Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

یادوں کے چراغ : مولانا مفتی قاضی عبد الشکور قاسمیؒ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

by adbimiras اگست 31, 2021
by adbimiras اگست 31, 2021 3 comments

مولانا مفتی قاضی عبد الشکور قاسمی بن محمد قاسم علی ساکن نیا ٹولہ کبئ بنگھرا دلسنگھ سراۓ ضلع سمستی پور نے مورخہ ۲۹/اگست ۲۰۲۱ء مطابق  ۱۹/ محرم الحرام ۱۴۴۳ھ بروز اتوار صبح نو بجے  داعی اجل کو لبیک کہا، وہ عرصہ سے مختلف امراض کے ساتھ ضعف و نقاہت اور کبر سنی کا سامنا کررہے تھے، اہلیہ دو سال پہلے ہی انتقال کرچکی تھیں، پس ماندگان میں ایک لڑکا اور  چارلڑکیاں ہیں، سب شادی شدہ ہیں، لڑکا فضل اللہ ماجد حافظ قرآن ہے اور ایک اسکول میں تدریسی خدمات سے وابستہ ہے، جنازہ کی نماز دوسرے دن ۳۰/اگست ۲۰۲۱ء بروز سوموار دس بجے دن میں  ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔

مولانا مفتی عبد الشکور قاسمی کی ولادت ان کی خود نوشت کے مطابق اندازاً ۱۹۴۸ء اور سند کے مطابق ۳/ربیع الثانی ۱۳۷۱ھ میں  ہوئ ، آبائی وطن شاہ پور پٹوری ضلع سمستی پور کے دکھن سرساواں نامی گاؤں تھا، گنگا نے جب اس گاؤں کو اپنے حلقہ میں لے لیا تو مفتی صاحب کے دادا نقل مکانی کرکے نیا ٹولہ کبئ بنگھرا میں آکر بس گئے، ابتدائی تعلیم آپ نے گاؤں کے مکتب میں مولوی عبد الاحد مرحوم سے پائی، اور تیسرا درجہ پاس کرنے کے بعد گاؤں کی کاشت کو دیکھنے لگے اور جانوروں کی چرواہی مشغلہ قرار پایا،دوسال بعد بڑے بھائی مولانا محمد یعقوب صاحب (م ۱۴/نومبر ۲۰۱۷ء ) کی تحریک اور توجہ سے ۱۹۶۰ء مطابق ۸/شوال ۱۳۸۰ھ میں بھائ کے ساتھ دارالعلوم دیوبند چلے گئے اور وہاں حفظ قرآن شروع کیا، قاری محمد کامل کی توجہ سے شوال سے شعبان تک میں دس پارے حفظ میں مکمل ہوگئے، شعبان ۱۳۸۲ھ کو حفظ قرآن مکمل ہوگیا، اسی سال مولانا یعقوب صاحب کا دورہ حدیث مکمل ہوچکا تھا، ان کے دیوبند نہ جانے کی وجہ سے دور کے لئے آپ کا داخلہ ۱۳۸۳ھ میں مدرسہ امدادیہ لہریا سراۓ دربھنگہ میں کرایا گیا، ۱۳۸۴ھ میں تجوید پڑھنے کے لئے مولانا یعقوب صاحب نے پھر سے دیوبند بھیج دیا، قاری نعمان صاحب کے درس میں تجوید کی تعلیم دوسال میں مکمل کی اور اسی دوران دامانی ایرانی سے خارج وقت میں گلستاں، مفتی سعید احمد پالن پوری رح نحومیر، پنج گنج، مکتبہ نعمانیہ کے مالک اور حضرت مولانا مفتی محمود حسن صاحب کے خلیفہ مولانا طیب صاحب نابینا سے ہدایت النحو، نورالایضاح اور ابتدائی منطق کی تعلیم پائی، ۱۳۸۵ھ میں اپنے بھائی مولانا محمد یعقوب صاحب کے زیر سایہ مدرسہ اسلامیہ جامع العلوم مظفر پور آگئے، یہاں شرح وقایہ، اصول الشاشی  اور کافیہ تک کا نصاب مکمل کیا، ۱۳۸۶ھ میں مفتاح العلوم لودی کٹرہ مئو میں ہدایہ اولین، مختصر المعانی  اور متنبی پڑھی، حضرت مولانا عبد اللطیف نعمانی  صاحب سے شرف تلمذ حاصل ہوا، ۱۳۸۷ھ میں پھر سے دارالعلوم  دیو بندکا رخ کیا  ۱۳۹۱ھ میں دورہ حدیث کی تکمیل کی اور امتحان میں ممتاز رہے، درجہ اول سے کامیاب قرار پائے، ۱۳۹۲ھ میں دارالافتاء میں حضرت مولانا مفتی محمود حسن گنگوہی کی زیر نگرانی فتویٰ نویسی کی تربیت حاصل کی ۱۳۹۲ھ مطابق ۱۹۷۲ء میں گھر واپسی ہوئی، فراغت کے بعد ۱۳۹۳ھ مطابق اپریل ۱۹۷۳ء میں قاری محمد عثمان صاحب لعل گنج ضلع ویشالی کی دختر نیک اختر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔

تدریسی زندگی کا آغاز حضرت قاضی مجاہد الاسلام قاسمی اور مولانا سید نظام الدین رحمھما اللہ کے حکم سے مدرسہ اسلامیہ ہلدی پوکھر ضلع سنگھ بھوم سے کیا، کوئی چھ ماہ یہاں قیام رہا اور چھ ماہ مدرسہ نورالاسلام چھتون ضلع دربھنگہ میں بھی پڑھایا پھر دارالعلوم سبیل السلام حیدرآباد ناظم تعلیمات کی حیثیت سے خدمت انجام دینے لگے، ڈیڑھ دو سالہ یہاں قیام کے بعد لخت جگر کی ولادت کی خبر ملی تو گھر آگئے؛لیکن بچہ آٹھویں دن ہی ابدی نیند سو گیا، پہلے بچے کی داغ مفارقت نے حیدرآباد کی طرف سے دل کو پھیر دیا چنانچہ قاضی صاحب اور مولانا محمد یعقوب صاحب کے حکم و ہدایت پر ناظم تعلیمات بن کر مدرسہ اسلامیہ بتیا چلے گئے، اس زمانہ میں قاضی عبد الجلیل صاحب رح کا قیام بھی وہیں تھا اور وہ بتیا کے قاضی کی حیثیت سے وہاں خدمت انجام دے رہے تھے۔اسی درمیان مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور ویشالی میں فاضل کی خالی جگہ کے لئے تقرری کا اشتہار نکلا، بڑے بھائیوں کے دباؤ پر انہوں نے انٹرویو میں شرکت کی، صلاحیت مضبوط تھی اور اس زمانہ میں تنخواہ بھی قلیل تھی اس لیے آسانی سے تقرری ہوگئی اور آپ  فروری ۱۹۷۸ء سے وہاں خدمت انجام دینے لگے، ۲۰۱۲ء میں مولانا آفتاب عالم مفتاحی کی سبکدوشی کے بعد مدرسہ کے انچارج پرنسپل بنے اور دسمبر ۲۰۱۲ء کو مدت ملازمت پوری کرکے سبکدوش ہوئے۔ (یہ بھی پڑھیں یادوں کے چراغ  : الحاج عتیق احمد ناصری – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی )

حضرت امیر شریعت مولانا سید نظام الدین صاحب رح (م ۲۰۱۵)نے ویشالی میں دارالقضاء کے قیام کا فیصلہ کیا تو مفتی صاحب نے کار قضا کی تربیت امارت شرعیہ سے لی  ۲۳/ستمبر ۲۰۰۳ء مطابق ۱۵/رجب ۱۴۲۳ھ میں ایک بڑے اجلاس میں حضرت امیر شریعت نے انہیں منصب قضاء تفویض کی اور وہ سبکدوشی کے بعد بھی اپنی علالت کے قبل تک اس منصب پر مامور رہے اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتے رہے، جب ہاتھ میں رعشہ آگیا اور کام کی صلاحیت باقی نہیں رہی تو خود سے سبکدوش ہوگئے اور مستقل قیام گھر پر رہنے لگا۔

میری  ان سے رفاقت کی سرگزشت طویل ہے، میں جب یکم مئی ۱۹۸۴ء کو مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور میں بحال ہوا، تو میری ان کی رفاقت ۲۰۰۳ء کے اپریل تک رہی،میں نائب ناظم کی حیثیت سے امیر شریعت سادس کی دعوت پر امارت شرعیہ آگیا تو بھی ان سے تعلقات استوار رہے، ابابکرپور کے زمانہ قیام میں میری جتنی کتابیں طبع ہوئیں، سب میں ان کا تعاون رہااور تمام کتابوں پر نظر ثانی کا کام  انہوں نےپوری دلچسپی سے کیا۔ بعض کتابوں پر انہوں نے تبصرے بھی لکھے

وہ مختلف علوم و فنون کے ماہر تھے، عربی ، اردو ، فارسی، فقہ، حدیث، تفسیر، نحو، صرف، منطق،فلسفہ سب میں ان کا مطالعہ وسیع اور گہرا تھا، انہوں نے کبھی شاعری کی میرے علم میں نہیں ہے، لیکن اشعار کی تصحیح کا انہیں خاص ملکہ تھا، وہ تُک بندی کو اوزان، قافیہ، ردیف کا پابند کرنے میں مہارت رکھتے تھے، قرآن کریم اچھا یاد تھا، تراویح پڑھایا کرتے تھے؛ لیکن ادھر ایک دہائی سے زیادہ سے ان کی آواز بیٹھ گئی تھی اس لیے تراویح پڑھانا چھوڑ دیا تھا، تقریر بھی اچھی کرتے تھے؛ لیکن آواز کےساتھ چھوڑنے کی وجہ سے یہ سلسلہ بھی کئ سالوں سے رک سا گیا تھا، وہ سادگی پسند تھے، اس لیے ان کو دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ وہ اتنے بڑے عالم ہیں، مدرسہ بورڈ کے امتحان کے موقع سے وہ طلبہ کی پہلی پسند اور ان کے مسائل کے حل میں پیش پیش رہا کرتے تھے، طلبہ میں یہ بات مشہور تھی کہ بورڈ امتحان کے موقع سے اصل امتحان تو مفتی عبد الشکور صاحب کا ہوتا ہے، ان کی آمدنی قلیل تھی اور مالی دشواریوں کا سامنا تھا، لیکن ہفتہ دو ہفتہ پر گھر ضرور جایا کرتے تھے، چاہے سفر قرض لے کر ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔

طلبہ کے ساتھ ان کا معاملہ عموماً شفقت کا تھا، حالانکہ مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور میں ناظم دارالاقامہ وہی تھے، تنبیہ بھی کرتے تھے تو حد اعتدال سے تجاوز نہیں کرتے تھے۔ (یہ بھی پڑھیں امیرشریعت سابع: حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ – مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی )

مفتی صاحب کے انتقال سے ہم نے ایک بڑی علمی شخصیت کو کھو دیا، اللہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔آمین یارب العالمین۔

 

 

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

نائب ناظم

امارت شرعیہ  بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ

(مضمون نگار کے مختصر تعارف اور ’’ادبی میراث‘‘ پر شائع ان کے مضامین کی تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں مفتی محمد ثناء الہدیٰ)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

مفتی محمد ثنا الہدی قاسمی
3 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

جنوری 19, 2022

جناب محمد ناصر : میرے ورطہ خیال میں...

جنوری 6, 2022

اردوادب کے نابغہ پروفیسرحسین الحق – شگفتہ دلدار

جنوری 2, 2022

روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم...

دسمبر 15, 2021

معصوم صورت ،سراپا شفقت و محبت مولانا عبد...

دسمبر 10, 2021

بڑے پیرصاحب کی تعلیمات اور اِنسانی معاشرہ –...

نومبر 23, 2021

ولادت با سعادت – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اکتوبر 18, 2021

3 comments

مفتی محمد ثناء الہدیٰ - Adbi Miras اگست 31, 2021 - 11:00 صبح

[…] فکر و عمل […]

Reply
نادان دوستوں سے خود کو بچائیں- مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی - Adbi Miras ستمبر 2, 2021 - 12:10 شام

[…] فکر و عمل […]

Reply
پہلا شہید صحافی : علامہ محمد باقر مجتہد جعفری - مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی - Adbi Miras ستمبر 15, 2021 - 7:37 شام

[…] فکر و عمل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (176)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (100)
  • تخلیقی ادب (541)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (176)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (33)
    • رباعی (1)
    • غزل (131)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (24)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (119)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (939)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (470)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (202)
      • غزل شناسی (168)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (378)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (135)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (34)
  • کتاب کی بات (406)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,741)
    • ادب کا مستقبل (109)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (27)
    • خبر نامہ (675)
    • خصوصی مضامین (81)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (202)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں