1 | پورا نام | سلمان فیصل | |||
2 | قلمی نام | سلمان فیصل | |||
3 | تاریخ اور جائے پیدائش | 15 جولائی 1985، کرنجوت سنت کبیر نگر یوپی | |||
4 | تعلیمی لیاقت | پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم اے اردو ( جامعہ ملیہ اسلامیہ)
بی ایڈ (جامعہ ملیہ اسلامیہ) بی اے (مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی) عالمیت و فضیلت ( جامعہ اسلامیہ سنابل) ڈپلوما (عربی، فارسی، ازبیکی زبان، ماس میڈیا) |
|||
5 | ملازمت/ وابستگی | ٹی جی ٹی اردو، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن حکومت دہلی
( ستمبر 2014 سے) |
|||
6 | پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف) | انٹرنیٹ کے پر تشدد کھیل اور معصوم بچپن (مضمون) 21 جون 2009 امنگ راشٹریہ سہارا | |||
7 | پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت) | صریر خامہ (تنقیدی مضامین) 2019 | |||
8 | مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد | کتاب دو، مضامین تقریباً 60
تقریباً 25 سمینار میں بحیثیت مقالہ نگار شرکت |
|||
9 | اختصاصی میدان | شاعری اور فکشن | |||
10 | حاوی ادبی رجحان | کوئی خاص نہیں | |||
11 | رابطہ | موبائل 9891681759
ای میل sfaisal11@gmail.com
|
|||
ڈاکٹر سلمان فیصل کی تحریروں کا مطالعہ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
1۔ کرشن چندر کی رپورتاژنگاری – ڈاکٹر سلمان فیصل
2۔ ٹیگور کا ناول ’’سنجوگ‘‘ ایک تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹر سلمان فیصل
3۔ بچوں کے بیکل اتساہی – ڈاکٹر سلمان فیصل
4۔ ابن صفی کی کہانی ’’شکرال کی جنگ‘‘ ایک نثری رزمیہ – ڈاکٹر سلمان فیصل
5۔ گھر آنگن کا شاعر : جاں نثار اختر – ڈاکٹر سلمان فیصل
6۔ کہانی کوئی سناؤ، متاشا :صادقہ نواب سحر کا ایک مونولاگ ناول – ڈاکٹر سلمان فیصل
7۔ کلیم عاجز کے شخصی مرثیے- ڈاکٹر سلمان فیصل
8۔ خلیل الرحمن اعظمی کی نظمیں ’’ زندگی اے زندگی‘‘ کے حوالے سے – ڈاکٹر سلمان فیصل
9۔ بچوں کے اقبال : ٹیکنالوجی کے عہد میں – ڈاکٹر سلمان فیصل
10۔ پردۂ سیمیں پر بیدی کی دستک – ڈاکٹر سلمان فیصل
11۔ حاشیائی ادب میں ’فائر ایریا‘ کا مقام- ڈاکٹر سلمان فیصل
12۔ اردو محققین کے پیش رو: سر سید احمد خاں- ڈاکٹر سلمان فیصل
13۔ غالب کی فارسی مثنوی’ چراغ دیر‘ :اردو ناقدین کی نظر میں- ڈاکٹر سلمان فیصل
14۔ داغ کی مثنوی ’’فریادِ داغ‘‘ – ڈاکٹر سلمان فیصل
2 comments
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
"بخدمت”
جناب ڈاکٹر” سلمان فیصل” صاحب
ماشاءاللہ۔۔۔ آپکی تعلیمی لیاقت اور آپکی اردو کے میدان میں بہترین کوشش اور قوم کے لئے آپکی اپنی تحریروں اور شائع کردا مختلف موضوع پر قوم کی خدمت قابل تعریف ہے۔۔۔ جہاں ایک جانب آپ نے اپنے ابتدائی تعلیمی سفر سے اب تک اردو کا دامن نہیں چھوڑ ا۔۔۔۔۔۔
وہیں روسری جانب آپ اردو جاننے اور اردو سے محبت رکھنے والے لوگوں کے لیۓ اپنی مختلف کتابوں اور تحرورں کے زریۓ قوم اور ملت کی بہترین رہنمائی کا کام انجام دے رہے ہیں۔۔
آپکی تمام کوششوں اور آپکی لگن کو دل سے سلام پیش کرتے ہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔۔
اللہ سے رعا ?ہے آپ ہندوستان ہہی نہیں دوسرے ممالک میں بھی اپنا اور ہمارے ملک کا نام روشن کرے۔ ۔۔ آپکے دوستوں احباب و آپکے تمام شاگردوں کی نیک دعائیں آپکے ہمیشہ ساتھ ہیں۔۔۔
آپ کا فرما بردار شاگرد۔
آفتاب احمد
موجپور دہلی ۵۳
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ جناب
آپ کا یہ حسن ظن قائم رہے
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء