Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

مجمع السلوک شرح رسالہ مکیہ :ایک تعارف – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی

by adbimiras جون 15, 2021
by adbimiras جون 15, 2021 1 comment

دسویں صدی کے مجددحضرت مخدوم شیخ سعدالدین خیرآبادی قدس سرہٗ سلسلہ چشتیہ نظامیہ مینائیہ کے عظیم بزرگوں میں ایک اعلی ومنفرد مقام رکھتے ہیں۔آپ قطب عالم مخدوم شاہ مینا لکھنوی قدس سرہٗ کے ممتازمریدوخلیفہ ہیں۔آپ کی تصنیف لطیف ’’مجمع السلوک والفوائد‘‘رسالہ مکیہ کی ممتاز ومنفرد اورشاہکارشرح ہونے کے ساتھ قطب عالم مخدوم شاہ مینالکھنوی قدس سرہٗ کے ملفوظات کا بہترین مجموعہ بھی ہے۔

یہ کتاب مختلف علوم ومعارف کا خزانہ ہے ، مثال کےطورپرایک طرف اس میں اہل تصوف کی دلچسپی کاہرسامان موجودہے تودوسری طرف مختلف اسلامی علوم وفنون سے شغف رکھنے والوں کے لیے انمول تحفہ ہے، مثلاً: تفسیر وحدیث،کلام واصول کلام،فقہ واصول فقہ، لغوی ومعنوی،نحوی و صرفی اورصنائع بدائع ہر علوم وفنون کا نمونہ اس کتاب میں بخوبی ملتاہے۔بلاشبہ’’ مجمع السلوک والفوائد‘‘ تصوف وسلوک کادائرۃ المعارف اورطالبین وسالکین کے لیے عمدہ دستور العمل ہے،بلکہ اہمیت وافادیت کے لحاظ سے دیکھا جائےتو درحقیقت کتب تصوف میں اس کووہی درجہ حاصل ہے جو کتب فقہ میںہدایہ کو۔لیکن افسوس کہ جس طرح سےیہ کتاب عوام تک پہنچنی چاہیے تھی اس طرح سےنہیں پہنچ سکی۔ تاہم اپنے وقت کے عظیم بزرگوں نےاس سے استفادہ ضرورکیاہے۔مثال کے طورپر میرسیدعبدالواحد بلگرامی (1017ھ) نےاپنی کتاب’’ سبع سنابل‘‘میں، محمد علی تھانوی نے’’ کشاف اصطلاحات الفنون‘‘ میں،شاہ تراب علی قلندر کاکوروی (1275ھ) نے ’’مطالب رشیدی‘‘میں،شاہ محمد عزیزاللہ صفی پوری نے (1327ھ) اپنی کتاب ’’عقائدالعزیز‘‘ میں اور قاضی ارتضا علی خان گوپاموی (1270ھ)نےتوباضابطہ’’ مجمع السلوک والفوائد‘‘کی ایک بہترین تلخیص ’’فوائدسعدیہ‘‘ کے نام سے تیار کی تھی۔جو ماہ جون1885ء میں مطبع نول کشور لکھنؤ سے شائع ہوئی۔ (یہ بھی پڑھیں دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کاتفصیلی مطالعہ۔ حصّہ سوم ) – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

وجہ تالیف:حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت شیخ سیدجلال الدین بخاری قدس سرہٗ(785ھ) کے توسط سےپہلی بار’’ رسالہ مکیہ‘‘ عرب سے ہندوستان آیا تھااور صوفیائےہند کے تمام حلقوں میں یکساںمقبول ہوتا چلا گیا۔مختلف مشائخ ہند نے باضابطہ اس کا درس بھی دینا شروع کردیا۔ ’’رسالہ مکیہ‘‘خود مخدوم شیخ سعد خیرآبادی (922ھ) کے زیر تدریس بھی رہا۔ دوران تدریس آپ کے شاگردوںمیںسے شیخ مبارک بجنوری،قاضی محمدبن منُّ اللہ کاکوروی،شیخ چاندبڈھن اچولی اور قاضی راجا کہولی خیرآبادی نے گزارش کی کہ ’’رسالہ مکیہ‘‘ کی شرح کردی جائےاور درس کے دروان بیان کردہ فوائد و نکات کو بھی مناسب مقام پر شامل کردیاجائے تاکہ یہ رسالہ ہر عام وخاص طالبین وسالکین کے لیے مفیدتر ،اور راجع الی اللہ جماعت کے لیے حوصلہ بخش ثابت ہوتارہے ۔چناںچہ اپنے شاگردوں کی عرضی پر مخدوم صاحب نے 890ھ میں’’رسالہ مکیہ‘‘کی شرح ’’مجمع السلوک والفوائد‘‘کے نام سے فرمائی۔(مقدمہ جمع السلوک )

خصوصیات وامتیازات:یہ کتاب باوجودکہ فن تصوف میں ہے لیکن دیگرمختلف علوم وفنون کوبھی متضمن ہےاوراپنی گوناگوں خصوصیات وامتیازات کی وجہ سے اپنے فن میں کوہ نور کی حیثیت رکھتی ہے۔مطالعے کے بعد درج ذیل خصوصیات وامتیازات سامنے آتے ہیں،مثلاً:

1۔ ہندوستان میں دسویں صدی کا صوفی ادب اکثرو بیشتر ملفوظاتی اور مکتوباتی ادب سے متعلق ہے،ایسے میں’’ مجمع السلوک‘‘ کو یہ امتیاز و خصوصیت حاصل ہے کہ یہ اپنے عہد کےایک مقبول متن کی منفردشرح بھی ہےاور ہندوستانی علمی نہج کی اولین تصنیف بھی ۔

2۔ اس کا بنیادی موضوع تصوف ہے، اس لیے یہ بنیادی طورپر تصوف پر ہی مرکوز ہے۔ اس میں اسرار و آداب تصوف کو جس کمال و جمال کے ساتھ بیان کیاگیا ہے وہ ’’مجمع السلوک‘‘ کو شرح کے خانے سے نکال کر لازوال تصنیف کا درجہ عطاکردیتاہے۔

3۔ فن تصوف پر مشتمل ہونےکے باوجوداِس کتاب میں ضمناً بے شمار کلامی ، فقہی، نحوی، اورصرفی بحثیں بھی کی گئی ہیں۔

4۔ اَندازِتحریر یہ ہے کہ توضیح متن کے ساتھ بیچ بیچ میں مختلف الفاظ و مباحث کو بھی حل کردیا گیا ہے،اور حل مباحث میں بکثرت حوالے کا خاص اہتمام بھی کیاگیاہے،خصوصی طورپر فقہی اور کلامی مباحث میں۔ساتھ ہی کثرت سے حضرت مخدوم شاہ مینالکھنوی قدس سرہٗ کے اقوال و اعمال بھی بطورپردلیل نقل کیے گئے ہیں۔

5۔بعض مقامات پر اولی و اظہرجیسے ترجیحی الفاظ کے توسط سے اپنے موقف کا اظہار کیاگیاہے۔

6۔یہ کتاب عربی متن کا ترجمہ و ترجمانی دونوں کی بہترین سنگم ہے،نیز ترجمانی کبھی مختصر ہوتی ہے تو کبھی مطول ۔

7۔ کہیں کہیں الفاظ اورجملوں کی لغوی و نحوی تحقیق بھی کی گئی ہے۔

8۔ اکثر و بیشتر مصنف رسالہ کے منشا کو دلائل و شواہد اور مثالوں سے واضح کیاگیا ہے۔

9۔کچھ مقامات پر شارح محقق نے مصنف رسالہ سے علمی اختلاف بھی کیا ہے، لیکن یہ اختلاف کمال ادب اور حسن تحقیق کا عمدہ نمونہ ہے۔

علمی وفنی جامعیت : عدم مواصلات کے دور میں بھی شیخ خیرآبادی نے جس قدر کتابیں جمع کیں اور مطالعہ فرمایا وہ حیرت انگیز ہے۔ساتھ ہی اس کی یہ  خوبی سامنے آتی ہے کہ بنیادی طورپر یہ تصوف پر مشتمل ہوتے ہوئے بھی دیگر مختلف علوم ومعارف کا خزانہ ہے۔دوسرے لفظوں میں یہ کتاب  محض اہلِ تصوف ہی کے لیے دلچسپی کا سامان فراہم نہیں کرتی، بلکہ مختلف علوم اسلامیہ کا ذوق رکھنے والوں کے لیےبھی یک گونہ دل بستگی کاسامان ہے۔مثال کے طورپر کن کن جہتوں سے یہ قابل توجہ ہے وہ یہ ہیں:

تفسیری حیثیت: اس کی تفسیری حیثیت کااندازہ فہرست کتابیات سے بخوبی ہوتا ہے جن سے مخدوم صاحب نے استفادہ کیا ہے۔ اُن کتب تفاسیر میں سے کچھ کتابوں کے اسما یہ ہیں: تفسیر کبیر ،تفسیر نسفی،معالم التنزیل، جامع کبیر ،بحر مواج، تفسیر الاملاء،تفسیر زاہدی،تفسیر کشاف، لطائفِ قشیری ، لباب التفسیر وغیرہ ۔مثال کے طورپرمخدوم صاحب لکھتے ہیں: ’’ حملِ امانت سے مراد امانت میں خیانت نہ کرنا ہے اور امانت سے مراد وہ صفت ہے جو اللہ نے کائنات کی ہرچیز میں رکھی ہے۔ وہ صفت ہر موجود میں اس کے ایجاد کے وقت سے ہی رکھی ہوئی ہے اور سب نے اسے قبول بھی کیا ہے، اس صفت کو جو اس کے اندر ودیعت کی گئی ہے سارے موجودات بجالائے، کسی نے بھی اس میں کوتاہی کی، اور نہ ہی کسی نے اس سے پیچھے ہٹنے اور اس میں خیانت کرنے کی کوشش کی، آسمان مسلسل حرکت میں ہے، زمین مستقل حالت قرار میں ہے، پہاڑ مضبوطی کے ساتھ اپنی جگہ قائم ہے، ہوا چلنے اور لے جانے کی صفت پر باقی ہے اور اسی طرح آگ جلانے کی صفت پر ثابت ہے،لیکن انسان جس کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے خیر اور بھلائی کا مکلف بنایا گیا اور خیر کو اختیارکرنے اور اس سے متصف ہونے کی صفت عطا کی گئی اس نے امانت میں خیانت کی اور اس کی حفاظت کی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔ (مقدمہ مجمع السلوک)

حدیثی حیثیت:صاحبِ نزہۃ الخواطر کاکہنا ہے کہ بخاری ومسلم اور دیگر احادیث کی عظیم ومعتمد کتابیں ہندوستانیوں کے لیے تقریباً نایاب تھیں۔لیکن ’’مجمع السلوک‘‘ کے حدیثی ماخذ سے اُن کی بات غلط ٹھہرتی ہے۔ساتھ ہی ذرائع ابلاغ کے اس مشکل ترین دورمیں مخدوم صاحب نے  جس قدر احادیث کریمہ کی اہم کتابوںسے استفادہ کیا ،اس سے کتبِ احادیث پراُن کی غیرمعمولی نظر کا احساس ہوتا ہے۔بطور مصادر و مآخذجن کتب احادیث کاذکر مخدوم صاحب نےکیا ہے وہ یہ ہیں: بخاری ومسلم، ابوداؤد، نسائی،ابن ماجہ، شرح صحیح البخاری از مالکی، شرح مسلم ،ازنووی ،مشکاۃ المصابیح، نوادر الاصول، شرح مشکاۃ ،ازطیبی ، حلیۃ الاولیاء، مشارق الانوار، کتاب الزہد ،ازاحمد بن حنبل،الجمع الصحیحین ازحمیدی وغیرہ۔

ایک مقام پر صحابیت کے لیے مقدارِ صحبت پر بحث کرتے ہوئے مخدوم صاحب فرماتے ہیں:’’ صحابی کے لیے کتنی صحبت درکار ہے اس میں علما کا اختلاف ہے، اصحابِ حدیث اور امامِ شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا مسلک یہ ہے کہ وہ شخص جس کو ایک لمحہ کے لیے بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی صحبت مل گئی وہ صحابی ہے، لیکن سعید بن مسیب ایسے لوگوں کو صحابہ میں شمار نہیں کرتے۔ وہ کہتے ہیں کہ صحابی وہی ہے جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ایک سال یا دو سال اقامت کی ہو اور آپ کے ساتھ غزوہ میں بھی شریک ہوا ہو۔ جمہور علما کا مسلک یہ ہے کہ صحابی وہ ہے جس کو ملاقات کے علاوہ صحبت بھی حاصل ہو اور انھوں نے اس کی مدت چھ ماہ رکھی ہے۔‘‘(حوالہ سابق)

اعتقادی وکلامی حیثیت:رسالہ مکیہ میں چوں کہ اعتقادی و کلامی مباحث بھی کافی آئے ہیں، اس لیے اس کی شرح میں بھی اعتقادی و کلامی مباحث کا اچھاخاصا ذخیرہ موجود ہے۔ ایک مقام پر الحمدللہ کے’’ الف لام‘‘ پر گفتگو کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

’’اہلِ سنت وجماعت کے نزدیک یہاں’’ الف لام ‘‘استغراق کے لیے ہے اور معنی یہ ہے کہ تمام حمد اللہ عز وجل کے لیے خاص ہے۔ معتزلہ کے نزدیک ’’الف لام‘‘ عہد کا ہے اور معنی یہ ہیں کہ اکثر حمد اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔ چوں کہ معتزلہ اس بات کے قائل ہیں کہ بندے اپنے اختیاری افعال کے خود ہی خالق ہیں، اس لیے وہ حمد جو اُن کے اختیاری افعال سے متعلق ہے اُسے وہ بندوں کی جانب ہی راجع قرار دیتے ہیں اور اہلِ سنت وجماعت کے نزدیک چوں کہ تمام اجسام وافعال کا خالق اللہ تعالیٰ ہے ،اس لیے وہ تمام حمد کو اللہ تعالیٰ کی جانب لوٹادیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:وَاللّٰہُ خَلَقَکُمْ وَمَا تَعْمَلُوْنَ (حوالہ سابق)اس تعلق سے مصادرکے طور  پرجوکتابیں استعمال کی گئیں وہ یہ ہیں: اصول الصفار، تبصرۃ الادلۃ، تمہید، شرح عقائد ، عقیدۂ حافظیہ، وغیرہ ۔

فقہی واصولی حیثیت:مخدوم صاحب خودایک اعلیٰ درجے کے فقیہ واصولی کی حیثیت کے مالک تھے،اس لیے ’’مجمع السلوک‘‘ میں بھی آپ نے فقہی و اصولی فنون کا بہتر استعمال کیا ہے۔ فقہ واصول پرآپ کی گہری نظرکا اندازہ اُن کتب مصادر ومراجع سے لگایا جاسکتاہے جنھیںآپ نےمختلف مباحث میں استفادہ کیا ہے۔ ان کتابوں  کے نام یہ ہیں:فقہ میں جامع صغیر، خانیہ، خزانۃ الفقہ، فتاویٰ سراجیہ،کتاب السیر، مجموع النوازل، مضمرات، ملتقط، نصاب الاحتساب، نہایہ، ہدایہ، جامع برہانی، تبیین الحقائق وغیرہ ،جبکہ اصولِ فقہ میں اصولِ بزدوی،امالی صدر الاسلام بزدوی، تلویح، شرح اصول بزدوی،شرح بزدوی حسام الدین حنفی ،شرحِ منار، کشف بزدوی وغیرہ۔

مجمع السلوک میں فقہی جزئیات بکثرت حوالے کے ساتھ نقل کیے گئے ہیں اور اصولی گفتگو کی گئی ہے۔ جب نقلِ جزئیات کا سلسلہ شروع ہوتا ہےتو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ فقہ کی ہی کتاب ہے۔ (تفصیل کے لیے مجمع السلوک دیکھیں)

صوفیانہ حیثیت: جہاں تک تصوف کی بات ہے تو یہ کتاب تو اِسی فن کا شاہکار ہے اور تصوف وسلوک کا خزانہ ہے۔ طالبانِ مولیٰ کے لیے قربِ ربانی کے حصول کا ایک مکمل کورس ہے جس کو زندگی میں اتار کر قربِ حق حاصل کیا جاسکتا ہے۔ علمِ تصوف پر یہ کوئی عام کتاب نہیں ہے جس میں صرف نقل مباحث پر اکتفا کیا گیا ہو ،بلکہ اس میں اقوال کی توضیح، تاویل، ترجیح اور صحیح وضعیف اقوال کے درمیان تفریق وتمییز بھی پائی جاتی ہے۔ علمِ تصوف پر یہ کتاب انتہائی اہم ہے۔

اس کے علاوہ نحوی،صرفی،اورلغوی ومعنوی اعتبارسے بھی یہ کتاب ہر خوبی سے مزین ومرصع ہے۔غرض کہ ’’مجمع السلوک‘‘کم وبیش تمام علمی وفنی خوبیوں کاعطرمجموعہ ہے۔اس لحاظ سے یہ کہاجاسکتاہے کہ یہ کتاب اپنی خصوصیات کی وجہ سے اس بات کی مستحق ہےکہ مختلف علوم وفنون کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اس کا گہرا مطالعہ کیا جائے اور اس کے صحیح علمی مقام سے لوگوں کو آشنا کرایا جائے تاکہ لوگ اس سے کما حقہٗ عملی دنیامیں مستفید ہوسکیں۔ (ایڈیٹرماہنامہ خضرراہ،الہ آباد)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

جہاں گیر حسن مصباحی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
  ’’میں نہ ہوں گا تو کیا کمی ہوگی‘‘(خلیل الرحمن اعظمی ) – ڈاکٹروصیہ عرفانہ
اگلی پوسٹ
دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کاتفصیلی مطالعہ۔ حصّہ پنجم) – ڈاکٹر صفدر امام قادری

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

1 comment

اوراد فتحیہ - علمی، فکری و روحانی افادیت -حافظ میر ابراھیم سلفی  - Adbi Miras جون 24, 2021 - 7:08 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں