1 | پورا نام | سمیہ ریاض | |
2 | قلمی نام | ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی | |
3 | تاریخ اور جائے پیدائش | 01-01-1980 ( اسناد کے مطابق) بلیا کلیان پور، اعظم گڑھ، یوپی | |
4 | تعلیمی لیاقت | پی ایچ ڈی ،( شعبہ عربی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، ایم اے ( عربی ) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، عالمہ و فاضلہ جامعۃ الفلاح ، بلریا گنج ، آعظم گڑھ ، حافظہ قرآن | |
5 | ملازمت/ وابستگی | ||
6 | پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف) | معاشرے کا ناسور غیبت ( 2004) مجلہ ضوفگن ، کلیۃ البنات ، جامعۃ الفلاح | |
7 | پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت) | آؤ چلیں رب کے دربار میں ( زیر طباعت) | |
8 | مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد | اسلامی منشور ” میثاق مدینہ” اقلیتوں کے حقوق کا پاسبان، اصلاح معاشرہ میں خواتین کا اہم کردار، پرامن اور خوبصورت معاشرے کی تشکیل اسلام کے سائے میں، نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیکر عفو و درگزر، جودو سخاوت کا بحر بیکراں ، درود شریف: نسخہء کیمیا ، معصیت الہی : فکر و پریشانی کا سبب ، خدمت خلق : مومن کی پہچان ، مجیب اللہ ندوی کی تحریر ” تواضع ” نسل نو کے لیے مشعل راہ ، احکامات الہی تعمیر شخصیت کے لئے چراغ جاوداں ، حصول علم اور اس کے تقاضے، معاشرے کی تشکیل میں تعلیم نسواں کا اہم رول ، سسکتے معاشرے میں پنپتی رسومات ، معاشرے کے جسم میں جہیز ایک ناسور ، کورونا وائرس اور معصوم نونہال ، ہندوستان میں مزدورئ نابالغان کا المیہ ، ماہ مبارک( رمضان) اور کورونا وائرس ، مولانا حبیب الرحمن اعظمی بحیثیت مؤرخ ” اجودھیا کے اسلامی آثار” کی روشنی میں ، عید قرباں کے تقاضے، اسلامی اعضاء کے متعلق پرشش ، ٹوٹتے خاندان اور پنپتی رسومات : اسباب و حل ، مسلمانوں کی ذلت و خواری کے اسباب و علاج، یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود،خواتین ہند کے نام ( نظم تحریک نسواں شاہین باغ ) نذرانہ عقیدت والد محترم کے نام ( نظم) ادیان و مذاھب پر عربی زبان میں لکھی گئی چند کتابوں کا مختصر تعارف، اردو زبان کی تدریس اور موجودہ حکومتی پالیسی: ایک جائزہ | |
9 | اختصاصی میدان | ||
10 | حاوی ادبی رجحان | اصلاحی و اسلامی فکر | |
11 | رابطہ | موبائل:8081117336
ای میلkhandrsumayya@gmail.com
|
ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی کے مضامین پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
1۔ حسن قرأت و تجوید کی اہمیت و فرضیت – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
2۔ نذرانہ عقیدت والد محترم کے نام – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
3۔ عید قرباں کے تقاضے – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
4۔ ٹوٹتے خاندان اور پنپتی رسومات: اسباب و حل – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
5۔ ادیان و مذاھب پر عربی زبان میں لکھی گئی چند کتابوں کا مختصر تعارف – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی اعظمی
6۔ سال نو: جشن بہاراں بھی اور محاسبہ نفس بھی – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
7۔ قرآن کریم ہمارے لئے کیا ہے؟ – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
8. جشن سالگرہ/ برتھ ڈے پارٹی : منظر و پس منظر – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی