Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ناول شناسینصابی مواد

ناول کی تدریس-ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

by adbimiras اگست 31, 2020
by adbimiras اگست 31, 2020 0 comment

صنف ناول کی تدریس سے قبل طلبا کو اس صنف کی مبادیات سے روشناس کرانا ضروری ہے ۔ اس صنف کی مبادیات میں سب سے پہلے  یہ بتایا جائے کہ لفظ’ناول‘ اطالوی زبان کے لفظ ’Novella‘سے اخذ کیا گیا ہے اور انگریزی زبان میں مخفف ’Novel‘ اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ لے لیا گیا ہے۔اس  کے بعد ناول کی لغوی اور اصطلاحی تعریف بیان کرتے ہوئے یہ بتایا جائے کہ ناول کے لغوی معنی نیا،انوکھااور نرالا وغیرہ کے ہیں لیکن اصطلاحی معنوں میں  وہ نثری قصہ یا کہانی ہے جس کا مرکز و محور انسانی زندگی کے حالات و واقعات ، مشاہدات و تجربات ہیں۔جس میں معاملات زندگی کو انتہائی گہرائی اور مکمل مشاہدے کے بعد ایک خاص انداز میں ایک خاص ترتیب کے ساتھ کہانی پیش کیا جاتا ہے۔جب مذکورہ لفظ کی اصلیت اور اس کی تعریف سے واقف ہو جائیں تو پھر اس صنف کے اجزائے ترکیبی میں قصہ ،پلاٹ ،کردارنگاری، منظر نگاری ، مکالمہ نگاری ،جزئیات نگاری ،نقطۂ نظر ،نقطۂ عروج و اختتام سے طلبا کو واقف کرانا ضروری ہے تاکہ ناول کی قرأت کے دوران طلبہ اس کے اجزائے ترکیبی کی روشنی میں اس کی تفہیم کر سکیں۔طلبا بنیادی نکات کی تفہیم کے بعد اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ صنف ناول کی تفہیم کر سکیں گے اور اس کی بنیادی خصوصیات سے بھی واقف ہو سکیں گے۔مذکورہ بنیادی نکات کی تفہیم کے بعد طلبا کو اس صنف کے آغاز و ارتقا سے متعلق اردو کے اولین ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد کے ناول ’مرأۃ العروس‘ سے عصری نمائندہ ناول نگاروں تک کا ایک اجمالی خاکہ پیش کیا جائے تاکہ طلبا اس صنف کی اہمیت اور اس کی افادیت کو سمجھ سکیں اور نمائندہ ناول نگاروں کے ناموں اور ان کے کارناموں سے واقف ہو سکیں۔لیکن یہ بنیادی باتیں تو اعلیٰ ثانوی سطح کے طلبا کے لیے ضروری ہیں لیکن جامعاتی سطح پر ہم یہ امید کرتے ہیں کہ طلبا جس صنف کو پڑھنے جا رہے ہیں اس کی مبادیات سے تھوڑا  بہت واقف ہو ں گے۔اس لیے جا معاتی سطح پر طلبا کو اس صنف کی مبادیات سے آگے کی چیز یں پڑھائی جانی چاہیے۔البتہ یہ بات بھی ضروری ہے کہ دوران تدریس اس صنف کی مبادیات کے بارے میں طلبا سے سوالات کرتے رہنا چاہیے اسے یکسر نظر انداز کردیناکسی طور مناسب نہیں ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کی جامعات میں آنے والے تمام طلبا سے ہم یہ امید نہیں کر سکتے کہ وہ جس صنف کو پڑھنے جا رہے ہیں اس کی مبادیات سے کما حقہ واقف ہوں گے۔اس لیے کسی بھی صنف کی تدریس کا پہلا قدم اس کی مبادیات کی تدریس ہے۔مثلاً جب ہم ناول کی تدریس کرنے جا رہے ہوں تو بحیثیت استاد ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم طلبا کو اس صنف کی مبادیات جس کا ذکر ماقبل میں ہو چکا ہے اس سے روشناس کرائیں۔ مبادیات کی تدریس کے بعد طلبا کو ناول کی اقسام بھی بتائی جائے کہ ناول کتنے طرح کے ہوتے ہیں مثلاً داستانوی ناول،جا سوسی ناول،سماجی ناول، سائنسی ناول، سیاسی ناول،مذہبی ناول،وجودیاتی ناول،معاشرتی و تہذیبی ناول،جنسی ناول، تاریخی ناول، عشقیہ و رومانی ناول ،اس کے علاوہ بچوں کے لیے لکھے گئے ناول وغیرہ۔ان اقسام کے مابین مماثلت و افترا ق کیا ہے اور کیوں ہے۔اس سے بھی طلبا کو روشناس کرایا جائے تاکہ متن کی قرأت کے دوران وہ مذکورہ اقسام کی نشاندہی کر سکیں اور یہ بتا سکیں کہ کوئی ناول خالص ادبی ہے تو کیوں ہے اور اگر کوئی تاریخی ، تہذیبی ،سیاسی یا سماجی ہے تو اس کی بنیادیں کیا ہیں۔

مذکورہ بالاناول کی صنفی مبادیات کی تدریس کے بعد اب اصل متن کی تدریس کا مسئلہ سامنے آتا ہے۔ اس سلسلے میں یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ نثری اصناف میں ناول کی تدریس شعری اصناف کی تدریس کے مقابلے زیادہ مشکل امر ہے۔وجہ یہ ہے کہ شعری اصناف کی تدریس اس کے مکمل متن کو سامنے رکھ کر تو کی جا سکتی ہے لیکن نثری اصناف خواہ وہ داستان ہو یا ناول ،سوانح ہو یا سفرنامہ اس کے مکمل متن کو ایک کلاس میں پڑھاپانا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن بھی ہے۔مثال کے طور پر آپ قرۃ العین حیدر کا ناول ’آگ کا دریا‘ عبداللہ حسین کا ’اداس نسلیں‘ شوکت صدیقی کا’خدا کی بستی‘ یا اس قبیل کے دیگر ناولوں کو سامنے رکھ کر اس کے تدریسی تقاضوں کو پورا نہیں کر سکتے۔  یہ بات اپنی جگہ اہم ہے کہ جامعات میں شامل ناول کے مکمل نثری متون نہیں پڑھائے جا سکتے حالانکہ کسی بھی منظوم یا منثور صنف کی تدریس کے لیے اس کا متن اساس ہونا بے حد ضروری ہے۔لیکن ہماری جامعات کا عام رویہ یہ ہے کہ طلبا کو خود سے متن پڑھنے کی ترغیب تودی جاتی ہے مگر ہوتا کیا ہے کہ طلبا براہ راست متن پڑھنے کے بجائے اس نثری صنف یا متن سے متعلق ادھر ادھر سے چند تنقیدی و تجزیاتی مضامین جو نوٹ کی شکل میں کہیں دستیاب ہوتے ہیں انھیں کو پڑھ کر اپنا ایک تاثر قائم کر لینے پر اکتفا کر لیتے ہیں جو کسی بھی صورت میں بہتر رویہ نہیں کہا جا سکتا۔اس لئے بحیثیت استاد ہمیں کسی بھی صورت میں متن کو کلاس روم میں لانا چاہیے اورکلاس روم میں ہر طالب علم کے ہاتھ میں وہ متن ہونا چاہیے جس کو ہم پڑھانے جا رہے ہیں۔یہ بات اپنی جگہ بالکل درست ہے کہ نثری اصناف میں بالخصوص ناول کا پورامتن کلاس روم میں نہیں پڑھایا جا سکتا۔اس سلسلے میںاساتذہ طویل سے طویل نثری فن پاروں کے ایسے منتخب اقتباسات ضرور کلاس میں پڑھا سکتے ہیں جن سے نہ صرف یہ کہ اس متن سے متعلق اس کے بنیادی موقف کی وضاحت ہو سکتی ہے بلکہ طلبہ اعلیٰ نثری نمونوں سے براہ راست آگاہ ہو نے کے ساتھ ساتھ لطف اندوز بھی ہو سکتے ہیں۔ناول کے اس طریقۂ تدریس سے طلبا کے اندر حسب ذیل اہلیت پیدا ہو گی ۔

۱۔طلبا صنف  ناول کے مذکورہ بنیادی نکات کی تفہیم کے بعد اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ ناول کی بہتر تفہیم کر سکیں گے اور اس کی بنیادی خصوصیات سے واقف ہو سکیں گے۔

۲۔ناول کی قرأت کے بعد وہ ناول نگار کی طرز تحریر سے بخوبی واقف ہو سکیں گے اور اس میں پیش کردہ کرداروں کے محاسن و معائب کو بیان کرنے کی اہلیت پیدا کر سکیں گے۔

۳۔ناول کی قرأت کے بعد طلبا اس قابل ہو جائیں گے کہ ناول کے مرکزی خیال اور مرکزی کردار کی وضاحت کر سکیں۔ساتھ ہی مختلف کرداروں کے ذریعہ پیش کردہ صورتحال کی نشاندہی کر سکیں گے۔

۴۔ناول کی قرأت کے بعد طلبا اس کی تلخیص اپنے طور پر بہتر طریقے سے پیش کرنے کے اہل ہو جائیں گے۔

۵۔ناول میں پیش کئے گئے موضوعات اور مسائل کی بہتر تفہیم کرسکیں گے اور اس کو اپنے الفاظ میں پیش کرنے کے مجاز ہو جائیں گے۔

۶۔ناول میں پیش کردہ تہذیبی و ثقافتی اور اقداری و اخلاقی پہلوئوں کی نشاندہی کر سکیں گے۔مثلاً ناول میں پیش کردہ قدیم عمارت،لباس، آرائش و زیبائش کے ساز و سامان،کھان پان، رہن سہن اور دیگر طرز زندگی سے واقف ہو کر عصری تہذیبی و ثقافتی رویوں سے تقابل کر کے اس کی خوبیوں اور خامیوں سے واقف ہو سکیں گے۔

۷۔ناول کی قرأت کے دوران طلبا مصنف کے امتیازی و انفرادی اسلوب نگارش سے  واقفیت حاصل کر سکیں گے۔

۸۔ناول کی قرأت کے دوران طلبا کے ذخیرۂ الفاظ میں جہا ںاضافہ ہوگا وہیں متواتر قرأت سے لفظوں کے برتنے کے سلیقے سے بھی آگاہ ہو جائیں گے۔

طلبا کے اندر مذکورہ اہلیت پیدا کرنے کے لیے اساتذہ کو چاہیے کہ وہ خود بھی متن کی قرأت کریں اور دوران تدریس طلبا کو ناول کے منظر و پس منظر سے روشناس کرائیں اوراس بات کی مدلل وضاحت کریں کہ کسی بھی ناول کی انفرادیت کیوں ہے  اوراس کی بنیادیں کیا ہیں۔دوسری اہم بات یہ کہ ایک ہی موضوع پر لکھے گئے مختلف ناولوں میں سب سے بہتر ناول کون سا ہے اور کیوں ہے اس کی بھی وضاحت کی جانی چاہیے۔ساتھ ہی طلبا کو ایک ہی موضوع سے متعلق ناولوں کی فہرست بھی دی جانی چاہیے تاکہ خالی اوقات میں وہ ان کا براہ راست مطالعہ کرکے خود بھی اس موضوع سے متعلق سب سے بہتر ناول کی نشاندہی کرسکیں۔ناول کی قرأت کے بعد طلبا کو چاہیے کہ اس پر اپنے ذاتی نقطۂ نظر سے بے لاگ تبصرہ کریں اور اپنا زاویہ نظر مدلل انداز میں پیش کریں  ۔اس ضمن میں اساتذہ کو چاہیے کہ طلبا پر اپنا نقطۂ نظر تھوپنے کے بجائے ان کے نقطۂ نظر کو بغور سنیں اور اس کا مدلل جواب متن کی روشنی میں دیں۔ناول کی تدریس کے دوران اساتذہ کو چاہیے کہ ناول میں پیش کردہ فکر و فلسفہ،اصطلاحات،علامات،تمثیل وغیرہ کو استقرائی طریقۂ تدریس سے اس کے انسلاکات کی وضاحت کریں تاکہ طلبا ان سے واقف ہو سکیں ۔

ناول کی تدریس کے چند مزید نکات ملاحظہ کیجیے۔

۱۔کلاس روم ٹیچینگ میں تو حصول علم کا عمل جاری رہتا ہے لیکن یہ عمل اس وقت تک نتیجہ خیز نہیں ہو سکتا جب تک کہ استاد کے علاوہ طلبا اس عمل میں شریک نہ ہوں۔اس لئے کلاس روم میں لیکچر میتھڈ کے ساتھ طلبا کو سوال و جواب اور بحث و تمحیص کے ذریعہ اس میں شریک کیا جائے۔اس عمل کے لیے ضروری ہے کہ استاد ہر طالب علم کے عمل پر ذاتی توجہ دے  اور اسے تدریس کے عمل میں شریک کرے ۔ساتھ ہی طالب علم کی دلچسپی کے لئے ایسا ماحول فراہم کیاجائے جو اس کے لئے دلچسپ،مناسب اور لائق توجہ ہو۔

۲۔کسی بھی صنف کی تدریس کے لئے تمام طلبا کے پیش نظر اس کا متن ہونا ضروری ہے۔متن کی قرأت کے بعد اس کی تشریح و توضیح کے لئے کبھی کبھی طالب علم کو بھی شریک کرنا ضروری ہے تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ متن کو کس طرح سے سمجھ رہا ہے۔

۳۔کوئی  بھی متن خواہ وہ نثری ہو یا منظوم اس کی خواندگی کا طریقہ کار کیا ہوگا استاد کو متن کی قرأت کرکے طلبہ کو بتانا چاہیے پھر متن کی قرأت طلبا سے بھی کرانی چاہیے تاکہ متن کی قرأت کے دوران طلبا سے ہونے والی تلفظ کی غلطیوں اور اس کی ادائیگی کی اصلاح کی جا سکے۔

۴۔مکمل ناول کی قرأت کے بعد ناول کی زبانی تلخیص طلبا سے کرائی جانی چاہیے تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ طالب علم نے مکمل ناول پڑھا ہے یا نہیں۔زبانی تلخیص کے عمل سے ایک فائدہ تو یہ ہوگا کہ طلبا کو ناول کے تمام کردار ، واقعات، مقامات،مناظر،جزئیات اورمکالمہ وغیرہ سے بہم واقفیت حاصل ہو جائے گی۔دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ بولنے کے عمل سے اس کے اندر کی جھجھک اور ہچکچاہٹ ختم ہو جائے گی۔تیسرا فائدہ یہ ہوگا کہ طلبا کے اندر اظہار خیال کی قوت پیدا ہو  گی۔چوتھا فائدہ یہ ہوگا کہ ناول میں پیش کردہ مختلف موضوعات سے آگاہی حاصل ہوگی اور وہ ان پر برملا کہیں بھی اظہار خیال کر سکیں گے۔

۵۔مکمل ناول کی تدریس کے بعد طلبا کو ہلکے پھلکے موضوعات مثلاً کلاس روم کی کہانی،کلاس روم کی منظر کشی،کلاس روم کی جزئیات نگاری،کلاس روم کے کردار،کلاس روم کے ماحول،کلاس روم کی تہذیبی روایت،کلاس روم کے طریقۂ تدریس وغیرہ پر د چار صفحے لکھنے کی ترغیب دی جائے۔اس طریقۂ تدریس سے طلبا کے اندر زبردست تخلیقی اور تحریری صلاحیت کا اضافہ ہوگا۔

۶۔مذکورہ طریقۂ تدریس کے علاوہ ایک طریقہ یہ بھی ہے جوکہ عصری جامعات میں رائج ہے ،وہ اسائنمنٹ کا طریقہ ہے۔اساتذہ کو چاہیے کہ ناول کی تدریس کے دوران اس ناول کے جتنے امکانی پہلو ہوسکتے ہیں ان تمام پہلوئوں میں سے ایک ایک پہلو پر ہر طالب علم کو الگ  اسائنمنٹ تفویض کی جائے ۔اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اس موضوع کی تیاری میں طلبا متن کو براہ راست پڑھنے پر مجبور ہو سکیں گے اور ساتھ ہی یہ پابندی بھی لگا دی جائے کہ کلاس میں دوران مباحثہ طلبا بطور دلیل متن کو کوٹ کریں۔

۷۔کسی بھی صنف کی تدریس کے سلسلے میں جو نیا طریقہ رائج ہے اسے ہم بحث و مباحثہ یا مذاکرہ کا طریقہ کہتے ہیں۔یہ طریقہ عصری تناظر میں زیادہ اہم اور کار آمد ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اب بیشتر نصاب کو Activity Basedبنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس میں اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبا کی بھی شمولیت رہے گی۔اس طریقہ کا فائدہ یہ ہوگا کہ طلبا اور اساتذہ دونوں کی شمولیت سے جو نتیجہ اخذ کیا جائے گا وہ بہت ہی کار آمد ہوگا۔اس لئے ڈسکشن میتھڈ عصری طریقہ تدریس کے تناظر میں زیادہ اہم ہو جاتا ہے۔اس طریقہ تدریس میں طلبا اور اساتذہ کسی بھی موضوع پر کھل کر آزادی سے اجتماعی طور پر بحث و مباحثہ کرتے ہیںاس لئے اس سے خاطر خواہ نتیجہ بر آمد کیا جا سکتا ہے۔اس طریقہ تدریس میں طلبا کو مختلف گروہوں میں تقسیم کرکے ناول کے متن کو سامنے رکھ کر اس کے مثبت و منفی دونوں پہلوؤں پر مذاکرہ کرائیں تاکہ ناول کے تمام تر پہلو کھل سامنے آجائیں۔مباحثے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں مثلاً Peer Group،Group Discussion  ،رسمی مباحثہ،غیر رسمی مباحثہ، سیمینار،سوال و جواب وغیرہ۔لیکن ناول کی تدریس کا جو طریقہ کار ہماری جامعات میں رائج ہے وہ بیانیہ طریقہ یا لیکچر میتھڈکا ہے یہ طریقہ تدریس ایسا ہے جو صرف استاد مرکوز (Teachers Oriented)ہے ۔اس میں یک طرفہ عمل ہوتا ہے جس میں طلبا کی شمولیت بالکل نہیں ہوتی۔ جدید طریقہ تدریس میں استاد مرکوز ہونے کے بجائے طلبا مرکوزیعنی(Students Oriented)ہونا چاہیے۔یعنی زیادہ سے زیادہ شمولیت اس میں استاد کے بجائے طلبا کی ہونی چاہیے۔بہر حال یہ وہ کچھ طریقے ہیں جنھیں اگر دوران تدریس برتا جائے تو طلبا اور اساتذہ دونوں کو فائدہ پہنچے گا۔

 

نوٹ: مضمون نگار این سی ای آر ٹی سے وابستہ ہیں۔

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
محب اہلبیت گوپی ناتھ امن اور ان کا تحریر کردہ مرثیہ ’’پس منظر و ذکر رزم کربلا‘‘ – ڈاکٹر سید کلیم اصغر
اگلی پوسٹ
غالب کی غزل 1- ڈاکڑ رضی الدین عقیل

یہ بھی پڑھیں

ناول ’آنکھ جو سوچتی ہے‘ ایک مبسوط جائزہ...

نومبر 17, 2024

ناول ”مراۃ العُروس “ایک مطالعہ – عمیرؔ یاسرشاہین

جولائی 25, 2024

ڈاکٹر عثمان غنی رعٓد کے ناول "چراغ ساز”...

جون 2, 2024

گرگِ شب : پیش منظر کی کہی سے...

اپریل 7, 2024

حنا جمشید کے ناول ’’ہری یوپیا‘‘  کا تاریخی...

مارچ 12, 2024

طاہرہ اقبال کے ناول ” ہڑپا “ کا...

جنوری 28, 2024

انواسی :انیسویں صدی کے آخری نصف کی کہانی...

جنوری 21, 2024

مرزا اطہر بیگ کے ناولوں کا تعارفی مطالعہ...

دسمبر 10, 2023

اردو ناول: فنی ابعاد و جزئیات – امتیاز...

دسمبر 4, 2023

نئی صدی کے ناولوں میں فکری جہتیں –...

اکتوبر 16, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں