Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

یادوں کے چراغ :مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی  ہم تجھے بھلا نہ پائیں گے – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

by adbimiras اپریل 19, 2021
by adbimiras اپریل 19, 2021 0 comment

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن،دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا انچارج، پیس فاؤنڈیشن آف انڈیا نئی دہلی اور ابناء قدیم دارالعلوم دیوبند کے جنرل سکریٹری، قاسمی ایجوکیشن سوسائٹی دیوبند، متحدہ ملی مجلس نئی دہلی اور فتویٰ آن لائن کے صدرمفتی، ، مسلم یوتھ فار انڈیا کے کنوینر، دہلی وقف بورڈ کے سابق ممبر،من شاہ جہانم جیسی مقبول کتاب کے مصنف، نوجوان اور نامور عالم دین، خوبرو ، خوش وضع، خوش گفتار اور خوش کردار مولانا ڈاکٹر مفتی اعجاز ارشد قاسمی کا پون ہوسپیٹل فرید آباد ہریانہ میں 17/اپریل ٢٠٢١ء مطابق 4/رمضان ١٤٤٢ھ بوقت بارہ بجے دن انتقال ہوگیا انا للہ و انا الیہ راجعون  جو سنا حیران و ششدر رہ گیا ان کی طبیعت چار روز قبل خراب ہوئی تھی  بہت بخار میں مبتلا تھے رپورٹ  کورونا پوزیٹو کا آگیا تھا گھر پر علاج و معالجہ سے افاقہ نہیں ہوا تو اسپتال کا رخ کیا کم و بیش بیس اسپتال کے چکر  لگاۓ گئے، لیکن کہیں بھی بیڈ خالی نہیں تھا ضرورت آئ سی او کی تھی اور بیڈ بھی دستیاب نہیں تھا گھما پھرا کر پھر پون ہوسپیٹل لے جایا گیا جہاں آئی سی یو کی سہولت نہیں ملی اور ان کا وقت موعود آگیا، ہنستی، بولتی زندگی اچانک خاموش ہوگئی، ان کے سارے متعلقین اور احباب جن کے وہ کام آتے رہتے تھے اور جو انہیں ٹوٹ کر چاہتے تھے  ہکا بکا رہ گئے  تعزیت کے الفاظ آنکھوں کے سیلاب میں اس طرح بہہ گئے کہ کسی کو کچھ کہنے کا یارانہ تھا، کون تسلی دے اور کس کو تسلی دے سبھی تعزیت کے مستحق تھے اس کے علاوہ ان کے جنازہ کو ہوسپٹل سے باہر لانا دہلی سے بہار لے جانا ایک پریشان کن مرحلہ تھا اور اس مرحلہ کو پار گھاٹ لگانا آسان کام نہیں تھا اللّٰہ نے اس کام کے لئے ان کے محبین کو کھڑا کردیا آصف چودھری، مولانا اعجاز شاہین، مولانا عظیم اللّٰہ، مولانا شمس تبریز قاسمی (ملت ٹائمس) مولانا خالد قاسمی اور مولانا ضیاء اللّٰہ قاسمی نے حق تعلق ادا کیا  میرے شاگرد مولانا اظہار الحق قاسمی ان حضرات کی ہمت اور حوصلے کو مہمیز کرتے رہے، اللّٰہ نے ان حضرات کی کوششوں کو قبول کیا اور ہریانہ سے دہلی آئ ٹی او دفتر جمعیت علماء ہند اور پھر وہاں سے ان کے آبائی گاؤں مدھوبنی بہار کے چندر سین پور تک لانے کی شکل بن گئی، پہلی نماز جنازہ جمعیت کے دفتر آئ ٹی او واقع مسجد عبد النبی کے باہری حصے میں ہوئی  مولانا کلیم الدین صاحب امام مسجد عبد النبی نے پڑھائی جنازہ ١٨/ اپریل کو ساڑھے تین بجے شام ان کے گاؤں پہونچا اور بعد نماز عصر ان کے چچا زاد بھائی قاری سیف الرحمن صاحب نے دوسری نماز جنازہ سنت کے مطابق غسل اور تجہیز وتکفین کے بعد پڑھائی کورونا کی وحشت اور دہشت کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی اور مفتی صاحب کے آخری سفر کے شاہد بنے  پھر مقامی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی  پس ماندگان میں اہلیہ دولڑکا اور ایک لڑکی کو چھوڑا ۔ (یہ بھی پڑھیں اشتیاق بھائی – ڈاکٹر صباح الدین اعظمی )

مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی بن عطاء الرحمن بن عبد الرزاق کی ولادت ٦/مئی ١٩٨٣ء کو اہل علم کی مشہور و معروف بستی چندر سین پور  رہیکا ضلع مدھوبنی میں ہوئی اس گاؤں کا مدرسہ بشارت العلوم کھرما پترا دربھنگہ سے گہرا تعلق رہا ہے  ان دنوں مدرسہ کے مہتمم مولانا عتیق الرحمن چندر سین پور ہی کے تھے  چنانچہ مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی ابتدائی تعلیم کے لئے مدرسہ بشارت العلوم کھرما پترا دربھنگہ کا انتخاب عمل میں آیا  ابتدائی تعلیم کے بعد انھوں نے اعلیٰ دینی تعلیم کے لئے دارالعلوم دیوبند کا رخ کیا اور ١٩٩٦ء میں سند فراغت حاصل کیا  اپنی ذہانت  فرماں برداری اور کتابوں سے شغف کی وجہ سے  جلد ہی وہ اپنے اساتذہ کے منظور نظر ہوگئے  فراغت کے بعد ایک سال وہ تقابل ادیان کے شعبہ میں رہے، ١٩٩٨ء میں انہوں نے تکمیل افتاء میں داخلہ لیا اور افتا کی سند حاصل کی، ١٩٩٥ء میں انہوں نے جامعہ دینیات اردو سے  اور فاضل دینیات ١٩٩٨ء میں جامعہ اردو علی گڑھ سے ادیب کامل  ١٩٩٩ء میں دارالعلوم  دیوبند سے اردو صحافت,٢٠٠٠ء میں دارالعلوم  سے ہی انگلش ڈپلوما کورس، ٢٠٠٧ء میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے بی اے، ٢٠٠٩ء میں دہلی یونیورسٹی سے ایم اے کیا، ٢٠١٠ء میں یو جی سی کا نیٹ نکالا، ٢٠١١ء میں ایم فل اور پھرعلماءدارالعلوم دیوبند کی اردو شاعری پر پی ایچ ڈی جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی سے کیا اور ادیب کامل کو چھوڑ کر سبھی امتحان میں ممتاز رہے

فراغت کے بعد اللّٰہ رب العزت نے موقع دیا، ٢٠٠٠ء ۔ ٢٠٠٦ء تک دارالعلوم  دیوبند کے انٹر نیٹ اور ویب سائٹ  کے ساتھ میڈیا ترجمان کے طور پر بھی کام کرتے رہے  اسی دوران انھوں نے اردو صحافت کے رموز ونکات سکھانے اور بتانے والی کتاب من شاہ جہانم لکھی اور علماء کے درمیان اس کتاب کے حوالہ سے اپنی شناخت بنائی  اس کے علاوہ انھوں نے کئی مجلات مثلأ عزم حسین، صباۓ حرم کی ترتیب کا کام کیا  ان کی  مطبوعہ دیگر کتابوں میں جہاد اور دہشت گردی ، مدارس کی اردو صحافت، علماء دیوبند کی اردو شاعری خاص طور پر قابل ذکر ہے۔

مولانا مرحوم نے صحافت کے رموز شیخ الہند اکیڈمی میں مولانا کفیل احمد علوی رح سے سیکھے، مولانا بدر الدین اجمل صاحب کے مشورہ سے ایک سال نئ دنیا دہلی میں لگا کر پختگی حاصل کی، ہمارا سماج دہلی کے ایڈیٹو ریل بورڈ سے جڑے، سرکار کے اطلاعات و نشریات کے ڈائریکٹر یٹ میں شامل رہے اور جلد ہی انہوں نے صحافت کے میدان میں اپنا لوہا منوالیا۔

دہلی قیا م کےدوران انہوں نے ملی کاموں میں حصہ لینا شروع کیااورجلد ہی اس میدان میں اپنی خدمات سے جگہ بنالی،  وہ ٢٠١٢ء میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر بنے اور دہلی میں مختلف اجتماعات، سمینار، کانفرنس کرکے بورڈ کے کاموں کو تقویت پہونچائ، وہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سابق جنرل سکریٹری ساتویں امیر شریعت مفکر اسلام مولانا محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ  کے بڑے معتمد تھے، جسٹس کاٹجو کو ڈاڑھی والے معاملے میں راہ راست پر لانے کا کام حضرت امیر شریعت کی ہدایت کے مطابق انہوں نے انجام دیا. حضرت امیر شریعت جس کام پر انہیں لگا دیتے لگ جاتے، بلکہ انکے دست وبازو بن جاتے  گودی میڈیا نے جب طلاق وغیرہ پر سوالات کھڑے کرنے شروع کئے تو وہ ٹی وی مباحثہ میں حصہ لینے لگے  انھوں نے کئی موقعوں پر اینکروں کی بولتی بند کردی اور ایک موقع پر مباحثہ میں شریک ایک خاتون نے جب ان پر ہاتھ چلا دیا تو انھوں نے اس خاتون کی جم کر دھلائی کی  جس کی پاداش میں انھیں کئی ماہ جیل میں گزارنا پڑا، بڑوں کے مشورہ سے انھوں نے ادھر ٹی وی مباحثوں میں جانا بند کردیاتھا   مفتی صاحب مسلمانوں میں سیاسی بیداری لانا چاہتے تھے اور اس کے لئے انھوں نے مسلم سیاسی پارٹی کے قیام کا ایک منصوبہ بنایا تھا جو اتفاق سے آپسی بحث و مباحثہ کی نظر ہوگیا، انہوں نے اپنی پوری زندگی دینی رہنمائی، ملی سرگرمی اور سیاسی بیداری کے لئے وقف کردیا تھا، دہلی میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر ان کے جاننے اور ماننے والوں کا وسیع حلقہ تھا  ان کے روابط کم و بیش ملک کے  تمام ملی تنظیموں سے تھے وہ سب کے کام آنا چاہتے تھے اور اپنی بساط بھر اپنے ہم عصروں کی صلاحیت کو مہمیز کرکے آگے لے جانے کا جذبہ رکھتے تھے  آج جو لوگ سوشل میڈیا پرہمارے درمیان چھاۓ ہوئے ہیں، ان کی تربیت میں مفتی اعجاز ارشد قاسمی کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا  بہت سے مضمون لکھنے والے بھی ان کی رہبری کے ممنون ہیں  سماجی زندگی میں ان کی خدمات کے واضح نقوش  اسٹوڈنٹس اسلامک فیڈریشن مدھوبنی کی شکل میں ہمارے سامنے آئے   پہلے مولانا نے اسے گاؤں کی سطح پر بنایا پھر مولانا غفران ساجد قاسمی وغیرہ کے مشورہ سے آل مدھوبنی اس کے دائرے کو پھیلایا اور اس فیڈریشن کے ذریعہ انھوں نے بہت سارے سماجی کام زمینی سطح پر کیے  مفتی اعجاز صاحب سے میری پہلی ملاقات امارت شرعیہ میں ہوئی تھی  میں مدرسہ احمدیہ ابابکر پور سے امارت شرعیہ آچکا تھا، ان کی کتاب” من شاہ جہانم” تازہ تازہ چھپ کر آئی تھی  خود ہی لے کر امارت شرعیہ پہونچے اور پیش کیا میں نے اس پر ایک تفصیلی تبصرہ نقیب میں لکھا تھا جو اب میری کتاب نقد معتبر میں بھی شامل ہے۔

اس کے بعد کبھی دہلی  کبھی پٹنہ اور کبھی مدھوبنی میں ملاقاتیں ہوتی رہیں ان کے بعض افکار و خیالات بلکہ بعض بیانات سے بھی میرا اختلاف رہا  لیکن ان کی محبت اور خلوص میں کوئی کمی کبھی نہیں آئی اور دل کے تاروں پر کبیدگی کا کوئی بل نہیں آیا  وہ مجھے اپنا بڑا سمجھتے تھے  کبھی آمنا سامنا ہوتا تو کاموں کے سلسلے میں مشورہ بھی لیتے  میرے شاگرد مولانا اظہار الحق قاسمی سے ان کا یارانہ تھا اور وہ ایک دوسرے کے کام آیا کرتے تھے اس حوالہ سے بھی وہ مجھے محترم سمجھا کرتے تھے

ادھر جب ساتویں امیر شریعت نے تنظیم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا جس کے ضلعی اجلاس میں وہ خود بھی موجود رہا کرتے تھے  ان کی موجودگی کی وجہ سے لوگوں کا رجوع عام ہوتا تھا  ایسا ہی ایک اجلاس مدرسہ فلاح المسلمین گوا پوکھر مدھوبنی میں مؤرخہ ٧/٦/اپریل ٢٠١٩ءکو منعقد ہوا تھا، مولانا اعجاز ارشد سے میری آخری ملاقات اسی موقع سے ہوئی تھی  پہلے ہی کی طرح ٹوٹ کر ملے اور دونوں دن مدھوبنی میں رہے حضرت امیر شریعت صاحب سے بھی کئی امور پر تبادلہ خیال کیا اس کے بعد کورونا کی وبا پھیلی اور آمد ورفت کے راستے مسدود ہوگئے، میں خود بھی گزشتہ مارچ اپریل میں دہلی میں ہی کورنٹائن رہا؛لیکن ملاقات کی نوبت نہیں آئی جوان تھے  سرگرم تھے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا کہ وہ اس قدر جلد ہم سے جدا ہوجائیں گے انسان بھی بڑا عجیب ہے  کتنے لانبے منصوبے باندھتا ہے کیسی کیسی امیدیں لگاتا ہے حالانکہ حقیقت تو یہی ہے کہ

قزاق اجل کا لوٹے ہے   دن رات بجا کر نقارہ

مفتی صاحب کو بھی اجل نے لوٹ لیا   نو بہن اور دو بھائیوں میں سے مفتی صاحب ہی اللّٰہ کے حکم سے اجل کی پسند بن گئے  ہم سب کی دعائیں تمنائیں اور خواہشیں حیرت سے منہ تکتی رہ گئیں اور مفتی صاحب اس اللّٰہ کے پاس چلے گئے جس کے دین کی سربلندی کے لئے وہ ہمیشہ سرگرداں رہا کرتے تھے الوداع مفتی صاحب الوداع اب ملاقات ان شاء اللّٰہ قیامت میں ہی ہوگی۔

 

 مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

نائب ناظم

امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

مفتی محمد ثنا الہدی قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
متن : ایک معروضی مطالعہ – نثار علی بھٹی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں