Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2026

      کتاب کی بات

      اگست 24, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی…

      اگست 21, 2026

      تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر…

      اگست 24, 2026

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد…

      ستمبر 9, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد…

      ستمبر 9, 2026

      متفرقات

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2026

      کتاب کی بات

      اگست 24, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی…

      اگست 21, 2026

      تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر…

      اگست 24, 2026

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد…

      ستمبر 9, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد…

      ستمبر 9, 2026

      متفرقات

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

لیڈی باؤنسر – پرویز شہریار

by adbimiras ستمبر 9, 2026
by adbimiras ستمبر 9, 2026 0 comment
لیڈی باؤنسر
پرویز شہریار، نئی دہلی

 

ایک دن مالتی نے چلتے چلتے یوں ہی مجھ سے پوچھ لیا تھا۔

” ندیم صاحب! کیا آپ رومینٹک ہیں؟”

میں نے ایک سیکنڈ کے لیے سوچا، اپنی پوری شاعری پر غور کیا اور کہا — ہاں!”

” لیکن تم یہ کیوں پوچھ رہی ہو؟”

” آپ کو دیکھنے سے لگتا ہے۔”

"وہ کیسے؟”

میں نے اپنی پینٹ کی جیب میں دوبارہ ہاتھ ڈالتے ہوئے، بس یوں ہی رک کر اس کی طرف دیکھتے ہوۓ پوچھ لیا۔

سردی کی نرم دھوپ میں صبح صبح کینٹین جاتے وقت اس کے تازہ دم چہرے پر ایک غیر معمولی سی دمک تھی۔ اُس سے نے کہا:

” آپ کا ہیئر اسٹائل، آپ کے چُست دُرست ڈریس، آپ کے  سینس آف ہیومر اور آپ کے بات کرنے کے انداز سے آپ کی جاذبِ نظر شخصیت کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔”

"توکیا میں رومینٹک دکھتا بھی ہوں؟ کمال ہے!”

” آف کورس! آپ دِکھتے ہیں۔”

” میں تو سمجھ رہا تھا کہ میں صرف رومینٹک لکھتا ہوں۔ آج پتہ چلا — وہ بھی تم جیسی خوبصورت لڑکی سے کہ میں رومینٹک دکھتا بھی ہوں۔”

وہ اپنی تعریف سن کر شرمانے کی کوشش کر نے لگی۔ کیونکہ اسے میں اکثر ٹام بواۓ کہہ کر مخاطب کیا کرتا تھا۔ وہ جنس پینٹ اور شرٹ میں ہی اکثر و بیشتر آفیس آیا کرتی تھی۔ وہ بھی آستین کہنیوں تک چڑھی رہتی تھی جیسے کسی بد معاش کی پٹائی کرنے جا رہی ہو۔ میں اُسے مزاق میں اکثر کہتا تھا۔ لوگ تمہیں میرے ساتھ دیکھ کر لیڈی باؤنسر سمجھتے ہوں گے۔

وہ اس بات پر کھلکھلا کر ہنس دیتی تھی۔

اس کی بڑی بڑی خوبصورت آنکھوں کا رنگ بھورا تھا، دھوپ میں اس وقت جنگلی بلّی کی آنکھوں کی طرح اس کی آنکھیں شوخی سے چمک رہی تھیں۔ وہ چلتی تو سڑک کے بیچوں بیچ جیسے کوئی مرکھنی گاۓ چلتی ہے۔

میں کہتا میرا باس اگر مجھے تمہارے ساتھ دیکھ لے تو وہ اپنا رستہ بدل لے گا۔ وہ سمجھے گا کہ راجیش کمار کسی لیڈی باؤنسر کے ساتھ آ رہا ہے۔

میری اس بات پر مالتی اور اتُل بہت زور سے ہنس دیتے تھے۔ میں کہتا زندگی میں ہنسنا بہت ضروری ہے ۔ اس سے ذہنی تناؤ دور ہو جاتا ہے… میرے ساتھ رہو گے تو ہمیشہ یوں ہی ہنستے مسکرا تے رہو گے۔

چند ماہ قبل وہ دفتر میں آئی تھی۔ پہلی ملاقات میں اس کے چھوٹے چھوٹے ہوںٹھوں کے عقب سے جھانکتے ہوۓ دانت کی وجہ سے وہ مجھے ذرا بھی دلکش نہیں لگی تھی۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اس نے مجھے ذرا بھی متاثر نہیں کیا تھا۔

کہتے ہیں — انسان اور سکّے میں فرق ہے۔ کھوٹا سکّہ دونوں طرف سے کھوٹا ہوتا ہے، جبکہ انسان کا ایک پہلو اگر کمزور ہو تو کوئی ضروری نہیں کہ اُس کا دوسرا پہلو بھی کمزور ہو گا۔

ایک دن کچھ ایسا اتفاق ہوا کہ مالتی کو لے کر میری قائم کردہ راۓ سراسر غلط ثابت ہو گئی۔

میرے آفیس کے ایک اسٹاف نے کچھ کام کر کے مجھے نظر ثانی کے لیے دیا تو میں نے ٹیسٹ لینے کی غرض سے اس سے کہا۔

” مس مالتی سنہا ! میں ذرا مصروف ہوں دوسرے کاموں میں، اس لیے، آپ اس پر ایک نظر ڈال لیجیے، پلیز

اُس نے میرے ہاتھوں سے وہ دستاویز لے لیے اور اس کے دس منٹ بعد دو بہت ہی فاش غلطیاں نکال دیں۔

اس بات پر میں دل ہی دل میں اس سے مرعوب ہوگیا اور اس کی ذہانت کا بھی قائل ہوگیا۔ مجھے لگا، آج مجھے وہ اسٹاف مل گیا ہے جس پر میں واقعی اعتبار کر سکتا ہوں۔

میں نے اس کی موجودگی میں اپنے پرانے اسٹاف سے قدرے سختی سے کہا۔ ” یہ کیا بات ہے؟’

"آپ اتنے تجربہ کار ہیں، مشّرف صاحب، پھر بھی کل کی آئی ہوئی، اس لڑکی نے آپ کے کام میں دو دو فاش غلطیاں نکال دیں۔ حیرت ہے، آپ کو یہ غلطیاں کیوں نہیں نظر آئیں؟”

اس دن کے بعد سے، سبھی پرانے اسٹاف کو اس نے پیچھے چھوڑ کر میرے دل میں جگہ بنا لی تھی۔

وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھی۔

میں پڑھے لکھے شائستہ لوگوں کا شروع سے ہی قدردان رہا ہوں۔ کچھ وقت لگا لیکن رفتہ رفتہ ہماری ملاقات دوستی میں بدلنے لگی۔

ایک شام میرے شانے سے لگ کر وہ کہنے لگی۔

"مجھے انٹلیکچوئل لوگ بہت پسند ہیں۔

میرے بارے میں کیا خیال ہے؟ میں قدرے شوخی سے دریافت کیا۔

” آپ انٹلیکچوئل ہیں، اسی لیے آپ مجھے اچھے لگتے ہیں۔”

ایسی تعریف سن کر میں انکار بھی نہیں کر سکا اور اس نے اپنا مافی الضمیر بھی واضح کر دیا تھا۔ میں نے کہا۔

” میں خوش نصیب ہوں۔”

مجھے آپ جیسی تعلیم یافتہ دوست کی ضرورت تھی، جسے اگر کوئی برمحل شعر سناؤں تو وہ ماحول کے تناظر میں اسے سمجھ کر ریسپانس کر سکے۔

وہ میری طرف دیکھ کے معنی خیز نظروں سے مسکرائی۔

میں نے مزید کہا۔ ” یہ خوبی ہر تعلیم یافتہ شخص کے اندرہو، کوئی ضروری نہیں ہے ۔۔۔ یہ خدا داد صلاحیت ہے جو قدرت سے ودیعت ہوتی ہے۔

وہ صرف اتنا کہہ کر اپنے شرم سے تمتماۓ ہوۓ چہرے کو میری طرف اٹھا کر دیکھتے ہوئے بولی۔

"یو آر رائیٹ!”

پہلے بھی اس نے مجھ سے احسان مندی کا اظہار کیا تھا، جب وہ جذباتی ہو جاتی تو عموماً فرطِ جذبات سے مغلوب ہو کر انگلش میں اظہار خیال کرتی تھی۔ اور وہ میری کمزوری تھی۔ اُس کی باتوں سے لگتا تھا کہ وہ بے وفائی نہیں کرے گی۔ کیونکہ جس شخص کو آپ کے احسان کا احساس ہو وہ کبھی احسان فراموش نہیں ہو سکتا ۔

 وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ میرے قریب آتی چلی گئی ۔ یہاں تک کہ کبھی میں اسے اپنے پرانے شناساؤں کے ساتھ دیکھتا تو مجھے حسد ہونے لگتی تھی ۔

ایک بار میں نے کہا تھا۔

 "آؤ! تمہیں میٹرو اسٹیشن تک چھوڑ آتا ہوں۔”

ہم جیسے ہی کار اسٹارٹ کر کے آگے بڑھے اسے جگل کشور  نے فون گیا۔

"میرے ساتھ چلو۔ میں تمہیں گھر تک چھوڑ دوں گا۔”

یہ سنتے ہی مالتی نے مجھ سے کار روکنے کو کہا اور جلدی سے اترتے ہوۓ بولی۔

بائی سر! کل ملتی ہوں۔”

اُس وقت مجھے بہت برا لگا۔ میں نے اسی وقت ارادہ کر لیا۔

 جگل کے بچے کو اگر اُس کی زندگی سے دودھ کی مکھی کی طرح نکال کر نہ پھینک دیا تو میرا نام  بھی راجیش کمارندیم نہیں۔

وقت گزرتا گیا۔۔۔

حالات نے ہم دونوں کو ایک دوسرے سے بہت قریب کردیا۔ اتنا کہ اگر ہم میں سے کوئی دوسرا ساتھ نہ ہوتا تو ہمارے  دوست احباب پوچھ لیتے کہ مالتی دکھ نہیں رہی ہے۔ اسی طرح مالتی سے لوگ پوچھ بیٹھتے راجیش کمار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ گویا عمر کی تفاوت کے باوجود ہم ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو گئے تھے۔

ہم باغوں میں، جنگلوں میں پہاڑیوں پر گھومنے کے  منصوبے بنانے لگے۔ ہمارے دوستوں کا اپنا چھوٹا سا حلقہ تھا، وہ سب ہماری دوستی کا لحاظ رکھتے تھے۔ مالتی کبھی ہماری کسی بات پر ناراض ہو جاتی تو وہ روٹھ کر ہم سے دور چلی جاتی تھی۔

ایک شام ہم دفتر سے نکل کر تنہائیوں کی پرسکون خاموشی میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے سڑک پر چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک سیل فون کی گھنٹی بجی۔ میں نے اس کے آئی فون کے ڈسپلے کی طرف دیکھا۔ میرے خیالی رقیب جگل کشور کا نام صاف نظر آرہا تھا۔ مالتی نے فوراً فون بند کر دیا۔

میں نے پوچھا کس کا فون کال تھا، کہنے لگی، "اسی یو کے پی کا”

میرے دریافت کرنے پر کہ یہ "یو کے پی” کیا ہے؟ مالتی نے مستی سے میری طرف دیکھتے ہوئے جواب دیا، "الّو کا پٹھا”

مطلب؟ میں کچھ سمجھا نہیں۔ کہنے لگی، ” ارے وہی جگل کشور، یو کے پی کہیں کا۔”

اس بات پر ہم دونوں دیر ہنستے رہے۔ واقعی! اُس وقت مجھے مالتی پر بڑا فخر محسوس ہوا۔

شاید، میری انا کی تسکین ہو گئی تھی۔ مجھے مالتی سے بھی زیادہ خود پر فخر محسوس ہوا۔

"محبت اسے کہتے ہیں۔”

میں نے دونوں ہاتھوں سے اس کے چہرے کو آہستگی سے قریب لا کر اس کی پیشانی کو چوم لیا۔

وہ پوری طرح میری محبت میں رم چکی تھی۔ یا یوں کہیئے کہ ہم دونوں پوری طرح سے ایک دوسرے کی محبت میں رم چکے تھے۔ لیکن مجھے اس بات پر ناز تھا کہ ہماری محبت کسی بھی طرح کے حرص و ہوس سے پاک تھی۔

تبھی مالتی نے بڑی اپنائیت سے شکایت بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔

” شروع میں آپ میرے ساتھ بہت سخت رویہ رکھتے تھے۔ مجھے تب اچھا نہیں لگتا تھا۔ ” اس نے تھوڑے توقف کے بعد کہا۔

” مجھے معلوم تھا۔ آپ ایسے سنگ دل نہیں ہیں۔”

میں نے کہا۔” مجھے اس گنوارو جگل کشور کے ساتھ تمہارا ہر وقت گھومنا پھرنا بالکل پسند نہیں تھا۔ وہ تمہارے لائق نہیں ہے۔ وہ چھوٹے قصبے کا رہنے والا، اب بھی عورت کو اپنی جاگیر سمجھتا ہے۔

” عورت کی خوبصورتی اس کی آزادی میں نہاں ہے!”

کاش! ہر مرد آپ جیسے ہوتے۔ وہ اس بات کو سمجھ سکتے کہ عورت اپنی مرضی سے ملتفت ہونا چاہتی ہے۔ اُسے زور زبردستی سے آمادہ نہیں کیا جا سکتا۔

بزرگوں کا قول ہے کہ ہم پیا سے گھوڑے کو پانی پینے سے روک سکتے ہیں، لیکن جس گھوڑے کو پیاس نہیں لگی ہو اسے زبردستی پانی نہیں پلا سکتے۔۔۔۔۔

وقت کے پنچھی اپنے پنکھ پھیلاۓ سبک روی کے ساتھ آسمان کی کھلی فضا میں اڑتے رہے۔

ہماری ملاقات جب بھی ہوتی، ہم ایک دوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے۔ شہر میں ایسے کئی مقامات تھے، جہاں کی پر سکون تنہائیوں میں ہم اکثر وقت گزارنے لگے تھے۔

"کاش! ہم دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہ ہوں۔ مالتی نے دل کی گہرائیوں سے یہ بات کہی تھی۔

"ندیم صاحب!”

"میں آپ سے کبھی بے وفائی نہیں کروں گی۔”

لیکن، میں نے سوچا۔ یہ رٹا رٹایا ڈائیلاگ ہے۔ کہیں سے سن لیا ہوگا اس نے۔

بات آئی گئی ہو گئی۔

لیکن آج اچانک چودہ سال بعد دہلی ہوائی اڈے پر میری ملاقات جب مس مالتی سے  ہوئی تو اس کی پُر وقار شخصیت کو دیکھ کر چند ثانیے کے لیے میں دنگ رہ گیا۔ نیلی شیفون کی ساڑی میں وہ بہت گریس فل لگ رہی تھی، ہلکی پنک کلر کی لپ اسٹک ، ناک میں حسب معمول روبی جیم اسٹون کی گلابی نیوز پن چمک رہی تھی۔  مالتی ہو بہو ویسی ہی تھی جیسی برسوں پہلے مجھ سے ملی تھی۔ صرف بالوں میں ہلکی سی چاندی اتر آئی تھی۔

میں نے اپنے بیوی بچوں کا تعارف کراتے ہوئے، عجلت میں پوچھ لیا:

"تم کس کے ساتھ ہو؟”

"میرا مطلب تمہارے ہسبینڈ کہاں؟”

اس نے چند لمحوں کے لیے اپنی نظریں جھکا لیں۔

پھر پوری اعتماد کے ساتھ اپنے دونوں ہاتھوں کو سینے پر لپیٹ کر اور سر کو قدرے بلند کرتی ہوئی بولی:

 "میں نے آپ سے کہا تھا ناں…

میں بے وفائی نہیں کروں گی۔”

آپ کے تبادلہ، پروموشن اور ممبئی منتقل ہو جانے کے بعد بہت رشتے آئے۔ ایک سے بڑھ کر ایک پیسے والوں کے…

لیکن۔۔۔۔۔۔

میں نے شادی نہیں کی۔ جانتے ہیں کیوں؟

مالتی نے، اس بار، ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے بڑی قطعیت کے ساتھ کہا۔

"میری قسمت میں شاید، کوئی انٹلیکچوئل تھا ہی نہیں۔”

یہ سن کر میں شرمندگی کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبتا چلا گیا۔۔۔۔ وہی رٹا رٹایا جملہ

دفعتاً مجھے لگا، کسی نے میرے منہ پر ایک زوردار گھونسہ جڑ دیا ہے اور خودبخود  میری زبان سے  یہ فقرہ نکلا اور ہوا میں تحلیل ہوگیا:

"لیڈی باؤنسر!”

 

Dr. Perwaiz Shaharyar
Editor, NCERT
+91– 9910782964
adbi mirasperwaiz shahryaarurdu afsana
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

مس مہوشں – وقار احمد

جون 27, 2026

 تنگ ہوتی زمین – غزالہ قمر اعجاز

جون 14, 2026

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (187)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (121)
  • تخلیقی ادب (603)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (204)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,055)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (540)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (220)
      • غزل شناسی (207)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (482)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,144)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (35)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (129)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (230)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں