Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

عصری درسگاہوں میں بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت-مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

by adbimiras فروری 7, 2021
by adbimiras فروری 7, 2021 0 comment

راجندر سچر کمیٹی نے مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال کی جو رپورٹ دی ہے ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلیم سے جڑے طلبہ وطالبات میں صرف چار فی صدہی مدارس کا رخ کرتے ہیں، بقیہ چھیانوے فی صد طلبہ ان تعلیمی اداروںمیں ہیں؛جنہیں ہم اسکول ، کانوینٹ اور عصری درسگاہوںکے نام سے جانتے ہیں، عام طورپر ان اسکولوں کے نصاب میں بنیادی دینی تعلیم کا گذر نہیں ہوتا، اس طرح بچہ ابتداہی سے دین سے دور ہوتا جاتا ہے ، عیسائی مشنریاں اپنے فاسد خیالات سے اس کے دل ودماغ کو مسموم کردیتی ہیں ، ادارہ اگر آر ایس ایس کی تحریک سے جڑا ہوا ہے ، تو دیو مالائی خیالات بچوں کے ذہن میں دھیرے دھیرے ڈالا جاتا ہے ، اور اس کے اثرات سے ہمارے طلبہ میں د ین سے بیزاری کا ذہن بنتا ہے اور بات یہاں تک پہونچ جاتی ہے کہ انہیں اسلامی تہذیب وثقافت اور کلچر سے ایک قسم کا تنفر پیدا ہو جاتا ہے،اسے غیر مسلموں کی آبادی اچھی لگتی ہے اور وہاں رہ کر وہ اپنے کو سیکولر سمجھتا ہے، وہ مسلم آبادی میں کیڑے نکالنے لگتا ہے ، حالاں کہ وہ جس کمیونٹی سے آیا ہے اسے ٹھیک ٹھاک رکھنے ، صفائی ،ستھرائی اوردیگر امور جو اچھے شہری کے لیے ضروری ہوتے ہیںاس کو پورا کرانے ، برتنے اور مسلم سماج میں رواج دینے کی اس کی ذمہ داری دوسروں سے کسی طرح کم نہیں ہے پھر چونکہ وہ اسے پڑھالکھا ہے ، صحیح غلط کا شعورہے،وہ ماحول کو بنا بگاڑ سکتا ہے ، اس نقطۂ نظر سے دوسروں سے اس کی ذمہ داری کہیں بڑھی ہوئی ہے ، جو لڑکے حساس ہوتے ہیں اور دین کو اپنے طور پر سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ، وہ بھی دین ومذہب کے کام کے نہیں رہتے ، اس کا تجربہ مجھے ایک رشتہ کے موقع سے ہوا ؛ لڑکا ایم ٹیک تھا ، ریٹائرڈ اے ڈی ام کا لڑکا ، میرے ایک مخلص کی لڑکی سے اس کا رشتہ چل رہا تھا ، لڑکی والے نے یہ شرط لگائی کہ جب تک میں اس سے مل کر اس کے خیالات جان کر مطمئن نہ ہوجاؤں اس وقت تک یہ رشتہ مکمل نہیں ہوگا ، میں کہتا رہا کہ اے ڈی ام صاحب کے ام ٹیک لڑکے کو ہمارے جیسا مکتبی مولوی کیا جانچ پرکھ سکے گا؛ لیکن لڑکے والے کی ضد کے آگے میری ایک نہ چلی اور مجھے اس کے لیے وقت نکالنا پڑا ، لڑکا میرے سامنے آیا میں نے اس سے سوال کیا کہ نماز پڑھتے ہیں ، کہنے لگا ، پہلے پڑھتا تھا، اب نہیں پڑھتا ، پوچھا گیا کیوں؟ جواب تھا قرآن میں ہے ’’واعبدربک حتی یاتیک الیقین‘‘ ، عبادت اپنے رب کی یقین آنے تک کرو، اب مجھے یقین آگیا ہے کہ خدا ہے، تو عبادت کی کیا ضرورت ہے، کہنے لگا ، مقصد کے حصول کے بعد وسائل کی ضرورت نہیں رہتی ، عبادت تو یقین پیدا کرنے کے لیے ہے، جب وہ حاصل ہو گیا تو اب وسائل کے پیچھے کیوں پڑوں؟ میں نے دوسرا سوال کیا ، روزہ رکھتے ہیں ؟کہنے لگا ،پہلے رکھتا تھا ، اب نہیں رکھتا ، کیوں نہیں رکھتے ؟ کہنے لگا اس لیے کہ روزہ تو اللہ کا خوف پیدا کرنے کے لیے ہے ’’لعلکم تتقون‘‘ وہ حاصل ہو گیا ،میں نے روزہ رکھنا چھوڑ دیا ، روزہ بھی مقصود نہیں ہے ، مقصود تو تقویٰ ہے، روزہ اس کے حصول کا ذریعہ ہے ، میںنے کہا ، کیا آپ کی طبیعت نہیں چاہتی کہ جس خدانے اتنی بڑی کائنات بنائی، آپ کو زندگی کے سارے وسائل دیے نعمتوں کا انبار لگا دیا ، اس کی بندگی کی جائے اور اس کے حکم کو بجا لایا جائے ، کہا بالکل طبیعت چاہتی ہے، کبھی طبیعت چاہتی ہے تو آدھا گھنٹہ رکوع میں رہتاہوں ، کبھی کئی کئی گھنٹے کھڑا رہتا ہوں ، البتہ جس کو آپ لوگ نماز کہتے ہیں وہ میں نہیں پڑھتا ، میں نے آخر میں سوال کیا کہ آپ کا آئیڈیل پر سن کون ہے ؟ کہنے لگا عیسیٰ علیہ السلام ، میں نے سمجھا کہ یا تو یہ لڑکا پاگل ہے ، یا کافر ہے ، دونوں صورت میں رشتہ نہیں ہو سکتا تھا ، چنانچہ میں نے اپنے اختیارات کا استعمال کرکے با ت ختم کرادی ، یہ ایک مثال ہے آپ اپنے ارد گرد ڈھونڈھیں تو آپ کے پاس پڑوس میں کئی ایسے لوگ مل جائیں گے ، جن کے خیالات اور معتقدات اسی انداز کے ہیں ، وہ نہیں جانتے کہ آیت میں یقین کا مطلب موت ہے ۔(یہ بھی پڑھیں حقوق انسانی اسلام کی نظر میں – ڈاکٹر انیس الرحمن )

اس نکتہ سے عدم واقفیت کی وجہ سے کئی لوگ یہ تجویز رکھتے ہیں کہ قربانی میں جتنے روپے کا جانور ذبح کر دیا جاتاہے ، اس سے تو کئی ادارے اور کار خانے چلائے جا سکتے ہیں ، پیسہ ہی خرچ کرنا ہے تو خیر کے دوسرے بہت سے کام ہیں ،انہیں کرنا چاہیے اوربقول ان کے نعوذ باللہ قربانی مال کا ضیاع ہے حالاں کہ واقعہ یہ ہے کہ یہاں جانور کی قربانی میں پیسہ خرچ کرنا صاحب نصاب پر لازم ہے نہ کہ دوسرا کار خیر، تراویح میں قرآن کریم کا سنانا مقصود ہے ، سننے سنانے کا عمل تو تراویح کے بغیر بھی ہوتا ہے تو کیا اسے ترک کر دیا جائے ، نہیں؛اس لیے کہ قرآن کریم تراویح میں سنانا مشروع ہے۔ ایک میڈیکل کالج کے ذمہ دار نے بتایا کہ ایک امتحان میں جو صرف مسلم طلبہ وطالبات کے لیے منعقد کیا گیا تھا ایک سوال کے جواب میں سارے طلبہ وطالبات کھڑے ہوگئے ،پوچھا گیا ، کیا پریشانی ہے ؟کہنے لگے پہلا سوال نہیں سمجھ میں آ رہا ہے، یہ پہلا سوال کیا تھا ؟ کلمہ طیبہ لکھیے ، یہ سوا ل ان مسلم بچوں کو سمجھ میں نہیں آرہا تھا ،جنہوں نے زندگی کے بائیس پچیس سال مسلم گھرانے میں گزارے تھے اور پڑھے لکھے، قابل لوگ تھے، میں نہیں کہتا کہ وہ سب لا الہ سے واقف نہیں تھے ، ہو سکتا ہے کسی کو یاد بھی رہا ہو، لیکن وہ کلمہ طیبہ کی اصطلاح کے لیے اپنی یاد داشت سے کچھ نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے، ایک موقع سے یہ بھی تجربہ ہوا کہ لا الہ الااللہ ہمارا جوان نہیں پڑھ رہا ہے ، نکاح کی تقریب تھی ، رواج وہاں کلمہ پڑھانے کا تھا ، مجھ پر بھی زور دیا جانے لگا ، میں نے یہ سوچ کر کہ بد مزگی نہ ہو، لڑکے کو کلمہ پڑھانا شروع کیا ، آپ کو جان کر تعجب ہوگا کہ کلمہ کے الفاظ پانچ بار میں لڑکا نے صحیح ادا نہیں کیا ، اس پر سے جب اس کے باپ نے سبکی محسوس کی تو کہنے لگا Habit نہیں ہے ، کس چیز کا Habit نہیں ہے کلمہ پڑھنے کا ، بقیہ ناچنے گانے کرکٹ کھیلنے اور دوسرے امور میں لڑکا طاق ہے ، نہیں آتا تو کلمہ پڑھنا، اس تحریر کا مطلب قطعا یہ نہیں ہے کہ سبھی ایسے ہوتے ہیں ، واقعہ یہ ہے کہ دعوت وتبلیغ کی محنت سے بہتوں کو کلمہ پڑھنا آگیا ہے؛ لیکن مجموعی حالات اب بھی تشویشناک ہیں، ہمارا دانشور طبقہ بار بار اس بات کو دہرا تاہے کہ مدارس کے طلبہ کے لیے عصری علوم کو داخل نصاب کرنا چاہیے ، ضرور کرنا چاہئے۔اگر مدارس کے طلبہ نے ان علوم کو نہیں جانا تو ان کی معاش کمزور رہو سکتی ہے ، لیکن اسکول کالج میں پڑھنے والے ہمارے بچوں نے اگر بنیادی دینی تعلیم نہیں حاصل کی تو ان کی آخرت تباہ ہو جائے گی ، یہاں امکان نہیں، یقین ہے کہ انہیں آخرت میں سخت خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا ، ہمارا دانشور طبقہ صرف چار فی صد بچوں کے لیے انگریزی ، کمپیوٹر، سیاسیات ، سماجیات ، سائنسی علوم کو نصاب میں داخل کرنے کے لئے جتنی توانائی صرف کر تا ہے اور ٹیپ کے بند کی طرح ہر تعلیمی مجلس میں اسے دہرا تا رہتا ہے ، اگر وہ چھیانوے فی صد دوسرے تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچوں کے لیے دینی تعلیم کے حصول کے لزوم پر صرف کرتا تو دین بے زار ماحول سے سماج کو نجات ملتی اور بچے کی نشو ونما اور صلاحیت کا ارتقاصالحیت کے ساتھ ہوتا ، اس لیے کرنے کا کام یہ ہے کہ جہاں مسلم بچے پڑھ رہے ہیں ، وہاں دباؤ بنایا جائے کہ دینی تعلیم کا نظم کیا جائے اور یہ بات تجارتی نقطۂ نظر سے چلائے جانے والے اسکولوں میں دشوار نہیں ہے ، انہیں جب تک یقین ہوگا کہ اگر ہم نے بنیادی دینی تعلیم کا نظم نہیں کیا تو بڑی تعداد میں ہمارا اسکول خالی کردیں گے تو اس پر وہ سوچیں گے اور راہیں آسان ہوگی، ہمارا المیہ یہ ہے کہ جو لوگ مدارس کے طلبہ کے انگریزی نہ جاننے کا مذاق اڑاتے ہیں ، وہی اپنے ماحول میں کلمہ نماز ، قرآن پڑھنا نہ جاننے پر ذرا بھی آنکھ بھوں نہیں چڑھاتے ؛جیسے مسلم بچوں میں یہ کمی لائق اعتنا نہ ہو ، جب کہ یہ بات پہلے سے کہیں زیادہ تشویشناک ہے –

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھنڈ

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasامارت شرعیہمفتی محمد ثناالہدیٰ قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
البم- ڈاکٹر قمرجہاں

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں