Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
صحافت

پہلا شہید صحافی : علامہ محمد باقر مجتہد جعفری – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

by adbimiras ستمبر 15, 2021
by adbimiras ستمبر 15, 2021 0 comment

علامہ محمد باقر مجتہد جعفری دہلوی بن محمد اکبر بن محمد اشرف سلمانی بن اخوند محمد شکوہ الہمدانی بن اخوند محمدعاشور الہمدانی بن اخوند محمدیوسف الہمدانی بن اخوندمحمد ابراہیم الہمدانی ہندوستان کے پہلے صحافی تھے، جنہیں حب الوطنی اور اپنے اخبار کے ذریعہ جذبہ جہاد کو شعلہ جوالہ بنانے کی پاداش میں علی اختلاف الاقوال توپ سے اڑا دیا گیا یا گولی ماردی گئی۔
علامہ محمد باقر کے آباء و اجداد ایران کے مشہور شہر ہمدان کے رہنے والے تھے،ان کے پردادا کے والد مولانا محمد شکوہ شاہ عالم کے دور میں نقل مکانی کرکے دہلی آگئے تھے، دربار میں ان کی پذیرائی تھی، چنانچہ شاہ عالم نے ان کا وظیفہ بھی مقرر کررکھا تھا،علامہ محمد باقر مجتہد کی پیدائش دہلی میں ہوئی؛لیکن صحیح مہ وسال دستیاب نہیں ہیں،اس سلسلے میں۔۔اقوال 1780ء،1790ء اور1810ء مختلف سوانح نگاروں نے ذکر کیا ہے،آچارو قرآئن سے 1780ء مطابق1205ھ صحیح معلوم ہوتا ہے۔
ابتدائی تعلیم اپنے والد محمد اکبر سے حاصل کی، بعد میں انہوں نے میاں عبدالرزاق کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا جو دہلی کے نامور عالم تھے،1825ء میں اعلی تعلیم کے لیے دہلی کالج میں داخل ہوئے، ان کی غیر معمولی صلاحیت اور علمی قابلیت کے طفیل لارڈ ولیم پینٹنگ کی جانب سے انہیں اعزاز بھی دیا گیا۔ (یہ بھی پڑھیں امارت شرعیہ کی فکری و انتظامی انفرادیت – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی )

مادر علمی کے نامور فرزند ہونے کی وجہ سے فراغت کے بعد1828ء میں ان کی تقرری دہلی کالج میں ہوگئی،1836ء تک وہ اسی ادارہ سے منسلک ہو کر خدمات انجام دیتے رہے، اس زمانے میں کالج کے پرنسپل مسٹر ٹیلر تھے، انہوں نے علامہ باقر سے فارسی زبان وادب کی تعلیم حاصل کی،استاد و شاگردی کا یہ رشتہ جلد ہی دوستی میں بدل گیا، یہ ایسی دوستی تھی جو دو نظریہ کے حاملین کے درمیان تھی، وہ سولہ برس تک تحصیلدار اور کلکٹر بھی رہے،وہ شاہ جہاں آباد کے کلکٹر مٹکاف کے کہنے پر تدریسی کام چھوڑ کر کلکٹری کرنے لگے، بعد میں ترقی کرکے تحصیلدار بنے، علامہ باقر نے مسٹر ٹیلر سے دوستی کا فائدہ اٹھایا اور دہلی کالج کا ایک پریس جو کالج کی نصابی کتابوں کی طباعت کے لئے قائم کیا گیا تھااورنصابی کتابوں کی طباعت کے بعد بے فائدہ پڑا ہوا تھا، اسے مسٹر ٹیلر سے کہہ سن کر خرید لیا بعد میں دہلی اردو اخبار کی اشاعت کے لئے علامہ باقر کی یہ ضرورت بن گیا، علامہ چونکہ ملازمت میں تھے اس لیے عرصہ تک ان کا نام اخبار میں شائع نہیں ہوتا تھا،1848ء سے ان کا نام اس اخبارپر بحیثیت مہتمم نظر آتا ہے، اس کے قبل1843ء میں انہوں نے ایک مذہبی رسالہ”مظہر حق” کے نام سے بھی نکالنا شروع کر دیا تھا،1805ء میں ملازمت ترک کرنے کے بعد وہ حوزہئ علمیہ میں درس وتدریس کاکام کرنے لگے۔
علامہ باقر کی شادی ایرانی خاتون امانی خانم سے ہوئی تھی، جن سے ایک لڑکا محمد حسین آزاد اور ایک لڑکی تولد ہوئی اورامانی خانم راہی سفر آخرت  پر روانہ ہوگئیں، دوسری شادی ماسٹر حسینی کے بہن سے ہوئی تھی۔
1836ء میں علامہ باقر نے پریس خریدا، 1837ء سے باقاعدہ ”دہلی اردو اخبار”نکالنا شروع کیا، انگریز حکومت کے ذریعہ پریس ایکٹ میں تبدیلی کے بعدیہ ممکن ہوسکا کہ کوئی دیسی اخبار نکالا جاسکے، اکیس برسوں تک اس اخبار نے انگریزوں کی نیند حرام کررکھی تھی،1857 میں یہ اخبار آزاد ی ئ ہند کے متوالوں کا ترجمان بن گیا، اس دوران مسٹر ٹیلر کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالاگیا، ایک دن قبل وہ علامہ باقر کے گھر میں ٹھرا تھا،لیکن موقع کی نزاکت کی وجہ سے علامہ باقر کا زیادہ دنوں اپنے گھر میں ٹھرانا ممکن نہیں تھا، اس لیے انہوں نے اسے ہندوستانی کپڑوں میں اپنے گھر سے باہر جانے دیا کہ لوگ اسے نہیں پہچانیں گے،لیکن ایسا نہیں ہوا،تھوڑی دوری پر ہی آزادی کے متوالوں نے اسے پہچان لیا اور موت کی نیند سلا دیا۔
جب دہلی پر دوبارہ انگریزوں کا تسلط ہوا تو علامہ باقر کو مسٹر ٹیلر کے قتل میں ماخوذ کیا گیا اور گرفتاری کے دو دن بعد بغیر مقدمہ چلائے بعض قول کے مطابق توپ سے اڑا دیا گیا اور بعض نے لکھا ہے کہ گولی مارکر شہید کردیاگیا،تاریخ 16/ستمبر1857 کی تھی، جس نے گولی ماری اس کا نام ویلیم اسٹیفن رائکس ہوڈسن تھا جسے ایک سال بعد1858ء میں لکھنؤ کی بیگم کوٹھی میں کسی نے گولی مارکر دنیا سے روانہ کردیا۔
علامہ باقر جعفری کا تعلق اثنا عشری شیعہ سے تھا، وہ مذہبی علوم میں درک رکھتے تھے اور عملی طور پر مذہب کے پابند تھے، اہل تشع میں انہیں مذہبی معلومات کی وجہ سے مجتہد کا مقام حاصل تھا۔
آغا محمد طاہر نبیرہ آزاد نے لکھا ہے کہ”علامہ محمد باقر شہید شیعوں کے مجتہد تھے”انہوں نے دہلی میں 1260ء مطابق1843ھ درگاہ پنجہ شریف کے قریب”آزاد منزل“ کے نام سے امام بارگاہ بھی بنوایا تھا،جس کی تاریخ استاذ ذوق دہلوی نے ”تعزیت گاہ امام دارین اور”مؤمن خان مؤمن“نے نذر شہداء سے نکالی تھی”لیکن اس میں اصحاب رسول پر تبرا کرنے سے انہوں نے روک دیا تھا، ان کے اس عمل کی وجہ سے اہل سنت والجماعت میں بھی ان کی شبیہ اچھی تھی،اپنے دوست ٹیلر کے مشورے سے ایرانی تاجروں کے لئے انہوں نے ایک سرائے بھی بنوائی تھی، وہ شہر کے مالدار لوگوں میں شمار ہوتے تھے۔
علامہ باقر کشمیری کا قیام کشمیری دروازہ علاقہ میں کھڑکی ابراہیم خاں میں تھا۔وہاں انہوں نے ایک مسجد بھی بنوائی تھی، جس کا نام کھجور والی مسجد تھا۔
علامہ باقر کی اہمیت ان کے مجاہد آزادی اور پہلے شہید صحافی کی حیثیت سے ہے، جنہوں نے حق لکھنے اور بولنے کی پاداش میں شہادت پائی، المیہ یہ ہے کہ نہ مجاہدین آزادی کی حیثیت سے انہیں یاد رکھا گیا اور نہ ہی شہید صحافی کی حیثیت سے،حالاں کہ ہر یوم آزادی پر ہم”جو شہید ہوتے ہیں ان کی ذرا یاد کرو قربانی”پڑھ کر اورسن کر ایک جذبہ اور جوش اپنے اندر محسوس کرتے ہیں،لیکن ہمیں انہیں یاد کرنے کا موقع نہیں ملتا۔
اکبر الہ آبادی نے کہا تھا۔
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو
جب توپ مقابل ہوتو اخبار نکالو
چنانچہ علامہ محمد باقر جعفری نے کلکٹری اور تحصیلدای چھوڑ کر اخبار نکالنا شروع کیا، شروع میں اس اخبار میں دنیا جہاں کی خبریں، دربار معلی کے شعراء حضرات کے کلام اور انگریزوں کے نقل و حرکت سے متعلق چیزیں اشاعت پذیر ہوتی تھیں۔قلعہ معلی سے متعلق خبریں ”حضور والا” اور انگریزوں سے متعلق خبریں ”صاحب کلاں ”کے عنوان کے تحت درج ہوتی تھیں، اخبار میں تعلیم کے فروغ پر بھی مضامین ہوا کرتے تھے۔دھیرے دھیرے یہ مجاہدین آزادی کا ترجمان بن گیا اور اس حد تک بن گیا کہ اس اخبار کا نام بدل کر بہادر شاہ ظفر کے نام پر ”اخبار الظفر“ کردیا گیا اور خصوصیت سے بہادر شاہ ظفر اور لال قلعہ دہلی کی حرکات و سکنات اور اس سے متعلق خبریں زیادہ شائع ہونے لگیں، دوسرے علاقوں کی خبریں جن کا تعلق آزادی اور ثقافت سے ہوتا وہ بھی اس اخبار میں جگہ پالیتیں۔
اس زمانہ میں پیغام رسانی اور ذرائع ابلاغ کا وہ پھیلاؤ نہیں تھا جو آج ہمیں دستیاب ہے،لیکن علامہ باقر کے اخبار میں دور دراز کی خبروں کی اشاعت دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ ان کا نیٹ ورک بڑا وسیع تھا، شاید اس کام میں باغی فوجی دستے اور مجاہدین آزادی کا تعاون انہیں حاصل تھا۔
علامہ محمد باقر کی نگاہ بڑی دوررس تھی جب انگریزوں نے اس بات کا پرچار شروع کیا کہ کارتوس پر سور کی چربی نہیں ہے، اس کا مقصد مسلمانوں کے ذریعہ ہندؤں پر کارتوس کا استعمال تھا تو علامہ باقر نے اس سازش کو پہچان لیا اور اس کے خلاف اپنے اخبار میں لکھ کر ہندو مسلم دونوں کو آگاہ کیا تاکہ وہ اس سازش کا شکار نہ ہوں، انہوں نے انگریزوں کی دھوکہ بازی کو بے نقاب کیا اور ہندوستان کے راجاؤں کو للکارا کہ وہ انگریزوں کا ساتھ نہ دیں۔انہوں نے بنی آدم کو اعضائے یک دیگرند کہہ کر ہندو مسلم اتحاد کی دعوت دی اور لکھا کہ اسلام میں اہل کتاب کے ساتھ جس رعایت کا ذکر ہے وہ ان کے لئے نہیں ہے،کیوں کہ یہ اہل کتاب ہیں ہی نہیں۔ (یہ بھی پڑھیں یادوں کے چراغ : مولانا مفتی قاضی عبد الشکور قاسمیؒ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

علامہ محمد باقر صرف صحافی ہی نہیں تھے،انہیں تصنیف تالیف کا بھی اچھا ملکہ تھا،وہ بلند پایہ مصنف اور اچھے مؤرخ تھے،ان کی تصنیفات میں سیف صارف المعروف بہ شمسیر تیر،ہادی التواریخ،رسالہ مباہلہ،ہادی المخارج،ہادی الایمان، مفیدالعلوم، رسالہ نکاح،رسالہ قرأت،کتاب التقلیب،سفینہ نجات،کتاب حدوث مذاہب،رسالہ عید غدیر،تفسیر انما ولیکم،تفسیر ولایت،اعتقادات حسنہ، آیت تطہیرمشہور معروف ہیں،ان میں سے زیادہ کے موضوعات مذہبی اور مناظرہ بازی سے متعلق ہیں۔
علامہ باقر فارسی اور اردو کے اچھے شاعربھی تھے،ان کے اشعار کے نمونے مختلف کتابوں میں دستیاب ہیں،اس سے ان کی شاعرانہ عظمت کا پتہ چلتا ہے،اردو سے زایدہ فارسی اشعار میں پختگی معلوم ہوتی ہے،مزاج ان کا مناظرانہ تھا،اس لئے خیالات میں ترفع کی کمی ہے،اس کے باوجود ان کی شاعری خاصہ کی چیز ہے۔
16/ستمبر ان کے یوم شہادت پر ہم انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

 

(مضمون نگار کا مختصر تعارف مفتی محمد ثناء الہدیٰ )

 

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
صدر اردو میڈیا فورم و کاروان ادب،

نائب صدر اردو کارواں و نائب ناظم امارت شرعیہ

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

ثنا الہدیٰ قاسمیمحمد باقر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو قصائد میں ہندوستانی ثقافت کی شاندار عکاسی ملتی ہے: پروفیسر شیخ عقیل احمد
اگلی پوسٹ
یونیورسٹی نصاب کے مطابق ویڈیو تدریس

یہ بھی پڑھیں

اردو رسائل و جرائد میں خطوط کی اہمیت...

اگست 1, 2024

اُردو رسائل و جرائد:اہمیت وروایت – وجیہ بتول

جولائی 28, 2024

1857کی جنگ آزادی اور دہلی اردو اخبار –...

جولائی 28, 2024

اردو صحافت کے پٹھان : احمد سعید ملیح...

جون 30, 2023

ظریفانہ صحافت اور پنچ اخبارات – ڈاکٹر محمد ذاکر...

فروری 23, 2023

ادبی صحافت کے دو سو سال – حقانی...

جنوری 7, 2023

ادب اور صحافت کا معاملہ (مولانا ابوالکلام آزاد...

اکتوبر 11, 2022

احمد سعید ملیح آبادی: اردو صحافت کا نیر...

اکتوبر 3, 2022

تحریک آزادی اور اردو صحافت – علیزے نجف

اگست 16, 2022

اخبار ’سحرسامری‘ لکھنؤ – ڈاکٹر مخمور صدری

جولائی 14, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں