Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد خالد اعظمی 

by adbimiras نومبر 24, 2024
by adbimiras نومبر 24, 2024 0 comment

 

یہ حقیقت بالکل واضح ہے کہ ملک کی موجودہ نظریاتی و مذہبی  سیاست کے بنیادی خدوخال برطانوی نوآبادیاتی دور کی پالیسی کے عین مطابق ہیں، اور وطن عزیز میں آج بھی مذہبی بنیادوں پر  سماجی تفریق کو سیاست کی بنیاد تصور کیا جاتا ہے۔ آج  ملک کی سماجی اور سیاسی صورتحال کچھ اس انداز پر گروہی تقسیم کا شکار ہے  کہ عوام تعلیم ، صحت، رہائش اور روزگار جیسے بنیادی مسائل سے لاتعلق ہوکر اسی منصوبہ بند حکمت عملی کاشکار ہوگئے ہیں جس میں  ہندوستانیوں کو ہندوستانیوں کا ہی دشمن بنادیا گیا ہے ۔  تقسیم اور تصادم کی بعینہ یہی سیاست  آج سے تقریباً ڈیڑھ سو برس قبل اس وقت بھی تھی جب سر سید  و شبلی اور  ان کے رفقاء نے نو آبادیاتی سیاست سے صرف نظر کرتے ہوئے  جدید اعلی تعلیم کے حصول کوہی مسلمانوں کے بنیادی مسائل کا حل قرار دیا تھا۔ شبلی اپنے  زمانے کے اعلیٰ تعلیم یافتہ مجتہد اور وقت کے نبض شناش ہونے کے ساتھ سرسید کی علمی تحریک سے کافی متاثر  تھے اور اسی طرح کی علمی تحریک اور علوم جدیدہ کے حصول کو مسلمانوں کے بیشتر مسائل کا حل سمجھتے تھے اور سر سید نے شبلی کو ان کے علم وکمال سے متاثر ہوکر انہیں اپنے  کالج میں عربی اور فارسی کا پروفیسر مقرر کیا تھا۔  شبلی نے اپنے وطن اعظم گڑھ میں جدید تعلیم کے فروغ کیلئے  علی گڑھ کے ہی طرز پر جب ۱۸۸۳ میں اسکول کی بنیاد ڈالی تو ان کا مقصد اور مطمح نظر بھی وہی تھا کہ جدید تعلیم کے ذریعہ قوم کی ذہنی و فکری پسماندگی کو دور کیا جائے۔

اس سے قطع نظر ایک  بنیادی سوال موجود ہے کہ کیا شبلی کا مطمح نظر صرف یہی تھا کہ  اسکول اور کالج کھول کر طلبہ کو امتحانی اسناد عطا کردی جائیں، یا ان کا مقصد تھا کہ علمی تحریک اور تجدید علوم و افکار کے ذریعہ قوم کی فکری تربیت کا بہتر انتظام کیا جائے جس کے ذریعہ حالات اور واقعات کا ادراک حاصل کرنے اور  عوام کی قوت فیصلہ کو صحیح سمت دینے کی سبیل پیدا کی جائے۔ شبلی ایک عملی جدو جہد کے ساتھ قوم کو ذہنی پسماندگی اور عملی پراگندگی سے نکال کر اعلی تعلیم کے ذریعہ ملک اور معاشرے میں ان کا کھویا ہوا وقار واپس  دلوانا چاہتے تھے ۔شبلی ایک مربوط حکمت عملی کے ذریعہ ملک میں جدید طرز کی اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے سر گرم عمل تھے جس کے ذریعہ مشرقی اور اسلامی علوم کے ساتھ ہی سائنس اور فلسفے کی تعلیم کو عام کیا جائے۔ آج مسلمانوں کے حالات اس سےکہیں بدتر ہیں جو شبلی کے وقت میں تھے، لیکن شبلی کی علمی تحریک کا تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ ان کے جانشینوں  نے تعلیم کے فروغ کے ذریعہ قومی وقار کی بحالی کے ان کےمنصوبے کو بروئے کار لانے کیلئے کبھی کسی سنجیدہ کوشش کا مظاہرہ نہیں کیا۔

یہ حقیقت ہے کہ  ملک کے اندر اور بطور خاص شمالی ہندوستان میں مسلمانوں کو تعلیمی اور معاشرتی ارتقاء کی بلندیوں پر لے جانے کیلئے جس کوشش اور عملی جدوجہد کی ضرورت ہے اس کے لئے خود مسلمانوں کے درمیان وقت اور حالات کے مطابق سنجیدہ حکمت عملی اور مناسب اقدام کی بے حد کمی ہے۔ اس وقت مسلمان تعلیم کے فروغ اور سماج میں علمی بیداری پیدا کرنے کے نام پر مختلف سطح کے نجی ملکیت کےادارے کھول کر انہیں تجارتی بنیادوں پر چلانے میں مصروف ہیں، جس میں بہتر تعلیمی سہولیات کے نام پر بچوں سے فیس کی شکل میں اتنا زیادہ پیسہ وصول کیا جاتا ہے جو ایک اوسط یا کم آمدنی والے سرپرست کے لئے ممکن نہیں ہوپاتا۔ دوسری طرف سرکاری امداد یافتہ اسکولوں میں تعلیمی اخراجات توکم ہوتے ہیں لیکن تعلیم و تربیت کا نظام اتنا فرسودہ ہو چکا ہے کہ وہاں طلبہ اور طالبات کی ذہنی افزودگی، علمی لیاقت اور شخصیت کے ارتقاء میں کوئی قابل ذکر تبدیلی بھی تقریباً عنقا ہے۔ ساتھ ہی ایک المیہ یہ بھی ہے کہ مسلمانوں کے زیر انتظام عوامی زمرے کے اداروں میں انتظامی چپقلش اور ذمہ داران کے درمیان انا اور ذاتی بغض عناد کی بنیاد پر جاری رہنے والے آپسی اختلافات اتنا زیادہ ہوتے ہیں کہ ادارے کی ترقی اور اس کامقصد ہی فوت ہوجاتا ہے۔ ان حقائق کی روشنی میں ہمیں شبلی کے خواب، ان کی جدوجہد اور قوم کی ترقی کیلئے ان کی کوششوں اور خدمات کا جائزہ لینا چاہئے تب ہی ہم موجودہ حالات کے تناظر میں شبلی کو ایک بہترین خراج عقیدت پیش کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔

علامہ شبلی علیہ الرحمہ کی پوری زندگی تعلیم کے میدان میں طویل مدتی منصوبہ بندی، نصاب و نظام میں تبدیلی اور اس کیلئے عملی اقدامات سے بھری پڑی ہے ۔ اس تبدیلی کے ذریعہ وہ مسلمانوں کے نظام تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنا چاہتے تھے تاکہ مسلمان اپنے وقت کے تقاضوں اور معاشرتی رجحانات کو سمجھنے کے اہل ہو سکیں۔ اپنے اس مشن کے فروغ اور مقصد کے حصول کیلئے انہوں بڑے پیمانے پر ملکی اور غیر ملکی دورے کئے، اسی دوران اعلیٰ پائے کی محققانہ تصنیفات بھی قلم بند کیں، ملکی اور غیر ملکی حکومتوں سے ایوارڈ اور تمغے بھی حاصل کئے تاکہ مسلمانوں میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کی تحریک کو طاقت ور بنیاد فراہم ہوسکے۔ لیکن اسے وقت کا المیہ کہا جائے یا  ان کے جانشیں ہونے کے دعویدار اداروں اور منتظمین  کا ان کے مشن کے تئیں غیر جانبداررہنے  کا ایک محتاط رویہ کہا جائے کہ اس وقت ان کے میدان کار کی جولان گاہ کا ہر ادارہ طرز کہن کو اپنانے یا اسی پر اڑے رہنے میں ہی عافیت سمجھتا ہے۔ اس وقت اعظم گڑھ میں  ان کے جانشین شبلی کالج اور اسکول تک ہی محدود ہو کر رہ گئے اور ان کو شائد اس بات کا احساس بھی نہیں رہا کہ علامہ شبلی اس کالج کو علم و تحقیق کی کن بلند پر لیجانے کے آرزومند تھے ۔ شبلی کی قومی حمیت، ملی خدمات اور ان کے علمی و عملی جد وجہد  کا فیض آج بھی پوری آب وتاب سے جاری ہے اور ان کی خدمات کا تذکرہ مسلسل کرتے رہنے سے نئی نسل کو بھی ایک نئے جوش اور جذبے کے ساتھ بزرگوں کی تقلید میں کام کرنے کا حوصلہ ملتا ہے، لیکن کیا اہل اعظم گڑھ میں کوئی ایسا ہے جو شبلی کےادھورے خواب کی تکمیل کا بیڑا اٹھا سکے۔ امر واقعہ ہے کہ شبلی اپنے وطن میں ایک ایسی عالمی یونیورسٹی کی تعمیر کے خواہش  مند تھے جو قدیم و جدید علوم کا صرف سنگم ہی نہ ہو بلکہ وہ علوم کا آب رواں ہو جس کے اندر اپنے راستے کے آنے والے ہر صحرا کو سیراب کرنے کی اہلیت اورصلاحیت ہو ۔ شبلی کے جانشین اگرچہ شبلی کالج کو ایک یونیورسٹی کا درجہ تو نہیں دلوا سکے لیکن یہ ادارہ علاقے میں جدید تعلیم کے فروغ کیلئے لگا تار پیش رفت کر رہا ہے امید ہے کہ شائد یہ ان کے مشن کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کا کسی حد تک سدباب کرسکے۔

شبلی کے مشن اور مقصد  کو جاری رکھنے کیلئے بس یہی کافی نہیں ہے کہ ہم سال میں ایک دفعہ ان کی برسی مناکر علامہ شبلی  کے تئیں اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو جائیں ۔ یوم شبلی کے موقع پر علامہ شبلی کے معتقدین اور ان کے علمی و فکری وارثین کی توجہ ان امور کی طرف لازماً ہونی چاہئے جو شبلی کی تمام ترعلمی تحریک اور ان کی زندگی بھر کی تگ وتاز کا بنیادی مقصد تھا۔ شبلی کی اپنے وقت کی ہر علمی تحریک میں شمولیت اور اس کی حوصلہ افزائی کا مقصد جہاں ایک طرف جدید تعلیم کا فروغ تھا وہیں دوسری طرف  جدید اصول ونظریات کو سامنے رکھتے ہوئے قدیم و جدید علوم پر مشتمل ایک مثالی نصاب کی تشکیل اور  ایسے تعلیمی اداروں کا قیام تھا جو مقامی زبان میں جدید طرز پراعلی تعلیم کو  فروغ دے سکیں ۔ اسی فکر کے ساتھ وہ  پوری زندگی قوم کی علمی و فکری سر بلندی کے لئے ہمہ تن مصروف رہے اور ان کی تمام تر سرگرمیوں میں  قوم کی ترقی کیلئے ان کا یہی وژن اور مشن ہر جگہ بالکل واضح نظر آتا ہے۔ اسکے حصول کےلئے انہوں نے اپنے کو صرف اعظم گڑھ یا نیشنل اسکول تک محدود نہیں کیا ورنہ وہ بھی سرسید کے طرز کا ادارہ  اپنے وطن میں کھول کر اسے ویسی ہی ترقی دےسکتے تھے لیکن شبلی کے پیش نظر اس سے کہیں اعلیٰ تر مقاصد تھے جس نے پوری زندگی انہیں ایک جگہ سکون سے بیٹھنے نہیں دیا۔ زمانے کے نشیب و فراز اور شبلی کی روز افزوں بڑھتی ہوئی قومی و ملی مصروفیات، علیگڑھ اور حیدرآباد کی ملازمت،  علمی و قومی ترقی کیلئے مختلف طرز کے اجلاس کا انعقاد،ان کی کامیابی کیلئے دور دراز کے  اسفار وغیرہ کئی ایسے عوامل رہے کہ شبلی کو اعظم گڑھ میں سکون کے ساتھ رہنے کا موقع ہی نہیں مل سکا اور ان کا نیشنل  اسکول ان کی زندگی میں بھی ترقی کی وہ منازل طے نہیں کرسکا جس کا شبلی نے خاکہ تیار کیا  تھا۔

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آزادی کے بعدکی نظمیہ شاعری کا اسلوب – ڈاکٹر مستفیض احد عارفی
اگلی پوسٹ
حکومت این سی ٹی دہلی : ڈائریکٹوریٹ آف آیوش نے اشوگندھا آگاہی مہم کے ساتھ 9ویں یوم آیورویدک کی تقریبات کامیابی سے مکمل کیں

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تاجدارِ قلم و قرطاس مولانا آزاد کا آزادی...

اگست 15, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں