Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین نعمانی سپولوی

by adbimiras فروری 22, 2022
by adbimiras فروری 22, 2022 2 comments

سال گذشتہ ( 2021ء) غم کا سال رہا، پوری دنیا اس سال کرونا جیسی مہلک بیماری میں مبتلا رہی ، اور امت مسلمہ نے نہ جانے کتنے علماء کو کھویا ، تقریباً ٢٠٠ سے زائد جید علماء کرام نے اس دار فانی کو الوداع کہا، اور اپنے مالک حقیقی سے جاملے ، اس طرح امت مسلمہ نے اپنے سایہ دار درختوں کو کھودیا ۔

ملک بھارت میں نہ جانے کتنے فسادات ہوئے ،  ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے،اور جبرا نئے قانون تھوپے گئے ، حکومت کے خلاف مظاہرے ہوئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا ملک شاہین باغ بن گیا، اسی درمیان کرونا نے ملک ہندستان میں انٹری ماری، اور شاہین باغ جیسی تحریک کو ملتوی کر نا پڑا، لیکن حکومت نے اپنے طرز عمل کو نہیں بدلا اور ظلم و زیادتی بر قرار رکھا، بالآخر ملک کے کسانوں کو اپنا  گھر چھوڑ نا پڑا، اور وہ آج بھی دھلی باڈر پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔

یہ تو عمومی رنج وغم ہے ، جس میں تمام لوگ شریک ہیں ، لیکن آج میں  2020 ء  کا اپنے اس غم کا ذکر کر نے جا رہا ہوں، جو میں شاید ہی زندگی میں کبھی بھول  پاؤں ، بات ٩ / جمادی الاولی ١٤٤٢ھ مطابق 25 / دسمبر 2020ء بروز جمعہ کی ہے، میں عشاء کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد کھانا کھا رہا تھا، اسی درمیان میرے چچازاد بھائی انصار کا مسکال کا میسج آیا( شاید موبائل میں نیٹورک نہیں تھا) جیسے ہی نیٹورک آیا، پھر گھنٹی بجی ، اس بار میر ے بہنوئی کا ریاض سے فون تھا ، میں نے فون ریسو کیا(فون اٹھایا)  سلام کلام کے بعد انہوں جو کہا ، اسے سن کر ہمارے ہوش اڑ گئے ، اور ایسا لگا جیسے پاؤں کے نیچے سے زمین کھسک گئی ، صورت حال یہ ہے کہ میرے فون کی گھنٹی بجی، اور میں نے دیکھا یہ میرے بہنوئی کا فون ہے (جو رشتے میں میرے پھوپھا زاد بھائی بھی ہیں) میں نے فون ریسو کیا (فون اٹھایا) سلام دعا کے بعد انہوں نے کہا ،ابو کے بارے میں کچھ حال احوال معلوم ہے، میں نے کہا جی الحمدللہ! آج عصر کے وقت والد محترم سے ویڈیو کال بات ہوئی ہے ،  تب انہوں نے کہا انکا انتقال ہوگیا ہے ، اتنا سننا تھا کہ میں ایک دم سکتے میں آگیا ، پاؤں لرز گئے ، آنکھ اپنی بصیرت کے باوجود تھوڑی دیر کے لئے اندھی ہو گئی تھی، گو یا آنکھوں میں روشنی ہی نہیں تھی ، مجھے ایسا محسوس ہو رہا تھا، گو یا میں زمین پر نہیں  ہوں ، میرے پاؤں تلے سے زمین کھسک گئی ہو، مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کیا کروں اور کیا نہ کروں، میں اپنے آپ کو سبنھالتےہو ئے گھر فون لگایا، (اسلئے کہ مجھے والد کے انتقال کا یقین نہیں آرہا تھا) لیکن فون ریسو نہیں ہوا، چونکہ پورا گھر  ماتم اور صدمے میں تھا ، چاروں طرف لوگوں کے رونے کی آوازیں گونج رہی تھیں ، ادھر میری بےقراری بڑھ رہی تھی، میں نے ایک لمحہ ضائع کئے بغیر اپنے گاوں کے ایک طالب علم محمد نعیم سلمہ کو فون لگایا ( واضح رہے کہ انڈیا کے وقت کے مطابق تقریباً ١١ / بج رہے تھے، ) نعیم سلمہ نے فون ریسو کیا ، سلام کے بعد میں نے اس سے کہا میرے گھر جاؤ  اور وہاں کے حال احوال سے مجھے آگاہ کرو (میں نے اسے اس بات سے بےخبر رکھا کہ،،،،،،،) چونکہ اس کا گھر میرے گھر سے چند فاصلے پر ہے ، پھر میں گھر فون لگایا اتفاق سے ریسو  بھی ہو گیا ، سب سے پہلے جو آواز ہمارے کانوں میں  گونجی وہ یہ تھی *” ابا وفات پاگئے "* ساتھ ہی رونے کی آوازیں گونجنے لگیں ، میں نے فون ڈسکنٹ کر دیا ، اسلے کہ میری ہمت پست ہو رہی تھی، بعد ازاں محمد نعیم سلمہ میرے گھر جاکر والد صاحب (رحمۃ اللّٰہ علیہ) کی زیارت کرائی ، اب میری بے چینی حد سے بڑھ گئی لیکن صبر و ضبط سے کام لیا ، فیصلہ خداوندی پر راضی رہا ۔

اپنے احباب اور محبین کو اس خبر سے با خبر کرنا مناسب سمجھا تو میرے دماغ میں یہ بات آئی  کہ ایسا طریقہ اپنایا جائے جس سے  ایک ہی  مرتبہ میں تمام احباب کو اطلاع ہو جائے لہذا میں نے فیس بک اور واٹس ایپ گروپ (فضلاء تعلیم الاسلام ) کا سہارا لیا اور آنا فانا یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ۔

جیسے ہی والد صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے وفات کی اطلاع فیس بک اور واٹس ایپ گروپ ( فضلاء تعلیم الاسلام) کے ذریعے احباب کو موصول ہوئی تو پھر کیا تھا ؟  احباب کے فون آنے شروع ہو گئے ، اور میں چند لوگوں کے علاوہ کسی سے گفتگو نہیں کر پایا ، اسلئے کہ میرے اندر گفت و شنید کی طاقت نہیں تھی، واضح رہے کہ یہ تمام کال ان احباب کے تھے ، جو سعودی میں مقیم ہیں ، چونکہ انڈیا میں اس وقت تقریباً ١٢ بج رہے تھے، اور تمام لوگ میٹھی نیند سورہے تھے ، لیکن ہماری نیند غائب ہوچکی تھی ، بھلا نیند کیوںکر آتی ، وہ سایہ دار درخت جن کی دعاؤں کی چھاؤں میں، میں میٹھی نیند سوتا تھا آج وہ خود خدا کی رحمت کے سائے میں سوگیا یعنی والد محترم ہمیشہ کے لئے داغ مفارقت دے گئے،اور اس فانی دنیا کو الوداع کہہ کر دار بقا کو کوچ کر گئے ،  میں  اشکبار آنکھوں کے ساتھ ذکر خدا میں مشغول ہو گیا، انکے لئے دعا ء مغفرت کرنے لگا ۔

*حدیت میں ہے کہ* :والدین کی وفات کے بعد ان کے ساتھ حسن سلوک کا طریقہ یہ ہے کہ:

1۔ انکے لئے رحمت کی دعا کی جائے

2  ۔ان کے لئے مغفرت و بخشش طلب کی جائے

3 ۔ان کے بعد ان کے وعدوں ( اور وصیت) کو پورا کیا جائے

4 ۔ اس رشتہ داری کو نبھایاجائے جو صرف ماں باپ کے تعلق کی وجہ سے ہو ۔

5 ۔ ان کے دوستوں کی عزت و تکریم کی جائے ۔

لیکن آنسو ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا ، ساتھ ہی میں نئی اور پرانی باتوں کے متعلق غور فکر کر نے لگا، میں سوچ رہا تھا کہ آج ہی والد صاحب ( رحمہ اللہ ) سے ویڈیو کال بات ہوئی، وہ بیمار تھے اور دوائی چل رہی تھی، لیکن چلنا پھرنا اور تمام امور انجام دے رہے تھے، جس دن ان کی وفات ہوئی جمعہ کا دن تھا انہوں نے غسل کیا ، جمعہ کی نماز اداکی ، کھانا سے فارغ ہونے کے بعد کھیت گئے اسلیئے کہ مزدور لوگ کھیت میں کام کر رہے تھے، واپس آنے کے بعد عصر کی اذان انہوں نے خود دی اور نماز عصر ادا کی عصر کے بعد میری بات ان سے ہوئی ویڈیو کال، وہ ہنستا اور مسکراتا چہرہ آج بھی میری آنکھوں میں قید ہے، انہوں نے مجھ سے پوچھا تمہاری طبیعت کیسی ہے، میں نے کہا الحمدللہ!

ہم خیریت سے ھیں، اسکے علاوہ بہت ساری باتیں ہوئیں ، انہوں نے یہ بھی پوچھا:

*تم کب آؤ گے ،* جیسا وہ اکثر پوچھتے تھے، میں کہتا کورونا کی وجہ سے تھوڑی مشکل ہے، ان شاءاللہ عنقریب گھر آؤنگا،   مجھے کیا معلوم تھا کہ آج جو یہ سوال ہم سے کر رہے ہیں، ہمارے آنے کے انتظار میں ہیں ، انتظار طویل اور زندگی چھوٹی ہو جائے گی ۔

۔۔۔کسی شاعر نے کہا ہے ۔۔۔۔۔

 

_آگاہ اپنی موت سے کوئی بشرنہیں

سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں_

مجھ سے گفتگو ہو نے کے بعد وہ بازار بھی گئے ، مغرب کے وقت واپس آئے ، مغرب کی اذان دیئے اور نماز سے فارغ ہوئے ، بعدازاں عشاء کی اذان اور نماز سے فارغ ہوئے ، کھانا نوش فرمائے ، دوا وغیرہ کھائے

اسکے  ایک ڈیڑھ گھنٹے بعد اچانک طبیعت خراب ہوئی ، حالت بگڑی اور مالک حقیقی سے جاملے ، اور میرا سایہ دار درخت ہمیشہ کے لیے دنیا سے رخصت ہوگیا۔

میں اسی خیالوں کی دنیا میں کھویا تھا کہ نہ جانے کب آنکھ لگ گئی ، حسب معمول 4,30 صبح  الارم کے بجنےسے میری آنکھ کھل گئی

علی الصباح جب میں خواب غفلت سے بیدار ہوا، تمام حاجات سے فارغ ہو کر  فجر کی سنت ادا کر کے جماعت کا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک موبائل کی گھنٹی بجی ، دیکھا تو استاذ محترم مولانا مفتی محمد احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم استاذ مدرسہ تعلیم الاسلام جامع مسجد شہر اعظم گڑھ کا فون تھا، (جو اس وقت بہار  و نیپال کے سفر پر تھے)لیکن گفتگو نہیں ہوئی، میں نے آڈیو ریکارڈنگ ارسال کیا کہ حضرت جماعت کا وقت قریب ہے،اور مصلی حضرات بھی موجود ہیں ، نماز بعد بات چیت ہو گی ( ان شاءاللہ)  حسب وعدہ نماز بعد گفتگو ہوئی،(انڈیا میں تقریباً ٨ بج رہے تھے) حضرت نے  صبر و شکر اور استقامت کی تلقین کی ، بعدہ مفتی فیضان احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم کا آڈیو ریکارڈنگ اور تحریری مضمون بھی دیکھنے کو ملا،  واٹس ایپ گروپ *فضلاء تعلیم الاسلام* پر تمام احباب کے مکتوب بھی آئے ہوئے تھے ،  بڑی ناشکری ہوگی اگر میں مولانامجیب الرحمٰن صاحب  اور مولانا صدام حسین نعمانی کا ذکر نہ کروں جو ہمارے غم میں برابر کے شریک رہے (اللہ تعالیٰ احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ، تمام مصیبتوں اور  پریشانیوں  سے محفوظ رکھیں) مولانا ابو بکر صاحب قاسمی نے وقت کی نزاکت کے مد نظر مختصر مگر جامع  تحریر ارسال فرمائی ، وہ مختصر مضمون آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرتا ہوں :

 

۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ باسمہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔

 

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

یہ دنیائےناپائدار  مرکز آمد و رفت ہے ، سوائےذات وحدہُ لاشریک لہ کے کسی کو دوام وبقا حاصل نہیں یہ بھی ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ جو رخصت ہونے والے سے جتنا زیادہ قریب ہوتا ہے اسے اتنا ہی زیادہ درد وغم،رنج والم کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مبتلی بہ ایسے پر آزمائش وقت میں صبر و ضبط اور استقامت کے دامن کو تھامے رکھتا ہے تو عنداللہ  ماجور و مثاب بھی ہوتا ہے لہذا بندہ ناچیز آں محترم کو اور جمیع اہل خانہ کو تعزیت مسنونہ پیش کرتا ہےاور مرحوم کے لئے اپنے مدرسہ میں ایصالِ ثواب کا بھی  اہتمام کریگا

دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، سیئات کو معاف فرما کر حسنات کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین

ابوبکر قاسمی استاذ مدرسہ فیض عام رسڑا بلیا یو پی

١٠/ربیع الثانی١٤٤٢

26دسمبر2020   )

 

ایسے نہ جانے کتنے مضامین تھے جسے میں پڑھ کر صبر و شکر کر رہا تھا ۔   الحمدللہ ! احباب کے انہیں مضامین نے مجھے سہارا دیا جس کے سہارے گویا مجھے نئ  زندگی مل گئی ہو۔

*تجہیز و تدفین*

 

والد صاحب رحمۃ اللّٰہ کا انتقال چونکہ رات  ہی میں ہوا تھا ، اب اگلا مرحلہ ان کے تجہیز و تدفین کا تھا، کیوںکہ آدمی کوکسی سے کتنی ہی  محبت کیوں نہ اسے یہ عمل کرنا ہی پڑے گا، یہی خدا کا حکم ہے،  جسم ایک امانت ہے ، امانت جس کی ہو اسے واپس کرنا ہی پڑے گا، یہی قدرت کا قانون ہے،

جنازے کی نماز کا وقت ظہر بعد متصل رکھا گیا، لوگوں کا کافی ہجوم تھا، جب کہ موسم سرما بھی جوان تھا ، ہمارے بچپن سے لیکر اب تک کی تاریخ میں کسی موقعہ پر یا کسی کے جنازے پر، مسجد میں  دو مرتہ جماعت نہیں ہوئی تھی  لیکن والد صاحب کے جنازے کے موقعہ پر دو جماعت کرنی پڑی، احباب کی جانکاری کے لئے بتا دیں کہ ہمارے گاؤں میں غیر مسلموں کی تعداد زیادہ ہے بنسبت مسلم کے، غیرمسلموں سے تعلقات بھی اچھے ہیں ، ہمارے کھیت کی دیکھ بھال کی ذمہ داری بھی اٹھاتے ہیں،(جب کہ انڈیا میں اس وقت حالات بہت خراب چل رہے ہیں ) والد صاحب کے انتقال سے تمام لوگوں کو برابر صدمہ ہوا، کیا مسلم کیا غیرمسلم، تمام لوگوں کی آنکھیں اشکبار تھیں، جس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب رح بلا تفریق مذہب و ملت  تمام لوگوں کی مدد کرتے تھے، والد صاحب کی موجودگی تمام لوگوں کے لیے کارآمد تھی، والد صاحب ایک سایہ دار  درخت کے مانند تھے ، جن سے تمام افراد فیضیاب ہو تے تھے، یہی وجہ تھی کی تمام گاؤں والے غمزدہ تھے،  بہر حال والد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے کی نماز بعد ظہر ادا کی گئی ، اور ہزاروں لوگوں نےاشکبار آنکھوں کے  ساتھ والد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو سپردخاک کیا۔

اللهم اغفر له وارحمه

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ بنکویؒ) : اُم عبداللہ بنت مولانا محمد الیاسؒ بارہ بنکوی
اگلی پوسٹ
نبوت ورسالت کاسلسلہ ختم ہوچکا ہے اب قیامت تک کوئی نبی اور رسول پیدا نہیں ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

جنوری 19, 2022

2 comments

Minhajuddin Nomani فروری 22, 2022 - 1:51 شام

ماشاءاللہ

اس مضمون کو ادبی دنیا میں شایع کرنے کے لئے ہم ادبی دنیا کے تمام احباب کے شکر گزار ہیں۔

Reply
Minhajuddin Nomani مئی 13, 2022 - 7:15 شام

اللّٰہ ادبی میراث کے تمام ممبران کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں