1. پورا نام : محمد عالم قاسمی
2.قلمی نام : عالم قاسمی
3.تاریخ ولادت اور جائے پیدائش : 29 ستمبر 1971 بمقام پتونا، بسفی ،مدھو بنی ،بہار
4.تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند،
فاضل اردو بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ،
ایم اے (فارسی) گولڈ میڈلسٹ، پی ایچ ڈی (پٹنہ یونیورسٹی)
5.ملازمت: امام جامع مسجد دریا پور سبزی باغ پٹنہ
پرنسپل مدرسہ مصباح العلوم دریا پور، پٹنہ
6. پہلی شائع شدہ تحریر : مضمون سیرت پر، روز نامہ سنگم پٹنہ 1994 میں
7.پہلی کتاب : 1۔ آسان عبادت (اسلامیات) 2008 میں شائع ہوئی،
2۔ متاع دین، مضامین کا پہلا مجموعہ 2013 میں شائع
3۔تصوف کا اجمالی جائزہ، 2018 میں محکمہ کابینہ اردو ڈائریکٹوریٹ حکومت بہار
4۔ نقوش تابندہ، 2021 میں شائع ہوئی،
8.مطبوعہ مضامین کی تعداد : ایک سو سے زائد ہے
9.اختصاصی میدان : مذہبیات، اخلاقیات اور حالات حاضرہ
10.ادبی رجحان: تعمیری ادب
موبائل نمبر : 9534286657
Email :alamqasmisb@gmail