Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل – نازش احتشام اعظمی

by adbimiras اکتوبر 3, 2024
by adbimiras اکتوبر 3, 2024 0 comment

تمہید

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ یا اسلاموفوبیا کا شمار ان بڑے سیاسی اور سماجی مسائل میں ہوتا ہے جو عصر حاضر میں بین الاقوامی سطح پر نہایت گمبھیر شکل اختیار کر چکے ہیں ۔ یہ رویہ مسلمانوں کے خلاف خوف، نفرت، تعصب، اور امتیازی سلوک کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ یہ مسئلہ انفرادی سطح سے لے کر اداروں، حکومتوں اور عالمی سطح تک پھیلا ہوا ہے، اور اس کے سنگین اثرات پوری مسلم دنیا پر مرتب ہو رہے ہیں۔اس مضمون میں ہم مسلمانوں کے خلاف اس منفی رویے کے مختلف پہلوؤں، اس کے بنیادی اسباب، اور ممکنہ حل کے جامع جائزے کی کوشش کریں گے تاکہ اس عالمی مسئلے کے اسباب کو سمجھ کر مناسب حکمت عملی اپنائی جا سکے۔

مسلمانوں کے خلاف منفی رویے کے بنیادی اسباب

  1. میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ:

مسلمانوں کے خلاف منفی رویے کی تشکیل میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے ساتھ ہی خود ہندوستان میں بھی دہشت گردی، تشدد، اور دیگر سماجی جرائم کو اسلامی تعلیمات یا مسلمانوں کے ساتھ جوڑنا ایک عام رجحان ہے۔ اکثر نیوز چینلز، اخبارات، اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مسلمانوں کی منفی تصویر پیش کرتے ہیں، جس سے معاشرے میں تعصب بڑھتا ہے۔ مثال کے طور پر، چند افراد کے کسی بڑے جرم یا ہتھیار بند واردات میں  میں ملوث ہونے کی وجہ سے پوری کمیونٹی کو دہشت گرد کی مخصوص اصطلاح کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے، حالانکہ اشخاص اور جرائم پیشہ گروہوں کے انفرادی اعمال کو کسی قوم یا مذہب کے ساتھ نہیں جوڑا جانا چاہیے۔

  1. دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیاں:

القاعدہ، داعش، اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے بارے میں متضاد آراء عالمی سطح پر گردش کرتی ہیں جس میں ان کا تعلق امریکہ اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں سے بھی ثابت کیا جاتا ہے لیکن ان کی ہتھیار بند کاروائیوں کو اسلام اور مسلمانوں کے نام سے جوڑ دیا جاتا ہے اور ان سے عالمی سطح پر مذہب اسلام اور مسلمانوں کی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ ان تنظیموں کے پیشہ ورانہ عمل  کو میڈیا اور کچھ دوسرے گروہ پورے اسلام کی نمائندہ تنظیم کے طور پر پیش کرتے ہیں، جس سے اسلاموفوبیا کو مزید تقویت ملتی ہے۔

3.ثقافتی اور مذہبی اختلافات:

مسلمانوں کی مخصوص معاشرت اور رکھ رکھاؤ لباس، کھانے پینے کے انداز، عبادات، اور ثقافتی روایات کو اکثر غیر مسلم معاشروں کے لیے نامانوس اور  اجنبی بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور بعض اوقات ان روایات و آداب کو  ناقابلِ قبول تہذیبی وراثت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ مثلاً، حجاب کو بعض ممالک میں جبر کی علامت کے طور پر پیش کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، جبکہ مسلمانوں کے لیے یہ ایمان کا حصہ ہے۔ ان ثقافتی اختلافات کو نہ سمجھنے کی وجہ سے نفرت اور تعصب پیدا ہوتا ہے۔

 

  1. سیاسی مقاصد اور حکمت عملی:

کچھ سیاسی جماعتیں اور رہنما اپنے مفادات کے لیے مسلمانوں کے خلاف خوف اور نفرت کو استعمال کرتے ہیں۔ یہ لوگ سماجی تعصبات اور مذہبی روایات کے خلاف عوام کو بھڑکا کر اپنے ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جسے پولرائزیشن کی سیاست کہا جاتا ہے۔ مغربی ممالک میں بعض اوقات مسلمانوں کے تعلق سے سخت امیگریشن قوانین نافذ کر دیے جاتے ہیں۔ بہت ساری ایسی مثالیں ہیں جہاں مسلمانوں کو ہی معاشرتی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا جاتا ہے۔

5.مغربی استعمار اور سامراجی تاریخ:

تاریخی طور پر مسلمانوں اور مغرب کے درمیان جنگیں، نوآبادیاتی نظام اور مشرقِ وسطیٰ میں مغربی مداخلت نے اسلاموفوبیا کو بڑھاوا دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مغربی ممالک کی بے جا مداخلت اور مسلم دنیا کے وسائل پر قبضے کی جنگ نے دونوں خطوں کے درمیان باہمی اعتماد کو کافی حد تک متاثر کیا ہے جس کا نتیجہ مسلم اور غیر مسلم دنیا کے درمیان  تعصبات اور بدگمانی بڑھنے کی شکل میں نکلا۔

  1. اسلامی تعلیمات کی غلط تشریح:

کچھ عناصر قرآن کی آیات اور احادیث کی غلط تشریح کرتے ہیں اور ان کو سیاق و سباق سے جدا اور  غلط طور  پر پیش کرتے ہوئے اسلام کو جنگ و جدل، تشدد اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ اس قسم کی غلط تشریحات اور ان کی بنیاد پر کیے جانے والا پروپیگنڈا اسلام کی حقیقی تصویر کو مسخ کر دیتے ہیں۔

  1. جھوٹی افواہیں اور غلط معلومات:

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں، غلط معلومات، اور مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا تیزی سے پھیلایا جاتا ہے۔ اسلاموفوبک گروہ جان بوجھ کر ایسی افواہیں پھیلاتے ہیں جو کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے کا باعث بنتی ہیں۔

  1. مسلمان ممالک کی اندرونی صورتحال:

چند مسلم ممالک میں موجود بدامنی، سیاسی عدم استحکام، سرحدی تنازعات اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی غیر معمولی تشہیر کو بھی مسلمانوں کے خلاف تعصب کی ایک بڑی وجہ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ جب دنیا میں کہیں بھی مسلم ممالک کے اندرونی مسائل کی خبریں آتی ہیں، تو ان کو مسلمانوں کی عمومی شناخت کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے۔

مسلمانوں کے خلاف منفی رویے کے حل

1.درست تعلیم اور آگاہی

معاشرتی سطح پر اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں درست معلومات کی فراہمی ضروری ہے۔ تعلیمی اداروں میں اسلامی تعلیمات کے بارے میں صحیح اور متوازن معلومات فراہم کی جائیں۔ مسلمانوں کی تاریخ، ان کی ثقافت، اور ان کے مثبت کردار کو نصاب میں شامل کرنا ضروری ہے تاکہ نئی نسل کو مختلف مذاہب کے بارے میں درست آگاہی حاصل ہو سکے۔

 

2.میڈیا کا مثبت کردار:

میڈیا کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے اور متعصبانہ رپورٹنگ سے گریز کرنا چاہیے۔ مسلمانوں کے خلاف منفی خبروں کو متوازن کرنے کے لیے ان کی مثبت سرگرمیوں، کامیابیوں، اور خدمات کو اجاگر کیا جائے۔ مسلم کمیونٹی کے نمائندوں کو بھی میڈیا میں اپنی آواز پہنچانے کے مواقع فراہم کیے جائیں۔

3.قانون سازی اور نفرت انگیزی کے خلاف سخت قوانین:

حکومتوں کو چاہیے کہ وہ نفرت انگیز تقریر، تشدد، اور امتیازی سلوک کے خلاف سخت قوانین نافذ کریں۔ مسلمانوں کے خلاف جرائم کو روکنے کے لیے موثر پالیسیاں بنائی جائیں اور ایسے قوانین نافذ کئے جائیں جو معاشرے میں امن اور ہم آہنگی کو فروغ دیں۔

4.بین المذاہب مکالمہ اور ہم آہنگی کو فروغ دینا:

مذاہب کے درمیان مکالمے اور تعاون کو فروغ دیا جائے تاکہ مختلف مذاہب کے پیروکار ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ ورکشاپس، سیمینارز، اور کانفرنسز کے ذریعے لوگوں کو مل بیٹھنے اور اپنے خیالات کا تبادلہ کرنے کا موقع دیا جائے۔ بین المذاہب ہم آہنگی سے تعصبات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

  1. *مسلمانوں کی معاشرتی شمولیت:*

مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی معاشرتی ذمہ داریاں نبھائیں اور فلاحی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ مختلف معاشرتی پروجیکٹس میں شامل ہو کر مسلمانوں کی مثبت شبیہ کو اجاگر کیا جا سکتا ہے۔ مسلمانوں کی جانب سے امدادی کاموں، تعلیم کے فروغ، اور دیگر فلاحی سرگرمیوں میں شرکت سے ان کے خلاف تعصبات میں کمی آ سکتی ہے۔

6.اسلام کی حقیقی تصویر کو عام کرنا

مسلمانوں کو اپنی تعلیمات کے حقیقی پہلوؤں کو اجاگر کرنا چاہیے، جن میں امن، رواداری، انصاف، اور انسانی حقوق کا احترام شامل ہے۔ علماء، اسکالرز، اور مسلم کمیونٹی لیڈرز کو چاہیے کہ وہ مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام اور مسلمانوں کی صحیح تصویر پیش کریں اور غلط فہمیوں کا ازالہ کریں۔

7.سوشل میڈیا کا مثبت استعمال:

سوشل میڈیا پر موجود غلط فہمیوں کا جواب دینے کے لیے مثبت مواد تیار کیا جائے۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی کہانی خود بیان کریں اور اسلام کی مثبت تصویر پیش کرنے کے لیے ویڈیوز، بلاگز، اور مضامین کا استعمال کریں۔ اس کے علاوہ، نفرت انگیز مواد کے خلاف رپورٹنگ اور قانونی کارروائی کی جائے۔

 

8.سماجی تعلقات میں بہتری:

مسلمانوں کو غیر مسلم معاشروں کے ساتھ اور بہتر تعلقات کو فروغ دینے اور بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ مختلف کمیونٹیز کے ساتھ مل کر کام کرنے، تہواروں میں شرکت کرنے، اور سماجی تقریبات کا حصہ بننے سے تعصبات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

  1. عالمی سطح پر مشترکہ اقدام:

اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کو چاہیے کہ وہ بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کریں۔ عالمی سطح پر مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے اور ان کے خلاف تعصب کو روکنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی تیار کی جانی چاہیے۔

نتیجہ

مسلمانوں کے خلاف منفی رویے کا خاتمہ ممکن ہے اگر معاشرتی، تعلیمی، قانونی، اور میڈیا کے میدانوں میں مثبت اقدامات کیے جائیں۔ مسلمانوں کو اپنی طرف سے امن، محبت، اور رواداری کے پیغام کو عام کرنا چاہیے اور اپنے عملی اقدامات سے دوسروں کو متاثر کرنا چاہیے۔ اسی طرح غیر مسلم معاشروں کو بھی مسلمانوں کے ساتھ مکالمہ اور تعاون کے ذریعے غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔یہ اجتماعی کوششیں ہی اس عالمی مسئلے کا خاتمہ کر سکتی ہیں اور ایک پرامن اور ہم آہنگ معاشرے کے قیام میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
یونانی طب میں تشخیص و  علاج : مصنوعی ذہانت AI  کا کردار – پروفیسر خورشید احمد انصاری
اگلی پوسٹ
سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید منیر عظمت

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

گرد و غبار اور تعمیراتی آلودگی کا صحت...

مارچ 30, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں