Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

آخری سلیوٹ – سارہ عشور

by adbimiras فروری 17, 2021
by adbimiras فروری 17, 2021 0 comment

پرتپال سنگھ ساٹھ کی دہلیز پر قدم رکھ چکا تھا۔عمر بھر اپنی پانچ ایکٹر زمین پر محنت مزدوری کر کے اپنے اکلوتے بیٹے جوگیندر سنگھ کی پرورش اور تربیت کر کے ماں باپ دونوں کی ذمہ داریاں نبھاتا رہا۔گرداسپور کا یہ کسان عام متوسط طبقے کے کسانوں کی طرح اپنی واحد اولاد کے مستقبل کو لیکر نہایت پُر امید اور آرزومند تھا۔عین جوانی میں جب اس کی بیوی کی وفات ہوئی تب جو گیندر بہت چھوٹا تھا،دوست یاروں کے اصرار کے باوجود وہ کسی دوسری عورت کو بیاہ کر گھر لانے کو راضی نہیں ہوا۔ اُس کو یہ فکر لاحق تھی کہ سوتیلی ماں اس کے بیٹے کو وہ پیار نہیں دے پائیگی جس کا وہ مستحق ہے۔اس لیے انھوں نے ساری زندگی بے زن گذاری۔باپ بیٹے دونوں ایک دوسرے کیلئے کل کائنات تھے، دوست، محسن، ہمسفر، رہنما سب کچھ۔جوگیندر  پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیتی میں بھی والد کا ہاتھ بٹاتا تھا،البتہ پرتپال چاہتا تھاکہ اس کا بیٹا پڑھ لکھ کر کسی اچھے مقام پر پہنچے اور ایک اچھا انسان بنے۔جوگیندرنے بارہویں جماعت تک کی پڑھائی مکمل کر کے فوج کی ملازمت اختیار کر لی۔تربیتی کورس مکمل کر کے دیس کے مختلف سرحدوں پر تعنیات رہ کرملک و قوم کے محافظ بننے پہ جہاں جوگیندر کو دلی مسرت ہوتی وہیں پرتپال سنگھ کا بھی فخرسے سینہ پھول جاتا۔جب سے جوگیندرسرحدوں پر رہنے لگا تھا پرتپال سنگھ ہروقت ریڈیو پر خبریں سنتا رہتا تھا جس سے اس کو گوناگوں تسّلی رہتی کہ حالات معمول کے مطابق ہیں۔ایک دن سکھ ریجمنٹ کا تبادلہ لداخ کے سنگلاخ علاقہ میں ہوگیاجوگیندر سنگھ کا یونٹ بھی اس میں شامل تھا۔جوگیندر کو اس مشکل فریضے کو انجام دینے کی خوشی تھی مگر رہ رہ کر دل میں صرف بوڑھے باپ کا خیال آتا۔کچھ عرصے بعد     ”کھارو“  نامی مقام سے اس رجمنٹ کا تبادلہ گلوان گھاٹی میں ہوا۔یہ وادی دراصل ہندوستان کا سرحدی علاقہ ہے لیکن چین غیر قانونی طور پر قبضہ جمائے بیٹھا ہے۔پوسٹ کی طرف روانگی سے قبل جوگیندرنے والد کو ایک مرتبہ اطلاع دی تھی۔ پرتپال سنگھ حسب معمول ریڈیو پر کان لگائے خبریں سنتا رہتا تھا۔ ویسے بھی جب سے بیٹا سرحدوں پر رہنے لگا تھا تب سے اس کی اس معمول میں کوئی ناغہ نہ تھا۔آج بھی اس نے ریڈیو آن کیا اور خبریں سننے لگا۔ گلوان گھاٹی میں پیش آنے والے کچھ سنسنی خیز واقعات خبروں کی سرخیوں میں تھے۔اس حادثے کی خبر سن کر پرتپال سنگھ پر جیسے آسمان ٹوٹ پڑا۔دل میں عجیب طرح کے وسوسے ابھرنے لگے۔ ایک نا معلوم خوف اور دہشت سے وہ کانپ اٹھا۔ بوڑھے جسم میں گویا تاب حرکت نہیں تھی۔

بوڑھا باپ کیا کرتا،صرف خدا کے آگے دوزانو ہوکر دعاکرتا،گڑگڑاتا،التجا کرتا،منتیں مانگتا،بس اس امید سے کہ وہی پروردگار ہے اور وہی قاضی الحاجات اور مسبب الاسباب ہے اور وہی اس کے بیٹے اور اس کے ساتھیوں کی حفاظت کرے گا۔بس ہر دم ہر گھڑی رب کے حضور بیٹے کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگتا رہتا۔ ایک دن اچانک جوگیندر سنگھ کا فون آیا جو اس نے کسی STDسے کیا تھا۔ چونکہ اس علاقے میں صرف ایک STD BOOTHتھا جہاں فوجیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوتی تھیں اپنے اپنے گھروں میں فون کرنے کے لیے۔  ایک تو وقت کم اور اوپر سے باری نہیں ملتی۔آج کافی عرصہ بعد اسکو اپنے باپ کو فون کرنے کا موقع ملا تھا۔ باپ سے سلام دعا    ،خیر و عافیت پوچھی۔ پرتپال سنگھ نے تو ایک ہی سانس میں پوچھ ڈالا کہ،تم لوگ ٹھیک ہو، وہ حادثہ کیسے ہوا،کب ہوا،شہیدوں کے بارے میں اور واپسی سے متعلق ساری باتیں پوچھ ڈالیں۔دوسری جانب سے جوگیندر سنگھ نے جواب دیا کہ ”میں ٹھیک ہوں،،ہم سب اب ٹھیک ہیں،چین کے سپاہی جبراً ہماری سرحد عبور کر کے آگئے اور ہمارے جوانوں کو بے خبری میں جالیا،اس تشدد میں ہمارے بیس جوان جام شہادت پی گئے۔ جوگیندر سنگھ نے مزید کہا  ”بابا ہم خود نہایت پریشانی کے عالم میں تھے اس لیے ہم دیکھ نہیں پائے البتہ پورسٹ مارٹم رپورٹ کا کہنا ہے کہ گولی نہیں چلائی گئی تھی بلکہ Matrial Arts  تربیت یافتہ سپاہیوں نے جان لیوا حملہ کیا تھا۔ لیکن آپ بالکل فکر نا کریں میں بالکل ٹھیک ہوں،آپ اپنا خیال رکھیں۔ اب میں رکھتا ہوں۔باقی ساتھی بھی فون کے باری کے انتظار میں ہیں“ یہ کہہ کر فون بند کردیا۔جوگیندرسے بات کر کے پرتپال سنگھ کی جان میں جان آئی مگر اس کی آنکھیں پُرنم تھیں،دل میں اندیشوں کا ایک طوفان برپا تھا اُس کی پر نم ملتجانہ نگاہیں خودبخود آسمان کی طرف اُٹھ گئیں۔اور اشکوں کا ایک ریلا اس کی ریشم سی سفید داڑھی کو بھگو گیا۔

ایک دن دسمبر کی سردی اور جاڑے کے موسم میں جب ملک بھر میں خاص کر پنجاب کے کسان مرکزی حکومت کے ترمیم کردہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے کی غرض سے سڑکوں پر اتر آئے تو پرتپال سنگھ بھی اپنے ساتھیوں کے ساتھ کمر بستہ گرداسپور سے دہلی تک کسان اندھولن میں شرکت کرنے نکلا۔مسلسل بیس دن تک براڑی گراؤنڈمیں ہڑتال پررہنے سے پرتپال سنگھ کی طبیعت متاثر ہونے لگی۔شدید سردی،اوس،جاڑے کا موسم،غذا کی کمی اور ہجوم و اژدھام میں رہنے کے باعث وہ کروناوائرس جیسی مہلک وبائی بیماری کا شکار ہوگیا،تین روز سرکای اہسپتال کے ICUمیں زیر اعلاج رہ کر اس دار فانی کوالوداع کہہ کر چل بسا۔ساتھیوں نے اس کی میّت اس کے آبائی گاؤں پہنچا دی۔اکلوتے بیٹے کی غیر موجودگی میں آخری رسومات کے فرائض دوستوں نے انجام دئے۔سرحد پر کشیدگی کے باعث جوگیندرسنگھ کافی عرصہ فوجی سرگرمیوں میں الجھا رہا آج ایک بار پھر اس کو STD   سے فون کرنے کا موقعہ ملا،باپ کا فون بند پایا توایک نامعلوم خدشہ سے اس پر ایک کپکپی سی طاری ہو گئی۔یہ ایک حقیقت ہے کہ انسان کا تحت الشعور اس کو آنے والے حادثات کے متعلق اشارے دیتا ہے۔ اوریہ قدرت کا بہترین نظام ہے کہ اسی سے انسان آنے والے صدمہ کو سہہ سکتا ہے۔ ورنہ انسانی اعصاب شاید ہی کسی نا گہانی صدمہ کو سہہ پائے۔اسی پریشانی کے عالم میں دھڑکتے دل کے ساتھ اس نے اپنے موبائل فون سے نمبر دیکھ کر پڑوس کے ایک چچا کو فون ملایا جن سے اس کے باپ کی دوستی تھی۔ان سے بات ہوئی،چچا نے ہمت کرکے جوگیندر سنگھ کو اس کے باپ کی وفات کے بارے میں تفصیل سے بتائی اور صبر کرنے کی تلقین دی۔ جوگیندرسنگھ پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی،STD BOOTHسے باہر نکلا تو اس کے جسم میں جان ہی نہیں تھی،ایسا لگ رہا تھا گویا زمین و آسمان باہم ایک دوسرے سے ٹکرا گیا ہو۔ایک لمحہ کے لیے اس کا سارا خون جیسے منجمد ہو گیا تھا۔ چنگ تھنگ کے فلک بوس پہاڑیوں سے خوف ٹپک رہا تھا،وادی کی یخ بستہ تند ہوا میں دوزخ کی آگ کی سی تپش محسوس ہورہی تھی اور پنگانگ جھیل کا صاف و شفاف نیلا پانی لہو کی طرح سرخ نظر آرہا تھا۔ چنگ تھنگ کی خاموش اور کھلی فضا کو دلفریب بنانے والےBROWN HEADED GULL  کی دلفریب پروازاور من موہنی چہچہاہٹ بھی آج اس کو اپنی جانب مبذول نہیں کرا پائی۔اس کی سماعت میں ایک نادیدہ آواز گونج رہی تھی کہ تیرا باپ مرگیا ہے،اب تم یتیم ہوگئے ہو۔’’کیانگ“کی دکھ بھری آواز فضا کو اور مغموم بنا رہی تھی یوں محسوس ہو رہا تھا گویا یہ خوبصورت مقدس صحرائی گھوڑا بھی اس کے غم میں شریک ہو کرگریہ کناں ہو۔

وہ اپنے کیمپ میں پہنچ کر اپنے ہٹ میں بہت دیر تک زار و قطار روتا رہا۔بریف کیس سے باپ کی ایک تصویر نکال کر اسے سینے سے لگائے رو رہا تھا کہ اتنے میں اس کا  ایک ساتھی انل کمار ہٹ میں داخل ہوا،اسے اس طرح روتا دیکھ کر خریت پوچھی،تمام واقعات سن کر کچھ لمحے کے لیے انل بھی افسردہ ہوگیا۔پھر خود کو سنبھال کر اپنے دوست کو دلاسا دیا اور باقی سپاہیوں کو اطلاع دی،چند منٹوں میں سب اکھٹے ہوکر جوگیندر کے ساتھ اظہار ِ تعزیت کرنے لگے۔انل کہنے لگا، ”دیکھو دوستو!  ہم سپاہی ہندوستان کی سرحدوں پر کوہ ہمالیہ سے لیکر بحر ہند،اروناچل پردیش کی گلیشروں سے راجسھتان کی ریگستانوں تک دیس کی تحفظ کی خاطر دن رات پہرہ دے رہے ہیں اور ہم اس بات سے بے خبر ہیں کہ ہمارے ملک کے اندر غریب عوام،محنت کش طبقے،کسان اور مزدور جن سے ہمارا تعلق ہے، پر کیا گذر رہی ہے۔وہ لوگ چند سرمایہ داروں کے ہاتھوں فروخت ہورہے ہیں۔خریدار بھی وہی اور تاجر بھی وہی۔۔۔۔ہمارے مزدور اور کسان کچل، مسل کے دبائے جا رہے ہیں اور ستم ظریفی دیکھئے ایوان سلطنت کے اعلیٰ مسند پر براجمان صاحب اقتدار خاموش تماشائی بنے ہوئے ان سرمایہ داروں کے آلا کار بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔تمہارے باپ تو سچے سپاہی تھے جو ظلم کے خلاف لڑتے لڑتے جام ِ شہادت پی گئے“یہ کہہ کر انل اٹھا جوگیندرسنگھ کے کندھوں پر ہاتھ رکھا اور اس کے ہاتھ سے تصویر لے کر چوکی پر رکھی اور نہایت احترام کے ساتھ ایک چست فوجی سلیوٹ داغ دیا،اس کے پیچھے ہٹ میں موجود تمام سپاہیوں نے سلیوٹ  پیش کر کے فوجی طرز میں مرحوم کوخراج عقیدت پیش کیا۔۔۔۔

دور کہیں کسی ریڈیو پر کوئی اپنی من کی بات سنا رہا تھا جس میں کسانوں اور مزدوروں کا کوئی ذکر نہیں تھا۔

٭٭٭

 سارہ عشور (لداخ)

 ریسرچ اسکالر

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی۔حیدر آباد

sarahashour33@gmail.com

 

0 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فکر و فن میں توازن کی مثال – واحد پریمی – پروفیسر خالد محمود
اگلی پوسٹ
قاضی مجاہدالاسلام قاسمیؒ کے تعلیمی نظریات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں