Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 15, 2026
by adbimiras جولائی 15, 2026 0 comment

یونانی طب میں تاریخ قرابادین نویسی/ حکیم فخر عالم

                               حکیم نازش احتشام اعظمی

 

تصنیف : حکیم فخر عالم

ناشر :  آل انڈیا یونانی طبی کانفرنس

اہتمام : ادارہ علم و ادب، علی گڑھ

صفحات : 288

تعداد : 400

سن اشاعت : 2026

قیمت : 600 روپے

 

زیر نظر تحریر حکیم فخر عالم کی گرانقدر تصنیف "یونانی طب میں تاریخِ قرابادین نویسی” کے تعارف، اس کے سائنسی اختصاص اور علمی اہمیت کے احاطے پر مبنی ہے، تاکہ قاری پر اس کتاب کی ندرتِ تحقیق اور یونانی طب کے تجربی ادب میں اس کے اہم کردار کی حقیقی تصویر واضح ہو سکے۔ یہ کتاب یونانی طب کے اس تاریک شعبے کو روشنی عطا کرتی ہے جہاں موجودہ معلومات کا دائرہ 10 سے 20 قرابادین کے عدد کو بھی پار نہیں کر پا رہا تھا، مگر مصنف نے تقریباً 300 قرابادینوں کا سراغ لگا کر علمِ الادویہ کا ایک بالکل نیا افق پیدا کر دیا ہے۔ دراصل یہ تصنیف مصنف کے اس وسیع فکری منصوبے کی ایک کڑی ہے جس کے تحت وہ یونانی طب کے پورے تجربی ادب (بیاض، قرابادین، مجربات اور مطب نویسی) پر مشتمل تقریباً 1,000 طبی کتابوں کو 4 جلدوں میں منضبط کر رہے ہیں، اور یہی پس منظر آگے چل کر اس کتاب کے عمیق سائنسی و ارتقائی تجزیے کی بنیاد بنتا ہے۔

حکیم فخر عالم کی یہ حالیہ تصنیف حسنِ طباعت، ندرتِ تحقیق اور زبان و بیان کے اسی دلکش معیار اور اہتمام کے ساتھ زیورِ طبع سے آراستہ ہوئی ہے جو ان کی سابقہ علمی نگارشات کا طرۂ امتیاز رہا ہے۔ فکر و تحقیق کی پختگی، اسلوب کی شائستگی اور موضوع کا تنوع اس کتاب کے ہر صفحے سے عیاں ہے۔اس کتاب کے ذریعے انہوں نے تلاش و جستجو کو ایک ایسے معراجِ کمال پر پہنچا دیا ہے جہاں کھڑے ہوکر محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم فی الحال اس موضوع پر مزید کوئی اضافہ کرنا نامکن حد تک دشوار ہے۔ یونانی طب کی تاریخ میں 300 قرابادینوں کا سراغ لگانا اور انہیں ایک لڑی میں پرو دینا کوئی معمولی علمی کارنامہ نہیں ہے۔ یہ حیرت انگیز انکشاف علمِ الادویہ اور تاریخِ طب کے محققین کے لیے ایک بالکل نیے افق کے مانند ہے۔ اس علمی اور تحقیقی پس منظر کی روشنی میں، اس وقت ہماری گفتگو کا اصل محور اور مرکز حکیم فخر عالم کی اسی معرکۃ الآرا کتاب کا اختصاصی تعارف اور اس کا عمیق علمی و سائنسی تجزیہ کرنا ہے، جو علمی و تحقیقی اعتبار سے ایک نہایت منفرد اور وقیع دستاویز ہے۔

یہ تصنیف طبِ یونانی کے ایک بنیادی اور مرکزی شعبے یعنی قرابادین نویسی کی تاریخی، علمی اور ارتقائی جہات کا جامع اور منظم احاطہ کرتی ہے۔ قرابادین نویسی طبِ یونانی کی تاریخ میں ہمیشہ سے ایک کلیدی حیثیت کی حامل رہی ہے، کیونکہ یہ وہ فن ہے جس کے ذریعے مرکب ادویات کی تیاری، ان کے اجزاء، تناسب، مقدار، معیار اور علاجی طریقوں کو دستاویزی شکل دی جاتی ہے۔ قدیم زمانے سے لے کر عہدِ حاضر تک مختلف ادوار کے حکماء نے اپنے طویل تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں متعدد قرابادینیں مرتب کی ہیں۔ ان مستند دستاویزات نے نہ صرف طبی علاج کو منظم اور معیاری بنیادوں پر استوار کیا بلکہ دواؤں کی افادیت اور حفاظت کو بھی یقینی بنایا۔ یہ کتاب ان تمام تاریخی مراحل کو ایک مربوط سلسلے میں پیش کرتی ہے اور قاری پر یہ حقیقت واضح کرتی ہے کہ قرابادین نویسی محض ادویہ کی فہرست سازی نہیں، بلکہ ایک زندہ، متحرک اور صدیوں پر محیط سائنسی روایت ہے۔

مصنف نے محض واقعات کی فہرست نگاری پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ انہوں نے قرابادین نویسی کی علمی اہمیت، طبِ یونانی کے استحکام میں اس کے کردار اور مختلف تہذیبوں کے درمیان اس کے تاریخی تسلسل کو نہایت مدلل انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ کتاب قدیم یونانی اطباء سے شروع ہو کر عرب و ایران کے طبی ذخیرے اور پھر برصغیر کے عظیم معالجین تک کی قرابادین نویسی کی روایت کو ایک منطقی ربط کے ساتھ بیان کرتی ہے، جس سے یہ تصنیف طبِ یونانی کے ادویاتی ورثے کی گہری تفہیم فراہم کرنے والا ایک مستند ماخذ بن جاتی ہے۔ قرابادین نویسی طبِ یونانی کا وہ بنیادی ستون ہے جس کے بغیر مرکب ادویات کی معیاری تیاری، ان کی حفاظت اور علاجی افادیت کا تصور نامکمل رہتا ہے۔ کسی بھی طبی نظام کی کامیابی کا انحصار اس کی ادویات کے مستند اور آزمودہ ہونے پر ہوتا ہے، اور اسی شعور کے تحت قدیم حکماء نے ادویات کی تیاری کے اصولوں کو تحریری شکل دی تاکہ یہ علمی سرمایہ نسلوں تک محفوظ رہے۔

اس موضوع کی علمی و سائنسی وسعت محض نسخہ نویسی تک محدود نہیں، بلکہ اس میں نباتات، معدنیات, حیوانی اور کیمیاوی مصنوعات،طریقۂ تیاری، مقدار کا تعین، ذخیرہ اندوزی، معیاری پیمائش اور ممکنہ مضر اثرات جیسے متعدد علوم کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے۔ اس فن نے طبِ یونانی کو ایک منظم سائنسی نظام کی شکل دی اور مختلف ادوار میں طبی تعلیم و تحقیق کو مضبوط بنیاد فراہم کی۔ عصرِ حاضر میں جب روایتی طب کی سائنسی تصدیق، ادویات کی معیاری تیاری، فارماکوپیا کی تدوین اور بین الاقوامی معیارات پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، اس وقت قرابادین نویسی کی تاریخ کا مطالعہ انتہائی اہمیت کا حامل ہو گیا ہے۔ ماضی کی قرابادینیں نہ صرف تاریخ کی عکاسی ہیں بلکہ جدید فارماسیوٹیکل ریسرچ، ادویہ کے کوالٹی کنٹرول اور روایتی طب کی تجدید کے لیے بھی قیمتی رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ یہ کتاب ماضی اور حال کے درمیان ایک مضبوط علمی پل کا کام کرتی ہے اور طبِ یونانی کی عصری افادیت کو اجاگر کرتی ہے۔

مصنف کا اسلوبِ نگارش علمی وقار، تحقیقی دیانت داری اور گہرے تاریخی شعور کا شاندار نمونہ ہے۔ انہوں نے موضوع کی حساسیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے متوازن، منطقی اور منظم انداز اختیار کیا ہے۔ زبان سادہ، شستہ، رواں اور علمی وقار سے بھرپور ہے۔ مصنف نے غیر ضروری پیچیدگیوں، مبالغہ آرائی اور غیر متعلق تفصیلات سے گریز کیا ہے۔ ہر موضوع کو اس کی اصل اہمیت کے مطابق بیان کیا گیا ہے۔ تاریخی معلومات کو محض بیان کرنے کے بجائے ان کا تجزیاتی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے، جس سے کتاب ایک تحقیقی مطالعہ بن جاتی ہے نہ کہ صرف واقعات کا مجموعہ۔ جہاں ضرورت پڑی ہے، وہاں تقابلی جائزے، علمی استدلال اور تاریخی تسلسل کا استعمال کیا گیا ہے۔ نتیجتاً یہ کتاب محققین کے ساتھ ساتھ عام طبی قارئین، طلبہ اور معالجین کے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہوجاتی ہے۔ حوالہ جاتی احتیاط، متوازن اظہار اور تحقیقی دیانت اس تصنیف کی نمایاں خصوصیات ہیں۔

یہ کتاب طبِ یونانی کے تاریخی، تحقیقی اور ادویاتی ادب میں ایک قابلِ قدر اضافہ ہے۔ قرابادین نویسی کے ارتقا، اس کی علمی بنیادوں اور مختلف ادوار میں اس کی ترقی کو منظم انداز میں پیش کرنے کی وجہ سے یہ ایک بنیادی حوالہ بن گئی ہے۔ اس طرح طبِ یونانی سے وابستہ طلبہ، اساتذہ، محققین اور عملی معالجین کے لیے یہ نہایت مفید اور رہنمائی فراہم کرنے والی تصنیف کی حیثیت اختیار کر لیتی ہے۔ اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ قرابادین نویسی کو صرف ماضی کا موضوع نہیں سمجھتی بلکہ اسے جدید طبی تحقیق، معیاری ادویات کی تیاری، فارماکوپیا کی تدوین، ادویاتی ضابطہ بندی اور روایتی علوم کی تجدید سے جوڑتی ہے۔ مطالعے کے بعد قاری کو طبِ یونانی کے ادویاتی ورثے کا جامع تعارف ملتا ہے اور اس کے اندر یہ احساس پیدا ہوتا ہے کہ قدیم علم آج بھی جدید صحت کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ مزید برآں، یہ کتاب نوجوان محققین کو تاریخِ طب، ادویہ سازی، قرابادین نویسی اور متعلقہ موضوعات پر نئی تحقیق کی راہیں دکھاتی ہے۔ اس سے قاری کو قدیم علمی ذخیرے کی قدر و قیمت کا اندازہ ہوتا ہے اور اسے جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کی اہمیت بھی واضح ہوتی ہے۔

مختصراً، “یونانی طب میں تاریخِ قرابادین نویسی” ایک ایسی اعلیٰ علمی و تحقیقی تصنیف ہے جو طبِ یونانی کی ادویاتی روایت، تاریخی ارتقا اور تحقیقی سرمائے کو نہایت مؤثر اور منظم انداز میں پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب ماضی کے علمی ورثے کی حفاظت کے ساتھ ساتھ مستقبل کی تحقیق، معیاری ادویات کی تیاری اور طبِ یونانی کی ترقی کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے۔ اس کی جامعیت، تحقیقی گہرائی، زبان کی سلاست اور موضوع کی عصری افادیت اسے یونانی طب کے ہر سنجیدہ فرد کے مطالعہ کا لازمی حصہ بنادیتی ہے۔ یہ تصنیف نہ صرف علم کی حفاظت کرتی ہے بلکہ اسے زندہ رکھنے اور آگے بڑھانے کی ترغیب بھی دیتی ہے۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثحکیم نازش احتشام اعظمیطب یونانی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

جولائی 15, 2026

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,052)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,137)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں