Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

جنگ آزادیٔ ہند میں علمائے اہلحدیث کا کردار – امام الدین امامؔ

by adbimiras جون 21, 2021
by adbimiras جون 21, 2021 0 comment

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن

ملّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں

کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور

ملک ہندوستان جو ہمیں بے حد عزیز ہے اس پر انگریزوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ذریعے اپنا قبضہ جما رکھا تھا۔پنجاب سے افغانستان کی سرحدوں تک سکھوں کا بول بالا تھا۔ دہلی اور ہندوستان کا جنوبی حصہ مرہٹوں کی بدعنوانیوں اور فسادات سے بری طرح زخمی تھا۔ حتیٰ کہ سکھ، مرہٹے اور جاٹ ہندوستانی سیاست پہ ایک بدنما داغ کے مانند تھے۔ جن کا کام لوٹ ، مار، قتل و غارت گری اور فنون حرب و ضرب کے سوا کچھ نہیں تھا۔آئے دن دہلی کے گرد و نواح میں قتل و خوں ریزی کے واقعات  رونما ہورہے تھے۔

ملک کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کرانے اور انگریزوں کے چنگل سے چھڑانے میں ہمارے اسلاف نے بڑی قربانیاں پیش کی ہیں۔ انہوں نے اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر تن کے گورے اور من کے کالوں سے اپنے اس دیش کو آزاد کرانے میں اپنے تن، من، دھن کے ساتھ ساتھ اپنی جوانیوں کو بڑھاپوں میں تبدیل کیا اور ضعف کی کمزوریوں کے باوجود جہاد کا علم ہاتھ میں اُٹھا لیا۔ انہیں سرخیل مجاہدین آزادی کے خون کے قطروں کی وجہ سے آج ہم اس کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔اس جنگ آزادی میں علمائے اہلِ حدیث کی قربانیوں کوکبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، ان کے دلوں میں ملک کی محبت اس قدر موجزن تھی کہ زبان حال سے ہمیشہ یہ کہا کرتے تھے کہ   ؎

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے

ان مجاہدین کی جماعت میںسب سے اہم اور معتبر نام شاہ اسمٰعیل شہید دہلوی ؒ، سید احمد بریلویؒ،مولانا عنایت علی صادق پوری، مولانا ولایت علی صادق پوری، مولانا عبداللہ صادق پوری، مولانا عبدالکریم عظیم آبادی، مولانا نعمت اللہ ، مولانا احمد اللہ صادق پوری، مولانا عبدالرحیم صادق پوری، مولانا جعفر تھانیسری کے علاوہ سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں اہل حدیث علما ء و عوام جنگ آزادی کے ہر اول دستہ میں نظر آتے تھے۔ (یہ بھی پڑھیں جمیل اختر شفیقؔ کی شاعری  : ایک مطالعہ – امام الدین امامؔ )

ہندوستان کو انگریزوں سے آزاد کرانے کی باضابطہ کوشش شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ کے فتوے سے ہوا۔ جس میں انہوں نے ہندوستان کے ’’دارالحرب‘‘ ہونے کا فتویٰ صادر کیا، جس میں انہوں نے یہ بات کہی تھی کہ :’’قانون سازی کے سارے اختیارات عیسائیوں (انگریزوں)کے ہاتھوں میں ہے۔ مذہبی آزادی ختم ہو چکی ہے اور شہری آزادی سلب کر لی گئی ہے۔ لہٰذا ہر وہ شخص جو اپنے وطن سے محبت کرتا ہے۔ اس کے لئے لازم ہے کہ وہ انگریزوں کے خلاف اعلان جنگ کرے اور اس کو ملک بدر کردے۔‘ ‘چنانچہ اسی کے زیر اثر سید احمد بریلویؒ اور شاہ اسماعیل دہلویؒ نے اپنا قدم بڑھایا،جس کو انگریزوں نے وہابی تحریک کا نام دیاتھا۔اسی کی بات پر لبیک کہتے ہوئے چند نام نہاد ہندوستانی ، چند نام نہاد مسلمانوں نے بھی انگریزوں کی اس بات پر عمل کرتے ہوئے اس تحریک کو وہابی تحریک کے نام سے موسوم کیا اور اس کے متعلق غلط فہمیاں پھیلائیں۔اس طرح کی بے سر وپا باتوں کے جواب میں اردو ادب کے مشہور و معروف محقق و ناقد جناب پروفیسر عبدالواسع ،سابق صدر، شعبۂ اُردو، بی۔ آر۔اے۔ بہار یونیور سیٹی ،مظفرپورکا ایک اقتباس پیش کرتا ہوں۔ ملاحظہ فرمائیں  :

’’علمائے صادق پور کی تحریکِ اہلِ حدیث کو تحریک شیخ عبدالعزیز محدث دہلویؒ کے اس فتوے سے ملی جس میں ہندوستان کو دارالحرب قرار دے کر ملک سے انگریزوں کو مار بھگانے کے واضح اشارے تھے۔ چنانچہ سید احمد بریلوی ؒ اور شیخ اسماعیل ؒ نے علمائے صادق پور سے مل کر تحریک اہلِ حدیث کی بنیاد ڈالی۔ یہ ایک خالص اسلامی و دینی تحریک تھی جس کے اصول و ضوابط قرآن و حدیث سے اخذ کئے گئے تھے۔ اسی وجہ کر اس تحریک کو تحریک اہلِ حدیث نام دیا گیا۔ مگر مسلمانوں میں اس کی قدر و قیمت کم کرنے کی نیت سے انگریزوں نے اس کو وہابی تحریک کے نام سے شہرت دی۔ یہ محض اتفاق ہے کہ عرب میں اسی قسم کی تحریک محمد بن عبدالوہاب ؒنے چلائی تھی اور وہ بھی انگریز مخالف تحریک تھی ورنہ قرآن و حدیث کی تعلیمات کے علاوہ دونوں میں کوئی نسبت نہیں ہے۔‘‘

جناب پروفیسر عبدالواسع صاحب اپنے ایک دوسرے مضمون میں لکھتے ہیں کہ  :

’’مگر اجتماعی کوششوں میںسید احمد بریلوی کی تحریک جس کو بدنام کرنے کی نیت سے انگریزوں نے وہابی تحریک کا نام دیا۔ ایک ادبی تحریک میں تبدیل ہوگئی۔ اس کے تحت شیخ محمد اسماعیل شہید،عبدالرحیم صادق پوری وغیرہ نے تالیفات و تصنیفات کا ایک سلسلہ شروع کیا۔جن میں ہندوستانیوں کی زبوں حالی اور انگریزوں کی جارحیت کا بیان اشاروں میں ہوا ہے۔‘‘

(مضمون ’’پہلی جنگ آزادی کا تحریکی ادب‘‘از پروفیسر عبدالواسع)

درج بالا اقتباسات کی روشنی میں یہ بات بالکل روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ اس تعلق سے جو بھی غلط فہمیاں پھیلائی گئیں ہیں۔ ان ساری باتوں کی بنیادیں ہلتی ہوئی نظرآتی ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں انسانی زندگی پر موبائل کے منفی اور مثبت اثرات – امام الدین امامؔ )

مسلمانوں کا ایک باہمت اور حوصلہ مند طبقہ جب انگریزوں سے جہاد کرنے کے لئے بڑھا ۔جو ان مجاہدین کی کوششوں کی روشن مثال ہے لیکن اس طویل جنگ آزادی کی تاریخ اس وقت تک مستند اور مکمل نہیں ہو سکتی جب تک صوبۂ بہار کے محلہ صادق پور کے مسلم مجاہدین آزادی کے سرفروشانہ کاوشوں کا تذکرہ نہ کیا جائے۔ جن کی مذہبی، علمی ادبی بصیرت فکری و سیاسی دانش مندی سے پورے ہندوستان کو روشنی ملی اور انگریزوں کو ہندبدر کرنے کا جذبہ سامنے آیا جب سید احمد شہید ؒ نے بہار کا دورہ کیا تو بہارکے محلہ صادق پور کے مجاہدین کی تحریک آزادی میںقوت و استقامت پیدا ہوئی۔ان میں سب سے اہم نام مولانا ولایت علی و عنایت علی کا ہے۔جو اس کے اہم رکن تھے۔ اس مشن کی ترقی و سربلندی کے لئے ان کے بے نفسانہ جوش اور تحریک کی خدمت میں ان کی طرح طرح کی قربانیوں کو سر ولیم ہنٹر نے (William Wilson Hunter)۱۵؍جولائی۱۸۴۰؁ء سے ۱۹۰۰؁ء )بھی کھلے دل سے تعریف کی ہے۔

محلہ صادق پور (پٹنہ)مجاہدین آزادی کا مرکز رہا ہے،جب انگریزوں نے بنگال، بہار، اُڑیسہ کی دیوانی حاصل کر کے حکومت قائم کرلی تو پورے ملک میں زلزلہ آگیا، سراج الدولہ نے ملک کے عام شہریوں میں بھی آزادیٔ ملک کی تڑپ پیدا کر دی۔ اسی دوران کئی مسلم تنظیمیں آزادی کے لئے وجود میں آگئیں۔جس میں علمائے صادق پور کا سب سے اہم رول رہا، مولانا عبدالرحیم صادق پوری کوانگریزوں نے جزیرہ انڈومان میں بیس سال تک نظر بند رکھا ۔ مولانا احمداللہ نے بھی جزیرہ انڈومان میں دن رات قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیںاور وہیں اللہ کو پیارے ہو گئے۔مولانا ولایت علی اور مولانا عنایت علی بھی گرفتار کر کے پٹنہ لائے گئے ، جہاں ان کے اوپر پابندی عائد کر دی گئی کہ وہ پٹنہ سے باہر نہیں جا سکتے اور پولس سپرنٹنڈنٹ کی آفس میں روز حاضرہونا پڑتا تھا ، جیسے ہی یہ معیاد ختم ہوئی دونوں بھائی پھر سے اپنے مشن کو آگے بڑھانے میں لگ گئے اور مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے قدم کو جمائے رکھا ۔ اکثر ایسے مواقع پیش آئے جب کھانے کو کچھ میسر نہ ہوا تو درختوں کے پتّوں اور چھالوںکو کھاکر پیٹ کی آگ کو سرد کیا۔گرفتاریوں کا یہ سلسلہ شروع تھا۔ رانچی، ہزاری باغ، آرہ، بکسر کے قید خانوں میں مسلم رہنماؤں اور جانباز سپاہیوں کو ڈالاگیا۔انہوں نے اپنی جانیں قربان کردیں مگر عَلم حرّیت کو جھکنے نہیں دیا۔انگریزوں نے ان بزرگوں کے مکانات کو ضبط کر کے مسمار کر دیا۔ان کے اس محلے اور ان کے بزرگوں کی قبروں پر ہل چلائے گئے اور میونسپلٹی کی عمارت کھڑی کر دی گئی۔ یحییٰ علی کی پھانسی کی سزا منسوخ کرکے اس مجاہد کی داڑھی کاٹی گئی ۔ مولانا احمداللہ جن کے اوپر حکومت نے پچاس ہزار کا انعام رکھا تھا، ان دونوںنے اپنے وطن سے دور  ۱۸۸۲؁ء اور ۱۸۸۶؁ء میں جام شہادت نوش کیا لیکن مولوی عبدالرحیم صادقپوریؒ سزا کاٹ کر اپنے وطن واپس آئے۔جب مہاتما گاندی بہار آئے تو یہاں کے مسلم سرفروشوں نے ان کا پورے جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا۔اس کے بعد مظفرپوراور چمپارن کا سفر کیا، چمپارن سے ہی ستیہ گرہ کی پلاننگ ہوئی۔(یہ بھی پڑھیں بیکل اُتساہی کی نعتیہ شاعری – امام الدین امامؔ )

مولانا ولایت علی ۱۸۵۰؁ء میں اَستھانہ کے لئے عازم ہجرت کیا اور دہلی پہنچے یہاں انہوں نے جامع مسجد فتح پوری کے قریب ایک مکان میں قیام فرمایا اسی دوران وعظ کا سلسلہ بھی قائم رہا۔ اس مجلس میں بادشاہ بیگم زینت محل کے استاد مولانا امام علی اور دہلی کے مشہور اردو شاعر حکیم مومن خان مومنؔ(۱۸۰۰ء)بھی اکثر شریک ہوا کرتے تھے۔ ان سے متاثر ہو کر یہ دونوں مذکورہ حضرات نے ان سے بیعت لے کر حلقہ ارادت میں شامل ہو گئے۔ دہلی سے وہ اپنے منزل استھانہ پہنچ تو گئے مگر زیادہ دنوں تک زندگی نے وفا نہیں کی اور بالآخر ۵؍نومبر ۱۸۵۲ میں رحلت فرماگئے اور استھانہ میں ہی آخری آرام گاہ ہوا۔

پنجاب میں جب سکھوں نے مسلمانوں کا جینا دشوار کر دیا یہاں تک کہ مسلمانوں کو کھل کر اذان بھی دینے نہیں دیا جاتا تھا۔علمائے صادق پور نے سکھوں کی زیادتیوں اور انگریزوں کے جبر و تشدد کا بہ نظر غائر مطالعہ کیا اور اس سے مسلمانوں کو نجات دلانے کے لئے کمر باندھا۔اس جانب سب سے پہلے پیش قدمی کرنے والوں میں سید احمد بریلوی ہیں۔ صادقپور کے وہ علماء جو سید صاحب کے ہاتھوں پہ بیعت کی ان میں مولانا عنایت علی پہلے ہی مرید ہو چکے تھے۔سید صاحب کے قیام پٹنہ کے دوران ہی ان کے بھائی مولانا ولایت علی ، مولوی شاہ محمد حسین، مولوی احمداللہ ان کے چچا مولوی یحییٰ علی اور ان کے والد مولوی الٰہی بخش مع اہل و عیال مرید ہو کر سید صاحب کے ساتھ ہو لئے۔پھر اس کے بعد انہوں نے پورے محلہ صادق پور کے سارے خانوادے کو اپنا معتقد بنا لیا۔ سید احمد شہیدؒ  ۱۸۳۱ میں مقام بالاکوٹ پر اپنی شجاعت و بہادری کے باوجود شہید ہوگئے۔انہیں کے ساتھ شاہ اسماعیل دہلویؒ بھی شہید ہو گئے ۔شہید ملّت علامہ احسان الٰہی ظہیر ؒ کے الفاظ میں   ؎

کلیوں کو مَیں سینے کا لہو دے کے چلا ہوں

صدیوں مجھے گلشن کی فضا یاد کرے گی

لیکن جیسا اندازہ تھا اس طرح کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ گویا تحریک اہلِ حدیث کا اول دور  ۱۸۲۷ میں شروع ہوکر ۱۸۳۷ میں ختم ہوگیا۔محلہ صادقپور کے مجاہدین کی ہمت اورقربانیوں کو مولانا سید ابولحسن علی میاں ندوی ؒ نے کچھ اس انداز سے بیان کیا ہے کہ  :

’’اگر جاں نثاری و قربانی اور ہمت و جواں مردی کے وہ سارے کارنامے جو اس ملک کے جہاد حریت اور قومی آزادی کی تاریخ سے متعلق ہیں، ایک پلڑے میں رکھے جائیں اور اہلِ صادق پورکے کارنامے اور قربانیاں دوسرے پلڑے میں تو آخر الذکر کا پلڑا بھاری ہوگا۔ ‘‘

اگرچہ صرف محلہ صادق پور کے مجاہدین کی فہرست بنائی جائے تو ایک مکمل کتاب ہوسکتی ہے۔اس لئے میں اس سمندر میں غوطہ لگانے سے اجتناب کرتا ہوں۔

مولانا ابوالکلام آزادؒصحافت کے ذریعہ انگریزوں کے خلاف ماحول بنانے اور مسلمانوں کے لہو کو گرمانے میں برابرلگے رہے۔انہوں نے اپنے ’’الہلال‘‘ اور ’’البلاغ‘‘ ان دو رسالوں کے ذریعے مسلمانوں کو انگریزوں کے خلاف جنگ چھیڑنے اور ان سے آزادی حاصل کرنے کی ترغیب دی۔انگریز اس مرد مجاہد سے اس قدر خائف ہوا کہ مولانا آزاد کو جیل میں ڈال دیا۔ اسی دوران ان کی اہلیہ کا انتقال بھی ہو گیا۔ ان تمام تر مشکلات کے باوجود بھی مولانا کے پائے ثبات میں ذرا سی بھی لغزش نہ آئی۔ اس کے بعد  ۱۸۵۷؁ء سے ۱۹۴۷؁ء کے درمیان ہندوستان میں جتنی بھی جنگیں ہوئیں، تحریکیں بپا ہوئیں اور جتنی بھی کوششیں ہوئیں ہر جگہ اہلحدیث علما اور عوام پیش پیش نظر آتے ہیں۔تحریک آزادی ہند میں چند اہلحدیث علماء کرام کے نام قابلِ ذکر ہیں۔مولانا عبداللہ قصوری، مولانا محمد علی قصوری، مولانا محی الدین قصوری، مولانا محمد علی لکھوی، مولانا عبیداللہ احرار، شیخ الحدیث مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ،مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی،مولانا ابوالقاسم سیف بنارسی، مولانا ابوالقاسم محمد علی مئوی، مولانا نعمان مئوی،مولانا محمد احمد مدرس مئوی، مولانا عبداللہ غازی پوری،مولانا ادریس خان بدایونی،مولانا فضل الٰہی وزیر آبادی، مولانا عبدالرحیم عرف مولانا محمد بشیر، صوفی ولی فتوحی والا۔دہلی میں پنجابی اہلحدیث ، کلکتہ میں کپڑے والے اور لوہے کا کاروبار کرنے والے مدراس میںمحمد عمر، ۱۸۲۹؁ء میں مولانا محمد علی رامپوری ؒآئے۔بنگال میں مولانا عبداللہ الکائی،مولانا عبداللہ الباقی،مولاناغازی شہاب الدین وغیرہم کے علاوہ شمالی ہند میں بیجاپور کے علاقہ اور شہید ٹیپو سلطان کے دربار اور اس کے علاوہ علمائے اہلِ حدیث کے نام لینے سے میری گفتگو لمبی ہوجائے گی۔ اب اپنی بات کے اختتامی مرحلے میں آزادہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جناب پنڈت جواہر لعل نہرو کا وہ بیان جو انہوں نے محلہ صادق پور کے اہلحدیثوں کا جنگ آزادی میںجو کارنامہ ہے اس کے بارے میں کہا تھا ۔ملاحظہ فرمائیں  :

’’اگر پورے ہندوستانیوں کی قربانیوں کو ترازو کے ایک پلڑے میں اور علمائے صادق پور کی قربانیوں کو دوسرے پلڑے میں رکھا جائے تو علمائے صادق پور کی قربانیاں بھاری پڑیں گی۔‘‘

یہ ہیں ہمارے وہ اسلاف جن کے خون کا قطرہ قطرہ اس ملک ہندوستان کی آزادی و آبیار ی اورحفاظت میں لگا ہوا ہے۔ بلکہ کسی نے کہا تھا کہ اگر ہندوستان میں کسی پتھر کو اٹھایا جائے اس کے نیچے کسی کا خون ہوگا تو سب سے زیادہ اہلِ حدیث کا خون ہوگا ۔دوسرے کسی کا نہیں۔اپنی بات کو اس شعر پہ ختم کرتا ہوں کہ   ؎

خون دل دے کے نکھاریں گے رُخ برگ گلاب

مَیں نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

Imamuddin Imam

(Student JNU, New Delhi)

Muzaffarpur

Bihar (India)

Mob.- +91 62061 43783

imamuddin.muz@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
امام الدین امام
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آئرن لیڈی، فخر ہندوستان ، سکنڈ مدر ٹریزا محترمہ ڈاکٹر سیدہ مہناز وارثی – مظفر نازنین
اگلی پوسٹ
ٹیکنالوجی کی مدد سے اردو ادب کی تدریس – ساجد حمید

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں