1 | پورا نام | جنید احمد زرگر | |
2 | قلمی نام | جنید احمد نور | |
3 | تاریخ اور جائے پیدائش | ۲؍جنوری ۱۹۹۲ء ، شہر بہرائچ (اتر پردیش) | |
4 | تعلیمی لیاقت | انٹر | |
5 | ملازمت/ وابستگی | تجارت | |
6 | پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف) | شفیع ؔ بہرائچی:حیات وخدمات( سوانح ، تحقیق) | |
7 | پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت) | بہرائچ ایک تاریخی شہر(تاریخ،سن اشاعت ۲۰۱۹ء) | |
8 | مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد | تقریباً ۱۰۰سے زائد مضامین ، ۳ کتابیں | |
9 | اختصاصی میدان | ضلع کی سماجی اور ادبی تاریخی اہمیت کو منظر عام پر لانے کی کوشش | |
10 | حاوی ادبی رجحان | تاریخ و تحقیق | |
11 | رابطہ | موبائل: 9616502261 ، 9648176721
ای میلfaranjuned@gmail.com |
1 ۔ ماہ و انجم ؔ کو سلام: انجم صدیقی بہرائچی – جنید احمد نور
2۔ مجاہد جمہوریہ حکیم محمد سلیمان صدیقی – جنید احمد نور
3۔ نقوش ِ عنبرؔ بہرائچی – جنید احمد نور
4۔ خانوادے فضل حق خیرآبادی کے گمنام شاعرواصف ؔ القادری نانپاروی – جنید احمد نور
5۔ مشاہیر بہرائچ کا اجمالی تعارف – جنید احمد نور
6۔ حضرت شوق ؔبہرائچی: کتابوں کے نظر سے – جنید احمد نور
7۔ عکس ِ خیالیؔ : ڈاکٹر محمد نعیم اللہ خاں خیالیؔ – جنید احمد نور
8۔ بہرائچ اردو ادب میں-۵ – جنید احمد نور
9۔ بہرائچ اردو ادب میں-۴ -جنید احمد نور
10. بہرائچ اردو ادب میں-۳ – جنید احمد نور
11. بہرائچ اردو ادب میں-۲ -جنید احمد نور
12. بہرائچ اردو ادب میں – جنید احمد نور
13. اظہارؔ ؔوارثی: ایک نظر میں – جنید احمد نور