Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      اگست 24, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی…

      اگست 21, 2026

      تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر…

      اگست 24, 2026

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      اگست 24, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی…

      اگست 21, 2026

      تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر…

      اگست 24, 2026

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر جہاں گیر حسن

by adbimiras اگست 24, 2026
by adbimiras اگست 24, 2026 0 comment

تاریخِ انسانی میں جتنے بھی انقلابات برپا ہوئے، اُن میں سب سے توانا، ہمہ گیر اور دیرپا انقلاب سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا انقلابِ فکر و عمل ہے۔ سیرتِ طیبہ کا اگر گہرائی سے مطالعہ کیا جائے، تو اُس کا ایک بنیادی اور اصل پیغام جو معاشرے کی کایا پلٹ سکتا ہے، وہ ہے: اِنفرادی ذمہ داری اور جواب دہی کا احساس۔ یعنی ہر شخص اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے اور بارگاہِ الٰہی میں اُسے اپنے ہی اعمال کا حساب دینا ہے۔

موجودہ زمانےکا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم بطور معاشرہ اپنی ناکامیوں، کوتاہیوں اور بداخلاقیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کے عادی ہو چکے ہیں۔ نظام خراب ہے، حکومت ناکام ہے، ماحول سازگار نہیں ہے۔یہ وہ بہانے ہیں جو ہمیں اپنی انفرادی ذمہ داریوں سے فرار کا راستہ فراہم کرتے ہیں۔ لیکن سیرتِ النبی ﷺ ہمیں اس کے بالکل برعکس درس دیتی ہے۔حضرت اُسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کوئی شخص کسی کے حق میں ہرگز بُرا نہ کرے( ابن ماجہ:2180)؛کیوں کہ  ہرشخص خود؛اپنے بُرےعمل کا ذمہ دار ہے، نہ باپ کےبُرے عمل کا ذمہ دار بیٹا ہے اور نہ بیٹے کے بُرے عمل کا ذمہ دار باپ ہے۔دوسرے لفظوں میں کہاجائے توہم سے خراب نظام، ناکام حکومت اور ناسازگار حالات کے سلسلے میں نہیں پوچھا جائےگا بلکہ ہم سے ہمارے ذاتی اعمال کے بارے میں پوچھا جائےگا۔ لہٰذا ہماراحسن عمل اگر ہمیں فائدہ دیتاہے تو ہماری بدعملی؛ ہمیں نقصان بھی پہنچاسکتی ہے۔

خودفریبی سے اجتناب:ہم لوگ اکثر؛کثرت اور بھیڑ کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ جب سب جرم کر رہے ہیں تو میرے اکیلے نہ کرنے سے کیا ہوگا؟ یا جب پورا نظام ہی بےایمان ہے تو میں اکیلاایمان دار ہوکر کیا بدل لوں گا؟ یہ وہ فریبِ نفس ہے جو معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔لہٰذاسیرت النبی ﷺکا اسلوبِ تربیت اِس فکری مغالطے کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کی تحریک وترغیب دیتا ہے۔حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےواضح طورپر فرمایاہے: لکیر کا فقیر نہ بنوکہ تم یہ کہنے لگوکہ اگر لوگوں نے اچھا کیا تو ہم بھی اچھا کریں گے، اور لوگوں نے ظلم کیا تو ہم بھی ظلم کریں گے، بلکہ تم اپنے آپ سے عہدوپیمان کرو کہ اگرلوگوں نے اچھا کیا تو تم بھی اچھا کروگے اور اگر اُنھوں نے بُرا کیا تو تم ظلم نہیں کرو گے۔ ( ترمذی:2007)پس معاشرتی واخلاقی گراوٹ کاذمہ دار؛ کثرت یا اندھی تقلید کو نہیں ٹھہرایا جاسکتا اور طوفان چاہے جتنابھی تیز ہو، چراغ کو اپنی لو برقرار رکھنے کےلیے جنگ خود ہی لڑنی ہے۔

اِحساسِ جواب دہی کی تاکید:سیرت النبی ﷺ کا پیغام دراصل قرآنی اصول کا عملی تسلسل ہے جس میںتاکیدی طورپریہ تنبیہ کیاگیاہےکہ ’’کوئی بوجھ اُٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔‘‘ (الفاطر:18) اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف وعظ نہیں فرمایا، بلکہ اپنے عمل سے اُس کو ثابت کیا اور اُسے استحکام بھی بخشا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش،بنو عبدمناف ،حضرت عباس اور حضرت صفیہ کے ساتھ اپنی چہیتی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے مخاطب ہو کر فرمایا:اے فاطمہ بنت محمد! میری مالیت میں سے جو چاہو مانگ لو، لیکن اللہ تعالیٰ کے حضور؛ میں تمہارے کچھ کام نہ آسکوں گا۔ (بخاری:4771)جب اہل خاندان اور بالخصوص سیدہ کائنات اور خاتونِ جنت کے لیے انفرادی عمل اور جواب دہی کا یہ معیار ہے، تو اُمت کے عام فرد کے لیے کسی خوش فہمی، محض خاندانی جاہ و جلال، یا زبانی دعووں کے سہارے بیٹھے رہنے کی کیا گنجائش باقی رہ جاتی ہے؟

مخزومی خاتون کاواقعہ:تاریخ سیرت؛ بےشمارایسے واقعات سے بھری پڑی ہے جہاں قانون اور اِنفرادی جواب دہی کے سامنے بڑے بڑے حسب و نسب کو جھکا دیا گیا تھا، مثلاً: قبیلہ بنو مخزوم کی ایک معزز خاتون چوری کے جرم میں پکڑی گئی، تواہل قبیلہ نے ذلت ورسوائی سے بچنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہیتے صحابی حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو سفارش کے لیے بھیجا۔غصے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ سرخ ہوگیا، آپ نے فرمایا: تم قانونِ ربانی میں سفارش کرتے ہو؟اس کے بعد جو تاریخی جملہ آپ نےفرمایا وہ قیامت تک کے لیے اِنفرادی جواب دہی کا آفاقی منشور بن گیا،فرماتے ہیں:بےشک تم سے پہلے کی اُمتیں اِسی لیے تباہ ہوگئیں کہ جب اُن میں کوئی بڑا آدمی چوری کرتا تو اُسے چھوڑ دیتے اور غریب چوری کرتا تو اُسے سزا دیتے۔ واللہ! اگر محمد(ﷺ) کی بیٹی فاطمہ چوری کرتی تو میں اُس کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔ (بخاری:3475)آج کی معاشرت وسیاست خواہ اِسلامی ہو یا غیر اِسلامی؛ اِسی طرح کی جانب داری، چھوٹےبڑے، اپنے بیگانے اور قوی ضعیف جیسے امتیازی سلوک کی شکارہے،اس سے نکلنے کا واحدراستہ اِنفرادی جوابدہی کا اِحساس ہےجس کا پیغام سیرت میں واضح طور پر ملتاہے۔

اگر ہم آج کے دور پر نظر ڈالیں، تو اِنفرادی جواب دہی کا نبوی اُصول ہماری روزمرہ زندگی کے ہرچھوٹے بڑے عمل سے جڑا ہواہے،مثلاً:

۱۔جب ایک ملازم یہ سوچ کر رِشوت لینےاور کام چوری سےبچےکہ پورا محکمہ بدعنوانی کرتاہے تو کرے، مجھے اپنی بدعنوانی کا خودجواب دینا ہے، تو وہیں سے نظام بدلتا نظر آئےگا۔ جب ایک دکان دار ناپ تول پورا رکھتاہے، تو وہ اُسی انفرادی جواب دہی کا مظاہرہ کر رہا ہوتا ہے، جس کا مطالبہ سیرت میں کیا گیا ہے۔اُسی طرح ایک مبلغ وعالم بھی جب اپنے فرائض میں ایمان داری اور وفاداری کا مظاہرہ کرتا ہے تو اُس کے پیش نظر بھی وہی جواب دہی ہوتی ہے کہ اُسے دنیوی زندگی کےمختلف مراحل سے گزرناہے اورپھر مختلف منازل طے کرتے ہوئے رب کے حضور بھی حاضر ہونا ہےجہاں اُس سے ایک ایک عمل کا حساب اور جواب طلب کیا جائےگا۔ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر شخص اپنی ذمہ داری کامحافظ اور جواب دہ ہے۔ ( بخاری:5200)

۲۔اُسی طرح جب تک معاشرے میں یہ احساس بیدار نہ ہوگاکہ ’’ہر شخص خود اپنا جواب دہ ہے‘‘، تب تک کوئی قانون، کوئی تعزیراور کوئی اصلاحی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔نیز جب انسان کو یہ یقین ہو جائے کہ اس کے اعمال کا حساب کسی اور کو نہیں بلکہ خوداُسے ہی دینا ہے، تو وہ ڈیوٹی پرتعینات پہریدار یا دیوار میںنصب کیمرے کا محتاج نہیں رہتا، بلکہ خود اُس کا اپنا ضمیر اُس کامحافظ ونگراں بن جاتا ہے۔ اِس طرح وہ کسی بھی معاشرت کو نقصان پہنچانے کا مرتکب نہیں ہوتا اور وہ خودبھی ہر طرح کےنقصان سےمحفوظ و مامون رہتاہے۔حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:نہ خود نقصان اُٹھانا جائزہے اور نہ ہی کسی کو نقصان پہنچانا۔ جس نےکسی کو نقصان پہنچایا، اللہ تعالیٰ اُسے نقصان پہنچائے گااور جس نے کسی کوتکلیف میں ڈالا، اللہ تعالیٰ اُسے مشقت میں ڈالے گا۔(دارِ قطنی: 3079)اوربلاشبہ اِس قبیح عمل سے محفوظ رہنے کا بہترین ذریعہ؛ جوابدہی کااحساس ہے۔

۳۔ آج اکثروبیشتر افراد کسی کی پگڑی/عزت اچھالنے،منفی خبریں پھیلانے اور تنقید کا نشانہ  بنانے(Trolling) کو معمولی سمجھتے ہیںکہ ’’سبھی کر رہے ہیں تو وہ بھی کررہے ہیں۔‘‘ لیکن اِنفرادی جوابدہی کانبوی اُصول یہ احساس دلاتا ہے کہ سوشل میڈیاپر لکھی کی گئی ہر سطر اور شیئر کی گئی ہر خبر/پوسٹ کا بوجھ اُسی کی گردن پر ہوگاجس نے اُسے شیئر/پوسٹ کیا ہے۔

۴۔ انفرادی جواب دہی کا یہ احساس انسان کو مایوسی کے دلدل سے بھی نکالتاہے۔ جب انسان کو اِحساس ہوجائے کہ اُس سے پوری دنیا کی اصلاح کا سوال نہیں ہوگا، بلکہ صرف اُس کی بساط اور اُس کےدائرۂ اختیار سے متعلق پوچھا جائےگا، تو اُس کاسارا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے اوروہ؛ساری دنیا کو بدلنے کا جوکھم اُٹھانے کے بجائے، اپنے حصے کی شمع جلانے میں مصروف مگن دکھائی دیتاہے ، جو اُس کے لیےانتہائی آسان بھی ہے اور کامیابی کاراز بھی۔

حاصل کلام یہ کہ آج سیرتِ طیبہ کے نام پر جلسے، جلوس اور سیمینارز تو کثرت سے ہوتے ہیں، لیکن معاشرتی واخلاقی بگاڑ جوں کا توں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ ہم دوسروں کے کفر اور گناہوں کے فیصلے کرنے میں جتنے مستعد نظرآتےہیں، اپنے اعمال کی اصلاح وتعمیر میں اُتنے ہی سخت غافل دکھائی دیتےہیںاور یہ احساس جوابدہی سے دوری کا نتیجہ ہے۔چناںچہ اگر ہم واقعی ایک صالح، پُرامن اور فلاحی معاشرہ تشکیل دینا چاہتے ہیں، تو ہمیں انگلیوں کا رُخ دوسروں کی طرف کرنے کے بجائے اپنی طرف کرنا ہوگا اور اپنےگریبان میں جھانکنا ہوگا۔ ہمیں یہ مروجہ بیانیہ بدلنا ہوگا کہ ’’پہلے دوسرے ٹھیک ہوں تو میں بھی ٹھیک ہوجاؤں گا۔‘‘ ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ تبدیلی کا آغاز ’’ہم سے‘‘ ہونا ہے۔ جب معاشرے کا ہر فرد اپنی جواب دہی کا مخلصانہ محاسبہ شروع کر دے گا اور یہ جان لے گاکہ قبر کے اندھیرے سے لے کر حشر کے میدان تک اپنے ہر عمل کا تنہا اور خود ذمہ دار ہے، تو وہیں سے اُس حقیقی انقلاب تک رسائی حاصل ہوجائے گی جسے اُسوۂ حسنہ نے ہمارے سامنے عملی طور پر پیش کیا تھا۔

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی جائزہ – امام الدین امامؔ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا...

جون 6, 2026

آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی...

جون 6, 2026

قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی...

جون 6, 2026

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (187)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (121)
  • تخلیقی ادب (602)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,055)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (540)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (220)
      • غزل شناسی (207)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (481)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,143)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (35)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (128)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (230)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں