نام : محمدامام الدین
قلمی نام : امام الدین امام
والد : محمدصلاح الدین
والدہ کا نام : نعیم النشاء
جائے پیدائش : (دامودری )مظفرپور
تاریخ پیدائش : 16/جون 1998
تعلیم : ایم۔اے۔(اردو) جواہرلعل نہرویونیورسیٹی٫نئی دہلی
ملازمت : N/A
مصروفیات : شاعروقلم کار
مشاغل : طالب علم
پہلی شائع تحریر: سرسیداحمدخاں ایک محب قوم (مضمون)
اختصاصی میدان : مضمون نگاری و شاعری
تصانیف : تنقیدی مضامین کامجموعہ”فکروفہم”(زیرطبع)
تیس سے زائد ادبی٫اصلاحی ومذہبی مضامین ملک کے معتبررسائل واخبارات میں اشاعت پذیر
ای میل : imamuddin.muz@gmail.com
فون نمبر : 916206143783+
پتہ مع پن کوڈ : موضع-دامودری٫پوسٹ-بشندت پور-تھانہ-کانٹی٫ضلع-مظفرپور٫بہار٫پن-843113
جناب محمد امام الدین امام کے مضامین پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
1۔ عصر حاضر میں مخلوط تعلیم کے مسموم اثرات – امام الدین امامؔ
2۔ احسن امام احسنؔ کی غزل گوئی (سمندر شناس کے حوالے سے) – امام الدین امامؔ
3۔ جنگ آزادیٔ ہند میں علمائے اہلحدیث کا کردار – امام الدین امامؔ
4۔جمیل اختر شفیقؔ کی شاعری : ایک مطالعہ – امام الدین امامؔ
5۔ انسانی زندگی پر موبائل کے منفی اور مثبت اثرات – امام الدین امامؔ
6۔ بیکل اُتساہی کی نعتیہ شاعری – امام الدین امامؔ
7۔ اُردو میں ادب اطفال کی موجودہ صورت حال عالمی ادب اطفال کے تناظر میں – امام الدین امامؔ