ساتھ میں معافی بھی مانگ لینا۔‘‘

’’ رفعت خالہ نے تو بہت اچھی بات کی۔ اب رئیسہ پھوپھو کیا کہتی ہے دیکھو ‘‘کہہ کر فون لگایا مشعل نے: ’’السلام علیکم پھوپھو! کیسی ہیں آپ؟‘‘

’’ٹھیک ہوں۔ دن کہاں سے نکلا، بی بی کو اتنی فرصت مل گئی کہ فون لگائے آج۔‘‘

’’ہاں پھوپھو میں اور ابو عمرہ کے لئے جارہے ہیں۔ یہ بتانا تھا آپ کو۔ اور پھوپھو جانے انجانے میں اگر کوئی بات بری لگی ہو تو میں معافی چاہتی ہوں۔‘‘

’’نہیں بی بی رہنے دو ، یہ عمرہ سے لوگ سدھر جائیں تو کیا بات ہے۔ یہ نرم مزاجی آنے کے بعد بھی برقرار رکھو۔ ہمیشہ دماغ ساتویں آسمان پہ رہتا ہے کہ ایک فون نہیں لگتا تم سے۔‘‘

’’ہاں ! پھوپھو لگا لوں گی۔ اچھا اب رکھتی ہوں ، ہم ۱۹؍اکتوبر کو نکل رہے ہیں۔ دعا میں یاد رکھئے۔‘‘ کہہ کر مشعل نے فون کاٹ دیا اوراپنی امی کو دیکھنے لگی۔

’’امی یہ رئیسہ پھوپھو کب باز آئے گی اپنے طعنوں سے۔ یہ نارمل بات نہیں کرسکتی کیا؟‘‘

’’ جانے دو بیٹا آپ نے آپ کا کام کردیا نا ، باقی اللہ نیت دیکھتا ہے۔‘‘

’’رحمان یہ کیا ہے۔‘‘

’’ مشعل باجی دیکھو ابو کیا لائے۔‘‘ ابو کے ہاتھ میں دو عمرہ کے کٹ تھے۔ ابو نے کہا:

’’عظیم صاحب (ٹور ایجنٹ) انھوں نے کافی دن پہلے دے دیا۔‘‘ عظیم صاحب ابو کے بہت اچھے دوست تھے اور وہ بھی عمرہ ٹورآرگنائز کررہے تھے۔ جس میں احرام ، ایک سوٹ کیس اور پاسپورٹ بیگ وغیرہ سامان تھا۔ یہ دیکھ کر مشعل خوشی سے پھولے نہیں سما رہی تھی۔

’’ ابو! اب صرف پندرہ دن رہ گئے ہیں۔‘‘

’’ہاں بیٹی ! آپ کے برقعے اور کپڑے آگئے کیا ، ٹیلر کے پاس سے۔‘‘

’’ نہیں ابو دو دن بعد ملیں گے۔‘‘

ان دنوں مشعل کے والد کافی مصروف رہتے تھے اور کام کی وجہ سے بہت دیر سے گھر آتے تھے۔ مشعل بھی اپنے آفس کا کام کرلیتی۔ ابو کے آنے تک روز دیر سے ہی سہی مگر کھانا اپنے ابو کے ساتھ ہی کھاتی۔ ایک دن دو بج گئے ، تب بھی ابو کا پتہ نہیں۔ مشعل کو بہت فکر ہوئی۔ اس نے اپنی امی کو جگایا ء ’’امی! ابو ابھی تک کیوں نہیں آئے۔‘‘

پھر جا کے چاچا سے کہا چاچا ‘ ابو کو ڈھونڈنے ان کے آفس چلے گئے۔

چاچا کو کسی نے فون کیاکہ ابو کو اسپتال لے گئے ہیں اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے۔ چاچا اور سب وہاں پہنچے۔ لیکن دیکھا کہ آئی سی سی یو میں ابو آخری سانسیں گن رہے تھے۔ بی پی بڑھنے کی وجہ سے ابو کی دماغ کی نبض پھٹ گئی تھی۔ انھوں نے مشعل کو دیکھا اور اتنا ہی کہہ پائے :

’’عمرہ جانا ۔‘‘ اور زبان لڑکھڑانے لگی اور ابو کی آنکھیں بند ہوگئیں۔ سب کی چیخوں کا ایک کہرام برپا ہوگیا۔

ابو اپنے آخری منزل کو روانہ ہوگئے۔ تین دن بعد عظیم صاحب نے فون کیا اور کہا :

’’ بیٹا !ایک ہفتہ رہ گیا ہے جانے، آپ کے چاچا کو ساتھ لے چلو ، یا کوئی محرم دیکھو ،ابو کی جگہ۔‘‘

چاچا ،عائشہ اور گھر کے حالات کی وجہ سے چاہ کے بھی نہیں جاسکتے ہیں۔ دو دن سوچنے کے بعد مشعل نے طئے کیا کہ وہ اکیلے ہی عمرہ کے لئے جائے گی۔ گھر کے سبھی افراد اس کے خلاف تھے مگرعظیم صاحب نے کہا کہ :

’’بیٹی آپ اکیلے بھی چل سکتی ہو۔ سعودی گورنمنٹ اورانڈین گورنمنٹ بھی اب اکیلے جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔ اور اللہ کے گھر جارہی ہو ،ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، آپ کے ابو میرے بہت اچھے دوست تھے اور آپ میری بیٹی ہو۔‘‘

عظیم صاحب کے ان الفاظ نے مشعل کی ہمت بڑھا دی۔ خاندان کے کچھ لوگوں نے ہنسی خوشی تسلیم کیا تو کچھ لوگوں نے سیدھا کہا : ’’بنامحرم کے عمرہ نہیں ہوتا۔‘‘ مگر مشعل نے پکا ارادہ کرلیا تھا تو وہ رکی نہیں۔ وہ دن بھی آگیا کہ سبھی لوگ مشعل کو ایئرپورٹ خداحافظ کہنے آئے اور مشعل بڑی ہمت کے ساتھ لبیک پڑھتی ہوئی اپنے ساتھیوں کے گروپ کے ساتھ ہولی۔ ہوائی جہاز میں بھی اسے ونڈوسیٹ ملی، مگر وہ سب سے آخری سیٹ پر تھی اور اکیلے تھی۔ ایئرہوسٹس کافی اچھے سے services دے رہے تھے۔ بار بار چائے کافی یا کچھ چاہئے پوچھتے۔ ساڑھے چار گھنٹے کا سفر تھا جس میںچار گھنٹے ہوتے ہی ایک announcement ہوا میقات کا۔ ’’جس نے احرام نہیں پہنا ہو وہ پہن لے۔‘‘ سبھی نے ایئرپورٹ کے اندر ہی مسجد میں احرام پہن کے آئے تھے۔ مشعل کو announcement کے بعد نیند نہیں آئی اور خوشی اتنی تھی کہ کعبہ حدود میں آگئے، اُسے لگ رہا تھاکہ وہ دنیا کی سب سے خوش قسمت لڑکی ہے جو اب کعبہ شریف کو دیکھنے والی ہے۔ وہ سوچ ہی رہی تھی کہ ہوائی جہاز اترنے کا وقت ہوا۔ سیٹ بیلٹ کا announcement ہوا۔ ایئرہوسٹس سب بھاگنے لگی: ’’سیٹ بیلٹ لگاؤ‘‘ ہر ایک کو کہتی۔ اور وہ وقت بھی آیا کہ وہ اب اپنا Haad bag لے کر پلین کے exit gate کی طرف جانے لگی۔ وہ نیچے دیکھ کر چل رہی تھی۔ اچانک کسی سے ٹکرائی۔ (ایک خوبصورت سا نوجوان جو پائلٹ کے یونیفارم میں تھا) ’’یا اللہ یہ حولدار کو بھی ابھی بیچ میں آنا تھا۔‘‘

"Excuse me, I am pilot of the plane.”

’’اوہو۔ sorry مجھے لگا حولدار ہو۔میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ گیٹ کے اندر کیوں کھڑے کردیئے آپ کو ، bye کہنے۔‘‘

’’اور آپ کیسی لڑکی ہو، میں کہہ رہا ہوں میں پائلٹ ہوں اور یہ ڈیوٹی ہے ہماری bye کہنے کی لاسٹ میں۔‘‘

مشعل نے اس کی شرٹ کی نام کی تختی دیکھا اور کہا : ’’مسٹر اسلم راستہ دیجئے مجھے باہر جانا ہے۔‘‘

’’عجیب ہو آپ۔ جایئے۔‘‘

ایئرپورٹ سے اپنا سامان لینے کے بعد ایک بس آئی۔ بس میں عظیم صاحب موجود تھے۔ انھوں نے خواتین کے ساتھ مشعل کو ایڈجسٹ کردیئے۔ ہوٹل پہنچ کر ناشتہ کرنے کے بعد سبھی لوگ عمرہ کے لئے نکل گئے۔ مشعل بھی لبیک پڑھ رہی تھی اور روتے جارہی تھی۔ ابو کے ساتھ نہ ہونے کا غم تھا اور کعبہ کو پہلی بار دیکھنے کی خوشی۔ جیسے ہی وہ باب عمرہ کے اندر پہنچی ساری دعائیں پڑھ کر اپنی نظریں جھکا رکھی تھی۔ کیونکہ کعبہ شریف پر پہلی نظر پڑھتے ہی دعا کرنا تھا اور وہ پہلی نظر کی دعا رد نہیں ہوتی۔ اُسے نشست میں بتایا گیا تھا۔ تو بہت سنبھل کہ وہ کھلے آسمان کے نیچے سنگ مرمر کی فرشی کو دیکھ رہی تھی۔ پھر دھیرے دھیرے نظریں اٹھائی اور پہلی نظر کی دعا کی :

’’یا اللہ میرے امی ابو کی مغفرت فرما، ان کے سارے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف کردیجئے۔‘‘ اور وہ دعائیں کی جارہی تھی اور ہچکیوں سے روئے جارہی تھی۔ دل بھر کے کعبہ کو دیکھنے کے بعد اس نے اپنا عمرہ کا آغاز کیا حجراسود کے استلام سے کیا۔ پھر طواف کے سات چکر مکمل کئے۔ زم زم سیر ہوکے پیا پھر صفا و مروہ کی سعی کی اور آخر میں اپنے بال کٹ کئے مسجد سے نکل کے۔ سبھی لوگ مشعل کا کافی خیال رکھتے اور خاص کر بوڑھی عورتیں بہت دعائیںدیتیں۔ وہ کسی کے پیر دبا دیتی تو کسی کی تیمارداری کرتی۔ زیادہ تر عمررسیدہ خواتین تھی۔ اس کو اپنی امی کی یاد آتی تو وہ کوئی بھی خاتون کی خدمت کرتی اور ہر کسی کے آنکھ کا تارا بن گئی تھی۔ سبھی کو ساتھ لے جاتی عمرہ کرنے۔

یہ سب عظیم صاحب دیکھ رہے تھے۔ ایک دن انھوں نے کہا :

’’مشعل! شام میں اپنی امی اور چاچا سے بات کروانا۔‘‘

’’جی عظیم چاچا ۔ بالکل‘‘

’’ چاچی بھی بات کرے گی، تمہاری امی سے۔‘‘

عشاء کے بعد وہ عظیم چاچا اور چاچی کے کمرے میں جا کے اپنا فون لگاکے ان کو دے آئی۔ مشعل کو بس عبادتوں کی دھن تھی۔ وہ ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کرنا چاہتی تھی۔ تھوڑی دیر بعد پھر امی کا فون آیا :

’’بیٹا آپ کے ابو نے عظیم چاچا کے لڑکے سے آپ کی شادی طے کردی تھی اور وہ چاہتے تھے کہ مدینے میں آپ کی شادی ہو۔ ہمارے بھی ٹکٹ آخری ہفتے میں بک ہے۔ آپ مدینہ پہنچوگے ، ہم بھی اسی دن آجائیں گے۔ ‘‘

مشعل کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کہے۔ وہ خاموش ہوگئی۔ اللہ کی مرضی اور ابو کی خواہش سوچ کر اوراسی دن اس نے پھر سے اپنے ابو کے ایصال ثواب کے لئے نفل عمرہ کیا اور پھر وہ مدینہ نکل گئے۔ مشعل بڑی confuse سی تھی۔ سوچ ہی رہی تھی کہ کون ہے پتہ نہیں، پھر آنکھ بند کر کے لمبی سانس لی اور پھر ایک خیال آیا کہ یہ ابو کی پسند ہے۔ مدینہ میں زندگی کی شروعات الحمدللہ۔ سبھی ٹور کے لوگوں کو پتہ چلا تو کسی نے مہندی لگائی، سبھی نے مبارکباد دی۔ مدینہ پہنچے۔ وہ ہوٹل پہ امی سے گلے لگ کے بے ساختہ رو پڑی۔ امی نے دلہن کا لباس دیا اور کہا :

’’پہلے حضورؐ کی خدمت میں سلام پیش کرنا ہے پھر عصر کے بعد آپ کا نکاح ہے۔ چلو شاباش جلدی آجاؤ تیار ہوکر۔‘‘

جب مشعل تیار ہوکر آئی تو مانو حور لگ رہی تھی آسمانوں کی ہر کوئی اس کی قسمت پر رشک کررہا تھا ۔ مگر اُسے حضورؐ سے ملنے کی خوشی تھی۔ سفارش بھی کروانا تھا ریاض جنہ میں جاکے۔ جیسے ہی وہ سلام پیش کرنے ریاض جنہ پہنچی ، ایک بڑی سی لائن تھی، وہ آدھے گھنٹے کے بعد اندر پہنچی۔ بس لگ رہا تھا کہ اللہ کے رسولؐ روبرو ہیں۔ وہ ہچکیوں سے روئے جارہی تھی۔ نمازپڑھ رہی تھی دو رکعت ،مگر زبان تھی کہ پلٹ نہیں رہی تھی۔ ہر ایک منٹ میں اللہ نکل جاتا۔ نماز ہونے کے بعد بہت دعائیں کی۔ اللہ کے نبیؐ آپ ہمارے والدین اور ساری امت کی سفارش کریں گے نا، پلیز وعدہ کیجئے اور وہ روپڑی۔ دعاؤں کا سلسلہ ابھی ختم بھی نہ ہوا تھا کہ مسجدنبوی کی خادمہ نے کہا :

’’یااللہ حجیّ باہر۔‘‘ وہ باہر جانے نکلی، امی اور سبھی لوگ منتظر تھے کہ اذان ہوجائے۔ نماز کے بعد مشعل کا عقد تھا۔ سبھی نے عصر کی نماز پڑھی۔ مسجدنبوی کے صحن میں سبھی لوگ موجود تھے، کسی نے مشعل کا دوپٹہ کو کھینچا کہ گھونگھٹ بن جائے۔ تو پھر کیا تھا نکاح نامہ ،وکیل ،گواہ ،مولودی صاحب۔ اُسے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا تھا۔ پھر اچانک امی نے دھکا دیا : ’’بیٹا بولو ،قبول ہے۔‘‘ اُس نے ’ہاں‘ میں سر ہلایا۔ پھر سے مولوی صاحب نے پوچھا ۔ تین بار پوچھنے کے بعد باقی کی فارملٹی پوری کرنے لگے۔ پھر کچھ دیر بعد ’مبارک ہو‘ کی آوازیں آنے لگی۔ پھر رحمان نے ہاتھ پکڑ کر کسی کے بازو کھڑا کردیا۔ پھر عظیم چاچا نے کہا :

’’ اب آپ کو کوئی نہیں کہے گا کہ آپ اکیلے ہوبنا محرم کے، عمرہ کے لئے آگئے ، اب آپ کو ساتھی دے دیا ہم نے۔ بیٹی یہ آپ کے محرم ہیں آپ دونوں شکرانہ کی نماز پڑھیں دو رکعت۔ نماز ہونے کے بعد کسی نے مشعل کے چہرے سے گھونگھٹ پیچھے کیا۔ مشعل کی نظر جب اٹھی اور نظر سے نظر ٹکرائی تو وہ صرف اتنی ہی منمنائی :

’’حولدار ! ‘‘ اور سامنے جواب آیا : ’’الحمدللہ ۔ ماشاء اللہ۔‘‘

 

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasmuzammiltasneemادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مصنوعی ذہانت بہ مقابلہ انسانی تخیل – پروفیسر ناصر عباس نیّر
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

زیادتیاں – تسنیم شیخ

مئی 28, 2024

کھویا ہُوا جزیرہ – قیُوّم خالد

مئی 23, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں