Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جنوری 29, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 11, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 2, 2023

      کتاب کی بات

      دسمبر 28, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

      اسلامیات

      عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا…

      ستمبر 5, 2022

      اسلامیات

      رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو…

      ستمبر 5, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      خبر نامہ

      مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان…

      جنوری 28, 2023

      خصوصی مضامین

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

      خصوصی مضامین

      اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

      جنوری 22, 2023

      خصوصی مضامین

      شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –…

      جنوری 6, 2023

      خصوصی مضامین

      شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید…

      دسمبر 15, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      متفرقات

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جنوری 29, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 11, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 2, 2023

      کتاب کی بات

      دسمبر 28, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

      اسلامیات

      عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا…

      ستمبر 5, 2022

      اسلامیات

      رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو…

      ستمبر 5, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      خبر نامہ

      مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان…

      جنوری 28, 2023

      خصوصی مضامین

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

      خصوصی مضامین

      اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

      جنوری 22, 2023

      خصوصی مضامین

      شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –…

      جنوری 6, 2023

      خصوصی مضامین

      شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید…

      دسمبر 15, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      متفرقات

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار – محمد نوید 

by adbimiras اگست 16, 2022
by adbimiras اگست 16, 2022 0 comment

اس وقت پورا ہندوستان آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ‘آزادی کا امرت مہوتسو ‘ منا رہا ہے – جیسا کہ ہم  سبھی اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ ہمارا وطن ١٥ اگست ١٩٤٧ کو انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا تھا، اور دنیا کے جغرافیہ پر ہمارے وطن کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے پہچان ملی تھی- ملک کو آزاد کرانے میں کئی طرح کے لوگوں نے اپنی قربانیوں کا نذرانہ پیش کیا- انہیں تمام قربانیوں میں سے بہت ہی اہم قربانی اردو ادب کو جاننے والے لوگوں اور ادیبوں کی بھی تھی، جنہوں نے اپنے قلم سے اور خود عملی طور پر بھی جنگ آزادی میں حصہ لیا-

جس طرح لوگوں نے اپنی اپنی مقامی زبان میں تحریک آزادی میں حصہ لیا، چونکہ اردو اس وقت عام بول چال کی زبان تھی لوگ بات چیت کرنے میں اردو زبان کا استعمال کرتے تھے- اور جب ١٨٣٠  کی دہائی میں انگریزی حکومت نے فارسی کو چھوڑ کر اردو کو حکومت کی زبان بنایا تو اس وقت اردو زبان کی اہمیت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے-

جنگ آزادی میں اردو زبان کی شرکت کی اس سے زیادہ اہم اور خوبصورت بات کیا ہو سکتی ہے کہ جس صحافی نے ملک کے لیے سب سے پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا وہ اردو زبان ہی کا ایک صحافی تھا، جسے تاریخ محمد باقر کے نام سے یاد کرتی ہے- محمد باقر کو انگریزی حکومت نے ان کے خلاف لکھنے اور ہندوستانیوں کے اندر  آزادی کی روح پھونکنے کی وجہ سے توپوں اور گولیوں سے بھون کر شہید کردیا تھا –

وہ اردو کا ہی ایک شاعر تھا جس نے  ١٩٢١ میں احمدآباد کے کانگریس ادھیویشن میں سب سے پہلے مکمل آزادی کا ریزولیوشن پاس کرانے کی مانگ کی تھی، جنکو تاریخ حسرت موہانی کے نام سے یاد کرتی ہے- یہ وہی حسرت موہانی ہیں جنہوں نے تحریک آزادی کے دوران لوگوں کے اندر جذبہ وطن پرستی اور جذبہ آزادی کی امنگ پیدا کرنے لیے ایک نعرہ دیا تھا، اور وہ نعرہ تھا ‘انقلاب زندہ باد’ –

وہ اردو زبان ہی کا ایک شاعر تھا جس نے جنگ آزادی کے دوران ہم ہندوستانیوں کے جذبہ وطن پرستی کو اپنی ایک  چھوٹی سی نظم کے اندر سموتے ہوئے یہ اشعار کہے تھے

” سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا”

اردو ادب کا بہت ہی اہم حصہ ہیں اخبار اور رسالے-  ١٨٥٧ اور اسکے بعد جتنے اردو اخبار اور رسالے نکلتے تھے ان تمام میں انگریزوں کی سازشوں کو بے نقاب کرنے والی خبریں اور ہندوستانیوں کے اندر وطن پرستی کا جذبہ پیدا کرنے والی تحریریں کثرت سے دیکھنے کو ملتی ہیں – یہ اسی کا نتیجہ تھا کہ اردو اخبار کے صحافیوں اور ایڈیٹروں کو اپنے اخباروں کی کئی کئی بار  ضمانتیں ضبط کروانی پڑیں اور کئی کئی بار جیل کی تکالیف اور اذیتیں  برداشت کرنی پڑیں – جن میں زمیندار، کوہ نور، پرتاپ، انڈیا اخبار کے ایڈیٹر اور صحافیوں کا نام خاص طور پر قابل ذکر ہے –

کسی بھی ادب کا بہت ہی اہم حصہ ہوتی ہے شاعری – اگر ہم اس جنگ آزادی کے دوران لکھی ہوئی اردو شاعری کا جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت شاید ہی کوئی ایسا شاعر ہوگا جس نے جنگ آزادی اور وطن پرستی کو موضوع  بنا کر شاعری اور نظمیں نہ کہیں ہوں-

آج بچے بچے کی زبان پر اس غزل کے یہ الفاظ جو اس وقت اردو کے مشہور شاعر بسمل عظیم آبادی نے کہے تھے، اس کے گواہ ہیں –

"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے

اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثار

لے تری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے”.

اردو شاعری میں ایک بہت ہی اہم نام ہے برج نرائن چکبست کا – انہیں اردو شاعری میں جانا ہی اس وجہ سے جاتا ہے کہ انہوں نے وطن پرستی اور آزادی کو موضوع بنا کر نظمیں لکھی تھیں – ان کی ہوم رول لیگ کے دوران لکھی ہوئی ایک نظم ‘وطن کا راگ’ کے کچھ اشعار دیکھیے-

”   پہنانے والے اگر بیڑیاں پنہائیں گے

خوشی سے قید کے گوشہ کو ہم بسائیں گے

جو سنتری در زنداں کے بھی سو جائیں گے

یہ راگ گا کے انہیں نیند سے جگائیں گے

طلب فضول ہے کانٹے کی پھول کے بدلے

نہ لیں بہشت بھی ہم ہوم رول کے بدلے”

ان اشعار میں کس بے باکی کے ساتھ انھوں نے انگریزوں کو للکارتے ہوئے کہا تھا کہ ہوم رول یہ ہمارا حق ہے – اگر تم اس کے بدلے ہمیں بہشت اور جنت بھی دینا چاہو تو ہم بہشت کو لینے سے انکار کردے کیونکہ ہمیں ہوم رول چاہیے-

اردو کے بہت ہی اہم اور مشہور شاعر ہیں مخدوم محی الدین- ان کی کئی نظموں میں ہمیں وطن پرستی کی فضا دیکھنے کو ملتی ہے- ان کی ایک نظم ‘آزادئی وطن’ کے کچھ اشعار دیکھیے-

"قسم ہے خون سے سینچے ہوئے رنگیں گلستاں کی

قسم ہے خون دہقاں کی قسم خون شہیداں کی

یہ ممکن ہے کہ دنیا کے سمندر خشک ہو جائیں

یہ ممکن ہے کہ دریا بہتے بہتے تھک کے سو جائیں

جلانا چھوڑ دیں دوزخ کے انگارے یہ ممکن ہے

روانی ترک کر دیں برق کے دھارے یہ ممکن ہے

زمین پاک اب ناپاکیوں کو ڈھو نہیں سکتی

وطن کی شمع آزادی کبھی گل ہو نہیں سکتی

اردو ادب کی عمارت جن بنیادوں پر کھڑی ہوتی ہے ان میں سے بہت ہی اہم ہیں ناول اور افسانہ – اردو میں ناول کا آغاز ہوتا ہے ڈپٹی نذیر احمد سے – اگر ہم ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کو پڑھیں تو ہمیں ان کے کچھ ناولوں میں وطن پرستی اور جذبہ آزادی کی جھلکیاں دیکھنے کو ملتی ہیں – لہذا ہم اس بات کو کہہ سکتے ہیں کہ جب ناول کا آغاز ہوا، اس شروعاتی دور سے ہی اس میں وطن پرستی شامل تھی-  اردو ناول میں ایک بہت ہی اہم نام ہے منشی پریم چند کا –  منشی پریم چند چونکہ گاندھی جی کے نظریات سے بہت زیادہ متاثر تھے، یہی وجہ ہے کہ ان کے کئی ناول اور افسانوں میں ہمیں گاندھی جی کے نظریات اور خیالات دیکھنے کو ملتے ہیں – اسکے علاوہ انکے کئی ناول ایسے ہیں جن میں ہمیں وطن پرستی اور آزادی کی جھلکیاں دیکھنے کو ملتے ہیں- ان کے ایک ناول جلوۂ ایثار میں دو کرداروں کے مکالمے کے ذریعے سے منشی پریم چند نے  کس خوبصورتی کے ساتھ وطن پرستی کو بیان کیا ہے، ملاحظہ کیجیے –

ماں کہتی ہے "مجھے ایک بیٹا دے دیوماتا”

دیوماتا  نے پوچھا” جو بہت دھنوان ہو، بلوان ہو اور دنیا بھر شہرت حاصل کرے”

لیکن ماں نے جواب میں کہا "نہیں مجھے ایسا بیٹا دے جو وطن کی خدمت کرے”

منشی پریم چند نے حصول آزادی کو اپنی تحریروں کا مقصد بنایا – ایک خط میں وہ لکھتے ہیں” ہاں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ دو چار بلند پایہ تصنیفیں چھوڑ جاؤں لیکن ان کا مقصد بھی حصولِ آزادی ہو-”

پریم چند کے افسانوں کا پہلا مجموعہ’ سوز وطن’ جب منظر عام پر آیا تو انگریزی حکومت نے یہ کہہ کر اسے ضبط کر لیا کہ انکے ان افسانوں سے بغاوت کی بو آتی ہے- اس میں شامل ایک افسانہ ‘ دنیا کا سب سے انمول رتن’ ان جملوں پر ختم ہوتا ہے-

” وہ آخری قطرۂ خون جو وطن کی خدمت میں گرے وہ دنیا کی سب سے قیمتی شے ہے-”

اردو کے  افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا افسانہ’ تلاش’ ١٩١٩ کے مارشل لا کے ہنگاموں کو بیان کرتا ہے – ان کا دوسرا افسانہ ‘شرابی’ جس میں ١٩١٩ کے بعد کے واقعات کو بیان کیا گیا ہے- ان کے افسانہ’ شرابی ‘کے کچھ جملے دیکھیے-

” آہ آزادی! خدا معلوم اس کا ذائقہ کس قدر لذیذ ہو گا، جب بھی ان آزاد لوگوں کے بارے میں پڑھتا ہوں تو مجھے ایک افسانہ معلوم ہوتے ہیں- میں اپنے دل سے پوچھتا ہوں کہ کیا ہم بھی کبھی آزاد ہوں گے،  اس کا جواب مجھے نہیں ملتا-”

اس کے علاوہ اردو کے مشہور افسانہ نگار جن میں سہیل عظیم آبادی، راجندر سنگھ بیدی، کرشن چندر، علی عباس حسینی اور دیگر نے اپنے قلم کے ذریعے سے اس وقت کے حالات و واقعات کو سمیٹ کر تحریک آزادی میں ایک نئی جان ڈال دی تھی-

جہاں اردو ادیبوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے سے ہندوستانیوں کے اندر جذبہ آزادی کو تازہ کیا تو وہیں دوسری اور عملی طور پر بھی انہوں نے بڑھ چڑھ کر تحریک آزادی اور جنگ آزادی میں حصہ لیا- محمد علی جوہر کو کون نہیں جانتا- جنکا صرف ایک ہی خواب تھا – ‘ملک کی آزادی’ –  انہوں نے انڈین نیشنل کانگریس، آل انڈیا مسلم لیگ اور خلافت آندولن جیسی تین اہم تنظیموں کے پلیٹ فارم سے ملک کی آزادی کی جنگ لڑی- لندن کی گول میز کانفرنس میں حکومت برطانیہ کے بڑے بڑے  ارکان کی موجودگی میں انہوں نے  بے خوف ہو کر کہا تھا "ہمیں مشورے کی ضرورت نہیں اور نہ اس بات کی پرواہ ہے کہ آپ ہمارے لئے کس قسم کا قانون تیار کرتے ہیں – ہمیں انسانوں کی ضرورت ہے، کاش سارے انگلستان میں ایک شخص بھی ایسا ہوتا جو انسان کہلانے کا مستحق ہوتا- میں ہندوستان کو آزاد کرنے کے لئے لندن آیا ہوں اور آزادی کا پروانہ لے کر واپس جانا چاہتا ہوں – میں ایک آزاد ملک میں تو مرنا پسند کروں گا لیکن غلام ملک میں واپس نہیں جاؤں گا- ” محققین کے مطابق ١٨٥٧ کی پہلی جنگ آزادی میں کم از کم ساڑھے تین سو شاعروں نے حصہ لیا اور یہ سلسلہ بعد کے دور میں بھی جاری رہا- مختصر یہ کہ اردو ادب نے ملک کی آزادی میں جو اہم کردار ادا کیا ہے اسکی نظیر کسی اور دوسرے ادب میں نہیں ملتی –

نام – محمد نوید

سینٹ جانس کالج ، آگرہ

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہمارا ہندوستان – فوزیہ رباب
اگلی پوسٹ
سلطان شمسی جتنے اچھے انسان ہیں اتنے عمدہ شاعر بھی ہیں: ڈاکٹر فیاض احمد

یہ بھی پڑھیں

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

خلوص کی خوشبو۔۔۔! – تزئین فاطمہ نورالغوث نقشبندی

اگست 4, 2022

سر سید احمد خان : ایک رہنماۓ قوم...

جولائی 27, 2022

سر سید کی سیرت – اسماء فرحین

جولائی 27, 2022

شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ...

جون 22, 2022

شکستِ خواب – ایم اے صابری

جون 22, 2022

فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

اپریل 4, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (170)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (531)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (30)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (914)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (455)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (192)
      • غزل شناسی (165)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (76)
    • صحافت (41)
    • طب (12)
    • فکشن (369)
      • افسانچے (2)
      • افسانہ کی تفہیم (202)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (130)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (23)
  • کتاب کی بات (398)
  • گوشہ خواتین و اطفال (91)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,626)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (22)
    • تراجم (25)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (582)
    • خصوصی مضامین (68)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں