Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

اتحاد ملت کانفرنس – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی

by adbimiras اگست 19, 2021
by adbimiras اگست 19, 2021 0 comment

ملک کی 17/ ملی تنظیموں کی شراکت سے اجتماعی قیادت ابھارنے، مسلکی منافرت دور کرنے اور مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لیے اتحاد ملت کانفرنس کا انعقاد دہلی کے ہوٹل ریور ویومیں 8/ اگست 2021ء کو کیاگیا، کانفرنس کے کنوینر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے کار گزار جنرل سکریٹری حضرت مولاناخالد سیف اللہ رحمانی دامت برکاتہم مشترکہ طور پر تھے، شرکت کی دعوت مجھے بھی آئی تھی، اپنی مصروفیات کی وجہ سے دوسرے سیشن میں آن لائن شریک ہو کر تقریر وتجویز سے مستفیض ہو سکا، نظام الاوقات میں امارت شرعیہ کے نمائندہ کو خیالات کے اظہا کا کوئی وقت نہیں دیا گیا تھا، اس لیے بات سماعت سے آگے نہیں بڑھ سکی، حالاں کہ پورے ہندوستان میں کلمہ کی بنیاد پر اتحاد امت کا نعرہ سب سے پہلے آج سے ایک سو سال قبل امارت شرعیہ نے ہی لگا یا تھااور آج بھی وہ اپنے اس موقف پر سختی سے قائم ہے اور اس کی جد وجہد سے ان ریاستوں میں جو اس کے دائرہ کار میں شامل ہیں، خاصی کمی آئی ہے، اور اتحاد کی فضا بنی ہے۔

اس کانفرنس میں اجتماعی قیادت کے ساتھ آپسی روابط اور تعاون پر خاصہ زور دیا گیا،اور اختتام پر نو(۹) نکاتی فارمولہ اور چھ نکاتی قرار داد پر ملی قائدین نے اتفاق کیا، اللہ کرے، اس کے قبل ایڈووکیٹ محمود پراچہ نے بھی ایک میٹنگ بلائی تھی، جس میں ذرائع ابلاغ کو میٹنگ سے دور رکھا گیا تھا، دو چار روز اس کا چرچا رہا، لیکن پھر ایسی خاموشی چھائی، جسے ”صدائے برنہ خواست“ سے تعبیر کرنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔

ماضی میں مسلم مجلس مشاورت آل انڈیا ملی کونسل وغیرہ کا قیام بھی اسی نعرہ کے ساتھ ہواتھا، اس کے کس قدر اثرات سامنے آئے اس سے ہر پڑھا لکھا طبقہ واقف ہے، حالیہ کانفرنس کے قبل اجتماعی قیادت کے عنوان سے بعض مضامین بھی پڑھنے کو ملے،جس میں اجتماعی قیادت کا مفہوم ہی واضح نہیں تھا، نظام الاوقات میں ایک مجلس کے چار پانچ صدر کے ناموں کے اندراج سے لگا کہ شاید اجتماعی قیادت کا یہی مفہوم ہے، ایسا پہلی بار ہی دیکھنے میں آیا کہ ایک ہی مجلس کے کئی لوگ مشترکہ صدر ہوں، دیکھنے اور لکھنے میں یہ بات جس قدر بھی بھلی لگے، لیکن عملی نہیں ہے، ہمیں اتحاد امت کے لیے عملی تگ ودو کی زیادہ ضرورت ہے، تجاویز اور قرار داد پاس کرنے اور سمینار سمپوزیم قائم کرنے کی روایت قدیم ہو چکی ہے، اس سے بیداری کا کام لیا جاتا رہا ہے،آج بھی لیا جا سکتا ہے، ضرورت اس سے آگے کے لیے پیش بندی پامردی اور فروعی اختلافات کو دور کرنے کی ہے، اور یہی اس وقت کرنے کا بڑاکام ہے۔ (یہ بھی پڑھیں  اصلاح معاشرہ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

اجلاس کے دوسرے دن اِسی عنوان سے اُسی مقام پر ایک دوسری اتحاد ملت کانفرنس ہوئی،بعض تنظیموں کے ذمہ داروں نے اس میں بھی شرکت کی، اس دوسری کانفرنس کو پہلی کانفرنس کا رد عمل نہیں سمجھنا چاہیے، کیوں کہ کانفرنس کی تیاری ایک دن میں نہیں ہوتی، مہینوں کی محنت کے بعد انعقاد ممکن ہوتا ہے۔ اس کے لیے ملی قائدین پر خاصی محنت کرنی پڑتی ہے، تنظیمی اور جماعتی اتحاد سے اوپر اٹھ کر کسی مجلس میں شریک ہونا آسان نہیں ہے، دونوں کانفرنس، اس کی قرار داد اور فارمولہ کی ہم حمایت کرتے ہیں، اتحاد کی دعوت کسی کی طرف سے بھی آئے، امارت شرعیہ کا ہر دور میں موقف یہی رہا ہے کہ ہم اس کے ساتھ ہیں، کیوں کہ فروعی مسائل کو عمل کے لیے محدود کرنے اور اجتماعی مسائل میں متحد ہو کر کام کرنا ہمارا شعار رہا ہے، گودوسری تنظیموں کے یہاں یہ رواداری پہلے بھی مفقود تھی، اور آج بھی محدود ہے۔ حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللہ علیہ فرمایاکرتے تھے کہ اختلاف کی سر حدوں کو پہچاننا چاہیے اور فروعی مسائل کو اجتماعی مفاد کے لیے بالائے طاق رکھ دینا چاہیے۔ ہم لوگوں کے کام کا طریقہ یہی ہے اور ہم نے اس سے سر مو انحراف کبھی نہیں کیا ہے۔

ان دونوں کانفرنس کے سلسلہ میں ہمارے نوجوان دوستوں کی طرف سے بہت سارے بیانات آئے جو زیادہ تر سوشل میڈیا پر نشر ہوئے۔ کئی تحریروں میں حالات کی خطرناکی کے قرار واقعی احساس کے باوجود عصر حاضر میں کام کے طریقوں سے نو جوان مایوس بھی تھے اور نالاں بھی، حالاں کہ اسلام قنوطیت کے بجائے رجائیت کا قال ہے۔ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے۔  لاتقنطوا من رحمۃ اللہ اللہ کی رحمت سے نامید مت ہو اور یہ کہ لا تیئسوا من روح اللہ الا القوم الکٰفرون  اللہ کی رحمت سے کافر ہی ناامید ہوا کرتے ہیں۔ اس لیے ہمارے جوانوں کو قائدین ملت پر اعتماد رکھنا چاہیے، نوجوان اگر ان تجربہ کار قائدین کا ساتھ دیں گے تو بات بنے گی، علم، حوصلہ، جذبہ کے ساتھ تجربہ نہ ہو تو کبھی کبھی بات بگڑ جاتی ہے، نوجوانوں کا جوش وجذبہ، تجربہ کار قائدین کے مشوروں کی روشنی میں آگے بڑھے تو ہندوستان میں ملت اسلامیہ کی سر بلندی کے راستے کھلیں گے اور کام آگے بڑھے گا۔

اس سے انکار نہیں کہ یہ بہت مشکل کام ہے اور شاید ہندوستان کی تاریخ کا سب سے مشکل مرحلہ آج مسلمانوں کے سامنے ہے، لیکن قوت ارادی اور جوش کے ساتھ ہوش بھی بر قرار رہے تو اس مرحلہ کو آسان کیا جا سکتا ہے۔

ایک بات یہ بھی کہی جاتی ہے کہ ایسی کانفرنس دسیوں پہلے ہو چکی ہیں، ملت کو اس کا اتحاد ملت کانفرنس ملک کی17/ ملی تنظیموں کی شراکت سے اجتماعی قیادت ابھارنے، مسلکی منافرت دور کرنے اور مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لیے اتحاد ملت کانفرنس کا انعقاد دہلی کے ہوٹل ریور ویومیں 8/ اگست 2021 کو کیاگیا، کانفرنس کے کنوینر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے کار گزار جنرل سکریٹری حضرت مولاناخالد سیف اللہ رحمانی دامت برکاتہم مشترکہ طور پر تھے، شرکت کی دعوت مجھے بھی آئی تھی، اپنی مصروفیات کی وجہ سے دوسرے سیشن میں آن لائن شریک ہو کر تقریر وتجویز سے مستفیض ہو سکا، نظام الاوقات میں امارت شرعیہ کے نمائندہ کو خیالات کے اظہا کا کوئی وقت نہیں دیا گیا تھا، اس لیے بات سماعت سے آگے نہیں بڑھ سکی، حالاں کہ پورے ہندوستان میں کلمہ کی بنیاد پر اتحاد امت کا نعرہ سب سے پہلے آج سے ایک سو سال قبل امارت شرعیہ نے ہی لگا یا تھااور آج بھی وہ اپنے اس موقف پر سختی سے قائم ہے اور اس کی جد وجہد سے ان ریاستوں میں جو اس کے دائرہ کار میں شامل ہیں، خاصی کمی آئی ہے، اور اتحاد کی فضا بنی ہے۔

اس کانفرنس میں اجتماعی قیادت کے ساتھ آپسی روابط اور تعاون پر خاصہ زور دیا گیا،اور اختتام پر نو(۹) نکاتی فارمولہ اور چھ نکاتی قرار داد پر ملی قائدین نے اتفاق کیا، اللہ کرے، اس کے قبل ایڈووکیٹ محمود پراچہ نے بھی ایک میٹنگ بلائی تھی، جس میں ذرائع ابلاغ کو میٹنگ سے دور رکھا گیا تھا، دو چار روز اس کا چرچا رہا، لیکن پھر ایسی خاموشی چھائی، جسے ”صدائے برنہ خواست“ سے تعبیر کرنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں قاضی مجاہدالاسلام قاسمیؒ کے تعلیمی نظریات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

ماضی میں مسلم مجلس مشاورت آل انڈیا ملی کونسل وغیرہ کا قیام بھی اسی نعرہ کے ساتھ ہواتھا، اس کے کس قدر اثرات سامنے آئے اس سے ہر پڑھا لکھا طبقہ واقف ہے، حالیہ کانفرنس کے قبل اجتماعی قیادت کے عنوان سے بعض مضامین بھی پڑھنے کو ملے،جس میں اجتماعی قیادت کا مفہوم ہی واضح نہیں تھا، نظام الاوقات میں ایک مجلس کے چار پانچ صدر کے ناموں کے اندراج سے لگا کہ شاید اجتماعی قیادت کا یہی مفہوم ہے، ایسا پہلی بار ہی دیکھنے میں آیا کہ ایک ہی مجلس کے کئی لوگ مشترکہ صدر ہوں، دیکھنے اور لکھنے میں یہ بات جس قدر بھی بھلی لگے، لیکن عملی نہیں ہے، ہمیں اتحاد امت کے لیے عملی تگ ودو کی زیادہ ضرورت ہے، تجاویز اور قرار داد پاس کرنے اور سمینار سمپوزیم قائم کرنے کی روایت قدیم ہو چکی ہے، اس سے بیداری کا کام لیا جاتا رہا ہے،آج بھی لیا جا سکتا ہے، ضرورت اس سے آگے کے لیے پیش بندی پامردی اور فروعی اختلافات کو دور کرنے کی ہے، اور یہی اس وقت کرنے کا بڑاکام ہے۔

اجلاس کے دوسرے دن اِسی عنوان سے اُسی مقام پر ایک دوسری اتحاد ملت کانفرنس ہوئی،بعض تنظیموں کے ذمہ داروں نے اس میں بھی شرکت کی، اس دوسری کانفرنس کو پہلی کانفرنس کا رد عمل نہیں سمجھنا چاہیے، کیوں کہ کانفرنس کی تیاری ایک دن میں نہیں ہوتی، مہینوں کی محنت کے بعد انعقاد ممکن ہوتا ہے۔ اس کے لیے ملی قائدین پر خاصی محنت کرنی پڑتی ہے، تنظیمی اور جماعتی اتحاد سے اوپر اٹھ کر کسی مجلس میں شریک ہونا آسان نہیں ہے، دونوں کانفرنس، اس کی قرار داد اور فارمولہ کی ہم حمایت کرتے ہیں، اتحاد کی دعوت کسی کی طرف سے بھی آئے، امارت شرعیہ کا ہر دور میں موقف یہی رہا ہے کہ ہم اس کے ساتھ ہیں، کیوں کہ فروعی مسائل کو عمل کے لیے محدود کرنے اور اجتماعی مسائل میں متحد ہو کر کام کرنا ہمارا شعار رہا ہے، گودوسری تنظیموں کے یہاں یہ رواداری پہلے بھی مفقود تھی، اور آج بھی محدود ہے۔ حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللہ علیہ فرمایاکرتے تھے کہ اختلاف کی سر حدوں کو پہچاننا چاہیے اور فروعی مسائل کو اجتماعی مفاد کے لیے بالائے طاق رکھ دینا چاہیے۔ ہم لوگوں کے کام کا طریقہ یہی ہے اور ہم نے اس سے سر مو انحراف کبھی نہیں کیا ہے۔

ان دونوں کانفرنس کے سلسلہ میں ہمارے نوجوان دوستوں کی طرف سے بہت سارے بیانات آئے جو زیادہ تر سوشل میڈیا پر نشر ہوئے۔ کئی تحریروں میں حالات کی خطرناکی کے قرار واقعی احساس کے باوجود عصر حاضر میں کام کے طریقوں سے نو جوان مایوس بھی تھے اور نالاں بھی، حالاں کہ اسلام قنوطیت کے بجائے رجائیت کا قال ہے۔ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے۔  لاتقنطوا من رحمۃ اللہ اللہ کی رحمت سے نامید مت ہو اور یہ کہ لا تیئسوا من روح اللہ الا القوم الکٰفرون  اللہ کی رحمت سے کافر ہی ناامید ہوا کرتے ہیں۔ اس لیے ہمارے جوانوں کو قائدین ملت پر اعتماد رکھنا چاہیے، نوجوان اگر ان تجربہ کار قائدین کا ساتھ دیں گے تو بات بنے گی، علم، حوصلہ، جذبہ کے ساتھ تجربہ نہ ہو تو کبھی کبھی بات بگڑ جاتی ہے، نوجوانوں کا جوش وجذبہ، تجربہ کار قائدین کے مشوروں کی روشنی میں آگے بڑھے تو ہندوستان میں ملت اسلامیہ کی سر بلندی کے راستے کھلیں گے اور کام آگے بڑھے گا۔ (یہ بھی پڑھیں تحفظ اردو:سرکاری سطح سے کرنے کرانے کے کچھ کام – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

اس سے انکار نہیں کہ یہ بہت مشکل کام ہے اور شاید ہندوستان کی تاریخ کا سب سے مشکل مرحلہ آج مسلمانوں کے سامنے ہے، لیکن قوت ارادی اور جوش کے ساتھ ہوش بھی بر قرار رہے تو اس مرحلہ کو آسان کیا جا سکتا ہے۔

ایک بات یہ بھی کہی جاتی ہے کہ ایسی کانفرنس دسیوں پہلے ہو چکی ہیں، ملت کو اس کا کیا فائدہ پہونچا، بات پورے طور پر نہیں جزوی طور پر صحیح بھی ہے، لیکن تھک ہار کر بیٹھ جانے کے بجائے ایک اور تجربہ کرنا بُرا نہیں ہے، شاید ملک کے جو حالات اس وقت ہیں اس کی وجہ سے ہمارے قائدین کچھ کر گزریں، کیوں کہ خارجی حالات بھی اسی کے متقاضی ہیں کہ متحد ہو کر کاموں کو آگے بڑھایا جائے۔ یا فائدہ پہونچا، بات پورے طور پر نہیں جزوی طور پر صحیح بھی ہے، لیکن تھک ہار کر بیٹھ جانے کے بجائے ایک اور تجربہ کرنا بُرا نہیں ہے، شاید ملک کے جو حالات اس وقت ہیں اس کی وجہ سے ہمارے قائدین کچھ کر گزریں، کیوں کہ خارجی حالات بھی اسی کے متقاضی ہیں کہ متحد ہو کر کاموں کو آگے بڑھایا جائے۔

 

مضمون نگار کا مختصر تعارف مفتی محمد ثناء الہدیٰ

 

مفتی محمد ثناءالہدیٰ

قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ

9431003131

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

مفتی محمد ثنا الہدی قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آس – افتخار زاہد
اگلی پوسٹ
"دل من” سندھ کی تہذیب و تمدن کا عکاس ناول – نثار علی بھٹی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں