Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تعلیم

قاضی مجاہدالاسلام قاسمیؒ کے تعلیمی نظریات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

by adbimiras فروری 18, 2021
by adbimiras فروری 18, 2021 0 comment

فقیہ امت،مجاہد ملت حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی (م :اپریل ۲۰۰۲) قاضی القضاۃ امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ و جھارکھنڈ، سکریٹری جنرل آل انڈیا ملّی کونسل،صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اورسکریٹر ی جنرل اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی ہر دم رواں پیہم رواں رہنے والی زندگی مختصر میں کہاجائے تو اقامت دین کی سعیٔ پیہم سے عبارت تھی، اس کو پھیلاناچاہیں تو آپ اقامت دین کے ساتھ اتحاد امت  اور ہمہ جہت تعلیم کو شامل کرسکتے ہیں، حالانکہ واقعہ یہ ہے کہ یہ دونوں بھی اقامت دین ہی کا جز ہیں۔

تعلیم کے سلسلے میں قاضی صاحبؒ کا نظریہ بالکل واضح تھا، وہ بنیادی دینی تعلیم کو مسلمان بچے بچیوں کے لیے ضروری سمجھتے تھے ،اوراپنی تحریر وتقریر میں اس پرکھل کر گفتگو کرتے تھے۔ ان کے خیال میں کنونٹ وغیرہ میں بھی جو بچے پڑھ رہے ہیں ان کے لیے بھی وہاں کے نصاب میں بنیادی دینی تعلیم کولازماً شامل کیاجانا چاہئے اور اگر آپ اپنے بچوں کووہاں داخل کررہے ہیں تو ایسا پریشر بناناچاہیے کہ وہاں دینیات کی تعلیم کا نظم ہو۔بچہ کلمہ قرآن اور ضروریات دین سے نابلد نہ رہے، اسی لیے وہ ہرایسے تعلیمی ادارے کی قدر کرتے تھے جہاں عصری تعلیم کے ساتھ دینیات بھی داخل نصاب ہو، اس سلسلے میں ان کا موقف یہ تھا کہ عیسائی مشنری کے اسکول چھوٹی عمر کے بچوں کے لیے قطعی مفید نہیں ہیں، کیونکہ ان کی تہذیب وثقافت اور ان کے معتقدات کے اثرات بچے قبول کرلیتے ہیں ،اس طرح تعلیم تووہ حاصل کرلیتے ہیں مگر اپنا بڑا سرمایہ ضائع کرچکے ہوتے ہیں، کبھی تہذیب ثقافت کا اورکبھی ایمان ویقین کا بھی۔ اس لیے وہ اس بات پر زور دیتے کہ ہمارے ابتدائی تعلیم کی عصری درسگاہیں اپنے نصاب اور نظام کے اعتبار سے ایسی ہوں کہ بچہ وہاں سے پڑھ کرجو بھی نکلے، وہ راسخ العقیدہ مسلمان ضرور ہو، اپنے انہی نظریات کی وجہ سے وہ ایسے اداروںکی حوصلہ افزائی بلکہ سرپرستی فرماتے جو قرآن کریم، کلمہ ، نماز وغیرہ کے ساتھ بچوں کو اس طرح تیارکرتے ہوں کہ وہ آگے چل کر مدرسہ یااسکول کا انتخاب اپنے رجحان طبع کے اعتبار سے کرسکیں۔ جہاں ایسا ممکن نہ ہو وہاں وہ خالص دینی مکتب کے قیام پر زور دیتے تاکہ بچہ دین کے اعتبار سے نابلد نہ رہے اور فرماتے کہ کوشش کیجئے کہ وہ خودکفیل ہوں۔امارت شرعیہ کے شعبۂ  تعلیم کے ذریعہ ایک سو سے زائد مکاتب کا قیام ان کی سوچ اورفکر کانتیجہ تھاجوالحمد للہ ان کے یادگار کے طور پر آج بھی مختلف علاقوں میں چل رہے ہیں اور دن بہ دن اس کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے، ان کا خیال تھاکہ اگر ہم دینی تعلیم کے نظم کو مستحکم اور مربوط انداز میں چلاسکیں تو قادیانیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات پر روک لگاسکتے ہیں۔ قاضی صاحبؒ فرمایاکرتے تھے کہ قادیانی اورعیسائی مشنریوں کے اثر ونفوذ کاان کے تعلیمی ادارے سب سے بڑا ذریعہ ہیں بغیر مضبوط اورمؤثر متبادل کے ہم انہیں نہیں روک سکتے۔

بچہ کی تربیت اسلامی نہج پر ہوگئی اور وہ ضروریات دین سے واقف ہوگیا تو اسے عصری علوم کی طرف بھی بھیجنے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ وہاں بھی اس کی نگرانی رہے تاکہ کچی عمر میں جو انفعالی کیفیت اور اثر پذیری کا مزاج ہوتاہے اس پر قابو پایاجاسکے۔ امارت شرعیہ کے قاضی نورالحسن میموریل کاقیام انھوں نے اسی فکر کے نتیجے میں کیا اور ابتداء میں جب اس کا رخ اور منہج متعین کرنا تھا ، خودسکریٹری رہے اور آج بھی ان کے اٹھائے قدم اوربنائے ہوئے اصول پر  غریب بچوں کی تعلیم کایہ ایک اچھا ادار ہ ہے۔

وہ ثانوی اورسیکنڈری سطح پر بھی ایسے ادارے چاہتے تھے جہاں عصری علوم کے ساتھ اسلامی ماحول اور بود وباش کے ساتھ ہمارے بچے تعلیم حاصل کرسکیں۔ایسا کوئی ادارہ امارت کے ذریعہ قائم نہیں ہوسکا، لیکن انھوں نے اس نہج پر چل رہے اسکولوں کی حوصلہ افزائی ضرور کی۔مولانا سعود عالم قاسمی نے علی گڑھ میں جب اقراء اسکو ل قائم کیا تو حضرت قاضی صاحبؒ نے ان کی بے پناہ حوصلہ افزائی فرمائی۔اعلیٰ تعلیم میں اپنی فکر ونظریات کو عملی رنگ دینے کے لیے انھوں نے جالے میں قاضی کالج قائم کیا، بعد میں اپنی بے پناہ مصروفیات اور طویل علالت کی وجہ سے ان کے لیے اس میں رنگ بھرنا تو ممکن نہیں ہوسکا، لیکن جتنا کچھ وہ بتاگئے اور کرگئے اس کی روشنی میں اس کام کو آگے بڑھایاجارہاہے، اس کے لیے جذب دروں کی ضرورت ہے۔ کالج کی منظوری کے بعد وہاں کے اساتذہ کے معاش کا مسئلہ تو حل ہو گیا لیکن جو اصل مقصد قاضی صاحب کا تھا اس طرف توجہ کی اب بھی ضرورت ہے۔یوں موجودہ دور کے تقاضوں کی روشنی میں حضرت قاضی صاحبؒ سیدھے سیدھے ڈگریاں حاصل کرنے کو بہت مفیدنہیں سمجھتے تھے،اسی طرح وہ میڈیکل کالج سے زیادہ ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مراکز کو زیادہ اہمیت دیتے تھے، اسی لیے حضرت قاضی صاحبؒ نے حضرت امیر شریعت رابع کے ساتھ مل کر امارت شرعیہ کے زیراہمتام مختلف علاقوں میں ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کے قیام کی طویل اورکامیاب منصوبہ بندی کی،اس منصوبہ بندی کے نتیجے میں آج امارت شرعیہ کے زیراہتمام سات سے زائد ٹیکنیکل ادارے کام کررہے ہیں، جن سے سیکڑوں طلبہ کسب فیض کرکے رزق حلا ل حاصل کررہے ہیں اور انھیں نوکریوں کے حصول کے لیے دردر کی خاک چھاننی نہیں پڑرہی ہے۔ امارت شرعیہ کے موجود ہ ذمہ داران بھی اسی نہج پراس سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں، بہار شریف ،رانچی، دھنباد، وغیرہ میں مزید ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کے کھولنے کا منصوبہ ہے۔ اور جلد ہی انشاء اللہ اس پر کام شروع ہوجائے گا۔

یہ عصری علوم کے اداروں کے سلسلے میں قاضی صاحبؒ کی سوچ تھی ، لیکن قاضی صاحبؒ علوم دینیہ اوراس میں اختصاص کوبھی ضروری سمجھتے تھے، مدارس اسلامیہ کے تعلیمی انحطاط پر ا ن کی آنکھیں خون کے آنسو روتی تھیں۔ وہ مدارس میں معیاری تعلیم پر زور دیتے تھے اورجہاں کہیں یہ جوہر نظر آتا، تو اس کی بے پناہ حوصلہ افزائی فرماتے اور اسے ملت کا قیمتی سرمایہ اوراثاثہ فرماتے، اپنی مجلسوں میں اس کاتذکرہ کرتے بلکہ بعض ان لوگوں کو جو ان کاموں سے منسلک ہوتے اسے وہاں بھیجتے کہ جاکر دیکھیں کہ کام کیسے ہوتا ہے؟ سلیقہ سے کس طرح کیاجاتا ہے؟ پھرجو طلبہ مدارس سے پڑھ کر نکلتے اگر وہ ان سے مشورہ چاہتا تو اس کی بھر پور رہنمائی کرتے اس کے ذوق و وجدان، نفسیات واحساسات کو اندر تک کھنگالتے اورپھراسے تخصص کے شعبوں میں مزید تعلیم حاصل کرنے یا درس وتدریس میں لگ جانے کا مشورہ دیتے۔ بعدمیں انھوں نے خو د بھی المعہد العالی کی بنیاد ڈالی جو تدریب افتاء وقضاء کا پورے ہندوستان میں اپنی نوعیت کا واحد ادارہ ہے، اس کام کا احساس اب بہتوں کو ہے اور کئی ادارے وجود میں آگئے ہیں وہ سب اصلاً قاضی صاحبؒ کی اسی سوچ کا مظہر ہیں۔ ( یہ بھی پڑھیں ڈپٹی نذیر احمدکے تعلیمی افکار و نظریات – ڈاکٹر شاداب تبسم )

عصری علوم کی اپنی اہمیت وافادیت کے باوجودوہ آج کے دانشوروں کی طرح مدارس میں سارے علوم عصریہ کے پڑھانے کے سخت مخالف تھے، وہ مولانا مناظراحسن گیلانی کی طرح علم کی اکائی کے بھی قائل نہیں تھے، وہ بجا طور پریہ سمجھتے تھے کہ اگر مدارس اسلامیہ میں عصری علوم کو پورے طورپر داخل کردیاجائے گا تو مدارس کی روح نکل جائے گی۔ مدارس اسلامیہ اصلاً مذہبی علوم کی تعلیم کے لیے ہیں، اور ان کو اسی کے لیے خاص رکھنا چاہئے۔ اس معاملہ میں ہندوستان میں جو تین تجربے ماضی میں کیے گئے اس کی ناکامی کا وہ خاص طورپر تذکرہ کرتے اور فرماتے کہ اگر میڈیکل کالج سے انجینئر نہیں بنایا جاسکتا تو آخر ان مدارس سے ہی کیوں چاہا جارہا ہے کہ وہ سب کچھ بن کر نکلیں ، وہ فرماتے تھے کہ ایسے ادارہ سے کچھ بھی بن کر کوئی نکلے ماہرعالم نہیں ہوسکتا۔ البتہ وہ بقدر ضرورت انگریزی ، ہندی اور حساب کی شمولیت کو پسند کرتے وہ بھی ابتدائی درجات میں، امارت شرعیہ کے دارالعلوم الاسلامیہ کے نصاب کو دیکھیں تواس کا پرتو صاف نظر آئے گا۔

اب جب کہ دونوں علوم کے لوگ الگ الگ ہوگئے تو کام کی کیا شکل ہو، حضرت قاضی صاحبؒ فرماتے تھے کہ ٹیم ورک کیا جائے گا۔ عصری علوم کے ماہرین متخصصین سے صورت مسئلہ جانا جائے اور اس کا شرعی انطباق علماء کرام قرآن واحادیث کی روشنی میں کریں۔ اس طرح کام بہتر اور اچھے انداز میں ہوگا اور علماء ودانشوروں کی دوریاں بھی کم ہوں گی۔ اسلامک فقہ اکیڈمی کے کام کا جو منہج آپ نے تیار کیا وہ اسی اصول پرمبنی ہے اور کامیاب ہے۔

مختصر یہ کہ حضرت قاضی صاحبؒ کے جو تعلیمی نظریات تھے، وہ ہمہ جہت لیکن وہ ایک کو دوسرے سے خلط ملط نہیں کرتے تھے اور ان کے مدارج پر بھی نظر رکھتے تھے۔ اس لیے انھوں نے اپنے نظریات کوعملی رنگ وروپ دیا، اورجو ادارے انھوں نے قائم کیے وہ آج بھی بہت مفید خدمات انجام دے ہیں۔

٭٭٭

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

نائب ناظم امارت

شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
قاضی مجاہد الاسلام قاسمیمفتی محمد ثناالہدیٰ قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آخری سلیوٹ – سارہ عشور
اگلی پوسٹ
ندافاضلی کا نثری اظہار — حقانی القاسمی

یہ بھی پڑھیں

بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ...

جون 1, 2025

مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –...

جون 1, 2025

ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –...

جولائی 30, 2024

کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی...

اپریل 25, 2024

قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی...

فروری 20, 2024

ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے...

جون 6, 2023

چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم...

اپریل 5, 2023

قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم...

نومبر 11, 2022

فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے...

اگست 29, 2022

تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی...

اگست 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں