Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تعلیم

قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی تعلیم – پروفیسر ریاض احمد

by adbimiras فروری 20, 2024
by adbimiras فروری 20, 2024 0 comment

کسی بھی ملک میں جب نئی تعلیمی پالیسی مرتب کی جاتی ہے تو تعلیم کی مختلف سطحوں کا متعدد جہتوں سے جائزہ لیا جاتا ہے۔ موجودہ اور آنے والی تعلیمی ضرورتوں کو سامنے رکھا جاتا ہے اور سابقہ پالیسیوں کی کوتاہیوں اور ناکامیوں کے پیش نظر ایسا لائحہ عمل تیار کیا جاتا ہے تا کہ سابقہ خامیوں کو دور کیا جا سکے۔ موجودہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 کافی غوروخوض کے بعد عوام کے سامنے پیش کی گئی ہے۔ حتمی پالیسی کے وجود میں آنے سے پہلے 2019 میں اس کا مسودہ پیش کیا گیا اور کافی غوروفکر، بحث و تمحیص اور ماہرین کی آرا کے بعد اس کو حتمی شکل دی گئی۔قومی تعلیمی پالیسی  2020 کے وژن کے مطابق نئی نسل کو ایسی تعلیم فراہم کرنا ہے جس سے ہمیں ہندوستانی ہونے پر فخر ہو۔طلبا کو صرف نظریاتی ہی نہیں بلکہ اعمال و دلائل کے ساتھ ساتھ علم، ہنرمندی، اقدار اور فکر میں بھی ایسا انسان ہونا چاہئے جو انسانی حقوق، دائمی ترقی، مثبت طرز زندگی اور عالمی بھلائی کے لئے پر عزم ہو۔ ظاہر ہے ان اصولوں کی بنیاد ابتدائی بچپن کی تعلیم میں ہی پڑتی ہے۔ اس لئے قومی تعلیمی پالیسی 2020 نے ابتدائی بچپن کی نگہداشت اور تعلیم کی ذمہ داری کے لئے حکومتی منصوبہ تیار کیا ہے۔

ماہرین نفسیات و تعلیم کا ماننا ہے کہ بچوں میں چھ سال کی عمر تک85 فیصد ذہنی نشوونما ہو جاتی ہے اور یہی عمر ان کے جسمانی نشوونما کے لئے بھی بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما کی اہم منزل پر تعلیم کا معقول انتظام نہ ہونا ایک افسوسناک سماجی رویہ ہے۔حالانکہ اس رویے کے پیچھے سماج کے علاوہ معاشی، معاشرتی اور انتظامی خامیاں بھی شامل ہیں۔تاہم ہندوستان جیسے وسیع و عریض ملک میں ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کا بہتر انتظام نہ ہونے کیپس پشت ایک اہم سماجی مسئلہـ ـ ’غربت‘ ہے۔قومی تعلیمی پالیسی2020 نے اس اہم ترین تعلیمی و پرداختی مسئلے کی طرف توجہ کرتے ہوئے بچوں کی اس بنیادی ضرورت اور حقوق کی تکمیل کی طرف ایک اہم قدم اٹھا یا ہے۔

رواں اسکولی ڈھانچے 10+2 سسٹم کے تحت ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کا کوئی منظم اور با ضابطہ انتظام نہیں ہے۔اس سسٹم کے تحت ابتدائی اسکولی تعلیم کا آغاز جماعت اول میں6سال کی عمر سے ہوتی ہے۔ قومی تعلیمی پالیسی2020نے موجودہ تعلیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرتے ہوئے 5+3+3+4 کا نیا تعلیمی خاکہ تیار کیا ہے۔ اس نئے تعلیمی نظام کے تحت تعلیم کا پہلا مرحلہ ECCE  یعنی  ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم پر مبنی ہوگا۔ حالانکہ ہمارے ملک میں بچپن کی نگہداشت اور تعلیمی تیاری کے لئے آنگن باڑی، بال واڑی اور اسی قسم کے دوسرے مراکزو ادارے موجود تو ہیںلیکن اس کے باوجود کروڑوں بچے معیاری ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم سے اب بھی محروم ہیں۔ ان میں زیادہ تعداد پچھڑے اور کمزور طبقات کے بچوں کیہے کیوں کہ شہری علاقوں اور بعض دیہی علاقوں میں نرسری اسکول میں اس عمر کے بچوں کی تعلیم کا انتظام تو ہے لیکن ان اسکولوں میں متوسط اور اعلی طبقے کے بچے ہی داخل ہوپاتے ہیں۔ کمزور طبقہ ان اسکولوں کی مہنگی فیس ادا کرنے کا متحمل نہیں ہے۔ اس لئے تعلیمی پالیسی 2020نے ECCE سسٹم کو ملک گیرپیمانے پر ہمہ گیر اور معیاری بنانے کا انتظام کرنے کے لئے ایک مضبوط تعلیمی سسٹم کی تشکیل نو کا منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ2030 تک سبھی بچوں کودرجہ اول میں داخل ہونے کے لائق تیار کیا جا سکے۔

قومی تعلیمی پالیسی 2020نے ماہرین سے گفت و شنید اور کافی غوروخوض کے بعد صفر سے آٹھ (0-8)سال تک کے بچوں کے لئے نصابی گائڈ لائن تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پالیسی کے مطابقEarly Childhood Care and Education (ECCE) کے لئے جو نصابی خاکہ تیار کیا جائے گا وہ مثالی ، کثیر رخی، کثیر سطحی اور کھیلوں، مشغلوں، سرگرمیوں و جستجو پر مبنی اکتسابی خاکہ ہوگا۔جس کے تحت حروف تہجی، ابتدائی زبان دانی، عددشماری، رنگ،Shapes، معمے ،Puzzles،استدلالی سوچ ، مسائل کا حل، ڈرائنگ، پینٹنگ، Visual Arts، کرافٹس،ناٹک، کٹھ پتلی کا رقص، ہلکی موسیقی جیسی سرگرمیوں پر مرکوز تعلیم دی جائے گی۔ اس کے علاوہ نیک سیرت و عادات، مثبت سوچ سمجھ، ماحولیاتی تحفظ ، انفرادی و اجتماعی اقدار، صحت وصفائی اور امداد باہمی جیسی اہم اقدری مشغولیات کو بھی شامل کیا جائے گا۔غرض کہ ECCEکی تکمیل پر بچہ ذہنی و جسمانی اور جذباتی و اقداری تعلیم و تربیت سے معمور ہونے کے ساتھ ساتھ ابتدائی زبان دانی، عام عدد شماری اور اپنے ماحول کا شعورحاصل کر سکے گا۔

مذکورہ مقاصد کی تکمیل کے لئے  NCERT  قومی تعلیمی پالیسی 2020کی ہدایات کے مطابق ایک نصابی و درسیاتی خاکہ تیار کرے گا جو ابتدائی بچپن کی نگہداشت اور تعلیم کی رہنمائی پر مبنی ہوگا۔پالیسی کے مطابق NCERT کے ذریعہ تیار کیا گیا خاکہ National Curricular and Pedagogical Framework for Early Childhood Care and Education (NCPFECCE) کے نام سے جانا جائے گا۔یہ فریم ورک دو ذیلی حصوں پر مشتمل ہوگا۔ پہلا حصہ صفر سے تین 0-3) (سال تک کے بچوں کے لئے اور دوسرا حصہ تین سے آٹھ3-8) (سال تک کے بچوں کے لئے۔ یہ فریم ورک قومی و بین الاقوامی سطح پر تحقیق و تصدیق شدہ معیارکی بنیاد پر مثالی ہوگا۔اس فریم ورک میں ہندوستان میں صدیوں سے چلی آرہی بچپن کی تعلیم و تربیت کی نصابی سرگرمیوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ بالخصوص اس عمر گروپ کے دلچسپیوں کے مطابق آرٹ، کہانیاں ، نظمیں ، کھیل تماشے، گانے، ناٹک اور اسی طرح کی دیگر سرگرمیاں شامل ہوں گی۔اس فریم ورک سے بچوں کے والدین، سرپرست، اساتذہ اور ابتدائی بچپن کی تعلیم وتربیت میں مشغول افراد اور ادارے بھی فائدہاستفادہ کر سکیں گے۔

قومی تعلیمی پالیسی 2020کی ہدایات کے مطابق ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کے پروگرام کو پورے ملک میں بتدریج معیاری طریقے سے نافذ کیا جائے گا۔سب سے پہلے بالخصوص دور دراز علاقوں، خطوں اور اضلاع کے معاشی و معاشرتی طورپر محروم طبقات کے بچوں تک ECCEکے نظام کو معیاری ڈھنگ سے پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کے کام میں شامل اداروں مثلا آنگن باڑی مراکز، ابتدائی اسکولوں سے منسلکآنگن باڑی مراکز، موجودہ پری پرائمری اسکول جو 5سے 6سال تک کے بچوں کی تعلیم کا انتظام کرتے ہیں اور ابتدائی تعلیم کے مراکز وغیرہ ان سبھی کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔ ان کو مستحکم کرنے اور فعال بنانے کے لئے تربیت یافتہ افراد/ اساتذہ کا تقرر کیا جائے گا جو  ECCE کی سرگرمیوں کو منظم اور بہتر ڈھنگ سے نافذ کر سکیںگے۔ ECCE کے مؤثر اور ہمہ گیر انتظام کے لئے پورے ملک میں آنگن باڑی مراکز کو معیاری سازوسامان اور ماہرو تربیت یافتہ ملازمین و اساتذہ مہیا کرائے جائیں گے۔ ان کی تشکیل نو میں Child Friendly ,  Eco Friendlyاور پر انبساط تعلیم کے تصورات کو ترجیح دی جائے گی۔ علاقائی تعلیمی اداروں ، ابتدائی تعلیمی اداروں اور آنگن باڑی کے مراکز کے ملازمین و اساتذہ کو آپس میں تبادلہ خیال کے لئے میٹنگ اور ملاقات کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ ان مٹنگ میں اساتذہ اور ملازمین کے علاوہ والدین اور سرپرستوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

قومی تعلیمی پالیسی 2020نے یہ بھی وضاحت کی ہے کہ ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیمی انتظام کے تحت بچے کی 5 سال کی عمر سے پہلے Preparatory Classes کا نظم کیا جائے گا اور اس کے لئے بال واٹیکا کا انتظام ہو گا۔ یہ کلاس درجہ ایک میں جانے سے پہلے کی کلاس ہوگی اور اس کی نگرانی تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعہ کی جائے گی۔ اس سطح پر کھیل کھیل میں تعلیم، بچے کی وقوفی نشوونماCognitive Development، تأثراتی نشوونما Effective Developmentاور حسی حرکی نشوونما Psychomotor Developmentکی نگہداشت کی جائے گی ساتھ ہی ساتھ بنیادی لسانی خواندگی اور عددشماری خواندگی (Foundational Literacy and Numeracy)   پر بھی توجہ دی جائے گی۔ پالیسی کے ہدایات کے مطابق اس سطح پر ابتدائی درجات کے اسکولوں کو ملنے والی تمام سہولتوں مثلا صحت کی جانچ، مڈڈے میل کا انتظام وغیرہ کی سہولت بھی بہم پہنچائی جائے گی تاکہ ہر بچہ پہلی جماعت میں جانے کے لئے ہر لحاظ سے تیار ہو سکے اور اس طرح  ECCE کی بنیادپرہمہ گیر معیاری ابتدائی تعلیم کی شروعات ہوسکے۔ ان اقدامات سے بہت حد تک ابتدائی سطح بالخصوص جماعت اول تا پنجم اور جماعت چھسے آٹھ کی سطح پر ہونے والی ترک تعلیم کے تناسب کو بتدریج کم کرکے صفر پر لایا جا سکے گا۔

ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کو معیاری و ہمہ گیر بنانے کے لئے قومی تعلیمی پالیسی 2020نے NCERT کے ذریعہ تربیت مہیا کرانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔اس کے لئے موجودہ آنگن باڑی مراکز کے ملازمین اور اساتذہ کو منظم طریقے سے NCERT کے ذریعہ تیار کئے گئے نصابی خاکہ اور درسی مواد کے ذریعہ تربیت فراہم کی جائے گی۔  10+2  یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ ملازمین اور اساتذہ کے لئے چھ ماہ کا  ECCE  تربیتی پروگرام کرایا جائے گا جب کہ اس سے کم تعلیم یافتہ ملازمین کے لئے ایک سالہ ڈپلومہ پروگرام کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ یہ سبھی تربیتی پروگرام زیر ملازمت ملازمین کو ان کی خدمات میں خلل پہنچائے بغیر فاصلاتی طرز تعلیم اور ڈیجیٹل و دیگر جدید ترسیلی و تکنیکی ذرائع سے  DTH  اور اسمارٹ فون کا سہارا لے کر مکمل کیا جائے گا۔ آنگن باڑی مراکز کے ملازمین اوراساتذہ کو  Cluster Resource Centre سے جوڑ کر اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے ذریعہ مسلسل جامع جانچ اور ماہانہ مسلسل جانچ کرکے Input وتقویت فراہم کی جائے گی۔ مستقبل میں ان کی بڑی تعداد کی ضرورت کے پیش نظر ریاستی حکومتوں کے ذریعہ انہیں خصوصی تربیت فراہم کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس ضمن میں ضروری سہولتوںکو بہم پہنچانے کے لئے پیشہ وارانہ ماہرین سے لگاتار مشورے لئے جائیں گے اور گاہے بگاہے ان کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ چھوٹے قصبوں ، دور دراز علاقوں، دیہی علاقوں، شہر کی جگی جھونپڑی کے علاقوں کے ساتھ ساتھ قبائلی علاقوں میں بھی ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کے مراکز قائم کئے جائیں گے۔ ان علاقوں میں اس مقصد کی تکمیل کے لئے متبادل اسکولی تعلیم اور ابتدائی مدارس کا انتظام بھی کیا جائے گا مثلا آشرم شالہ اور اس طرح کے دوسرے تعلیمی و بچپن کے نگہداشت کے مراکز وغیرہ۔ECCEکے پروگرام کو بہتر ڈھنگ سے نافذ کرنے کی غرض سے وزارت تعلیم اس کے لئے بنیادی سہولتیں فراہم کرے گی اور ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کے تعلیمی منصوبے اور نصاب کو مزید تقویت فراہم کرنے کے لئے وزارت تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر محکمے  اور  وزارتیںمثلاً Women and Child Development (WCD) ، صحت و خاندانی بہبود    Family Wlfare (HFW)   and   Healthاور قبائلی بہبود کے محکمے اور  وزارت اس میں تعاون دیں گے۔ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کی دیکھ ریکھ کے لئے اور اسے مسلسل رہنمائی فراہم کرنے کے لئے ان محکموں ،وزارتوں اور اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے ذریعہ ایک اسپیشل جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دی جائے گی جو مستقبل میں ECCE کے اغراض و مقاصد کی تکمیل کے لئے سرگرم رہے گا۔غرض کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 نے ابتدائی بچپن کی نگہداشت و تعلیم کی ترویج و ترقی کے لئے اور اس کے بہتر انتظامات کے لئے ممکنہ حد تک کوشش کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ 2030 تک اس کے مقصد کی صد فیصد حصولیابی ہو سکے۔

 

 

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasnew education policyادبی میراثنئی تعلیمی پالیسی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
کلام میر کی حقیقی تفہیم کا کام سب سے پہلے شمس الرحمن فاروقی نے انجام دیا – پروفیسر احمد محفوظ

یہ بھی پڑھیں

بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ...

جون 1, 2025

مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –...

جون 1, 2025

ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –...

جولائی 30, 2024

کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی...

اپریل 25, 2024

ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے...

جون 6, 2023

چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم...

اپریل 5, 2023

قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم...

نومبر 11, 2022

فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے...

اگست 29, 2022

تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی...

اگست 15, 2022

دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان...

جولائی 12, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں