۱۔ پورا نام: امتیاز احمد
۲۔ قلمی نام: امتیاز احمد علیمی
3۔ تاریخ اور جائے پیدائش: 5 فروری 1986(مقام و پوسٹ ملدہ ضلع بلرام پور، یوپی
4۔ تعلیمی لیاقت: بی اے، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ، 2008
ایم اے، جواہر لال نہرو یونیورسٹی ،نئی دہلی، 2010
ایم فل، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی، 2012
بی ایڈ،جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی، 2013
پی ایچ ڈی، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی، 2019
5۔ ملازمت/ وابستگی: کورس ایڈمنسٹریٹر، این سی ای آر ٹی، نئی دہلی
6۔ پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف) شفق بحیثیت ناول نگار، (فکشن، تنقید)
7۔ پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت) شفق بحیثیت ناول نگار، (فکشن، تنقید، 2013/14)
8۔ مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد: 25مطبوعہ مضامین، دو کتابیں
9۔ اختصاصی میدان: فکشن
10۔ حاوی ادبی رجحان: کسی خاص ادبی رجحان کا پابند نہیں
11۔ رابطہ 8750961043
imtiyazkhan47@gmail.com
ڈاکٹر امتیاز احمد کی تحریروں کا مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں:
1۔ منٹو کا ناول’بغیر عنوان کے‘ ایک تنقیدی محاسبہ- ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
2۔ ٹیپو سلطان کی شخصیت کی مختلف جہتیں – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
3۔ اردو کے چند اہم ناولوں کا اساطیری پہلو – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
4۔ عنوان چشتی ایک ہیئت پرست ناقد – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
5۔ عصمت کاباغیانہ اور احتجاجی اسلوب -ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
6۔ ٹیگور کاناول ’گورا‘: تجزیاتی مطالعہ- ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
7۔ علی گڑھ :یادوں کے آئینے میں- ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
8۔ شفقؔ کی افسانوی شناخت- ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
9۔ شفق کے ناول’بادل‘ کا تنقیدی محاکمہ-ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
10۔ ناول کی تدریس-ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
11۔ شہپر رسول کی نظمیہ شاعری – ڈاکٹرامتیاز احمد علیمی
12۔ نظیراکبرآبادی کی شاعری میں ہندوستانی تہذیب کی عکاسی- امتیاز احمد علیمی
13۔ پیاسی سبیلیں/ راجیو پرکاش ساحر – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
14۔ کلکتے کا ادبی ماحول:بیسویں صدی میں/ ڈاکٹر معصوم شرقی- ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
15۔ دکن کی چند ہستیاں(تنقیدی مضامین) /رؤ ف خیر – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
16۔ بدلتے پیمانے (ڈاکٹر یوگیندر ناتھ شکل) /مترجم:ڈاکٹر حدیث انصاری – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
17۔ ادب: عکاس حیات/ ایم ۔عالم – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
18۔ آزادی کے بعد اردو ڈرامہ/ڈاکٹر شبانہ نسرین – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
19۔ اردو افسانے میں مہملیت/ڈاکٹر ابو بکر رضوی – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی