Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے نوازا گیا

by adbimiras جولائی 2, 2026
by adbimiras جولائی 2, 2026 0 comment

از: ظل الرحمٰن حیدر

نئی دہلی: ایک باوقار تقریب میں ممتاز اسلامی اسکالر، مصنف، سینئر صحافی اور دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو پیر کے روز یہاں چھٹے امام شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ  ایوارڈ  غالب انسٹی ٹیوٹ میں ’’مکتوباتِ شاہ ولی اللہ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ایک معزز علمی سیمینار کے دوران  پیش کیا گیا۔

شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ اور غالب انسٹی ٹیوٹ کے مشترکہ اہتمام سے  منعقد ہونے والے اس سیمینار کا مقصد امام شاہ ولی اللہ کی علمی و فکری میراث کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور اسے اجاگر کرنا تھا۔ تقریب کی ایک نمایاں خصوصیت ان کے مکتوبات کےسلسلۂ اشاعت کی دسویں جلد کی رونمائی تھی، جس کے ذریعے شرکاء کو ان کی تعلیمات اور علومِ اسلامیہ کے میدان میں ان کی دائمی خدمات سے  آگاہ کیا گیا ۔

اس موقع پر ملک کے مختلف علاقوں  سے ممتاز علماء، دانشوروں اور اہلِ فکر کی ایک متنوع جماعت نے شرکت کی اور شاہ ولی اللہ کے پیغام، تصانیف اور تعلیمات کی عصرِ حاضر میں معنویت پر گہرے علمی مباحثے میں شرکت کی ۔

سینئر صحافی سہیل انجم نے شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کا تعارف کرایا اور شاہ ولی اللہ کے مکتوبات کی  دسویں جلد کا اجمالی تعارف پیش کیا۔ انہوں نے اس اشاعتی منصوبے، جاری علمی مباحث اور شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کے سابقہ اور آئندہ پروگراموں پر روشنی ڈالی۔ سہیل انجم نے مفتی عطاء الرحمٰن قاسمی کو  خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے شاہ ولی اللہ کی علمی میراث کی تحقیق اور اشاعت کے سلسلے میں ان کی غیر متزلزل خدمات کو سراہا۔ انہوں نے بتایا کہ مفتی صاحب نے چودہ برس تک دہلی کے مہدیان علاقے میں واقع حضرت شاہ ولی اللہ کے مزار کے قریب قائم درگاہ شاہ ولی اللہ مدرسے میں تدریسی خدمات انجام دیں۔ اس عرصے میں انہیں حضرت شاہ ولی اللہ سے گہرا روحانی اور علمی تعلق قائم کرنے کا موقع ملا، جس کے نتیجے میں انہوں نے علومِ قرآن اور دیگر میدانوں میں شاہ ولی اللہ کی خدمات کا عمیق مطالعہ کیا۔ اسی تعلق سے متاثر ہو کر انہوں نے شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ قائم کیا تاکہ حضرت شاہ ولی اللہ کی گراں قدر علمی میراث عام لوگوں تک پہنچائی جا سکے۔ ان کی متعدد تصانیف یا تو بہت پہلے شائع ہو چکی تھیں یا اب تک مختلف کتب خانوں میں مخطوطات کی صورت میں محفوظ تھیں۔ اس منصوبے کے تحت مفتی صاحب اب تک شاہ ولی اللہ کی تصانیف کی دس جلدیں شائع کر چکے ہیں، جن کی دسویں جلد کی رونمائی اس تقریب میں عمل میں آئی۔

ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا: ’’میرے لیے یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میں شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے دیا جانے والا یہ اعزاز قبول کروں۔ حقیقت یہ ہے کہ ابتدا میں مجھے اس اعزاز کو قبول کرنے میں تامل  اور کئی مرتبہ اس سے معذرت بھی کی، لیکن مختلف وجوہ کی بنا پر آخرکار مفتی صاحب کے مسلسل اصرار کے سامنے مجھے جھکنا پڑا۔ ان میں سب سے اہم وجہ مفتی صاحب سے میری تقریباً چالیس سالہ رفاقت ہے، جو 1984ء میں میرے بیرونِ ملک سے واپس آنے کے بعد سے شروع ہوئی۔ اس وقت میں مہدیان گیا تھا جہاں میری حضرت شاہ ولی اللہ سے روحانی وابستگی پیدا ہوئی اور مفتی صاحب سے بھی تعلق قائم ہوا، جو اس وقت وہاں مدرسے میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوسری وجہ یہ ہے کہ یہ اعزاز حضرت شاہ ولی اللہ سے منسوب ہے جو ہندوستان کی پیدا کردہ عظیم ترین اسلامی شخصیت ہیں بلکہ انہیں تمام ادوار کے عظیم ترین غیر عرب اسلامی  علماء میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے عرصہ قبل عربی زبان میں حضرت شاہ ولی اللہ پر ایک مختصر کتاب تحریر کی تھی جس کا مقصد لوگوں کی توجہ اس بحرِ بے کراں علم کی طرف مبذول کرانا تھا، جو حضرت شاہ ولی اللہ تھے اور آج بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہ ولی اللہ کی شہرۂ آفاق تصنیف حجۃ اللہ البالغہ اسلامی ادب کا ایک بے مثال شاہکار ہے، جو آج بھی عالمِ عرب میں مسلسل شائع، ازسرِ نو طبع اور زیرِ مطالعہ ہے۔ ڈاکٹر خان نے اس کتاب کو علومِ اسلامیہ کی گہری، متوازن اور جامع تفہیم کا ایک بیش بہا خزانہ قرار دیا۔

ڈاکٹر ظفرالاسلام نے مفتی صاحب کی انتھک کوششوں کو سراہا جن کے ذریعے انہوں نے شاہ ولی اللہ کے متعدد گم نام اور فراموش شدہ مخطوطات اور متون کو تلاش کر کے شائع کیا۔ ان کے بقول موجودہ دسویں جلد اسی علمی محنت کا زندہ ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب اور حضرت شاہ ولی اللہ سے ان کے ذاتی اور علمی تعلقات ہی وہ محرک تھے جنہوں نے انہیں یہ اعزاز قبول کرنے پر آمادہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس اعزاز کو قبول کرنے کی ایک تیسری وجہ بھی ہے، اور وہ یہ کہ یہ اعزاز ان کے  انگریزی ترجمۂ قرآنِ مجید کے اعتراف میں دیا جا رہا ہے، جس میں انہوں نے مستند ترین عربی مصادر کی بنیاد پر قرآنِ کریم کا ایک صحیح اور معتبر ترجمہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

ڈاکٹر ظفرالاسلام نے کہا کہ ہمارے کندھوں پر ایک بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم شاہ ولی اللہ کی تعلیمات کو سمجھیں، انہیں عام کریں اور جدید زبان و اسلوب میں پیش کریں۔ حضرت شاہ ولی اللہ کے انقلابی کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہ ولی اللہ کا قرآنِ مجید کا فارسی ترجمہ اپنے زمانے میں ایک نہایت جرأت مندانہ اقدام تھا، جسے اس دور کے بہت سے علماء نے کفر و ارتداد سے تعبیر کیا۔ آج بھی بعض لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ قرآن کا کسی دوسری زبان میں ترجمہ نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن اگر یہ بات درست ہوتی تو عالمِ عرب سے باہر رہنے والے تقریباً پچاسی فیصد مسلمان اللہ تعالیٰ کا پیغام کیسے سمجھتے؟ اس لیے ضروری ہے کہ قرآنِ کریم کا ہر زبان میں ترجمہ کیا جائے، خواہ وہ آسامی ہو، برمی ہو، چینی ہو یا کوئی اور زبان، تاکہ عام مسلمان اور غیر مسلم دونوں اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام سمجھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ مغربی مستشرقین نے اپنی علمی  استعداد کے باوجود اکثر اپنے تراجم میں قرآن کے مفاہیم کو مسخ کر کے پیش کیا ہے ، لہٰذا  مسلم  علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ قرآنِ مجید کا درست، مستند اور دیانت دارانہ ترجمہ پیش کریں۔ ڈاکٹر خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنے ترجمۂ قرآن کی تکمیل  میں گیارہ برس صرف کیے ، خصوصاً کووڈ-19 کی وبا کے دوران تین برس مکمل طور پر صرف  اسی کام کے لیے وقف کیے۔ انہوں نے اس اعزاز کو اپنے لیے اور تمام اہلِ علم کے لیے مزید علمی خدمات انجام دینے کا ایک محرک قرار دیا۔

شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مفتی عطاء الرحمٰن نے اپنے خطاب میں شاہ ولی اللہ کے نام سے ایک ادارہ قائم کرنے کے تصور اور اس کے قیام سے اب تک کے سفر پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شاہ ولی اللہ ایوارڈ کے سابقہ وصول کنندگان کا بھی ذکر کیا۔ پہلا ایوارڈ 2007ء میں ناگپور کے مولانا عبد الکریم پاریکھ کو دیا گیا؛ دوسرا اور تیسرا ایوارڈ 2010ء میں مولانا اخلاق حسین قاسمی اور مولانا فقیہ الدین کو؛ چوتھا ایوارڈ 2013ء میں مولانا محمد سالم قاسمی کو؛ جبکہ پانچواں ایوارڈ 2014ء میں مولانا قمر الزمان الہ آبادی کو عطا کیا گیا۔

اس تقریب میں سابق رکنِ پارلیمنٹ محمد ادیب، جامعہ ہمدرد کے سابق وائس چانسلر جناب سراج حسین، پٹنہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اقبال احمد انصاری، پروفیسر خالد محمود، خواجہ محمد شاہد اور دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

تقریب کی صدارت غالب انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین پروفیسر صدیق الرحمن  قدوائی نے کی۔ انہوں نے مفتی عطاء الرحمٰن کی مثالی علمی خدمات کو سراہا اور ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو اس باوقار اعزاز پر دلی مبارک باد پیش کی۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasjamia millia islamiashah waliullahzafrul islamادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
داستان’باغ و بہار‘ کا تدریسی رویّہ – پروفیسر عبدُ البرکات 

یہ بھی پڑھیں

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،...

جون 7, 2026

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (600)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,137)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں