Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تعلیم

قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم کے تناظر میں) – علی شاہد دلکش

by adbimiras نومبر 11, 2022
by adbimiras نومبر 11, 2022 0 comment

بھارت کی مٹی بہت زرخیز ہے اس نے بے شمار جیالوں کو جنم دیا اور پروان چڑھایا۔ لہذا ہم تمام ہندوستانی اپنے وطن عزیز ہندوستان پر ناز کرتے ہیں مگر بھارت ماتا اپنی جن اولادوں پر فخر کرتی ہے۔ ان میں ایک ناقابل فراموش نام مولانا ابولکلام آزاد کا ہے۔آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم تھے مجاہدِ آزادی ئ وطن مولانا ابوالکلام آزاد۔ ان کی قومی خدمات کی یاد میں خراج تحسین کے طور پر مولانا کے یوم پیدائش 11 نومبر کو ہندوستان میں قومی یومِ تعلیم منایا جاتا ہے۔ بعد از مرگ سال 1992 مین بھارت کے اس ویژنری جیالے کو دیش کے سب سے بڑے سمّان بھارت رتن سے بھی نوازا گیا۔ دنیا جانتی ہے کہ عظیم قومیں اپنے اسلاف اور انکے کارناموں و خدمات کو یاد رکھا کرتی ہیں۔ جو قومیں اپنے اسلاف کی عظمتوں کو فراموش کردیا کرتی ہیں ان کی آنے والی نسلیں بھی انہیں بھلا دیا کرتی ہیں۔ یہی عملی زندگی کی ریت بھی ہے۔ بقول معروف و مقبول شاعر مخمور دہلوی

 

جنہیں اب گردش افلاک پیدا کر نہیں سکتی

کچھ ایسی ہستیاں بھی دفن ہیں گور غریباں میں

مولانا آزاد کے تخلیقی ذہن کی حساسیت نے تعلیمی موضوع کے دائرہ ئ کار کو اور بھی زیادہ وسیع تر بنا دیا۔ نتیجتاً مولانا کی تنظیمی اور تخلیقی صلاحیتوں نے ہمارے وطن عزیز ہندوستان میں ماڈرن ایجوکیشن کے فیلڈ میں ٹھوس بنیادی تعمیری کاز کیے ہیں کہ آج بھی  AICTE، UGC اور  NBA  اس کی مرہون منت ہیں۔ جدید بھارت میں اعلیٰ تعلیم، انجینئرنگ کی تعلیم اور ماڈرن ٹیکنالوجی پر مبنی ایجوکیشن ان کی ہی دین ہے۔ یہ منہ بولتے کارنامے مولانا آزاد کے ویژن اور ماڈرن تعلیمی مشن کے بین ثبوت ہیں۔ آج یوں ہی کتابوں اور نسبوں میں انھیں نہیں پڑھایا جارہا ہے۔مولانا آزاد جہاں ایک جانب کثیر الجہات علم داں تھے وہیں دوسری جانب دوراندیش ما ہر تعلیم بھی۔ اس ضمن میں سرحد پار کے معروف و مقبول شاعر ممتاز گورمانی کا زیر نظر شعر قرطاس پر آنا چاہ رہا:

 

ہم نے اک عمر کتابوں کے حوالے کی ہے

تب کہیں جا کے کتابوں کے حوالے ہوئے ہیں

مولانا مرحوم کو آزاد بھارت کے پہلے وزیر ِ تعلیم ہونے کی سعادت ملنے پروہ15/اگست 1947ء سے 22/فروری 1958ء تک وہ بر سر ِ عہدہ رہے۔ ان کی پیدائش 11/نومبر 1888ء کو مکہ ہوئی تھی جب ان کے والد بزرگوار کو 1857 کی جنگ آزادی کی وجہ سے وطن عزیر بھارت سے ہجرت کرکے مکہ میں سکونت اختیار کرنا پڑی۔ واضح ہو کہ مولانا محض ایک عام مذہبی مولانا نہیں تھے بلکہ ہندوستان کی جنگ آزادی کے ایک عظیم قائد و رہنما، متحرک جید عالم ِ دین، بے مثال دانشور، بہترین اسکالر اور سچا محب وطن بھی تھے۔  مولاناکی تعلیم کے میدان میں ناقابل ِ فراموش اور گراں قدر خدمات کے مدنظرماہ ستمبر 2008 میں وزارتِ ترقی انسانی وسائل کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا کہ تعلیم کے میدان میں ملک کے اس عظیم سپوت کی گراں قدر خدمات کی یاد گار کو باقی رکھنے اور نئی نسل کو ان سے واقف کرانے کے لیے ہر سال 11/نومبر کو قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جائے گا۔ تب سے ہر سال اس دن کو پورے ملک میں قومی یومِ تعلیم (نیشنل ایجوکیشن ڈے)کے طور پر منایا جاتا ہے۔

 

علم کی ابتدا ہے ہنگامہ

علم کی انتہا ہے خاموشی

 

معتبر شاعر فردوس گیاوی کے مذکورہ شعر کے مصداق مولانا ابوالکلام آزاد نے اپنے علم کی انتہا میں خاموشی سے ماڈرن ایجوکیشن پر ہنگامائی پیرائے میں عدیم النظیر وبے لوث خدمات انجام دیئے۔ قابل غور بات ہے کہ مولانا کی تعلیمی دوراندیشی اور تنظیمی صلاحیت کا نتیجہ ہی تھا کہ آزادی سے قبل بھی جب عبوری حکومت قائم ہوئی تھی تب بھی مولانا آزاد کو وزارتِ تعلیم کا قلمدان ہی سونپا گیا تھا۔ جنگ آزادی میں جو لوگ سرگرم اور قائدانہ کردار ادا کر رہے تھے ان میں فراست علمی، مطالعہ کی وسعت و تنوع اور مختلف مشرقی و مغربی علوم پر گرفت کے اعتبار سے مولانا کی حیثیت امتیازی تھی۔ مولانا وزارت تعلیم جیسے اہم اور سنجیدہ قلمدان کے یقیناً اہل تھے مگر ان کا مقام اس سے بالا تر تھا۔ مولانا آزاد کا شمار گرچہ ماہر تعلیم  کرنے میں اغیار کو قباحت ہو مگر یہ بات اظہر المنشمس ہے کہ تعلیم پر ان کا نظریہ مستقل اور مستحکم تھا۔ وہ مشرقی علوم کے پروردہ ہونے کے باوجود جدید اور وقت کی متقاضی تعلیم کے حامی تھے جس کی تحریک سرسید پہلے ہی چلا چکے تھے۔ مولانا خود بھی جن شخصیات سے متاثر تھے ان میں سرسید کی شخصیت بھی شامل ہے۔ واضح ہو کہ 18/ فروری 1947 کو ایک پریس کانفرنس میں تعلیم پر اظہار کرتے ہوئے مولانا آذاد نے کہا تھا:

 

”صحیح طور پر آزادانہ اور انسانی قدروں سے بھرپور تعلیم ہی لوگوں میں زبردست تبدیلی کا باعث ہوسکتی ہے اور انہیں ترقی کی طرف لے جاسکتی ہے۔“

یومِ تعلیم کے منانے کا مقصد تعلیمی اداروں کو مضبوط و مستحکم بنانا ہے۔ اور ملک میں معیاری تعلیم کو فروغ دینے کا عزم مصمم کرنے کے ساتھ ساتھ آزاد ہندوستان میں تعلیم کی بنیاد کو مضبوط کرنے میں مولانا آزاد کی خدمات کو ناقابل فراموش بنانا بھی ہے۔ مزید موجودہ تعلیمی کار کردگی کا جائزہ لینا اور جدید ہندوستان کی تعمیر میں تعلیم کے شعبے میں مولانا کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا بھی ہے۔ تاریخی پس منظر میں مولانا ابوالکلام آزاد کا نام محی الدین احمد تھا اور والد نے فارسی کے مصرعے ”جواں بخت و جواں طالع، جواں باد“ سے ہجری سن کا استخراج کرتے ہوئے تاریخی نام ”فیروز بخت“ رکھا تھا۔ مولانا آزاد نے اپنی کتاب ’’تذکرہ“ میں محی الدین کی جگہ اپنا نام صرف احمد لکھا ہے۔ ابو الکلام آزاد ان کی کنیت تھی۔ ان کی پیدائش  مقدس شہر مکہ (سعودی عرب) کے ایک معزز گھرانے میں میں ہوئی تھی۔جہاں ایک طرف شادمانی کی بات ہے کہ ہمارے اسلاف، آزادی کے متوالے اور محب وطن کی یاد میں کچھ مخصوص ”یوم/ڈے” منائے جاتے ہیں وہیں دوسری جانب یہ بات بھی کہی جاسکتی ہے کہ قومی یوم تعلیم حکومت کی ایک رسمی کارروائی ہے جو ہوتی ہے اور ہوا کرے۔ ہم اس کے لیے حکومت کے ممنون ہیں کہ اس نے مولانا آزاد کی یاد کو باقی رکھا۔ لیکن ہم مسلمان اگر اپنے طور پر یہ کوشش کریں کہ 6/ اگست سے 9/ستمبر کو ‘ماہِ تعلیم’ قرار دیکر تعلیمی بیداری کی ایک مہم چلائیں تاکہ ہمارے معاشرے میں مزید تعلیمی بیداری آئے اور وہ بچے جو اب بھی مفلوک الحالی، معاشی تنگی یا غفلت کے سبب تعلیم سے دور ہیں انہیں تعلیم سے جوڑ دیں۔ تب ہی مولانا کی یادگار و حقیقی خراج عقیدت کہلائے گی۔ اور مولانا کے لیے یہ کار خیر ایک صدقہ جاریہ کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔ حکومت نے مختلف اسکیموں کے ذریعہ ایک  نونہالوں کو تعلیم سے جوڑنے کی مہم چلا رکھی ہے اور شاید کاغذی سطح پر اب ہر بچہ کسی نہ کسی اسکول کا طالب علم بھی ہے لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ زمینی حقائق یہ نہیں ہیں۔ ہر شہر کے کچھ محلوں میں اب بھی بچے سڑکوں پر کچڑے چُنتے نظر آئیں گے اور ان کا تعلق اکثر و بیشتر اسلام و مسلمان سے ہوتا ہے۔ لہذا ہمارے مہذب سماج و معاشرے کے لیے یہ ایک لمحہئ فکریہ ہے۔ بہرحال ہندوستان کے اس عظیم جیالے نے 25/فروری 1958 کو 69 برس کی عمر میں اپنی آخری سانس لی۔ اور ہندوستان میں ایک نا بھرنے والا بڑا خلا پیدا کرکے ہمیشہ کے لیے سب کو خیر باد کہہ دیا۔
تاہم قلم کو روکنے سے قبل مولانا آذاد کے چند گرانقدر اور ناقابل فراموش کارنامے  جو انھوں نے تعلیمی میدان انجام دیے ہیں۔ اس کی یاد دہانی کے لیے زیر نظر نکات پیش خدمے ہیں۔
(1)آئی ائی ٹی کھڑگپور کا قیام (بھارت کا پہلا آئی آئی ٹی)،
(2)وہ 1920ء میں اترپردیش کے علیگڑھ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کی بنیادی کمیٹی کے ممبر بغیر برطانوی حکومت کے سپورٹ کے بنے۔
(3) سال 1934ء میں یونیورسٹی(جامعہ) کی آگرہ سے دہلی میں منتقلی میں اپنا اہم تعاون دیا۔ اپنے اخبار الہلال کے ذریعہ ہندو مسلم اتحاد پر کام کیا۔
(4) ان کی قیادت میں وزارت تعلیم کے تحت اولین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سال1951ء میں عمل میں آیا۔
(5) مزید 1953ء میں ہائیر ایجوکیشن کی انتظامی خدمات کے لیے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی بنیاد ڈالی۔
ان کی لکھی گئی کتابوں میں اہم نام غبار خاطر، الہلال، البلاغ، سورہ فاتحہ کا ترجمہ، قرآن مجید کا مکمل ترجمہ دو سیٹ، اور انڈیا وِنس فریڈم و غیرہ ہیں۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

تحریر:علی شاہد دلکش،

شعبہ:کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ،

کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج،

رابطہ:8820239345

alishahiddilkash@gmail.com

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
زبان اور بیان تو ڈاکٹر نعیمہ جعفری کے خمیر میں ہے:عذرانقوی
اگلی پوسٹ
ہندوستان میں ( آزادی سے قبل و بعد) فرقہ وارانہ سیاست و فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں مولانا آزاد ؒ کی میراث -محمد عامل ذاکر مفتاحی

یہ بھی پڑھیں

بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ...

جون 1, 2025

مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –...

جون 1, 2025

ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –...

جولائی 30, 2024

کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی...

اپریل 25, 2024

قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی...

فروری 20, 2024

ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے...

جون 6, 2023

چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم...

اپریل 5, 2023

فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے...

اگست 29, 2022

تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی...

اگست 15, 2022

دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان...

جولائی 12, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں