Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 27, 2021
by adbimiras جولائی 27, 2021 0 comment

ڈاکٹر غلام زرقانی کی کتاب”نقشِ خیال”_ایک علمی و فکری جائزہ  

مبصر- وزیر احمد مصباحی

 

 

ڈاکٹر مولانا غلام زرقانی کی زیر تبصرہ کتاب "نقشِ خیال” کی ظاہری آرائش و زیبائش ہی پرکشش نہیں ہے بلکہ اس کے درون میں صاحب ذوق کے لیے وہ وافر خزانہ موجود ہے جو ہر لمحہ ان کے پریشان دلوں کو چین و سکون فراہم کرتا ہے۔ ڈاکٹر موصوف کی جن دو چند کتابوں سے میری آنکھوں کا گہرا رشتہ رہا ہے ان سے کہیں زیادہ ان کی علمی و فکری تحریروں سے عقل و دل وابستہ ہیں۔ بیتے پانچ چھ برسوں سے ہر ہفتہ روزنامہ انقلاب کے ادارتی صفحہ پر "پس پردہ” کے تحت مرقوم باتیں ذوق و شوق سے پڑھتا ہوں، اور اب تو ان کی کتابوں سے قلبی لگاؤ اور انھیں پڑھنے میں جو دلچسپی پیدا ہوتی ہے وہ ان ہی معیاری تحریروں کی طلسماتی رنگ و آہنگ کا نتیجہ ہے۔ ہاں! یہ بات میں پورے وثوق کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ جب جب میں نے ان کے گراں قدر مضامین اور ان کی کتابوں کے مابین ہم آہنگی کا پیمانہ دراز کیا ہے تب تب میں نے اپنے محدود عقلی و علمی ظرف کے مطابق سب کو ہر جہت سے کامیاب پایا ہے۔ ہر مقام پر وہی پرکشش اندازِ بیان، حسن و مستی میں اٹکھیلیاں کرتی ہوئیں قیمتی تعبیرات، دلکش لب و لہجہ، خوبصورت پیرائیہ بیان اور قاری کو اپنی گرفت میں لے لینے والا ایسا سحر طراز اسلوب نظر آتا ہے جن میں ندرت بھی ہے اور کمال کی جدت بھی۔

ڈاکٹر موصوف جہاں سربراہ اعلی، جنرل سکریٹری، امیر جامعہ، سرپرست اعلی، مدرس، مدیر اعلیٰ اور بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر جیسے درجنوں ذمہ داریاں بحسن و خوبی نبھا رہے ہیں وہیں درجن بھر سے زائد انگریزی، عربی اور اردو زبان میں گراں قدر کتابوں کے مصنف و مؤلف بھی ہیں، اور یہ سلسلہ مسلسل تیزگامی کے ساتھ قائم بھی ہے۔ میں تو کبھی کبھی حیرت زدہ رہ جاتا ہوں کہ آخر ہمارے ہی طرح دو ہاتھ اور دو آنکھوں والا انسان مذکورہ تمام ذمہ داریاں ادا کرنے کے باوجود کس طرح اتنی تیزی سے بصیرت و بصارت کی رفاقت میں قلم چلاتا ہے کہ وہ اپنے نوک قلم سے قوم مسلم کی رہنمائی کی خاطر بروقت رہنما مضامین اور متعدد مفید کتابیں بھی منصہ شہود پر لے آتا ہے؟ (یہ بھی پڑھیں  نہ رادھا نہ رکمنی: امرتا پریتم کا اہم سوانحی ناول – وزیر احمد مصباحی )

زیر تبصرہ کتاب "نقش خیال” بھی ایک ایسا ہی علمی گلدستہ ہے، جسے آپ علمی، فکری، ادبی، اصلاحی اور تربیتی دستاویز کا مشترکہ نام دے سکتے ہیں۔ یہ ان مضامین کا مجموعہ ہے جنھیں آپ نے انقلاب میں "پس پردہ” کے تحت تحریر فرمایا ہے۔ یہ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے اور ہر باب کے تحت مندرج مضامین علمی، عملی اور فکری تہذیب کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ آپ کی قلمی لیاقت و صلاحیت کا جادو اس قدر توانا ہے کہ وہ قارئین کو واقعات و مشاہدات اور تاثرات و انقلابات، یعنی ہر ممکنہ جہات سے سوچنے اور سمجھنے پر مجبور کرتا ہے۔ کتاب ہذا کے سطر سطر سے زبان و بیان کی ایسی روانی نظر نواز ہوتی ہے کہ قاری ان لہروں میں احساسات و جذبات کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے۔ دنیائے اسلام کے حوالے سے جس قدر پچاس مسائل پر بے لاگ تبصرہ و تجزیہ پیش کیا گیا ہے وہ اپنے ہر قاری سے وقت مطالعہ سنجیدگی و متانت کا مطالبہ کرتا ہے۔ کتاب میں شامل شدہ مضامین کی ترتیب و تہذیب سے ہی ان کی دقت نظر کا پتہ چلتا ہے۔ کتاب پڑھنے پر اس حقیقت سے خود بخود نقاب سرکتا چلا جاتا ہے کہ ڈاکٹر موصوف کو قلمی طاقت کے اوٹ میں سازشوں کا سفینہ بنانے کا ہنر تو نہیں آتا، پر ہاں! وہ وقار و تمکنت کے سانچے میں عدل و انصاف کا علم بلند کرنے کے نشیب و فراز سے خوب واقف ہیں۔ زیر نظر کتاب سے پہلے بھی اسی نوعیت کی آپ کی ایک اور کتاب بنام ” فکر و نظر کے دریچے” منصہ شہود پر جلوہ گر ہو کر اہل علم و خرد سے خوب خوب خراج وصول کر چکی ہے۔ مصنف موصوف زیر تبصرہ کتاب کے حوالے سے بقلم خود لکھتے ہیں:

” پچھلی کتاب کی طرح، زیرنظر مضامین بھی کسی فصل بندی کے مستحق نہ تھے، تاہم سہولت کے لیے انھیں مختلف فصلوں میں بانٹ دیا گیا ہے۔ پہلی فصل دینیات کے پس منظر میں ہے، دوسری فصل میں ہندو پاک کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے، جب کہ تیسری فصل یورپ وامریکہ، چوتھی عالم عرب اور پانچویں فصل زبان اردو کے حوالے سے مختص ہے۔ لیکن ان تمام مضامین کا مرکز بہرحال "اسلام اور مسلمان” ہی ہے، جس کے حالات، مشاہدات اور واقعات کے اردگرد بات گردش کرتی رہتی ہے”۔

ڈاکٹر موصوف کی تحریروں میں واقعی طلسمی کیفیت پائی جاتی ہے۔ آپ نوع بنوع جملوں کے زیر و بم سے اپنے نثری اسلوب میں وہ غضب کی چاشنی بھر دیتے ہیں کہ جس کی وجہ سے لہجہ پُردم و پُرتاثیر ہو جاتا ہے اور پھر قاری اسے اخیر تک سانس روکے پڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ الفاظ کے چناؤ میں اس بیدار مغزی کا ثبوت پیش کرتے ہیں کہ قاری کے ذوق لطیف کو کہیں بھی ٹھیس نہیں لگتی ہے اور وہ نثر میں موجود موجِ رواں جیسی کیفیت میں گم ہو کر رہ جاتا ہے۔ آپ لکھتے ہیں اور بے تکان لکھتے ہیں۔ بطور مثال، تحریری جاہ و جلال کی قوت سے پُر مندرجہ ذیل پیراگراف دیکھتے چلیں کہ ان کا قلم تحریری ریگستان میں کس طرح بگٹٹ دوڑتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ ص: ۲۹/ پر مضمون” دینی اجلاس میں اسلامی آداب کا فقدان” کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آخر میں بطور نصیحت یہ دل پذیر باتیں لکھتے ہیں:

” صاحبو! خیال رہے کہ ایک اچھی بات شور شرابے میں دب کر اپنی کشش و جاذبیت تو کھو سکتی ہے، لیکن وہ بلندی آواز کے سہارے مزید پرکشش نہیں ہو سکتی۔ افکار و خیالات کی ترسیل کے لیے ماحول جس قدر سنجیدہ ہوگا، اسی قدر بات باوزن بھی ہوگی اور کارگر بھی۔ اب اگر دینی اجلاس سے مقصود اصلاح و تبلیغ ہے، اور ہے بھی یہی، تو بہر حال ذمہ داران کو چاہیے کہ وہ خارجی ماحول بھی ایسے بنائیں کہ افہام و تفہیم بہتر سے بہتر ہو سکے”۔

ڈاکٹر موصوف کا یہ انداز بیان اس وقت واقعی دل و دماغ موہ لیتا ہے جب وہ اپنے مضامین کے آخر میں خلاصہ کلام کے طور پر "صاحبو!” کی رفاقت میں دل نشین باتیں رکھتے ہیں اور دلیلوں سے مبرہن ہو کر لب لباب کی قالب میں روح افزا تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ قارئین کی طمانیت قلب کی خاطر کتاب ہذا کے ابتدائی صفحات میں ہی ڈاکٹر موصوف کی شخصیت کا ایک مختصر، مگر جامع خاکہ بھی شامل ہے۔ کتابی فہرست کے ساتھ ساتھ” ابتدائے سخن” کے تحت موٹی اور بنیادی باتیں تحریر کی گئی ہیں۔ ص:٥ تا ١٢ عنوان ” بے باک تحریر” اور "مغربی افکار کے اندھیروں میں مشرقی اقدار کا نمائندہ قلم” کے تحت بالترتیب سینئر صحافی محمد نواز خرم (مرکزی سیکرٹری اطلاعات، جماعت اہل سنت پاکستان) اور علامہ مقبول احمد سالک مصباحی (دہلی، انڈیا) کے تاثراتی کلمات مرقوم ہیں۔ کتاب میں شامل شدہ اول ترین مضمون {اسلام دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے؟} ہی میں جس کمال دانشمندی کی رفاقت میں اختصار و جامعیت کے ساتھ معلوماتی باتیں تحریر کی گئی ہیں، وہ آپ کی وسعت علمی کو خوب اُجاگر کرتی ہیں۔ آپ نے کئی ایک چونکانے والے اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے اور بڑے ہی واضح لفظوں میں یہ بیان کیا ہے کہ” مسیحیت” اپنے بل پر زندہ نہیں ہے، بلکہ خارجی عوامل کے سہارے اسے زندہ رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جب کہ دنیا جوں جوں علمی و معاشی اعتبار سے ترقی کرے گی مذہب اسلام کی حقانیت اسی اعتبار سے لوگوں کے دلوں پر حکومت کرتی ہوئی نظر آئے گی۔ اسی طرح بھاگلپور تاریخی فساد پر بھی منصفانہ جائزہ پیش کیا ہے اور مشہور زمانہ گستاخ رسول، سلمان رشدی کی بھی اچھی خبر لی گئی ہے۔ تمام تر مضامین ڈاکٹر موصوف کی فکری بلندی اور وسعت نظری کی گواہی دیتے ہیں۔ انھیں سُرمہ نگاہ بنانے کے بعد یہ اندازہ ہوتا ہے کہ آپ عالمی سطح پر اٹھنے والے مسائل سے باخبر رہتے ہیں اور آپ کے خیالوں کا سمندر بہت گہرا ہے۔ اسی لیے جس موضوع پر بھی خامہ فرسائی کرتے ہیں اس کا حق ادا کر دیتے ہیں اور تدبر و تفکر سے رشتہ ہموار کرتے ہیں تو پوری جماعت بن کر سوچتے ہیں۔ اب چاہے وہ مسائل عرب ممالک سے تعلق رکھتے ہوں یا یورپ و امریکہ سے، یا پھر ان کا لگاؤ ہندوپاک سے ہو۔ (یہ بھی پڑھیں  مجمع السلوک شرح رسالہ مکیہ :ایک تعارف – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی)

کتاب میں شامل آخری باب "اردوستان” کے تحت شیریں اور پیاری زبان * اردو * پر بھی روشنی بکھیری گئی ہے اور اس ضمن میں چار مضامین شامل اشاعت ہیں۔ ان مضامین میں جہاں نام نہاد اردو خادمین پر اصلاحی نشتر چلائے ہیں اور ان کی تساہل و تغافل پر اظہار افسوس کیا گیا ہے وہیں ان خطرناک بیماریوں سے علاج و معالجے کے طور پر بہترین طریقہ کار سے بھی پردہ اٹھایا گیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں:

” صاحبو! یہ کیسی عجیب بات ہے کہ جب اردو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ رہی تھی، تو اسے بانہوں میں لینے کے لیے دونوں ہاتھ پھیلا دیے، اور اس کی زلفیں سنوارتے رہے، پھر جب اس نے اپنے آپ کو پوری طرح ہماری گود کے حوالے کردیا، تو ہم نگاہیں پھیر لیں! خدارا ایسی بے وفائی تو نہ کریں، جب اپنا لیا ہے، تو اپنانے کا حق بھی ادا کریں”۔

ڈاکٹر موصوف کی یہ جرأت و بے باکی بھی بڑی اچھی لگی کہ انھوں نے جہاں پوری شدومد کے ساتھ اردو کی تعمیر و ترقی کے لیے "اردو اکادمیوں” کی ناکامیوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے وہیں ببانگ دہل مدارس اسلامیہ، طلبا اور علماے کرام کی بےانتہا اردو خدمات کو سراہا ہے اور انھیں فراموش نہ کرنے کی پرزور اپیل کی ہے۔ اس مجموعہ میں شامل تمام مضامین بمشکل دو سے تین صفحات پر مشتمل ہیں۔ کتاب کے بیک ٹائٹل پر ” بین الاقوامی تاثرات” کے تحت تقریباً ٢٣/ اہل علم و دانش کے جذبات دل اس قدر اختصار کے ساتھ مرقوم ہیں کہ کتاب کی خوبصورتی مزید دو بالا ہو جاتی ہے۔

محترم قارئین! میں سمجھتا ہوں کہ ڈاکٹر موصوف کی نثری اسلوبِ تحریر اور زیر تبصرہ کتاب کی خوبی و جمال پر مشتمل متذکرہ بالا تمام باتیں پڑھ لینے کے بعد اب مزید اس امر کی وضاحت کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی ہے کہ علم دوست، اردو زبان و ادب پر مشتمل کتب بینی کے شائقین اور باذوق افراد کے مطالعاتی میز کی زینت میں اضافہ کرنے کے لیے اس کتاب کا ہونا کتنا ضروری ہے۔ راقم الحروف کے مطالعاتی میز پر اس کی پہلی ایڈیشن موجود ہے، جو کہ ٢٧٦/ صفحات پر مشتمل ہے اور دارالکتاب دہلی سے یہ کتاب جولائی، ٢٠١٤ء میں پبلش ہوئی ہے۔ خواہشمند حضرات اسے مکتبہ جام نور و کتب خانہ امجدیہ،مٹیامحل، جامع مسجد دہلی، قادری کتاب گھر، بریلی یوپی اور رضوی کتاب گھر دہلی وغیرہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

__________________________

 

 

وزیر احمد مصباحی

       جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی

wazirmisbahi87@gmail.com

وزیر احمد مصباحی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
امیر شریعت خامس: حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب رح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
 محمد امام الدین 

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں