Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

 اے قوم ! – الطاف جمیل شاہ آفاقی

by adbimiras اپریل 18, 2022
by adbimiras اپریل 18, 2022 0 comment

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

ملت  مسلمانوں کا گروہ اپنے میل کے لوگ عرف عام میں یہ لفظ امت مسلمہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے چلیں اسی لفظ کے گرد اپنی بات کرتے ہیں ابتداء زمانہ سے ہی یہ ملت مختلف حادثات و مشکلات سے دوچار رہی پر ہمیشہ ایک نئی امید ایک نئے ارادے اور قوت سے جاگی اور چھا گئی پر اب جو موت مسلط ہوئی ہے اس پر اللہ جانے کتنا عرصہ بیت جائے گا اس کے جاگنے میں خیر جہاں ہر طرف الحاد بد دینیت شعائر اسلامی سے بے رخی بام عروج پر ہے وہیں گر ہم اپنے علاقے جس برصغیر کہتے ہیں کی بات کریں تو یہاں شاید اندھیرا زیادہ ہی ہیبت ناک اور تاریک تر ہے اب گر برصغیر سے آنکھیں پھیر لیں تو وادی کشمیر جو اپنی اسلامی علوم کی آبیاری شرافت پاکیزہ اخلاقیات کے سبب اور انسان دوستی امن اخوت کے لئے معروف تھی اب آہستہ آہستہ اپنی ڈگر سے بہک رہی ہے وہ جو اس قوم کا سرمایہ افتخار تھا بھائی چارہ ہمدردی کا کیا ہوا غیر کو چھوڑیں اپنی بات کرتے ہیں جو اللہ کے بندے اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں ان کا حال قابل دید ہے اسلام نے سکھایا تھا کسی کا گریبان پکڑ کر اسے عار نہ دلائیں ہم وہ ہیں کہ ہم نے تو چاک کردیا گریبان کو عفت عصمت کیا ہوئی سوچنے کی بات ہے یہ سب امتیازی اوصاف تھے کہاں گئے

اقبال رحمہ اللہ کے تین اشعار مجھے پسند آئے سوچا انہیں کے  آس پاس چند باتیں کہہ دوں اس ملت سے جو اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کی روش پر جب سے نکلی ہے ذلت کے سوا اس کے ہاتھ کچھ آیا ہی نہیں

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا

اس ایک شعر کی تشریح گرچہ اصحاب فن نے مختلف کی ہوں گئیں پر میں سمجھا کہ اقبال امت مسلمہ کو سمجھا رہے ہیں کہ امت کا ہر فرد قابل رشک ہے ہمیں اپنے ہر صالح فرد کی عزت افزائی اور غیر صالح کو ترغیبی اور اصلاحی کاوشوں کے ذریعے جوڑے رکھنا چاہئے یک و تنہا آپسی عناد حسد و بغض عداوت کینہ پروری اس امت کو توڑ دے گئی اس کا اتحاد و اتفاق کا بلند اور عظیم نظریہ بکھر کر رہ جائے گا تو کیا سبب ہے کہ ہم ایسا سوچنے سے عاجز ہیں حضرت مولوی صاحب عام لوگوں سے متنفر عام لوگ حضرت سے خائف نوجوان نسل دونوں سے خائف علماء نما جاہل ایک دوسرے کو ذلیل کرنے میں محو اور ملت بنیادی عقائد و نظریات سے لاتعلق ہوتی جارہی ہے شاید آپ سمجھ گئے ہوں گئے تو بات یہ کہ ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا جب تک اسے رسوا نہ کیا جائے

تقدیرِ اُمَم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا

مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا

تقدیر امم یا تقدیر ملت کی بات کرنا ہمارے لئے ممکن ہی نہیں ہاں صاحب نظر ہو کوئی علم و عمل کا پیکر ہو کوئی اللہ کی بندگی اور حب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار ہو کوئی ملت کے لئے کسی کا دل تڑپ رہا ہو جس کی آنکھ نم ہوتی ہو جس کی آہ اس کی تنہائیوں میں ملت کے لئے بلند ہوتی ہو وہ بتا سکتا ہے کہ تقدیر امم کیا ہے اسے کیسے سنوارا اور بگاڑا جاتا ہے ملت کی عزت و افتخار کس چیز میں ہے اور رسوائی و ذلت کیسے اقوام کا مقدر ہوجاتی ہے ہم نے کب سمجھا یہ یا سعی کی سمجھنے کی شاید کبھی نہیں ہم وہ ہیں کہ جب توحید کا ہلکا سا علم ہوا تو توحید کی نشر و اشاعت کے لئے ہم نے ایسی کاوشیں کی کہ حب رسول ﷺ ہمارے دل سے نکل گیا اب کہاں وہ ادب کہ نبی ﷺ   کا اسم گرامی زبان پر آیا نہیں  کہ آنکھ بھر آئی وہ محبانہ تعلق اب کیا ہوا کیا اب بھی کوئی آنکھ روتی ہے شاید نہیں سبب کیا ہے یہی نا کہ ہم توحید اور حب رسول ﷺ میں توازن نہ رکھ سکے اور یوں ہم نے اپنے لئے رسوائیوں کا سامان خرید لیا ہے ہائے حسرت و یاس کے سوا کچھ ہاتھ آیا نہیں ہمارے

دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش

تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا

دنیا کی تمام اقوم  آج حق و باطل کے ایسے سخت مقابلہ سے دوچار ہیں جہاں موت اجسام کی نہیں ہوتیں بلکہ افکار و نظریات کو بگاڑا جارہا ہے  مختلف اقوام اپنے نظریات کا دفاع کرنے میں محو ہیں

ہر قوم اپنے نظریات افکار سماجی اور معاشرتی اقدار و روایات کے تحفظ و بقا کے لئے برسر پیکار ہے اس سلسلے میں  دسیوں مثالیں موجود ہیں پر ایک امت مسلمہ ہے جس کے پاس تہذیب تمدن سماجیات معاشرت وہ کون سے افکار و نظریات ہیں جن پر اسے ھدایات میسر نہ ہوں اس ملت کی چھوٹی چھوٹی ضروریات کا اس کی شریعت نے پاس و لحاظ کیا حل بیان کیا اسے صفائی ستھرائی جیسے احکام بتائے جینے کا سلیقہ سیکھایا اس کی ابتداء اس لفظ اقراء سے کی پڑھو اور یہ پڑھنا صرف دنیاوی فائدہ کے لئے لازم نہ تھا بلکہ فی الدنیا حسنہ و فی الآخرتہ  بتایا گیا تھا ہم کیا ہوے کہ ملت اسلامیہ  تھکاوٹ سے چور بے دلی اور افکار و نظریات کے جہاں میں ایک ضعیف القوتہ قوم بن کر رہ گئی جس کی کوئی کل سیدھی نہیں رہی ہے کیا ہم نظریاتی طور کمزور ہوگئے ہیں نہیں ہرگز نہیں ہاں ہم نے اقراء کی تعبیر غلط کی ہم نے افکار کو سمجھا ہی نہیں ہم نے سماجی روایات کی طرف توجہ نہیں دی ہم نے معاشرتی مسائل کو اہمیت نہیں دی اس لئے ایسا ہوا ہم نے تو محمد عربی ﷺ کو امام مرشد رہبر قائد تو تسلیم کیا پر صرف مسجد کی حدود تک پر دنیاوی معاملات سماجیات معاشرت اور دنیاوی مسائل میں ان کی قیادت کو تسلیم نہیں کیا ہم نے اپنے اپنے انداز سے یہ مسائل حل کرنے کی سعی کی ہر شخص نے سماجی اقدار و روایات کا مذاق اڑایا اور ہم نے جدیدیت کا نام دیا اسے تو آئے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلامو یہی سبب ہے کہ ہم  مات کھا گئے ہیں دنیا کی اقوام کے سامنے  ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جہاں ہماری کوئی اوقات ہی نہیں ہمارے ہونے نہ ہونے کا کوئی خاص مسئلہ ہی نہیں کیوں  ۔۔ اس کیوں کو ہم نے کبھی سمجھا ہی نہ چاہا بس سمجھانے کے زاویہ بناتے رہے اور یہ ۔۔ کیوں۔۔ اس قدر بگڑ گیا کہ الامان و الامان

بات وادی کشمیر کی پھر سے کرتے ہیں یہاں اسلامی نظریہ اس قدر وسیع اور پختہ تھا کہ بوڑھی خواتین تک آج سے تئیس پینتیس سال قبل پردے میں ہوا کرتی تھیں اب تو خیر سے ہمارے دل سے بے حیائی کا مادہ جیسے ختم ہوچکا ہو اور پردے کی اہمیت کو بھی بدل دیا یہ سوچ کر اس  آج سے پہلے نماز روزہ کی طرف خاصی توجہ دی جاتی تھی پر اب تو اللہ ہی حافظ ہے آج سے پہلے حیاء و پاکیزہ مزاجی ہوتی تھی اب دیکھنے کو نگاہ ترستی ہے ہمیں باطل افکار و نظریات سے عناد ہوتا تھا پر اب باطل نظریات ہمارے معاشرے کا حصہ بن گئے ہیں

یوں ہم نے وہ سب آہستہ آہستہ کھو دیا جسے پانے کے لئے یا عام کرنے کے لئے ہمارے اسلاف کی زندگیوں کا آرام و خوشی کا شائبہ تک نہ حاصل ہوا بلکہ قدموں کے رستے زخم تھکاوٹ سے چور بدن وہ قریہ قریہ گئے ہماری ان صالحہ اسلاف سے کیا نسبت صرف باتوں کی حد تک ہے یہ جو ہم نے اپنے صالحہ اسلاف سے تعلق توڑ دیا ہے اسی کا ثمر ہے کہ سکوں دل کے ساتھ ساتھ ہماری تہذیب بھی برباد ہورہی ہے اور ہم ہیں کہ مست نیند میں خراٹے لئے جارہے ہیں  یہی سے اقوام کی بربادی کا سفر نامسعود شروع ہوجاتا ہے اس بات کا گواہ قرآنی علوم کا وہ حصہ ہے جس میں سابقہ اقوام کی تباہی و بربادی کا تذکرہ کیا گیا ہے تو کیا سبب ہے کہ ہم سمجھتے ہی نہیں

آئے قوم

اب چند گزارشات اسی تحریر کے سلسلے میں کرنے کی جسارت کرتا ہوں

۱ ہم نے مجموعی طور اپنے سماج معاشرے تہذیب و ثقافت کو اسلامی کے ابلیسی قبضہ میں دینے کے لئے ہر برائی کی ترویج و اشاعت میں حصہ لیا اب ذرا غور کریں کہ کیا ایسی تہذیب و تمدن کے ساتھ اسے کوئی اسلامی کہئے گا یا جن اسلاف سے ہماری نسبت ہے کیا وہ ایسی تہذیبی ثقافتی پستی کو قبول کرتے شاید نہیں

۲ کوئی قوم تب تک فلاح و کامرانی کی راہ کا سفر طے نہیں کرسکتی جب تک وہ اپنے اسلاف سے جڑی ہوئی نہ رہے ایسی اقوام بربادی ہی ہوتی ہیں اسی چیز کے باقی رکھنے کے لئے قرآن کریم میں سابقہ انبیاء اور اقوام کا تذکرہ کیا گیا تاکہ انبیاء کرام کی اچھائیوں اور  قوم  کی غلطیوں سے اسباق لئے جائیں اور پاکیزہ منزلوں کا تعین کرنا آسان ہوجائے تو کیا ہم اس بارے کبھی سوچتے ہیں کہ شیخ حمزہ مخدومی شیخ العالم  جیسے جلیل القدر بزرگان دیں بابا داؤد مشکاتی جیسے محدثین شیخ یعقوب جیسے اصحاب علم کو ہم نے کیوں یا تو  فراموش کردیا یا ان کی پاکیزہ اوصاف سے متصف زندگیوں کو داغدار بنانے کی کوشش کی یا پھر غلو کردیا ان کے لئے تو یہ بھی سبب ہوا ہمارے تماشہ بننے کا

۳ آج سے پہلے ہمارے بڑے تو اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں بھی ہمسائیگی میں مقیم لوگوں کو لازمی شریک کیا کرتے تھے کیا ہوا کس نے نفرت و کدورت کے بیچ بو کر ہمارا آپسی بھائی چارہ برباد کردیا جو محبت اخوت ہمدردی کے لئے معروف تھے وہاں کیسے نفرت و کدورت نے اپنی جگہ مستحکم کرلی

۴ مساجد و خانقاہوں پر کسی کی اجارہ داری نہ تھی بلکہ یہ پوری امت کے لئے مقدس جگہیں ہوتی تھی تو کیا پوچھا جاسکتا ہے کہ ان پر قابضین لوگ کس قسم کے ہیں جنہوں نے انہیں بھانٹ لیا ہے آپس میں تو قوم کا کیا ہے قوم کس جگہ پھر متحد رہے گی اب تو خیر سے مبلغین کو روکا جاتا ہے اپنی مساجد اپنی خانقاہوں میں آنے سے تو ان مساجد ان خانقاہوں کی حیثیت کیا اسلامی ہے یہ سوچنا ہم سب کا فریضہ ہے

مساجد و خانقاہوں سے روکنے والے تو مسلمان نہیں ہوتے یہی سلف نے سمجھایا ہے اب جب اپنی اپنی فکر و نظر کی آبیاری کے لئے چار دیواری کو مساجد کا نام دے کر عبادت کی جاتی ہے کیا واقعی یہ مسجد کے حکم میں آتی بھی ہیں کہ جہاں اپنے مخالف فکر کی تذلیل  و تحقیر کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیا جاتا ہے یا مسخرہ پن اختیار کرکے مختلف علماء کا مذاق اڑایا جاتا ہے

۵  علماء کرام جو مختلف طبقہ ہائے فکر کے ہیں ان کے زیر تربیت وہ بدتمیز اور بے ہودہ واعظین جو بڑوں کا احترام کیا خاک کرتے بلکہ وہ تو اسلاف اور جید اصحاب علم کی تذلیل و تحقیر کو فریضہ منصبی سمجھتے ہیں کون ہیں یہ نمونے جن کے علمی میدان میں کوئی خاص پہچھان بھی نہیں بس ان کی ہفوات نے انہیں معروف خطیبوں کی صف میں لاکھڑا کردیا تو آئے قوم کیا تھوڑی سی فرصت ہے کہ اس طرف آپ کی توجہ ہو

باتیں ہزار ہیں شکوے لاکھوں ہیں پر کیا کیا سنائیں ہم اپنی اس لٹی قوم کو اس قوم کو جو اپنی فکر و نظریات کے ساتھ ساتھ بہت کچھ برباد کرگی ہے اور اسے اس بات کا ادراک بھی نہیں تو آئے میری قوم کیوں نہیں جاگ جاتی ہو آپ کیا نہیں ہوسکتا گر تجھ میں ہمت آجائے گر تجھ میں حقائق کا ادراک کرنے کا شعور آجائے بس آئے میری قوم میں دل سے تجھ پر صدقے ہونے کو آمادہ ہوں بس تو سنبھل جا اپنی برباد ہوتی تہذیب و ثقافت کے تحفظ کے لئے مستعد ہوجا اس نفرت و عداوت کے موسم میں محبت و اخوت کی شمع  روشن کر دے

میری گزارشات پر تھوڑا سا ہی صحیح پر ایک بار سوچنا لازم

والسلام علیکم

الطاف جمیل شاہ آفاقی

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
رمضان المبارک، مطالعہ قرآن اور تقویٰ کی اہمیت – عبدالرحمٰن 

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں