1 | پورا نام | محمد ثناء الہدیٰ | |
2 | قلمی نام | مفتی محمد ثناء الہدیٰ | |
3 | تاریخ اور جائے پیدائش | 4 فروری 1963(اسناد کے مطابق )، حسن پور گنگھٹی، بکساما، مہوا (ویشالی)844122 | |
4 | تعلیمی لیاقت | فاضل اور مفتی دارالعلوم دیوبند،فاضل اردو، عربی، فارسی اور حدیث، بہار مدرسہ بورڈ، ایم اے فارسی، بہار یونیورسٹی، مظفرپور | |
5 | ملازمت/ وابستگی | 1۔نائب ناظم امارت شرعیہ، پھلواری شریف پٹنہ
2۔مدیر ہفت روزہ نقیب، پھلواری شریف، پٹنہ 3۔رکن تاسیسی آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ 4۔ناظم وفاق المدارس الاسلامیہ، بہار 5۔رکن مجلس عاملہ، شوریٰ و ارباب حل و عقد، امارت 6۔شرعیہ بہار و اڑیسہ و جھارکھنڈ 7۔ رکن آل انڈیا ملی کونسل، نئی دہلی 8۔بانی و سرپرست، معہد العلوم الاسلامیہ، چک چمیلی ویشالی 9۔سرپرست مدرسہ فردوس العلوم، لعل گنج، ویشالی 10۔سکریٹری نور اردو لائبریری، حسن پورگنگھٹی، ویشالی 11۔سرپرست مدرسہ اسلامیہ چہرا کلاں، ویشالی 12۔ چیئرمین الھدیٰ ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، حاجی پور 13۔ صدر ادارہ سبیل الشریعہ آواپور، سیتامڑھی 14۔ صدر مدرسہ اصلاحیہ، نام نگر نبتولیادربھنگہ |
|
6 | پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف) | خدا کی لاٹھی میں آواز نہیں(افسانہ)، المفتاح مئو،1977 | |
7 | پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت) | ||
8 | مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد | نئے مسائل کے شرعی احکام،(دو جلد) یادوں کے چراغ،(دو جلد) نقد معتبر،میری سنو، مدارس اسلامیہ منصب تدریس و طریقۂ تدریس، دعوتِ فکرو عمل، مسلم مشاہیر ویشالی، تفہیم السنن شرح اردو اثار السنن(دو جلد)، تعلیم ترقی کی شاہ کلید، حرف آگہی، اتحاد ملت اور اختلاف رائے اصول و آداب، اصلاح کی فکر کیجئے، اچھا سماج بنائیے، نئے مسائل کے شرعی احکام، حرف حرف زندگی، وغیرہ(پیتالیس کتابیں)
|
|
9 | اختصاصی میدان | ||
10 | حاوی ادبی رجحان | ||
11 | رابطہ | موبائل: 9431003131, 8210137717
ای میل hudasanaul67@gmail.com
خط و کتابت کا پتہ: امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ 801505 |
مفتی محمد ثناء الہدیٰ کے مضامین کا مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں:
1 ۔مولانا محمد اظہار الحق قاسمی بھی چلے گئے – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
2۔ امیر شریعت خامس: حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب رح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
3۔ امیر شریعت رابع: ابوالفضل حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی رح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
4۔ امیر شریعت ثالث: حضرت مولانا سید شاہ محمد قمر الدین جعفری زینبی رح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
5۔ امیر شریعت اول: بدرالکاملین حضرت مولانا سید شاہ بدرالدین قادری – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
6۔ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی۔قائم جن کے دم سے ہے محفلوں کی تابانی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
7۔ وہ داعی قرآن و سنت : مفتی فیض الوحید رحمہ اللہ – الطاف جمیل ندوی
8۔ مقام عبدیت ہی معراج آدمیت ہے – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
9۔ ٹول کِٹ – مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
10۔ کشمیر کے بعد لکشدیپ – مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
11۔ حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی رح۔: آتی ہی رہےگی تیرے انفاس کی خوشبو – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
12۔ نعمتوں کی قدر کیجئے -مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
13۔ حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب——گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
14۔ موت کا ایک دن متعین ہے – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
15۔ یادوں کے چراغ :مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی ہم تجھے بھلا نہ پائیں گے – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
16 ۔ رمضان : نیکیوں کا موسم بہار – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
17۔ مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی رح :ذرہ ذرہ مضمحل ساکن ہے نبض کائنات – مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
18۔ اصلاح معاشرہ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
19۔ شب برأت – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
20۔ حفاظتِ قرآن کریم – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
21۔ معراج کا پیغام :امت مسلمہ کے نام – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
22۔ حضرت فاطمہؓ کے جہیز کی حقیقت – مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
23۔ موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
24۔ بارک لنا فی رجب وشعبان – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
25۔ قاضی مجاہدالاسلام قاسمیؒ کے تعلیمی نظریات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
26۔ تحفظ اردو کے لئے امارت شرعیہ کی مثالی جدو جہد – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
27۔ عصری درسگاہوں میں بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت-مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
28۔ تحفظ اردو:سرکاری سطح سے کرنے کرانے کے کچھ کام – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
29۔ عوامی سطح پر اردو کا استعمال – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
30 حرف چند –امیر شریعت سابع۔ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
31. ادبی جہتیں /سلطان آزاد- مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
32۔ یکساں شہری قانون:ناقابل عمل – مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی
33۔ ذرایاد کرو قربانی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
34۔ فریب کاری – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
35۔ اتحاد ملت کانفرنس – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی
36۔ یادوں کے چراغ : الحاج عتیق احمد ناصری – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی
37. یادوں کے چراغ : مولانا مفتی قاضی عبد الشکور قاسمیؒ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
38۔ امارت شرعیہ کی فکری و انتظامی انفرادیت – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی
39. پہلا شہید صحافی : علامہ محمد باقر مجتہد جعفری – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
40۔ سابق امراء شریعت میں انتخابی طریقۂ کار – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
41۔ آسان نکاح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
42۔ دستور امارت شرعیہ میں اوصاف امیر شریعت – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی