Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

بڑے پیرصاحب کی تعلیمات اور اِنسانی معاشرہ – ڈاکٹر جہاں گیرحسن مصباحی

by adbimiras نومبر 23, 2021
by adbimiras نومبر 23, 2021 0 comment

اس میں دورائے نہیں کہ اللہ رب العزت نے انسان کی بہترین صورت میں تخلیق فرمائی اور دنیا کی شکل میں اُسے ایک خوب صورت پناہ گاہ عطا فرمایا، لیکن انسانوں کی نادانی ،حرص وہوس اورخودغرضی نےآج پوری انسانی برادری کی مٹی پلیدکرکے رکھ دی ہے۔انسانوں نے اپنی شکل وصورت کی نورانیت کو غائب تو کیاہی ہےاس کے ساتھ اپنے کرداروعمل سے پوری انسانی برادری کو بھی تباہ وبربادکرکے رکھ دیا ہے۔نتیجے کے طورپر آج انسانی برادری کا ہرفرد، خواہ چھوٹاہویابڑا،امیرہویاغریب سب کے سب چین وسکون کی دولت سے محروم نظرآتے ہیں۔

اب سوال یہ ہے کہ اس کے پیچھے کیاراز ہے کہ آج کاانسان ہر لحاظ سے ترقی یافتہ ہے،چاند پر کمندیں ڈال رہا ہے،سمندر میں تیررہاہے ،ہواؤں پر حکومت کررہا ہے ،پھر بھی وہ چین وسکون کے لیے ترس رہا ہے؟ہمارے خیال میں اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ انسانوں نے اپنی فطرت سے بغاوت کرلی ہے، اپنی محبت وعداوت کا معیاربدل لیاہے،حسد وکینہ جیسی مہلک بیماریاں اپنے اندر پیدا کرلی ہے اوردولت وثروت کی اندھی محبت نے اُن کے شعورواِحساس کو چھین لیا ہے،جب کہ اِس کے برخلاف کسی بھی قوم وبرادری کاانسانی خوبیوںسے متصف ہونا انتہائی ضروری ہےتبھی وہ ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کرسکتاہے اور اِنسانی معاشرے کی اصلاح وفلاح میں کوئی تعمیری کردار اَدا کرسکتاہے ورنہ نہیں۔

موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو دنیا میں شاید ہی کوئی ایسی قوم ہوجو محبت وعداوت کے صحیح معیارپر قائم ہو،حسد وکینہ جیسی جان لیوا بیماری سے پاک وصاف ہو، یا پھر دولت وثروت کی اندھی محبت میں انسانیت کا قتل نہ کررہا ہو،ورنہ بیشترقوم ان بُرائیوں میں سرسے پاؤں تک لت پت ہے، اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہرقوم اسی میں فخر بھی محسوس کررہی ہے،جب کہ یہ تمام باتیں جس بھی قوم کے اندر پائی جائیں اُس کے لیے چلّو بھرپانی میں ڈوب مرنےکے برابر ہے۔ان خرابیوںمیں بالعموم ہرمعاشرہ اوربالخصوص ہندوستانی مسلم معاشرہ کچھ زیادہ ہی مبتلاہے۔آئیں ان بیماریوں سے نجات پانے کا صحیح اور آسان حل محبوب سبحانی سیدناشیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہٗ کی تعلیمات کی روشنی میں تلاش کریں جنھیں دنیا ’’بڑے پیرصاحب ‘‘ کے نام سے بھی جانتی اور پہچانتی ہے۔

محبت وعداوت کامعیار:ایک انسان کس بنیادپر دوسرے انسان سے محبت کرے اور کس بنیاد پر دشمنی ، کیوںکہ محبت وعداوت بھی دنیوی اوردینی دونوںمعاشرے میںکامیابی کا ایک اہم حصہ ہے،اگر محبت وعداوت رکھنے میں توازن( Balance) نہیں تو ممکن ہے کہ اچھے کاموں کے باجود انسان فوزوفلاح کی خوشبو سے محروم رہ جائے۔چناںچہ محبت وعداوت کی بنیادکی نشاندہی شیخ عبدالقادر جیلانی فرماتے ہیں:’’جب تو اپنے دل میں کسی شخص کی محبت یا عداوت پائے تو اس شخص کے اعمال کتاب وسنت کی کسوٹی پر پرکھ،اگر وہ اعمال کے لحاظ سے کتاب وسنت کا مخالف ہے تو تو صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دوستی ومحبت پر خوش رہ۔ لیکن اگر اس کے اعمال کتاب وسنت کے مطابق ہیں پھر بھی تو اسے دشمن سمجھتاہے تو تو نفسانی خواہشات میں گرفتار ہے اور اپنے ذاتی اغراض کے لیے دشمنی رکھتا ہے۔اس بغض وعداوت کی وجہ سے تو اس پر ظلم کررہاہے اور اللہ و رسول کے فرمان کی مخالفت کررہا ہے جو ایک جرم ہے،اس لیے اپنے اس بغض وعداوت سے بارگاہ الٰہی میں توبہ کراور اللہ سے خود اس کی اور اس کے نیک بندوں اور صالحین کی محبت کا سوال کر۔اسی طرح جس شخص سے تو محبت رکھتاہے اس کے افعال وکردار کتاب وسنت کی روشنی میںپرکھ،اگراس کے اعمال کتاب وسنت کے مطابق ہیں توبے شک اس سے محبت رکھ اوراگر اس کے اعمال کتاب وسنت کے خلاف ہیں توتو اسے دشمن جان! تاکہ تیری محبت ودشمنی محض خواہشات نفسانی کے تابع ہوکرنہ رہ جائے، کیوںکہ تجھے اس کی مخالفت کا حکم دیاگیاہے:’’نفسانی خواہش کے پیچھے نہ بھاگ،کیوںکہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بہکادےگی۔(سورۂ ص:26،فتوح الغیب،مقالہ:31)

بےشک اِس گفتگو کے مخاطب بالخصوص مسلمان ہیں لیکن اِس کے پردے میں تمام مذاہب کے ماننے والوں سے خطاب کیا جارہاہےکہ کسی بھی مذہب کا ماننے والا انسان ہواَگروہ محبت وعداوت کے مذہبی اور دینی اصول ومعیار کو ملحوظ رکھتاہے تویقیناًوہ بہت ساری ملکی اورمعاشرتی آفتوں سے محفوظ رہ سکتاہے۔یعنی آپس میںمحبت ودشمنی کی بنیاد اَچھائی اوربُرائی پر رکھنی جانی چاہیے نہ کہ ذات پات اور قوم وبرادری کے نام پر۔جیساکہ آج کل اِس کا چلن ہندوستانی معاشرے میں بڑے پیمانے پر ہے۔

حسد وکینہ ایک بیماری :آج کل انسانوں کے درمیان حسد، کینہ دشمنی اور جلن جیسی بیماریاں عام ہیں،اورنہ چاہتے ہوئے بھی انسان اس بیماری کے شکار ہورہے ہیں،جس کا نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ انسان نہ ملکی سطح پر مطمئن ہے اور نہ ہی سماجی اعتبار سے پُرسکون ۔ چناںچہ حسد وکینہ سے دوری اختیار کرنےپر زور دیتے ہوئے بڑے پیرصاحب فرماتے ہیں:’’کیا وجہ ہےکہ میں تجھے اپنے ہمسائے اورپڑوسی سے حسد کرنے والا دیکھتا ہوں؟ تو اُس کے خوردونوش، لباس ومکان،زن و مال اوراللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی ہوئی دوسری نعمتوں سے جلتاہے۔ تجھے علم نہیں کہ حسدایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو ایمان کو کمزور، مولیٰ کی بارگاہ سے دور اوراللہ کی نافرمانی کا باعث بن جاتی ہے ۔کیاتونے حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نہیں سناکہ حاسدمیری نعمتوںکے دشمن ہیں اورحسد، نیکیوںکو اِس طرح کھاجاتاہے جیسے آگ لکڑی کو۔اے مسکین !تو اُس کی کس چیزپر حسدکرتا ہے؟اُس کی قسمت پر یا اپنی قسمت پر؟ اگر تواُس کی قسمت پر حسدکرتاہے تو وہ اللہ کی طرف سے عطاکردہ ہے، فرمان باری تعالیٰ ہے:ہم نے اُن کے درمیان اُن کے جینے کا سامان دنیا کی زندگی میں تقسیم کر دیا۔ (سو رۂ زخرف:32)گویا ایک ایسے شخص پرجو اللہ تعالیٰ کی نعمتوںپر صابر وشاکرہے، حسد وکینہ کے ذریعے ظلم کا ارتکاب کررہا ہے ۔خود ہی غورکروکہ تجھ سے زیادہ ظالم،بخیل،احمق اورکم عقل کون ہے؟اگرتو اپنے تقدیرونصیب پر حسدکررہاہے تو یہ اُس سے بھی زیادہ جہالت اور نادانی ہے،جان لے کہ تیرا حصہ غیر کوکبھی نہیں دیا جائے گا، کیوںکہ اللہ پاک کافرمان ہے:’’میرافیصلہ بدلتا نہیں اور نہ میں بندوںپر ظلم کرتا ہوں۔‘‘(ایضاً، مقالہ:37)

شاید ہی کوئی ملک اور معاشرہ ہوجوحسد اورکینے کی مار سے بچ گیاہو۔بالعموم پوری انسانی برادری اور بالخصوص پورا ملک ہندوستان حسدوکینے کی قہر کا شکار ہے۔ ایسے ماحول میں بڑے پیر صاحب کی تعلیمات کی اہمیت وضرورت اور بھی دوچندہوجاتی ہے ،تاکہ مذہبی،ملکی ،معاشرتی اور ذات برادری کے نام پرلوگوں کے دلوں میں جو حسد وکینہ گھرکرچکاہے اُس سے ملک ومعاشرے کو نجات ملے اور پوری انسانی برداری حسداورکینے جیسی ناپاک چیزوں اور بُری بیماریوں سے محفوظ رہے۔

مال وزر کی خرابی: مال ودولت ایک ایسی چیز ہے جوہر کسی کواَچھی اوربھلی معلوم ہوتی ہے۔ مگر یہ اسی وقت بہترہے جب فرائض اور واجبات(دینی ومعاشرتی ذمہ داری) کی ادائیگی میں کوئی رکاوٹ نہ ہو، اگریہ دولت،بندہ کو عبادت سے روکے اور اللہ تعالیٰ کی محبت دل میںنہ آنے دے، توپھریہ کسی مصیبت سے کم نہیںبلکہ اِس بات کاخوف ہےکہ اُس کی وجہ سے کہیں کوئی وبال اور مصیبت نہ آجائے۔ اِس تعلق سے تنبیہ کرتے ہوئے بڑے پیر صاحب فرماتے ہیں:’’گر اللہ تعالیٰ تجھے مال ودولت عطافرمائے اور اُس کی وجہ سے تواللہ تعالیٰ کی عبادت سے منھ پھیرلے تو دنیاوآخرت میں اللہ تعالیٰ اُس کو تیرے لیے حجاب بنادے گااورممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ تجھ سے دولت وثروت بھی چھین لے اور تیری حالت بدل ڈالے… اوراَگر تو نے مال کو عبادت الٰہی کے فرائض کی بجاآوری میں رکاوٹ نہ بننے دیاتو وہ مال ہمیشہ کے لیے تجھے بخش دیاجائے گا ، اس میں سے ذرہ برابربھی کمی نہ ہوگی اوروہ مال تیرا خادم اورتو اپنے مولیٰ تبارک وتعالیٰ کا خادم ہوگا۔چناںچہ دنیامیں تونازونعم کی زندگی گزارےگا اور آخرت میں بھی ہمیشہ کے لیے جنت اوراعزازی طورپر صدیقین، شہدا اَور صالحین کی رفاقت حاصل رہے گی۔ (ایضاً، مقالہ:12)

القصہ!مال وزر کی ہوس نے انسان کو اِس قدر اندھابنادیاہے کہ مقدس رشتوں کی پامالی اور اِنسانی برادری کاقتل آج عام بات ہوگئی ہے۔ساتھ ہی مال وزر کی چاہت و طلب نے لوگوں اِتنابدحواس کردیاہے کہ لوگ یہ بھی بھول بیٹھے ہیں کہ ایک عظیم ترین ہستی بھی ہے جس نے ساری چیزوں کوپیدا کیاہے اور اُس عظیم ہستی کی مرضی کے بغیر ایک پرندہ بھی پر نہیں مارسکتاہے۔لہٰذامال وزر اَوردولت وثروت کی ہوس رکھنے والوں کے لیے بڑے پیر صاحب کا یہ فرمان تازیانۂ عبرت ہے کہ مال ودولت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مذہبی اور معاشرتی ذمہ داریوں کو بھی ملحوظ رکھیں۔یہ وہ قیمتی باتیں ہیں جنھیں اپناکر  انسانی برادری ہرعہد اَورہرز,مانے کامیابی حاصل کرجاسکتی ہے ۔

 

(ایڈیٹر ماہنامہ خضرراہ،الہ آباد)

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
انجمن ترقی اردو دہلی  کے زیر اہتمام اور  غالب انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے یوم ذوق کا انعقاد
اگلی پوسٹ
اردو میں تدریس، آموزش اور آزمائش : مسائل اور امکانات – ڈاکٹر صفدر امام قادری

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں