Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور وفا کی خوشبو – الف عاجز اعجاز

by adbimiras دسمبر 5, 2023
by adbimiras دسمبر 5, 2023 0 comment

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
پروین شاکر کی شاعری میں تا نیثی آواز اور وفا کی خوشبو

پروین شاکر اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہو پاتی ہے۔ ۲۴ نومبر ۱۹۵۲ ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام سید شاکر حسن تھا۔ ان کے خاندان میں کئی نامور شعرا اور ادبا پیدا ہوئے ۔ آپ کے نانا حسن عسکری اچھا ادبی ذوق رکھتے تھے۔ انہوں نے بچپن میں پروین شاکر کو کئی شعرا کے کلام سے روشناس کروایا۔ پروین شاکر ایک ہونہار طالبہ تھیں۔ دورانٍ تعلیم وہ اردو مباحثوں میں حصہ لیتے رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ریڈیو پاکستان کے مختلف علمی،ادبی پروگراموں میں شرکت کرتی رہی۔ انگریزی ادب ادب اور زبان دانی میں گریجویشن کیا اور بعد میں انہیں مظامین میں جامعہ کراچی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ پروین شاکر استاد کی حیثیت سے درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ رہے اور پھر بعد میں آپ نے سرکاری ملازمت اختیار کرلی۔ سرکاری ملازمت شروع کرنے سے پہلے نو سال شعبہ تدریس سے منسلک رہیں اور ۱۹۸۶ء میں کسٹم ڈیپارٹمنٹ ،سی بی آر اسلام آباد میں سیکرٹری دوم کے طور پر اپنی خدمات انجام دینے لگیں۔ ۱۹۹۰ء میں ٹرینٹی کالج سے تعلیم حاصل کی اور ۱۹۹۱ء میں ہاورڈیونیورسٹی سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔
پروین شاکر نے شاعری کا آغاز رومانوی طرز پر کیا تھا لیکن زندگی نے کروٹ بدل لی اور ان کے راہوں میں کانٹوں کے جال بچھا دیے۔ان کی شادی خالہ زاد بھائی نصیر علی سے ۱۹۷۶ء میں ہوئی جو کہ پیشے سے ملٹری ڈاکٹر تھے ۔لیکن ان کی ازدواجگی زندگی سکون سے نہیں گزری اور بلآخر دونوں کے درمیاں طلاق ہوئی اور پروین شاکر ڈپریشن کی شکار ہوئی اور اس کی جھلک ان کی شاعری میں واضع طور پر دکھائی دی جاتی ہے۔اپنی بے بسی کو اسطرح بیان کرتی ہے۔
؎ میں سوچتی ہوں کہ مجھ میں کمی تھی کس شئے کی
کہ وہ سب کا ہو کہ رہا وہ بس اک مرا نہ ہوا
پروین شاکر کی پوری شاعری ان کے اپنے جذبات و احساسات کا اظہار ہے جو درد کائنات بن جاتا ہے اسی لیے انہیں دورٍ جدید کی شاعرات میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ لیکن ان کے احساس کی جو شدت ہے وہ ان کی ہمعصر دوسری شاعرات کے یہاں نظر نہیں آتی۔ زندگی کی سنگلات راستوں کا اظہار ان کی بعد کی شاعری میں جگہ جگہ ملتا ہے۔ماں کے جزبات ،شوہر سے ناچاقی اور علحیدگی ان سبھی مسائل کو انہوں نے بہت خوبصورتی سے قلمبند کیا ہے۔
؎ آ نکھوں سے میری،کون میرے خواب لے گیا
چشمٍ صدف سے گوہرٍ نایاب لے گیا
پروین شاکر نے شاعری کے ذریعے نئی نسل کی خواتین کی نمائندگی و رہبری کی ہے۔ پروین شاکر کا پہلا مجموعہ کلام ـــ ؛ خوشبو ، نو عمر کے لڑکیوں کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔ وہ یہ سمجھتی تھی کہ یہ دنیا یہ رنگینیاں انہیں کے لیے تخلیق شدہ ہے! لیکن بعد کے سارے کلام میں نسائی فکر اور نفسیاتی تجربات میں پختگی آئی گئی۔ عورتوں کے درپیش مسائل اور چلینجز ان کے شاعری کے موضوعات بنتے گیے۔متوسط طبقے کی عورت کو شاعری کا موضوع بنایا۔ نسائی جزبوں کو مخصوص لب و لہجے میں شاعرانہ پیکر میں بیان کرکے تانیثی شاعری میں اپنا ایک الگ مقام قائم کیا۔
پروین شاکر کو یہ اہمیت حاصل ہے کہ انہوں نے اپنے عورت ہونے پر فخر کیا، بلکہ عورت سے وابستہ جزبات، احساسات کا برملا اظہار کیا ہے۔ معاشرتی نظام، رسم و رواج کی پابندیوں کے تحت عورتوں کی بدحالی ،بے حرمتی اور پسماندگی کا تصور پروین شاکر کی شاعری میں نمایاں واضع ہے۔ اینی شاعری میں بھرپور عورت کی عکاسی کی ہے اور عورتوں پر سماجی و معاشرتی پابندیوں کی مزاحمت کی ہے۔ انسانی رشتوں کی نزاکت اور پاسداری ،ازدواجی زندگی کی کشمکش ، نفسیاتی الجھنیں ،خاندگی مسائل کا موـثر بیان ان کی شاعری کی خوبی ہے۔ پروین شاکر جب عورتوں کے مسائل کو بیان کرتی ہے تو محض عورتوں کی طرفداری ہی نہیں کرتی بلکہ مرد کی ذمہ داریوں اور فرائض کا پاس و لحظ بھی رکھتی ہے۔ شوہر کی حاکمیت کو تسلیم کرتی ہے اور اس سے محبت ، عزت،تحفظ ،وفا کا مطالبہ بھی کرتی ہے۔پروین شاکر کی شعری کائنات میں مکمل عورت کا تصور حیات تمام تر نسائی حسیت و جہت سے آراستہ ہے۔
تانیثیت کے حوالے سے پروین شاکر کی شاعری ،لب و لہجہ اور انداز بیان بطور خاص مقام رکھتا ہے۔پروین شاکر اپنے عہد کی بے باک شاعرات میں شمار کی جاتی ہے جنہوں نے خالص نسوانی آواز ، دلکش اسلوب ، احساس فکر کی ترجمانی، شاعری کے ذریعے صنف نازک کی بے چارگی اور خواتین کے مسائل کو نہایت خوش اسلوبی سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ نسائی جذبات و احساسات کو نظم کرنے کی سبب برصغیر کی ممتاز جدید شاعرات کی فہرست میں مقام حاصل کیا ہے۔غزل اور نظم کی مختلف ہیتوں میں تانیسی اظہار و خیال کی بہترین ترجمانی کرنے میں انہوں نے شعری امتیازات اور شاعرانہ صلاحیتوں سے بھر پور استفادہ کیا ہے۔ پروین شاکر نے جس انداز سے نسوانی دکھ درد ، مظلومییت، خواتین کی عصری حثییت ،حقوق نسواں کی حمایت اور معاشرتی مساوات کو شاعرانہ انداز میں اظہار و خیال کیا ہے اس کی مثال اردو شاعری میں کہیں نہیں ملتی ہے۔ انھوں نے جن موضوعات کو سپرد قلم کیا ہے چاہیے وہ عشقیہ موضوعات ہو یا نسوانی حقوق کی آواز ہوں اس کی جیتی جاگتی تصویر اردو شاعری میں پروین شاکر کی نظیر ہے۔
پروین شاکر اپنی تانیثی آواز میں ایک منفرد پہچان اور مقام رکھتی ہیں۔ ان کی شاعری میں ایک جانب مسرت سے بھری آواز ہے دوسری طرف دکھ درد اور یاس و حسرت میں ڈوبی صدائے بازگشت سنائی دیتی ہے۔ وہ عورتوں کے جذبات و احساسات کو اس عمدگی سے بیان کرتی ہے کہ قاری دیر تک محو حیرت میں رہ جاتا ہے۔پروین شاکر انتہائی حساس جذبے کی شاعرہ رہی ہیں ۔ اس کی شاعری ایک طرف عورت کو بکھرنے کے کرب سے بچاتی ہے تو دوسری طرف زندگی جینے کا ہنر سکھاتی ہے ۔

پروین شاکر کے کلام میں منافقت نہیں ہے وہ جو کچھ دیکھتی اور محسوس کرتی تھی اس کو اینے شاعرانہ انداز میں بیان کرتی تھی۔ وہ عورت کو اعتدال ، توازن اور اطعمنان کی زندگی بسر کرنی پر زور دیتی ہیں۔وہ عورت کو نہ اس قدر آزاد دیکھنا چاہتی ہیں کہ گھریلوی نظام درہم برہم ہوجائے اور نہ عورت کو ایسے ماحول میں دیکھنے کی متمنی ہیں جہاں عورت کو سانس لینا بھی دشوار ہوجائے۔ پروین شاکر کی شاعری میں نہ تو انتہا پسندی ہے اور نہ ہی بلکل سناٹا بلکہ وہ اپنی روح کی تلاش میں سپنوں کے نگر آباد کرتی ہیں۔ ہجر کی بٹھی میں جلنے کے باوجود وہ ایک امید اور آس آنکھوں میں سجاتی ہیں ۔عورت کی اس بے بسی اور مجبوری کو پروین شاکر نے اپنی شاعری میں بہترین اور خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے۔

ًًٍ ؒؔ ََِِِِِ کانپ اٹُھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی
وہ تو خوشبو ہے ہوائوں میں بکھر جائے گا
مسلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا
پروین شاکر کے اشعار میں نسائیت کے کئی رنگ موجود ہیں وہ اپنے محبوب کی بے وفائی اور سنگ دلی کو بڑے طنزیہ لہجے میں بیان کرتی ہیں ۔پروین شاکر کا صبر بھی واقعی عظیم ہے اپنے محبوب کو کھونے کے بعد بھی اس نے ہائے تک نہ کی ۔ پروین شاکر کی شاعری کی یہ بھی خوبی ہے کہ وہ زندگی کے دکھ درد برداشت کرنا مقدر پہ چھوڑ دیتی ہیں۔ عورت کی فطرت میں ہے کہ وہ اپنے محبوب کے پاس دوسری عورت کو برداشت نہیں کرسکتی لیکن پروین شاکر کا کردار بھی یہاں منفرد ہے وہ اینے لیے سوتن برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے تھی وہ اینے شریک حیات کی ہر خوشی کی متمنی تھی اور ہیں محبت کی عظیم عظمت ہے ۔ پروین شاکر صبر کی عظیم پیکر ہے۔
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماوٗں گی
میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاوٗں گی
سپرد کرکے اسے چاندنی کے ہاتھوں میں
میں اہنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آوٗں گی
وہ ایک رشتہ بے نام بھی نہیں لیکن
میں اب بھی ان کے اشاروں پہ سر جھکاوٗں گی
پروین شاکر خود ہزاروں دکھ برداشت کرکے بھی اینے ہمسفر کے لیے اس کی دلجوئی اور ہرجائی کے بعد بھی لوٹنے کی منتظر رہتی ہے اور اس کے لیے دعا گو ریتی ہے کہ وہ ہر حال میں خوش رہیں ،یہ محبت کی انتہا ہے اور مشرقی عورت کا خوبصورت جذبہ بھی۔ پروین شاکر سنگ دل رواجوں کے آہنی حصار میں قید ہونے کے باوجود وفا، محبت، ایثار کا مجسمہ ہوتی ہے رات کی تمام تر صعوبتیں سہنے کے بعد بھی اپنے محبوب کی انتظار میں رہتی ہیں۔
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
تیرا پہلو تیرے دل کی طرح آباد رہے
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
یہ اس عورت کے جذبات ہیں جس کا وجود زخمی ہے،جس کا روح مجروح ہوگیا ہے ،جس کا ذہین و بدن شکار ہوا ہے جو خانہ جنگی میں الجھی ہوئی ہے اس کے جذبات مقدس ہیں جن کا تعلق بے لوث محبت سے ہے۔
پروین شاکر کی آواز ایک ایسی مشرقی عورت کی آواز ہے جو وفا کی دیوی عشق و محبت میں رہتی ہے جو واقعی بے مثال اور لافانی ہے۔ پروین کی شاعری میں نسوانیت کی وہ چیخ چپھی ہوئی ہے جو ایک غیر مطمئن روح سے ابھرتی ہے جو ایک طرف شاخ گل ہے تو دوسری طرف تلوار بھی ہے۔ وہ عورت کی آزادی کے حق میں ہیں لیکن اس قدر آزادی کی حق میں نہیں جس کے ذریعے مشرقی گھریلوی نظام درہم برہم ہوجائے۔ پروین شاکر وفا کی پیکر ہے ان کی شاعری کا محور وفا اور محبت ہے، اور یہی محبت پروین شاکر کی شاعری گرد اس کی نسائیت، حساسیت ،انسانیت، تنہائی، کرب و ملال ، حسن و رعنائی ،جذباتیت وغیرہ میں نظر آتی ہے۔
پروین شاکر نے نسوانی احساسات و جذبات کو لفظوں کی خوشبو عطا کرکے اپنی شاعری کو امر کر دیا ۔ ان کی شاعری ایک ایسے نسوانی وجود کے بکھراوٗ کا فنی اظہار ہے جو عشق کی شدت کے نتیجے میں نمایاں ہوتا ہے۔

ِ الف عاجز اعجاز
کولگام،جموں و کشمیر

 

 

 

 

 

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو کسی قوم یا مذہب کی زبان نہیں بلکہ محبت اور عشق کی زبان ہے: ڈاکٹر منوج کمار
اگلی پوسٹ
اردو و پنجابی کے لسانی رشتے انتہائی مستحکم :بھوپندر عزیز پریہار

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

حقیقی سکون بچوں کی رفاقت میں ہے –...

نومبر 13, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں