Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

by adbimiras اپریل 25, 2022
by adbimiras اپریل 25, 2022 0 comment

اصل نام :  منظورحیدرؔ شاہ

قلمی نام :  حیدرؔ گیلانی

تخلص :  حیدرؔ

معروفِ عام نام :  سائیں منظور حیدرؔ گیلانی  (سائیں جی(

علم العداد کے تناظر میں :  منظور حیدرؔ شاہ   (م+ن+ظ+و+ر+ح+ی+د+ر+ش+ا+ہ(

)40+50+900+6+200+8+10+4+200+300+1+5=1724)

والد کانام :  سیدولایت علی شاہ گیلانی

والدہ کا نام :  سیدہ اعجازفاطمہ

والد کی پیدائش :  1927ء

والد کی وفات :  29 دسمبر1995ء

والدہ کی پیدائش :  1943ء

والد کی تعلیم :  پرائمری

والدہ کی تعلیم :  پرائمری

والد کا آبائی گاؤں :  ڈھیری پیراں، تحصیل پنڈ دادن خان،ضلع جہلم

والدہ کا آبائی گاؤں :  علی پور سیداں،تحصیل بھیرہ، ضلع سرگودھا

تاریخ پیدائش :  17 جولائی 1965ء    (18 ربیع الاول 1385ھ)

پیدائش کادن :  ہفتہ

وقتِ پیدائش :  صبح ساڑھے سات بجے

جائے پیدائش :  ڈھیری پیراں،تحصیل پنڈدادن خان،ضلع جہلم،پنجاب،پاکستان

ذات : سادات  (گیلانی)

مذہب :  اسلام

فرقہ :  اہلِ تشیع  (اثناعشری عقائد)

(نوٹ:  مگر حیدرؔ سائیں درویش صفت انسان تھے اور وہ ان تفرقات سے بالا ترتھے)

بہن بھائی :دو بھائی جوکہ حیدرؔ گیلانی صاحب سے بڑے تھے اور ایک بہن جو آپ سے عمر میں تیرہ برس چھوٹی تھیں۔

بہن بھائیوں کے نام :  بھائی۔  سید کلیم حیدرگیلانی اور سید شکیل حیدر گیلانی۔  بہن۔ سیدہ کنول زہرا۔

حیدرؔ گیلانی کی مادری زبان :  پنجابی

علمی وادبی زبانیں :  اُردو،پنجابی

ڈھیری پیراں کا قدیم نام :  ڈھری ملیاراں

تعلیمِ حیدرؔ :

درسِ قرآن :  ڈھیری پیراں سے لیا۔

ابتدائی تعلیم :  جلال پور شریف،ضلع جہلم سے۔

میٹرک :  (1980ء) ،  گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول بھیرہ،ضلع سرگودھا۔

ایف۔اے :  (1983ء) ،گورنمنٹ انٹر کالج بھلوال،ضلع سرگودھا۔

بی۔اے :  (جولائی 1986ء) ، پنجاب یونیورسٹی لاہور ، بطور پرائیویٹ۔

ایم۔اے  اُردو :  (اگست1992ء) ،  پنجاب یونیورسٹی لاہور ، بطور پرائیویٹ۔

ملازمت :

جُزوقتی :14 فروری 1996ء سے۶اکتوبر1997ء تک بطور ایڈ ہاک لیکچرار اُردوگورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج پنڈدادن خان میں فرائض سرانجام دئیے۔

کُل وقتی :۷اکتوبر1997ء سے بطور کُل وقتی بنیادوں پر گورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج پنڈدادن خان،ضلع جہلم میں بطور لیکچراراُردو کے فرائض سرانجام دینے کا آغاز کیا اور جب آپ کی وفات ہوئی تو اسی ادارے میں بطور لیکچرار اُردو اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

عرصہ ملازمت :  سولہ برس،سات ماہ،تیئس دن  (باقاعدہ لیکچراراُردو)

(۷اکتوبر1997ء  تا  ۴ جون 2014ء)

اگرایڈہاک عرصہ ملازمت کو بھی شامل کر لیا جائے تو پھر انھوں نے اٹھارہ برس، تین ماہ اور بیس دن تک اپنی تدریس کے ذریعے نئی نسلوں کو فیض بانٹا ہے۔

(14فروری1997ء  تا  ۴ جون 2014ء)

بیگم کا نام :  سیدہ سمانہ حیدر گیلانی

شادی کی تاریخ :  14 اپریل 1999ء

بیگم کا اصل نام :  سیدہ شبانہ محمود

اولادِ حیدرؔ :  ایک اکلوتی بیٹی کنیزہ لبابہ حیدر

لبابہ حیدر کی تاریخ پیدائش :  18 جون 2002ء

شعر گوئی کا آغاز :  پانچویں، چھٹی جماعت سے شعر گوئی کا آغاز کردیا۔

ابتدائی سامع :  والدِ محترم پیر سید ولایت علی شاہ گیلانیؒ

اُستادِ سُخن :  سید محسن نقوی

اصنافِ شعر :  غزل،سلام،مرثیہ اور آزاد نظم

پسندیدہ صنف :  آزاد نظم

پسندیدہ موضوعِ سخن :  کربلا

قبیلہ سخن :  کربلائی  (انیس ؔ ودبیرؔ)

مصروفیاتِ زندگی :  گدی نشینی ،  شاعری ،  لیکچرار شپ ،  عزاداری

چنداہم مشاغل :  شعروشاعری،دوستوں سے گپ شپ اور سگریٹ نوشی۔

حیدرؔ گیلانی کے پسندیدہ شعراء :  جوش ملیح آبادی،میرببرعلی انیسؔ،مرزاسلامت علی دبیرؔ،سید محسن ؔ نقوی،مسعودانورؔ،فرحت ؔ عباس شاہ اور پروفیسر طارقؔ حبیب۔

حیدرؔ سائیں کے چنداہم دوست :  پروفیسرنیازحسین اعوان، پروفیسر ڈاکٹرایوب للہ،فرحت ؔ عباس شاہ،پروفیسرطارقؔ حبیب،پروفیسر نزعت الرحمن رانجھا اورسیدمرتضی حسن۔

حیدرؔ گیلانی کے چند اشعار بطور مثال۔۔۔۔

؎ خوب ماحول بناہے حیدرؔ

پھرکوئی تازہ غزل ہوجائے

؎ گاؤں بھرکے لوگ اس کو معتبر سمجھتے ہیں

جھوٹ بولتا ہے وہ پر بڑی مہارت سے

؎ ناسخ کی طرح معتقد میر ہیں لیکن

توقیر بڑھی عشق میں کب خوار ہوئے ہم

وفات :  ۴ جون 2014ء  (۶ شعبان المعظم 1435ھ)

وفات کادن :  بدھ

وقتِ وفات :  ۲بجے رات

وجہ وفات :  حرکتِ قلب کااچانک بند ہونا۔

نمازِجنازہ کادن :  جمعرات

وقتِ نمازِجنازہ :  عصر ۵ بجے   (ڈھیری پیراں،تحصیل پنڈدادن خان،ضلع جہلم)

حیدرؔ سائیں کے جنازے :  حیدرؔسائیں کے دو جنازے ہوئے۔ایک اہلِ سنت نے اداکی جبکہ دوسری اہلِ تشیع نے۔

آخری آرام گاہ :  آبائی قبرستان،ڈھیری پیراں،تحصیل پنڈدادن خان،ضلع جہلم۔

      تصانیف : 

۱)۔  کفِ سحر    ۔  سعد پبلی کیشنز،لاہور  (نومبر1998ء)

۲)۔  لفظ آفتاب ہوئے ۔  شام کے بعد پبلی کیشنز  (اگست ۲۰۰۲ء)

۳)۔  طلوعِ زندگی ہوتُم ۔  شام کے بعدپبلی کیشنز  (دسمبر2014ء)

انتقادِ حیدرؔ گیلانی :

حیدرؔ گیلانی صاحب پر اب تک کوئی کتاب منظرِ عام پر نہیں آسکی مگر اُن کی شخصیت اور فن پرایک ایم۔فل اُردو کا تحقیقی وتنقیدی مقالہ اور کئی اہم مضامین مختلف رسائل وجرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔جن کی فہرست ذیل میں پیش کی جاتی ہے۔

تحقیقی مقالہ :  سید حیدرؔگیلانی کی شخصیت اور شاعری کا فکری و فنی جائزہ    از  سعدیہ پروین ، سیشن  2013ء  تا  2015ء  (یونیورسٹی آف سرگودھا)۔

نگران مقالہ :  طارقؔ حبیب  (اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اُردو،جامعہ سرگودھا)

مضامین :

۱)۔  ” حیدرؔگیلانی کی غزل اور سانحہ کربلا “   از   سید مرتضی حسن ،  مشمولہ ،ادبِ معلی (لاہور) ،سہہ ماہی (اپریل تاجون 2010ء)۔

۲)۔  ” حرفِ تشنہ لبی کوچشمِ ترسے لکھنے والا شاعر۔حیدرؔگیلانی “  از  ناصر عدیمؔ ،  مشمولہ ،فن زاد(بھیرہ) ، شمارہ نمبر۶۔

۳)۔  ” ’کفِ سحر‘  پرزندگی کی لکیر “  از  پروفیسرطارقؔ حبیب ،  مشمولہ ،  شبیہ (خوشاب) ،شمارہ نمبر29،28۔

۴)۔  ” سیدحیدرؔگیلانی ہم سے جُداہوگئے “   از  سید مرتضی حسن ،  مشمولہ ،  اسالیب(سرگودھا) ،  شمارہ نمبر19۔

۵)۔  ” محبتوں کاامین حیدرؔ گیلانی “    از  ڈاکٹر ایوب للہ،  مشمولہ ، جوئے بار(گورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج پنڈ دادن خان)،2016ء۔

۶)۔  ” میراسائیں “   از  پروفیسر نیاز حسین اعوان ،  مشمولہ ، جوئے بار(گورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج پنڈ دادن خان) ،  2016ء۔

۷)۔  ” عالمِ برزخ سے سائیں کاپہلا خط “   از  پروفیسر اکرام للہ ملک ،  مشمولہ ، جوئے بار(گورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج پنڈ دادن خان) ،  2016ء۔

۸)۔  ” توقیر بڑھی عشق میں کب خوار ہوئے ہم “   از  عمیرؔ یاسر شاہین ،  مشمولہ ،  جوئے رواں (گورنمنٹ ڈگری کالج بھیرہ) ،  شمارہ اول 2016ء۔

۹)۔  ” عصری رویوں پہ دھڑکتا استعارا۔حیدرؔ گیلانی “   از  عمیرؔیاسر شاہین ،  مشمولہ ،  فن زاد(بھیرہ) ،  شمارہ نمبر13۔

 

عمیرؔ یاسرشاہین

پی۔ایچ۔ڈی (اسکالر)

شعبہ اُردو،یونی ورسٹی آف سرگودھا،سرگودھا

0303.7090395

umairyasirshaheen@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
رمضان المبارک:  آخری عشرہ، اخلاقیات، اعتکاف، لیلتہ القدر اور لیلتہ الجائزہ  : عبدالرحمٰن
اگلی پوسٹ
سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹر ابراہیم افسر

اگست 4, 2021

جنید احمد نور

اگست 3, 2021

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

اگست 3, 2021

فارمیٹ برائے ’ادیب کا مختصر تعارف‘

اگست 2, 2021

مفتی محمد ثناء الہدیٰ

اگست 2, 2021

محمد عالم قاسمی

اگست 1, 2021

 محمد امام الدین 

جولائی 27, 2021

ڈاکٹر سلمان فیصل

جولائی 26, 2021

ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

جولائی 26, 2021

ڈاکٹر ذاکر فیضی

جولائی 25, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں