Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر: ڈین آرٹس فیکلٹی

by adbimiras مارچ 25, 2025
by adbimiras مارچ 25, 2025 0 comment

دہلی یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی کے زیراہتمام ہال نمبر22 میں پروفیسرنجمہ رحمانی کی یادمیں تعزیتی اجلاس کاانعقاد

نئی دہلی:دہلی یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی کے زیراہتمام فیکلٹی کے ہال نمبر22 میں آرٹس فیکلٹی کی سابق ڈین اورسابق صدرشعبہ اردوپروفیسر نجمہ رحمانی کی وفات کے بعد تعزیتی اجلاس کاآج انعقادکیاگیا۔اس تعزیتی اجلاس میں آرٹس فیکلٹی کے تمام شعبوں کے صدور،اساتذہ،طلباوطالبات اورریسرچ اسکالرزنے شرکت کی۔اس تعزیتی پروگرام کی نظامت فیکلٹی کے ڈین پروفیسرامیتابھ چکرورتی نے کی۔اس موقع پرپروفیسرنجمہ رحمانی کی یاد میں پورااسٹیج خالی رکھاگیا۔تمام اساتذہ اورمقررین صف سامعین میں نظرآئے۔اسٹیج پرصرف پروفیسرنجمہ رحمانی کی تصویررکھی گئی تھی،جس پرسامعین اورمقررین گلہائے عقیدت نچھاورکرتے رہے۔

تعزیتی نشست میں اظہارخیال کرتے ہوئے فیکلٹی کے ڈین پروفیسرامیتابھ چکرورتی نے کہاکہ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں، جن کی تعلیم کا طریقہ اور انصاف پسندی کی ذہنیت آپ کو متاثر کرتی ہے،ان میں ایک بہت اہم نام پروفیسرنجمہ رحمانی کاہے۔اس ہال میں کون ہے،جو اس غم سے نڈھال نہیں ہے۔پروفیسرنجمہ رحمانی کی مقبولیت کی دلیل ہے کہ آرٹس فیکلٹی کایہ ہال بھراہواہے اورہرکوئی اظہارخیال کرناچاہتاہے۔ان سے اپنے دیرینہ تعلقات کااظہارکرناچاہتاہے۔پروفیسررحمانی زندگی سے لبریزشخصیت کانام ہے،جن کی یادیں ہم نہیں فراموش نہیں کرسکیں گے۔

شعبہ اردوکے صدرمعروف ناقد پروفیسرابوبکرعبادنے اس موقع پرکہاکہ پروفیسرنجمہ رحمانی میں ایک موثرشخصیت کی ساری خوبیاں موجودتھیں، وہ اپنے اور اپنے طلبا و طالبات کے لیے پوری زندگی جدوجہد کرتی رہیں، جب وہ صدر شعبہ بنیں تو شعبے میں خاصی مثبت تبدیلیاں نظر آئیں، انھوں نے شعبہ کے لیے بہت سے مثبت اوردوررس نتائج رکھنے والے کام کیے، پروفیسررحمانی کو کسی چیز کی کمی نہیں رہی، انھیں ان کے گھر والے ان کے دوست سب بہت اچھے ملے، کسی سے ڈرتی نہیں تھیں، نجمہ رحمانی نے کبھی اپنے دوست نہیں بدلے نہ دشمن بدلے، کسی سے فریب نہیں کیا، کسی کی پیٹھ پر چھرا نہیں بھونکا، کسی کو دھوکہ نہیں دیا، نجمہ کی طرح میں نے کسی کو فعال و متحرک نہیں دیکھا۔

ذاکرحسین دلی کالج (شبینہ)کے استاذپروفیسرمظہر احمد نے کہا کہ پروفیسرنجمہ رحمانی سے میرے چالیس برس پرانے تعلقات تھے، چالیس برس پرانے تو دشمن بھی عزیز ہوتے ہیں، وہ تو میری دوست تھی، ہمیں کبھی احساس ہی نہیں ہوا کہ ہم کبھی الگ ہوں گے، نجمہ اور اس کے قہقہے آج بھی ہمارے دلوں میں گونج رہے ہیں، نجمہ کے قہقہے دراصل ہم سب اور خود اس کی زندگی کے گواہ تھے، نجمہ اپنے طلبا کو انصاف دلانے کے لیے اور ان کی اصلاح کے لیے عملی زندگی گزارتی تھی، چالیس سال کی کہانیاں اتنی ہیں کہ میں سناتاجاوں، تب بھی  ختم نہیں ہوں گی، نجمہ نے شعبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا جو معیار قائم کیا، اس تک پہنچ پانا بہت مشکل کام ہے، جاتے جاتے وہ ہماری نیند بھی لے گئی۔

جرمن اینڈرومانس اسٹڈیزکی صدروجیاوینکٹ رمن نے کہا وہ متحرک وفعال تھیں، دوستوں کو وقت دیتی تھیں اور وہ اپنے شعبہ کے علاوہ دہلی یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن میں بھی عہدے پر رہیں اور ممبر بھی رہیں، ان کا دل اور ان کا گھر ہر وقت مستفید ہونے والوں کے لیے کھلا رہتا تھا، وہ مستحکم اور پائیدار حوصلوں کی خاتون تھیں۔وہ اپنے اصولوں سے کبھی سرموانحراف نہیں کرتی تھیں۔ان کے ساتھ کام کرنے کابرسوں تک ہمیں موقع ملا۔جاتے جاتے وہ سب کورلاگئیں۔

پروفیسرنجمہ رحمانی کے بڑے بھائی اورمعروف ملی وسماجی شخصیت ڈاکٹرتسلیم رحمانی نے کہا کہ 58 سالہ واقعات تسلسل کے ساتھ میرے سامنے صف بہ صف آرہے ہیں، پہلی بارمیں نے اسے تب دیکھا تھا،جب میں تین برس کا تھا اور وہ پیدا ہوئی تھی، اس نے اپنے آپ کو بار آور بیج بناکر سنگلاخ زمین میں خود کو دفن کردیا، اس نے ہمیشہ خود کو ثابت کیا ہے، اس پیڑ سے ہر ایک کوسایہ ملتارہا، وہ ہمیشہ دھوپ کے حصار میں رہی، لیکن ہمیشہ دوسروں کو دھوپ سے بچاتی رہی۔ہماری اور ہمارے گھر کی شناخت کا اٹوٹ بندھن ہے آج نجمہ رحمانی، وہ مخلص تھی، وہ جس کی بھی دوست تھی سب کے لیے مخلص تھی۔

شعبہ ہندی کے استاذاورمعروف دانش ورپروفیسراپوروانند نے کہا کہ رحمانی کے جانے کا اندیشہ تو تھا، لیکن اس خبر کو سن کر پریشان ہوگیا۔. 2020 کے مسلم مخالف دہلی فسادات کے وقت ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، فساد زدگان کو کھانا پہنچانے والوں میں سب سے بڑا نام پروفیسرنجمہ رحمانی کا ہے، جس وقت سب ڈر جاتے ہیں اس وقت ایک عورت اپنے گھر کا دروازہ کھول کردوسروں کو پناہ دیتی تھی اوروہ نجمہ رحمانی تھیں، کووڈ کے زمانے میں بھی اس نے ہاسٹل میں رہ جانے والے طلبا وطالبات کے کھانے کا انتظام کرتی تھیں۔

لاء فیکلٹی کے ڈاکٹرنریندر نے کہا کہ وہ ہمیشہ ناانصافی کے خلاف کھڑی رہتی تھیں،حاشیے پرکھڑے لوگوں اوراقلیتوں کے لیے ہمیشہ فکرمند رہتی تھیں۔میں جب بھی ان سے بات کرتاتھا وہ ہمیشہ مجھے کسی نہ کسی فکرمیں غلطاں نظرآتی تھیں۔

ذاکرحسین دلی کالج کی استاذپروفیسرشاہینہ تبسم نے کہا کہ پروفیسرنجمہ رحمانی اپنے مقدر میں جدوجہد لکھوا کر آئی تھیں، وہ ہماری قوم اور ہماری بچیوں کے لیے مشعل راہ تھیں، نجمہ رحمانی ہزاروں کے مجمع میں غلط کو غلط کہہ سکتی تھیں اور اس کی اصلاح کا جذبہ بھی رکھتی تھیں۔

پروفیسر راجیو گپتا نے کہا کہ نجمہ جی کو میں نے پہلی بار ٹی ٹی اے میں دیکھاتھا، ان کے حوصلے کو بھی وہیں دیکھا، جو لوگ سماج میں بہتر اور مثبت تبدیلیاں پیدا کرتے ہیں، شاید اوپر بھی ان کی ضرورت ہوتی ہے۔اس لیے وہ ہم سے جلدی رخصت ہوجاتے ہیں۔

شعبہ ہندی کی صدرپروفیسر سدھا سنگھ نے کہا کہ نجمہ ہمارے درمیان نہیں ہے، دل کو یہ یقین دلانا بہت مشکل کام ہے۔ایک عورت کو خود کو ثابت کرنے میں ہی دہائیاں گزر جاتی  ہیں،اس کے باوجود اس نے خود کوبہت سے محاذوں پرکامیاب ثابت کیا، میں پسماندگان کو پرسہ دیتی ہوں۔

پروفیسرنجمہ رحمانی کے چھوٹے بھائی ندیم رحمانی نے کہا کہ میں آج یہاں ان کے بھائی کی حیثیت سے نہیں آخری طالب علم کی حیثیت سے کھڑا ہوں، انھوں نے گزشتہ دیڑھ برس میں میرا پورا نظریہ بدل کر رکھ دیا، انھوں نے مجھے سکھایا کہ حاشیے پر کھڑے لوگوں کو مین اسٹریم میں لانا کیوں ضروری ہے۔مظلوموں اوردبے کچلے لوگوں کے لیے آوازبلندکرناکیوں ضروری ہے۔

شعبہ موسیقی کے ڈاکٹراوجیش نے کہا کہ انھیں موسیقی سیکھنے کا بہت شوق تھا، وہ میرے گھر آتی تھیں اور موسیقی سیکھتی تھیں، وہ تمام تر خصوصیات کے ساتھ بحیثیت انسان بہت اہم تھیں، ان کا انسانی چہرہ بہت صاف اور شفاف تھا، میری فیملی صدمے میں ہے، میرا ہی گھر وہ آخری گھر ہے، جہاں وہ آخری بار آئی تھیں۔ایسی شخصیت کا جانا ان کے خاندان سے زیادہ سماج کے لیے  نقصان دہ ہے۔

شعبہ کیمسٹری کے پروفیسرشری کانت ککریتی نے کہا کہ ان سے اکثر دانش ورانہ باتیں ہوتی تھیں، مجھے نہیں لگتا کہ انھوں نے کبھی اپنی ذات کا خیال رکھا لیکن یقینی طور پر دوسروں کا بھرپور خیال رکھا۔وہ جہاں رہتی تھیں،وہاں اوروہاں کے لوگوں کی فکرمیں رہتی تھیں۔انسانی فلاح وبہبودکے لیے کیے گئے ان کے کاموں کواورانھیں ہمیشہ یادرکھاجائے گا۔

اس تعزیتی اجلاس میں لاء فیکلٹی سائنس فیکلٹی اور آرٹس فیکلٹی کے تمام شعبوں بالخصوص شعبہ سنسکرت،شعبہ ہندی،شعبہ عربی،شعبہ فارسی،شعبہ انگریزی،شعبہ جرمن کے اساتذہ،طلبااورریسرچ اسکالرزکے ساتھ شعبہ اردوکے اساتذہ میں پروفیسرارجمندآرا،پروفیسر مشتاق عالم قادری،شعبہ کے سابق استاذپروفیسرارتضی کریم،دہلی یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کی صدور پروفیسرنندتانرائن اورپروفیسرشاشوتی مجمدار،ڈاکٹراحمدامتیاز،ڈاکٹر علی احمدادریسی،ڈاکٹرشمیم احمد، ڈاکٹر فرحت کمال،ڈاکٹرزاہدندیم احسن،راکیش کمار،شعبہ کے طلباوطالبات اورریسرچ اسکالرزوغیرہ نے بالخصوص شرکت کی۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasnajma rahmaniادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل کا تخلیقی اظہار : ڈاکٹرعظیم اللہ ہاشمی
اگلی پوسٹ
عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

یہ بھی پڑھیں

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

فروری 15, 2025

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام عالمی کتاب...

فروری 13, 2025

اے ایم یو او بی اے قطر کے...

جنوری 21, 2025

بزم ادب کولکاتہ کی تجدید نو کی یادگار...

دسمبر 27, 2024

حفظ کلام اللہ دنیا اور آخرت کیلئے سربلندی...

دسمبر 23, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں