Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras جولائی 12, 2025
by adbimiras جولائی 12, 2025 0 comment

 

اردو میں تلفظ: معنویت اور مسائل / یوسف رام پوری – نوشاد منظر

قیمت :۔ 300 روپے
سال اشاعت: 2018
ملنے کا پتہ:۔ مرکزی پبلی کیشنز، جامعہ نگر، دہلی۔ 25

مبصر : نوشاد منظر، جامعہ نگر،نئی دہلی

”اردو میں تلفظ: معنویت اور مسائل“ یوسف رام پوری کی مرتب کردہ ایک اہم کتاب ہے۔اس کتاب میں مقدمہ اورپیش لفظ کے علاوہ 16 مضامین، دو فرہنگ اور اردو میں مستعمل عربی تراکیب کے حوالے سے ایک مضمون شامل ہے۔یوسف رام پوری کو تعلق رام پور اتر پردیش ہے۔
”اردو میں تلفظ: معنویت اور مسائل“زیر نظر کتاب کئی اعتبار سے اہمیت کی حامل ہے۔ اردو میں اس موضوع پر بہت کم کام ہوا ہے۔اردو ایک شیریں زبان ہے اور اس کا حسن اس کے تلفظ میں پوشیدہ ہے۔ہر زبان کی درست ادائیگی میں اس کے تلفظ کا بہت اہم رول ہے، کئی بار تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ محض تلفظ کی غلطی سے لفظ کے معنی ہی بدل جاتے ہیں۔باوجود اس کے اکثر لوگ گفتگو کے دوران غلط تلفظ استعمال کرتے ہیں۔اردو میں تلفظ کے بہت سے مسائل ہیں، مگر اس جانب سنجیدگی کے ساتھ توجہ نہیں دی گئی۔ زیر نظر کتاب”اردو میں تلفظ: معنویت اور مسائل“ اس کمی کو پورا کرتی ہے۔اس کتاب کے مرتب یوسف رام پوری نے اپنے مقدمے میں نہایت سنجیدگی کے ساتھ اردو تلفظ اور اس سے وابستہ مباحث پر گفتگو کی ہے۔ان کا خیال ہے کہ موجودہ وقت میں اردو کو در پیش مسائل میں ایک بڑا مسئلہ تلفظ کی ادائیگی کا ہے، انہیں لگتا ہے کہ وقت کے تلفظ کو برتنے میں بے اعتدالیاں ہو رہی ہیں۔اور اس کے لیے عوام و خاص سب ذمہ دار ہیں۔یوسف رام پوری نے ان نکات پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے جس کے سبب تلفظ کی غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ بعض لوگوں سے تلفظ کی غلطیاں اس لیے بھی ہوتی ہیں کیونکہ وہ عربی زبان اور اس کے مخرج سے واقف نہیں اور بعض ایسے لوگ بھی ہیں جو اردو پڑھتے اور بولتے وقت عربی زبان کی طرح ’ع، ق وغیرہ ادا کرتے ہیں۔ دراصل یہ دونوں طریقے غلط ہیں۔ اردو میں تلفظ کی غلطیاں ہونے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم الفاظ کے صوتیات سے واقف نہیں۔ یوسف رام پوری نے تلفظ کی اصلاح کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیں اہل زبان اساتذہ کی صحبت، لغت اور مستند مقرر کی گفتگو سننی چاہیے تاکہ ہمیں اپنی غلطیوں کا اندازہ بھی ہو اور اس کی اصلاح بھی ہوجائے۔
”اردو میں تلفظ: معنویت اور مسائل“ کا پہلا مضمون ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی کا ”اردو تلفظ: چند مشاہدات“ کے عنوان سے شامل ہے۔ اس مضمون میں انہوں نے اپنے تجربات کی روشنی میں تلفظ کے بعض اہم مسائل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
اس کتاب میں پروفیسر علیم اشرف خان کا مضمون”اردو میں مستعمل فارسی و عربی الفاظ کا تلفظ اور املا“بھی شامل ہے۔یہ مضمون بنیادی طور پراردو تلفظ اور املا دونوں کا احاطہ کرتا ہے۔ انہوں نے اشارہ کیا ہے کہ عام طور پر فارسی اور عربی الفاظ جو اردو میں مستعمل ہے، ان کو درست ادا نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے لکھا ہے کہ بعض غلطیاں علاقائی سطح پر رونما ہوتی ہیں مثلاََ پورب کے بعض علاقوں میں کوشش کو ’کوشس‘ کہتے ہیں مگر لکھتے وقت اس کا املا ”کوشش“ ہی ہوتا ہے، ویسے ہی بہار کے بعض اضلاع میں ’ر‘ کے بجائے ’ڑ‘ اور ’ڑ‘ کے بجائے’ر‘بول دیتے ہیں مگر جب اسی لفظ کو تحریر میں لاتے ہیں تو اس کا املا درست ہوتا ہے، ہمیں اس جانب سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے اور اپنی کوتاہیوں کو دور کرنا چاہیے۔ پروفیسر علیم اشرف خان نے بعض اہم مثالوں کے ذریعے تلفظ اور املاکے مباحث پر روشنی ڈالی ہے۔ان کا خیال ہے کہ تلفظ اور املا کی درستگی کے لیے بڑے پیمانے پر ورکشاپ کے انعقاد کی ضرورت ہے تاکہ تلفظ اور املا کے حوالے سے پائی جانے والی غلطیوں کو نشان زد کرتے ہوئے اس کو دور کرنے کے تدابیر سامنے آئیں، یہی نہیں ورکشاپ اور سیمینار کی سفارشات کو علمی حلقوں میں زیادہ مقبول اور مفید عام بنایا جاسکے۔
اس کتاب میں فاروق اعظم کا مضمون”اردو کا صوتیاتی نظام“ بھی شامل ہے۔مضمون نگار نے اردو حروف اور اس کے مخارج پر گفتگو کی ہے۔ان کا خیال ہے کہ زبان کے طالب علموں کے لیے لسانیات کا علم بے حد ضروری اور اہم ہے، بالخصوص علم صوتیات سے واقفیت،خواہ اس کی نوعیت سرسری ہی کیوں نہ ہو۔
کتاب میں شامل ایک اہم مضمون امیر حمزہ کا ہے۔ ان کے مضمون کا عنوان”اردو لغت میں تلفظ کی صورت حال“ ہے۔’لغت‘ کا اہم کام معنی فراہم کرنا ہے۔جب ہم کسی فن پارے کا مطالعہ کرتے ہیں اور کوئی مشکل لفظ سامنے آجاتا ہے تو فوراََ لغت کا سہار لیتے ہیں، اور بیشتر اوقات ہمیں ہمارے مطلوبہ لفظ کا معنی و مفہوم مل جاتا ہے۔ امیر حمزہ نے اپنے اس مضمون میں اردو لغت نویسی کے ساتھ ساتھ لغت نویسی کی تاریخ پر بھی گفتگو کی ہے۔ مضمون نگار نے اردو کے اہم لغت کی مثال پیش کرتے ہوئے ان کی خوبیوں اور خامیوں کو پیش کیا ہے۔ان کا خیال ہے کہ چونکہ اردو میں فارسی اور عربی کے تمام حروف تہجی کے ساتھ ہندی کے بھی بعض حروف تہجی شامل ہیں،ایسے میں حرف بہ حرف کسی تبدیلی کی امید کرنا مناسب نہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اگر ہمارا لہجہ قابل قبول ہے تو تلفظ بھی قابل قبول ہوگا۔
غلام نبی کمار کا مضمون”کشمیر میں اردو تلفظ کے مسائل“ بھی کتاب میں شامل ہے۔ یہ مضمون اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اس میں اردو زبان اور اس کے تلفظ پر ہونے والے علاقائی اثرات کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ تلفظ پر ہونے والے علاقائی اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نصیر احمد خان نے لکھا تھا کہ’اردو زبان کے تلفظ کی یہ علاقائی تفریق فطری ہے اور ان کے علاقائی معیار بھی درست ہیں لیکن معیاری اردو کا ایک الگ تلفظ ہوتا ہے۔‘اس لحاظ سے دیکھا جائے تو تلفظ پر علاقائی اثرات کا مرتب ہونا نہ کوئی نئی بات ہے اور نہ ہی بری۔جہاں تک غلام نبی کمار کے مضمون کا تعلق ہے تو انہوں نے اپنے مضمون میں اہل کشمیر کے یہاں پائی جانے والی غلطیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔ان کا خیال ہے کہ بعض غلطیاں ایسی ہیں جن کو تھوڑی کوشش کے بعد درست کیا جاسکتا ہے مگر اردو کے بعض الفاظ ایسے ہیں جو کشمیری زبان میں بھی رائج ہے، مگر کشمیری لب و لہجہ کی وجہ سے اس کا اردو تلفظ بگڑ جاتا ہے۔ غلام نبی کمار نے صحیح اور غلط تلفظ کو ایک ٹیبل کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ان کا خیال ہے کہ اگر اہل کشمیر اپنا تلفظ درست کرنا چاہتے ہیں تو انہیں اردو اور کشمیری زبان کے ڈکشن کے فرق کو سمجھنا ہوگا۔ عوام میں بیداری لانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس موضوع پر ورکشاپ اور سیمینار کا انعقاد کیا جائے۔
مذکورہ مضامین کے علاوہ کئی دیگر مضامین بھی اس کتاب میں شامل ہیں۔کتاب میں شامل ہر مضمون قابل مطالعہ ہیں۔بالخصوص نایاب حسن کا مضمون”سوشل میڈیا پر اردو تلفظ:مسائل، اسباب اور تدارک“، شہاب الدین قاسمی کا مضمون ”قومی میڈیا اور اردو زبان وتلفظ“ اس لحاظ سے بھی اہم ہیں کیونکہ آج میڈیا انسانی زندگی کا حصہ بن گئی ہے، اگر میڈیا کی زبان اور اس کے تلفظ درست ہوئے تو یقینا عوامی سطح پر ایک بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔
اس کتاب میں شامل مضامین کے مطالعے سے ہمیں تلفظ کی اہمیت اور اس کی معنویت کا اندازہ ہوتا ہے ساتھ ہی اس کے مطالعے سے ہم اہنی غلطیوں کو نہ صرف نشان زد کرسکتے ہیں بلکہ ان خامیوں کو دور کرنے کے تدابیر پر غور کرکے خود کی اصلاح بھی کرسکتے ہیں۔میں ”اردو میں تلفظ: معنویت اور مسائل“کے مرتب یوسف رام پورکو ایک اچھی کتاب کے لیے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔اور امید کرتا ہوں کہ یہ کتاب اردو زبان و ادب کے طلبا کے لیے مفید اور مشعل راہ ثابت ہوگی۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasjamia millia islamiatalaffuzادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

یہ بھی پڑھیں

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں