Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب——گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

by adbimiras اپریل 26, 2021
by adbimiras اپریل 26, 2021 0 comment

دارالقضاء امارت شرعیہ مظفر پور کے سابق قاضی، مدرسہ اسلامیہ جامع العلوم مظفر پور کے سابق مہتمم، جامع مسجد پرانی بازار مظفر پور میں جمعہ کے امام و خطیب، استاذ الاساتذہ ، بہترین مقرر حضرت مولانا محمد یعقوب بن محمد قاسم علی بن احمدعلی نے ١٤/نومبر ٢٠٠٧ء  کوبعد نماز عصراپنےمکان واقع بنگھرا میں داعئ اجل کو لبیک کہا، وہ ١٦/جولائی ٢٠٠٤ء سے فالج کے زیر اثر صاحب فراش تھے، دوسرے دن بعد نماز عصر جنازہ کی نماز ان کے بڑے صاحبزادہ اور سہرسہ دارالقضاء کے معاون قاضی مولانا محمد یوسف قاسمی نے پڑھائی اور آبائی گاؤں بنگھرا کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی، جنازہ میں کم و بیش ایک ہزار لوگوں نے شرکت کی، پس ماندگان میں اہلیہ (جن کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوا ہے)کے علاوہ پانچ لڑکے اور پانچ لڑکیوں کو چھوڑا، سبھی شادی شدہ اور اپنے اپنے کاموں سے لگے ہوئے ہیں،لڑکے لڑکیوں کی صالحیت مولانا کے لیے صدقہ جاریہ ہے، ہزاروں شاگردوں کے علمی مشاغل اور اعمال صالحہ بھی ان کے لیے ترقی درجات کے کام آرہے ہوں گے ؛ کیوں کہ یہ بھی صدقہ جاریہ کی ایک  شکل ہے۔

مولانا محمد یعقوب صاحب کی ولادت ١٩٤١ء میں ان کے آبائی گاؤں بنگھرا، دلسنگھ سراۓ موجودہ ضلع سمستی پور میں ہوئی، ابتدائی تعلیم گاؤں کے سرکاری اردو مکتب میں پائی؛ لیکن طبیعت نہیں لگی تو ١٩٥٢ء میں مدرسہ امدادیہ دربھنگہ میں داخلہ کرایا گیا، وہاں مولانا نے مولانا عبد الرحیم اور مولانا عبد الحفیظ رحمھما اللہ سے کسب فیض کیا اور ابتدائی عربی سے ہدایت النحو تک کی تعلیم حاصل کی اس کے بعد ١٩٥٧ء میں دارالعلوم دیوبند تشریف لے گئے، کافیہ سے بخاری شریف تک کی تعلیم یہیں سے حاصل کی، علامہ فخر الدین صاحب رح سے بخاری شریف اور علامہ ابراہیم بلیاوی رح سے ترمذی شریف کا درس لیا، ١٩٦٢ء میں سند فراغت حاصل کرنے کے بعد امیر شریعت رابع حضرت مولانا منت اللہ رحمانی رح کے ایماء پر مدرسہ رحمانیہ یکہتہ موجودہ ضلع مدھوبنی چلے گئے اور تدریسی زندگی کا آغاز یہیں سے کیا، مولانا اختر الزماں صاحب مہتمم مدرسہ اسلامیہ جامع العلوم مظفر پورکی تحریک پر١٩٦٢ میں مدرسہ اسلامیہ جامع العلوم آگئے، ١٩٨٩ء میں نائب مہتمم پھر مہتمم بناۓ گئے۔

جامع العلوم میں دوران تدریس آپ کی صلاحیت، صالحیت کا چرچا عام ہوا، اور جب حضرت مولانا محمود عالم صاحب رح (م ١٤٠٨ھ) مدرسہ اسلامیہ جامع العلوم مظفر پورسے سبکدوش ہوکر اپنے وطن چلے گئے تو ضروت محسوس ہوئی کہ مظفر پور دارالقضاء کے لیے کسی دوسرے قاضی کا تقرر عمل میں لایا جائے ؛ چنانچہ حضرت امیر شریعت رابع مولانا منت اللہ رحمانی نوراللہ مرقدہ نے حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رح کے مشورہ سے ١٣٩٨ھ میں مولانا محمد یعقوب صاحب قاضی شریعت مظفرپور مقرر ہوئے اور درس و تدریس، وعظ و تبلیغ اور جامع العلوم کے کاراہتمام کو سنبھالتے ہوئے آپ نے ١٤٢٥ھ تک کار قضا کو بحسن و خوبی انجام دیا اور علاقہ میں دارالقضاء کی طرف اپنے معاملات و مقدمات کو لانے کی فضا بنائی، جس سے امارت شرعیہ کے کاموں میں بھی وسعت پیدا ہوئی۔

آپ کی نانی ہال بنگھرا ہی میں تھی، نانا کا نام گجراتی میاں تھا ، ١٩٦٣ء میں آپ کی شادی موضع کانچا ضلع سمستی پور

میں محمد رضی الدین صاحب (م ٢٠٠٤ء) کی دختر نیک اختر سے ہوئی، اس رشتہ میں اللہ نے بڑی برکت دی، اہلیہ مرحومہ نے فراخی، و تنگی، یسرو عسرہر حال میں آپ کا ساتھ دیا، جس کی وجہ سے پانچ لڑکے اور پانچ لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم وتربیت کا کام  انجام پذیر ہوا، اور آج سب بر سر روزگار ہوکر اچھی زندگی گذار رہے ہیں۔

مولانا رح اصلا درس و تدریس اور وعظ و خطابت کے آدمی تھے،وہ کتاب سازی سے زیادہ رجال سازی کے قائل تھےتصنیف و تالیف کی طرف انکی رغبت نہیں تھی، اس لیے مولانا نے اپنی کوئی تصنیف نہیں چھوڑی، صرف دوران درس حضرت مولانا فخر الدین صاحب رح کی بخاری شریف کی تقریر کو ضبط تحریر میں لانے کا کام کیا تھا، ان کے نامور صاحبزادگان اس مجموعے کو مرتب کرکے شائع کرادیں تو حضرت مولانا فخر الدین صاحب کے درسی افادات  بھی محفوظ ہوجائیں گے اور مولانا محمد یعقوب صاحب رح کی ایک تحریری یادگار بھی باقی رہ جائے گی۔ ( یہ بھی پڑھیں ترقی پسند شاعری اور مولانا سعید احمد اکبر آبادی – امیر حمزہ  )

مولانا مزاجاً، متواضع، بذلہ سنج اور ہنس مکھ انسان تھے، انہیں متون کی تفہیم اور عربی عبارتوں کی تشریح و توضیح میں خصوصی مہارت حاصل تھی، ان اوصاف کی وجہ سے ادق کتابوں کے سبق میں طلبہ کو خشکی کا احساس نہیں ہوتا تھا اور تقریریں زعفران زار ہوا کرتی تھیں۔ایک زمانہ میں مظفر پور کی مجلس میلاد کے وہ واحد مقرر تھے۔دور دراز کے جلسوں میں بھی ان کی اصلاحی تقریریں پسند کی جاتی تھیں۔

مولانا محمد یعقوب صاحب سے میری دید و شنید کب ہوئی، مجھے یاد نہیں ،غالب گمان یہ ہے کہ انہیں پہلی مرتبہ بنگھرا میں دیکھا تھا، میرا بنگھرا آنا جانا کثرت سے ہواکرتا تھا، اس زمانہ میں میرے مشفق کرم فرما حضرت مولانا خلیل الرحمٰن صاحب رح قابل پوری ویشالوی مدرسہ فیض العلوم میں استاذ تھے، بعد میں صدر مدرس بنے، میں نے ان کی توجہ سے ہی فوقانیہ اور مولوی  کا امتحان مولوی عبد الاحد صاحب کے قائم کردہ مدرسہ،  فیض العلوم سے دیا، میرا پچپنہ تھا اور طالب علموں کا بڑے سے گھلنا ملنا اس زمانے میں آج کی طرح نہیں ہوتا تھا، ایک فاصلہ بڑے چھوٹے کا چلنے پھرنے،اٹھنے بیٹھنے، بولنے چالنے میں رہا کرتا تھا، مولانا سے میری ملاقات یہاں ضرور ہوئی ہوگی؛ لیکن عمر اور منصب کے فاصلوں نے یہاں قربت کا موقع نہیں دیا،

مولانا اپنے بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے، مولانا مرحوم کے دو اور بھائی مفتی عبد الشکور صاحب سابق قاضی شریعت ضلع ویشالی نیزسابق استاذ مدرسہ احمدیہ ابابکر پور اور پروفیسر عبد الغفور شمس بھی اسی خاندان کے نامور فرزند ہیں، اس گاؤں کو شہرت دینے میں ان تینوں بھائیوں کی علمی رفعت اور عملی کاوش کا بڑا دخل ہے، اس عملی کاوش نے اس علاقے کو بدعات و خرافات، رسومات و اوہام اور جاہلانہ طور طریقوں سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کیا ، اب تو یہاں علماء کی بڑی تعداد ہے، ندوی قاسمی فضلاء بساط علم و فضل پر چھائے ہوئے ہیں؛ لیکن اس زمانہ میں صرف مولوی عبد الاحد صاحب رح کا قائم کردہ مدرسہ تھا جو علم کے چراغ کو روشن کر رہا تھا، بعد میں چراغ سے چراغ جلتے گئے اور یہ پورا علاقہ اب بقعہ نور بنا ہوا ہے۔

میں نے جب دیوبند سے فارغ ہو کر تدریسی زندگی کا آغاز کیا تو اس تعلق میں مزید استحکام ہوا، کیونکہ میں  دارالعلوم بربٹہ موجودہ ضلع سمستی پور میں پڑھاتا تھا ، مولانا خلیل الرحمٰن صاحب موسری گھراری چوک پر رہتے تھے اور بنگھرا وہاں سے قریب تھا، اس لیے موسری گھراری تو پابندی سے آتا اور بنگھرا گاہے گاہے حاضری ہوتی، اس آمد و رفت نے اس خاندان کے علمی وقار کے سلسلے میں میری رائے کو استحکام بخشا،دارالعلوم بربٹہ سے مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور ویشالی آیا تو یہاں حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب رح کے چھوٹے بھائی مولانا مفتی عبد الشکور صاحب استاذ تھے، میں نے یہاں بیس سال ان  کی رفاقت میں پڑھانے کا کام کیا، میری جتنی کتابیں اس زمانہ میں طبع ہوئیں سب پر نظر ثانی کا کام مفتی عبد الشکور صاحب نے ہی انجام دیا، واقعہ یہ ہے کہ میں نے ان کی ہمہ جہت صلاحیت سے اپنی تالیفات و تصنیفات میں جب تک وہاں رہا خوب فائدہ اٹھایا۔

بی اے میں فارسی آنرس رکھا تو لنگٹ سنگھ کالج میں پروفیسر عبد الغفور شمس فارسی کے استاد تھے، باضابطہ ان سے پڑھنے کی نوبت تو کم آئی، لیکن ان کی فارسی اور اردو شاعری نے کافی متأثر کیا، ان کی صلاحیت کے لوگ اب عنقاء ہیں۔

کہنے کا خلاصہ یہ ہے کہ میں نے اس خاندان کو بہت قریب سے دیکھا ہے، مجھے مولانا محمد یعقوب صاحب کی بے پناہ محبت ملتی رہی ہے؛ جب کبھی ہم لوگ جلسہ وغیرہ میں ایک ساتھ ہوتے تو وہ میرا حوصلہ بڑھاتے تھے۔

مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور سے امارت شرعیہ منتقل ہوا تو یہاں مولانا مرحوم کے صاحبزادہ مولانا مفتی محمد یوسف صاحب سے رابطہ ہوا، اسی طرح کہنا چاہیے کہ جس رابطہ کا آغاز مولانا محمد یعقوب صاحب اور ان کے برادران کے واسطے سے ہوا تھا اب وہ دوسری نسل تک پہونچ گیا ہے، اور یقیناً چراغ سے چراغ جلاتے رہنے کی جو روش مولانا محمد یعقوب صاحب رح نے چلائ تھی وہ آج بھی باقی ہے، اللہ کرے یہ سلسلہ قیامت تک دراز ہو، دراز ہوتا یہ سلسلہ حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب رح کے لیے صدقہ جاریہ ہوگا اور اس کا ثواب قیامت تک ان کو ملتا رہے گا، اس کے علاوہ مولانا کے صاحبزادگان جو نیک ہیں اور ان کے لیے دعا مغفرت کرتے رہتے ہیں، وہ بھی ان کو آخرت میں خوب کام آرہا ہوگا۔اللہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ وہ ان کے سئیات سے درگزر کرے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

ایں دعا از من واز جملہ جہاں آمین باد

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

نائب ناظم امارت شرعیہ بہار واڈیشہ و جھارکھنڈ

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

محمد یعقوبمفتی محمد ثنا الہدی قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہائے جمال احسن گیلانی بھی رخصت ہوئے – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں