Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

by adbimiras اپریل 4, 2023
by adbimiras اپریل 4, 2023 0 comment

جمل نگر پھر سے سجایا جا رہا تھا، مارچ کا مہینہ تھا ، جھکَّڑ جیسی تیز ہوا وقفے وقفے سے چل رہی تھی۔ سیمر کے درخت سے بچی کُھچی پرانی سوکھی پتیاں ٹوٹ ٹوٹ کر کہیں کہیں زمین پر اس طرح گر رہی تھیں گویا اپنی عاجزی اور بے بسی کا ثبوت پیش کر رہی ہوں، تو کہیں ہوا کے دوش پر ننھی کلیاں ایسے جھوم رہیں تھی گویا سارا زور اپنے کھِل جانے پر صرف کر رہی ہوں، ذرا سے کھِلے ہوئے کلیوں کے گُچھے ہلکے ہلکے نیم گلابی مسکراہٹ کے ساتھ ڈول رہے تھے۔ ہلکی لالی میں ڈوبے ہوئے پھول ہوا کے جھونکوں پہ خوشی سے ایسے جھوم رہے تھے گویا اپنی جوانی کے پورے شباب پر اِٹھلا رہے ہوں ۔ پھولوں سے پھوٹتے ہلکے سبز رنگ کے کونپل اور ان کا ساتھ دیتی نئ ہری پتیاں ہوا کے زور پہ ایک دوسرے سے ٹکرا کر زندگی میں نئ روح ، نئی روشنی ، نئی امید اور نئے جذبوں کا راگ الاپ رہی تھیں ۔

بارش کی بڑی بڑی اِکّادُکّا بوندیں زمین پر پڑنے لگیں ۔۔۔۔ ماں اجمل بتا رہا تھا اس کے ماسٹر صاحب بچوں کو بتا رہے تھے کہ جنگلات اور پیڑوں کی زیادہ کٹائی کی وجہ سے زمین میں خطرناک بدلاؤ ہو رہا ہے ۔ کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ آنے والے وقت میں موسم کی حالت کیا ہوگی ۔ لو آج کا ہی دیکھ لو نا کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے تیز دھوپ تھی اور اب کیسے بادل چھائے ہوئے ہیں،  اور مارچ کا مہینہ بھلا کہیں برسات کا مہینہ ہوتا ہے؟ ، میں نے تو دادی اماں کو کہتے ہوئے سنا تھا کہ جولائی اگست کا مہینہ برسات کا مہینہ ہوتا ہے۔ اجمل لگاتار بولے جا رہا تھا۔۔۔۔۔

اچھا باتیں کم کرو اور جاؤ جاکر آنگن میں سوکھ رہی ساری لکڑیاں اکٹھی کرو ورنہ بھیگ گئیں تو رات کا کھانا پکانا مشکل ہو جائے گا ، ساجد کی ماں نے فکرمند ہوتے ہوئے کہا۔

اچھا ماں جا رہا ہوں ۔۔

ساجد دوڑ کر آنگن میں پہنچ گیا ، لکڑیاں سمیٹ کر جلدی جلدی بوری میں بھرنے لگا ،گوپال اور اجمل بھی اُچھلتے کُودتے ، گاتے بجاتے وہاں آپہنچے

بادل آۓ ، بادل آۓ۔۔۔۔۔

نیارے نیارے،پیارے پیارے۔۔۔۔۔

کالے کالے،بادل آۓ۔۔۔۔۔

ارے ساجد آؤ نا تم بھی ہمارے ساتھ کودو ،جھومو اور خوشی سے گاؤ گوپال نے کہا اور پھر ۔۔۔۔۔۔

نیارے نیارے ،پیارے پیارے۔۔۔‌۔

بادل آۓ ،بادل آۓ۔۔۔۔۔۔

ہمممم ۔۔۔۔ ساجد نے جلدی جلدی لکڑیاں سمیٹے ہوئے بے دلی سے کہا۔

"کتنا اچھا ہے نا۔۔۔ اجمل اور ساجد کے گھر گَیس ہے انہیں کبھی لکڑیوں کا بوجھ نہیں اٹھانا پڑتا ہے ، نا ہی ان کی ماں کو بار بار چولہے کو پھونک مارنے میں اپنی پھولتی سانس اور آنکھوں کا نذرانہ پیش کرنا ہوتا ہے ۔ ہمیں تو سرکار نے بِن پیسے کا گیس چولہا دیا بھی تو بھلا اس سے ہمارا کیا فائدہ ہوا ؟ ، گَیس کا دام بڑھا کر اتنا زیادہ کر دیا کہ اس کو ہر مہینے بھروانا ماں کے لئے مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ۔ ماں کی سِلائی کے سارے پیسے تو اس مہنگائی کے دور کی مہنگی دواؤں میں ہی کَھپ جاتے ہیں ۔ کل عید کا بھی دن ہے ، ماں نے میری وجہ سے اپنے لئے کپڑے  نہیں خریدے ۔ میں نے کل ان کو اجمل  کی ماں سے کہتے ہوئے سنا تھا کہ اگر وہ اپنے لئے کپڑے خرید لیتی تو میرے کپڑے کے لئے پیسے نہیں بچتے -” ساجد من ہی من میں سوچ رہا تھا ، اس کا چہرہ روہانسا ہوگیا۔

ارے ساجد کیا سوچ رہے ہو جلدی جلدی سمیٹو ۔ اجمل کی آواز پر وہ چونکا اور اپنے آنسوؤں کو چھُپاتے ہوئے کہا۔۔۔۔

وہ ہ ہ کچھ چھ نئی ۔۔۔۔

بس ایسے ہی ۔۔‌‌۔

بےفکری اور ہنسنے کھیلنے کی عمر میں حالات نے اس کو کتنا حسّاس اور فکرمند بنادیا تھا۔

بس بس ۔۔۔ گوپال ! گانا بعد میں آؤ پہلے ہم دونوں مل کر جلدی جلدی لکڑیاں اٹھانے میں ساجد کی مدد کرتے ہیں پھر تینوں مل کر خوشی سے گائیں گے ، اجمل نے کہا ۔

أجمل خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ خوش مِزاج ، نرم دل اور ہمدرد دوست تھا۔گوپال کو أجمل کے خلوص نے ہی دوستی کے رشتے میں باندھا تھا ۔گوپال اب بہت مخلص ہوگیا تھا، ساجد کے ساتھ بھی اس کی ہمدردی دن بدن بڑھتی جارہی تھی ۔ ساجد ان دونوں کے بارے میں سوچتا تو اس کی اداسی کم ہوجاتی اور اس کا حوصلہ بڑھ جاتا تھا۔

بادل چَھٹ چکے تھے، دھوپ نکل آئی تھی، لیکن تینوں دوست ایک ساتھ خوشی سے اس طرح اُچھل کود کر رہے تھے گویا رِم جِھم برستی بارش میں تیز ہوا کے جھونکوں پر جھوٹے بڑے ہر قد اور ہر قسم کے درخت لہلہاتے اور بَحال ہونے کا ثبوت پیش کرتے ہیں ۔

شام ہونے تک تینوں دوست کھیلتے رہے۔ جب اپنے اپنے گھر جانے لگے تو أجمل نے ساجد سے کہا۔۔۔ دیکھو ساجد! اب کی بار کوئی بہانہ نہیں چلے گا ، سورج ڈھلنے کے بعد تمہیں میرے گھر آنا ہے۔

ہاں ساجد ! آج ہم تینوں مل کر ایک ساتھ عید کا چاند دیکھیں گے ، کل نئے کپڑے پہن کر عید گاہ جائیں گے، سیوئیاں کھائیں گے ، میلے میں تو برگر، آلو ٹِکّی ،آئس کریم، پاپڑ اور بہت ساری چیزیں ہونگی۔ میں تو مُنّے کے لئے بھی کھلونے لاؤنگا گوپال نے خوشی سے اچھلتے ہوئے کہا ۔

ساجد کی آنکھوں کے سامنے چُولہے کے سامنے بیٹھی ماں کا چہرہ پِھر گیا اور مَمتا سے بھری وہ آنکھیں جن کے رنگ کو چُولہے کے زہریلے دھوئیں کے اثر سے آنکھوں میں اُمنڈتے پانی نے دھندلا کر دیا تھا ۔ لیکن ان آنکھوں سے بہتا ہوا دھوئیں دار پانی دیکھ کر اس کو ایسا محسوس ہوتا گویا  اُن آنسوؤں سے بھی وہ اپنی مَمتا کا اظہار کر رہی ہو ۔

زیادہ سوچو نہیں ، یاد سے آجانا اجمل نے تاکید کرتے ہوئے کہا ۔

ساجد نے گھر کے اندر آتے ہوئے خوشی سے ماں سے پوچھا ” ماں ” اجمل اور گوپال نے چاند دیکھنے کے لئے بلایا ہے ، کیا تم بھی میرے ساتھ چاند دیکھنے چلوگی ؟؟

ماں نے ساجد کی پیشانی کو چوم کر اپنے بازوؤں میں سمیٹتے ہوۓ کہا ،

بیٹا ! مجھے چاند دیکھنے کے لئے کہیں اور جانے کی بھلا کیا ضرورت؟، میرا چاند اور میری زندگی کی ساری خوشیاں تمہاری خوشیوں سے وابستہ ہیں ۔

بابا۔۔۔

کاش۔۔۔

کاش بابا اس عید پر بھی زندہ ہوتے،اگر وہ زندہ ہوتے تو ماں کے لئے کپڑے لاتے ،سیوئیاں لاتے ،مجھے  بہت سارے پیسے دیتے ۔ میں بھی اجمل اور گوپال کی طرح برگر اور آئس کریم کھاتا ، کھلونے خریدتا ،بابا کے ساتھ خوشیاں مناتا ۔ ساجد رات بھر سوچتا رہا ،آنکھ سے آنسو بہتے رہے ۔ بہتی آنکھوں میں نیند نے کب پناہ لی اسے خبر بھی نہیں ہوئی ۔

اگلی صبح آنکھ کھلی تو  دیکھا، سب کچھ بدلا ہوا تھا ۔ آج واقعی عید کا دن تھا ۔ ایک ایسی عید کا دن ، ایک ایسی خوشی کا دن جس میں بابا تو نہیں تھے لیکن وہ ساری خوشیاں تھیں جو عید کے دن بابا کی طرف سے اسے ملتی تھیں۔

اجمل اور گوپال اس کے سو کر اٹھنے سے پہلے ہی اس کے گھر پہنچ گئے تھے۔ دونوں نے ایک جیسے کپڑے ،جوتے اور گھڑی پہن رکھی تھی، دونوں کے چہرے خوشی سے دمک رہے تھے۔

اب دیکھتے ہی رہوگے یا جلدی سے تیار بھی ہونا ہے گوپال نے کہا ۔‌۔۔

ہاں بھائی ساجد ! جلدی کرو عیدگاہ بھی جانا ہے۔ ہمیں تو عید کی نماز بھی ادا کرنی ہے ۔ وہاں جاکر ہم میلے میں گھومیں گے اور بہت ساری چیزیں بھی خریدیں گے ۔

اجمل کے ہاتھ میں پکی ہوئی اور چکی سیوئیاں، کھیر ، ناریل، چھوہارے،  مکھانے ، سوکھے میوے ، کئی قسم کی مٹھائیاں اور  پھل سے بھری ہوئی ایک بڑی سی تھالی تھی ۔ گوپال کے ہاتھ میں بڑا سا تھیلا تھا جس میں میرے لئے نئے کپڑے، جوتے ، گھڑی اور ایک لفافے میں عیدی کے کچھ پیسے تھے ۔

ساجد جلدی جلدی عیدگاہ جانے کے لئے  تیار ہونے لگا ، تینون کے کپڑے،جوتے اور گھڑی بالکل ایک جیسی تھی۔ یہ دیکھ  ساجد خوشی سے اُچھلنے لگا لیکن ” ماں ” ،

"کیا وہ نئے کپڑے نہیں۔۔۔۔۔۔۔

ماں کا خیال آتے ہی اس کے چہرے پہ اداسی چھا گئی ۔

ارے ساجد بیٹا!

تم ابھی تک اٹھے نہیں؟،  نہا دھو کر جلدی سے عیدگاہ جانے کے لئے تیار ہو جاؤ کہتے ہوئے ساجد کی ماں کمرے میں آئی ۔

ماں۔۔۔۔تم م م۔۔۔۔؟

اس کو یقین نہیں ہو رہا تھا ۔۔۔۔

نئے کپڑے ، نئ چپّل اور آنکھوں میں خوشی کی نئ چمک۔۔۔؟

یہ سب ۔۔۔۔؟

وہ "وہ” نہیں تھی جس کو کل تک اس نے ہانپتے ہوئے تیز تیز پھونک مار کر چُولہے کی لکڑیاں دہکاتے دیکھا تھا۔ آج اس کی آنکھوں میں خوشی کی لہر دوڑ رہی تھی ، چہرہ کسی انہونی مُسرَّت سے روشن تھا ، گلابی رنگ کے کپڑے میں مَمتا کا نِکھرا ہوا روپ آج اور بھی زیادہ نِکھر گیا تھا۔ گیارہ مہینے کے بعد اس نے ماں کو  پہلی بار اتنا خوش دیکھا تھا۔

وہ جیسے ہی خوشی سے ماں سے لپٹنے کے لئے آگے بڑھا اس کے قدم کسی مانوس آواز پہ رک گئے تھے ۔

ساجد بیٹے کہاں ہو !

یہ لو تمہاری عیدی ، کہتے ہوئے تیز قدموں سے چلتی ہوئی اجمل کی ماں کمرے میں  آئی ۔

آنٹی آپ ۔۔۔۔ ؟

ساجد حیرت زدہ نظروں سے انہیں تکنے لگا۔

انہوں نے بالکل ویسے ہی کپڑے پہن رکھے تھے جیسا کہ انہوں نے ساجد کی ماں کے لئے پسند کئے تھے۔

ساجد ان سے لپٹ کر رونے لگا ۔

آنٹی بہت شکریہ  ۔۔

بہت شکریہ ۔۔

زبان سے شکریہ کے الفاظ اور آنکھوں سے خوشی کے آنسوؤں مسلسل بہہ رہے تھے ۔ ساجد کے آنسوؤں کو پیار سے پوچھتے ہوئے اجمل کی ماں نے کہا ساجد بیٹے ! اصل معنی میں عید تو وہی ہوتی ہے، جس میں سب کی خوشیوں کا خیال رکھا جائے، ایک دوسرے میں خوشیوں کو تقسیم کیا جائے اور سب ایک ساتھ مل کر عید کی خوشیاں منائیں ۔

ساجد نے آہستہ سے اپنے بھیگے گالوں کو صاف کرتے ہوئے کہا ۔

جی۔۔۔۔۔

اچھا تو پھر ذرا جلدی سے ہم سب کو ہنس کر دکھاؤ ، اجمل کی ماں نے ساجد کا مرجھایا ہوا چہرہ بڑے پیار سے اوپر اٹھایا ۔ ساجد مسکراتے ہوئے ماں سے لپٹ گیا، دعائیں لیں ، اجمل اور گوپال آگے بڑھے ، دونوں نے ساجد کو گلے سے لگایا اور تینوں دوست خوشی خوشی عیدگاہ کی طرف چل پڑے ۔۔۔۔۔

"اجمل اور گوپال دو دوستوں نے مل کر انسانیت اور دوستی کی ایسی مثال قائم کی کہ اس دن سے "ہری نگر ” "ہری نگر سے اجمل نگر” ، "خوبصورت رشتوں کا نگر”  بن گیا اور وہ آنے والے لوگوں کے لیے انسانی بھائی چارے ،خلوص و ہمدردی،اُنس و محبت ، خوبصورت رشتے ،عید اور اصل خوشی کی لافانی مثال بن گئے ۔”

 

افسانہ نگار  :ثروت فروغ

شعبۂ تعلیم

جامعہ ملیہ اسلامیہ

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثجامعہ ملیہ اسلامیہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قوم کے دور اندیش رہنما ڈاکٹر خواجہ افتخار احمد سے علیزےنجف کا ملکی مسائل پہ خصوصی انٹرویو
اگلی پوسٹ
ماہِ رمضاں آگیا – علی شاہد ؔ دلکش

یہ بھی پڑھیں

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

خلوص کی خوشبو۔۔۔! – تزئین فاطمہ نورالغوث نقشبندی

اگست 4, 2022

سر سید احمد خان : ایک رہنماۓ قوم...

جولائی 27, 2022

سر سید کی سیرت – اسماء فرحین

جولائی 27, 2022

شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ...

جون 22, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (178)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (105)
  • تخلیقی ادب (555)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (181)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (135)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (25)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (954)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (488)
      • تجزیے (12)
      • شاعری کے مختلف رنگ (208)
      • غزل شناسی (179)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (370)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (194)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (138)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (38)
  • کتاب کی بات (421)
  • گوشہ خواتین و اطفال (93)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,832)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (729)
    • خصوصی مضامین (97)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (215)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں