Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 28, 2021
by adbimiras فروری 28, 2021 0 comment

ادب: عکاس حیات/ ایم ۔عالم – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

اردو کے ادبی منظرنامے پر ایم۔عالم کی شخصیت متنوع جہت کی حامل ہے۔انھوں نے بیشتر نثری اصناف میں طبع آزمائی کی اور اپنی ایک منفرد شناخت مستحکم کرنے کی کوشش کی۔انھوں نے نہ صرف خاکے، انشائیے،افسانے، انٹرویوز،اور تبصرے لکھے بلکہ اپنے ادبی مضامین کے ذریعہ ملک کے سیاسی، سماجی،معاشی،قومی وملی اور لسانی مسائل کو موثر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی۔یہی نہیں بلکہ اپنی تحریروں کے ذریعہ ملک کے عوام کوخواب غفلت سے بیدار کرنے کا بھی کام انجام دیا۔نیز مشرقی تہذیب و تمدن کی اصل روح کوقاری کے اندر اتارنے کی بھر پور سعی کی۔ان کی تحریریں ملک اور بیرون ملک کی متعدد ادبی رسائل و جرائد میں شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہیں۔ایم ۔عارف نے انھیں مضامین کو بہت ہی محنت اور لگن کے ساتھ ترتیب دے کر مصنف کی تخلیقی اور تنقیدی بصیرت کو عام قارئین تک پہنچانے کا کام کیا ہے۔زیر تبصرہ مجموعہ مضامین میںکل تیرہ(13) مضامین کے علاوہ ڈاکٹر ایم۔ عارف کا ’’ایم۔ عالم کا تخلیقی سفر‘‘اور محمد محسن عالم کا’’پہلا ورق ‘‘ شامل ہے ۔ایم۔عارف نے اپنے مضمون میںایم۔ عالم کی زندگی کے نشیب و فراز، ادبی سفرکی تفصیل،خاندانی جاہ وحشمت اور سلطنت مغلیہ کی ملازمت کی اجمالی تفصیل،ٹانڈہ ضلع فیض آبادیوپی سے بتیا بہار تک کے سفراور مختلف مصائب و آلام کی روداد کو بہت ہی موثر پیرائے میں پیش کیا ہے۔ایم۔ عالم کے تخلیقی سفر کو پڑھتے ہوئے یہ بھی اندازہ ہوا کہ وہ کسی بھی ازم کے پابند نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی ایک آزادانہ فکر تھی جس کو وہ اپنی تخلیقات اور تنقیدات میں پیش کرتے تھے۔ایم عالم کی فیاضی، مہمان نوازی،مطالعہ کا شوق،پیشہ اور غیر پیشہ وارانہ درس و تدریس سے وابستگی کو بہت تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیاہے۔اس مضمون سے ایم عالم کی زندگی کے گوناں گوں پہلوئوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

کتاب میں شامل پہلا مضمون’اردو ہماری مادری زبان ہے‘۔ جذباتیت اور خطیبانہ اسلوب سے بھر پورمعلوماتی مضمون ہے۔اردو جسے مشترکہ تہذیب کی زبان کہا گیا ،جسے ہندوستان کی لِنگوا فرینکا کی زبان کہا گیا ،جس نے ملک کی آزادی میں اپنا کردار ادا کیا، جس کی ہندوستانیوں نے اپنے خون سے پرورش و پرداخت کی آج اسے کس طرح تعصب کی عینک سے دیکھا جا رہا ہے،یہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔اردو زبان کسی خاص فرقے ، مذہب ، قوم یا کسی خاص خطے اور علاقے کی زبان نہیں ہے بلکہ یہ پورے ملک کی زبان ہے۔ اس مضمون کو پڑھتے ہوئے ایم۔ عالم کی تخلیقی نثر اور افسانوی رنگ و آہنگ سے لطف اندوز بھی ہونگے اور اردو زبان کے متعلق سوچنے اور غور وفکر کرنے پر مجبور بھی ہونگے۔دوسرا مضمون’ادب عکاس حیات‘ ہے۔اس مضمون میں ادب کے گوناں گوں پہلوئوں پر روشنی ڈالتے ہوئے ادب کو زندگی کا آئینہ، زندگی کا عکاس اور ترجمان قرار دیاگیا ہے وہیں اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ ادب صرف اظہار ذات یا ابلاغ کا ذریعہ ہی نہیںبلکہ یہ ایک نظریہ حیات ہے۔ ادب ہماری سائیکی پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے، اس مضمون کو پڑھتے ہوئے اندازہ کر سکتے ہیں۔یہی مضمون کتاب کا عنوان بھی ہے۔تیسرا مضمون ’ زمین زندگی کی شاعری ہے ‘میں فرنگی شاعر کے مقولے کی اہمیت اور اس کی افادیت کو بہت ہی مدلل انداز میں پیش کیا ہے۔زمین، زندگی اور شاعری کو ایک ساتھ اور الگ الگ کرکے دیکھا جائے تویہ کہنے میں کوئی مضائقہ نہیںکہ یہ تینوں ایک ہی تسبیح کے دانے اور ایک ہی لڑی میں مربوط ہیں۔یہ ایک ہی تسبیح کے دانے اور ایک ہی لڑی میں مربوط کیسے ہیں ؟ اس کی تفصیل کے لئے پورے مضمون کی تفصیلی قرأت کیجیے تاکہ زمین، زندگی اور شاعری کی جہت آپ پر بھی واضح ہو جائے۔چوتھا مضمون ’تشکیل معاشرہ کے لئے تعمیری فکر و نظر نا گزیر ہے‘ میںایک مہذب اور پاکیزہ معاشرے کی تشکیل کیسے کی جا سکتی ہے،  اس کے لئے کن کن عنا صر کی ضرورت ہوتی ہے،کون کون سے افکا ر ونظریات کام کرتے ہیں،مہذب معاشرے کی تشکیل میں تعلیم و تربیت کا کیا رول رہا ہے،والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریاں کیا ہیں،انھیں اپنے فرائض منصبی کو کس طرح نبھانا چاہیے وغیرہ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔پانچواں مضمون’معاش اور معاشرہ‘ ہے۔یہ بھی اہم مضمون ہے جس میں لفظ’ معاش‘ ’ معاشرہ ‘اور’ بدمعاش ‘ وغیرہ کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کر کے سماج اور معاشرے میں اس کے مثبت و منفی اثرات کو واضح کرنے کی کامیاب سعی کی گئی ہے۔چھٹا مضمون’بہار میں اردو افسانہ نگاری ‘ہے۔ادبی نقطۂ نظر سے یہ ایک اہم مضمون ہے جس میں بہار کے تخلیق کاروں کے تخلیقی کارناموں کا تفصیل سے احاطہ کرتے ہوئے1904میں علی محمود کی صنف افسانہ میں سب سے پہلی تخلیق’ چھائوں‘اور ’ایک پرانی دیوار‘ کو نہ صرف بہار کا بلکہ اردو کا پہلا افسانہ اور افسانہ نگار مانا ہے۔اس کے بعد مسلم عظیم آبادی، نورالہدیٰ ندوی،علی اکبر کاظمی،زبیر احمد،آفتاب حسین اور مآثر عظیم آبادی کا ذکر کیا ہے۔اس کے بعد جمیل مظہری،اختر اورینوی،سہیل عظیم آبادی،شین مظفر پوری،شکیلہ اختر،سید محمد محسن، غیاث احمد گدی، انور عظیم، شبلی ابراہیمی، جمیل احمد گدھائی پوری،کلام حیدری، الیاس احمد گدی،شکیل الرحمن، شاکر کریمی،عظیم اقبال، گربچن سنگھ،احمد یوسف، رضوان رضوی،شفیع مشہدی، شمس ندیم، مناظر عاشق ہرگانوی،سید احمد قادری،عبدالصمد، ذوقی، احمد صغیر، صغیر رحمانی، شموئل احمد،مشتاق احمد نوری کے علاوہ اور بہت سے نئے لکھنے والوں کے افسانوی مجموعوں کی روشنی میںان پر اجمالاً روشنی ڈالی ہے جس سے بہار میں اردو افسانے کی سمت ورفتارمتعین کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔مذکورہ بالا مضامین کے علاوہ جو دیگر اہم مضامین ہیںان میں’اقبال کا فلسفۂ حیات،سعادت حسن منٹو کے فکر و فن میں عورت ذات، اردو ادب کا ایک درخشاں کہانی کار آنجہانی راجندر سنگھ بیدی، عالم طنزیات کا قطب مینار آنجہانی فکر تونسوی، محقق اعظم قاضی عبد الودود، ’’ظ انصاری اور خسروو کا ذہنی سفر‘‘ ایک مطالعہ‘ ’زیر لب ایک جائزہ‘وغیرہ ہیں جن کے مطالعے سے ایم۔ عالم کی فکری جہات اور وسعت مطالعہ کے ساتھ ان کی بے باک اور ازم سے خالی مثبت زاویہ فکر کا پرتو  سامنے آتا ہے۔یہ کتاب جسے ایم۔ عارف نے بہت ہی محنت اور خلوص کے ساتھ ترتیب دیا ہے اس سے ان کے ادبی لگائواور ادب شناسی کا جوہر کھل کر سامنے آتا ہے۔اس کتاب میں پروف اور طباعت کی کوئی غلطی نظر نہیں آئی۔سر ورق دیدہ زیب ہے، قیمت مناسب ہے۔امید ہے کہ علمی اور ادبی حلقوں میں اس کی پذیرائی ہوگی۔

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فراق کی تین نظمیں— تشریح و تعبیر – پروفیسر کوثر مظہری
اگلی پوسٹ
غم حیات کی کیل پر لٹکے رہنے والاشاعر:وحید عرشی -ڈاکٹر محمد علی حسین شائق

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں