Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

موت کا ایک دن متعین ہے – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

by adbimiras اپریل 22, 2021
by adbimiras اپریل 22, 2021 0 comment

قرآن کریم میں اللّٰہ ربّ العزت نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی حال میں بچنا ممکن نہیں ہے، انسان جہاں کہیں ہوگا موت اسے آلے گی، چاہے وہ شیشہ پلائی ہوئ دیوار کے اندر ہی کیوں نہ ہو، اللّٰہ ربّ العزت نے ہر نفس کے لئے موت کا وقت مقرر کررکھا ہے، جب وہ وقت آجاتاہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اسے منٹوں، سکنڈوں بلکہ پلک جھپکنے تک مؤخر کرنے پر قادر نہیں ہے؛ انسان دنیاوی راحت و آرام، مشغولیات اور کاروبار زندگی میں اس طرح الجھ کر زندگی گزارتا ہے کہ سامنے کی  یہ حقیقت عملاً اس کے ذہن و دماغ سے محو ہوجاتی ہے اور آنکھ اس وقت کھلتی ہے جب آنکھ بند ہونے کا وقت آچکا ہوتا ہے، حضرت مولانا سید محمد شمس الحق صاحب رح سابق شیخ الحدیث جامعہ رحمانی مونگیر نے اس حقیقت کو ایک جملے میں بیان کیا کہ وقت کی اہمیت کا اندازہ مرنے کے وقت ہوتا ہے،

مرنے کا وقت اللّٰہ کی طرف سے کس کے لیے کیا مقرر ہے اس کا علم کسی انسان بلکہ اولیاء اللہ اور انبیاء کرام تک کو نہیں دیا گیا، اس علم کو اللہ نے اپنے پاس محفوظ رکھا، کسی کو نہیں بتایا گیا کہ وہ کہاں اور کب مرجاۓ گا، اگر اس حقیقت کو بیان کردیا جاتا تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی اور اس کی ساری توانائ موت کے دن گننے میں لگ جاتی، پھر وہ کسی اور کام کا نہیں رہ جاتا؛ بالکل اسی طرح جس طرح پھانسی پانے والے مجرم کا حال ہوتا ہے کہ اسے ہر حال میں اپنی موت ہی یاد رہتی ہے اور زندگی کی ساری رعنائیاں اور شادابیاں اسی فکر کی نظر ہوجاتی ہیں اور سزا کا دن آجاتاہے، اس نظریے سے دیکھیں تو یہ اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اس نے ہم سب سے موت کے وقت کو پوشیدہ رکھا ہے ؛تاکہ ہم دنیا کی خوش گوار فضا میں زندگی گزارتے رہیں۔ (یہ بھی پڑھیں رمضان : نیکیوں کا موسم بہار – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

ہمیں مرنا ہے، یقینی مرنا ہے؛لیکن یہ زندگی ہماری اپنی نہیں، اللہ کی عطا کردہ ہے، اس لیے اس زندگی کو ختم کرنے کی ہماری طرف سے کوئی کوشش اللہ کو پسند نہیں ہے، اللہ نے اس سلسلے میں واضح حکم دیا کہ اپنے کو ہلاکت میں مت ڈالو، کوئی ایسا کام نہ کرو جس سے تمہاری زندگی کو خطرہ لاحق ہوجائے، آگ میں کود پڑنا، دریا میں ڈوب جانا اور ریل کی پٹریوں پر خود کو ڈال کر اپنے کو ہلاک کر لینا بلکہ کہنا چاہیے کہ خود کشی کی ساری کوششیں اسی لیے مذموم ہیں اور ایسے شخص کے لیے اخروی عذاب کا ذکر احادیث میں کھلے لفظوں میں کیا گیا ہے۔

اپنے کو ہلاکت میں ڈالنے کی عملی شکل ایک یہ بھی ہے کہ آدمی وبا کے دور میں ان پابندیوں کو نہ برتے جو حکماء، ڈاکٹر اور معالجین بیان کیا کرتے ہیں، اس سلسلے میں احادیث میں واضح رہنمائی ملتی ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مقدرات اٹل ہونے کے باوجود ہمیں احتیاطی تدابیر کی ان دیکھی نہیں کرنی چاہیے، حضور صلی االلہ علیہ وسلم نے خارش زدہ اونٹوں کو الگ رکھنے کی ہدایت دی، کوڑھیوں سے دور رہنے کی تلقین کی، طاعون زدہ علاقوں سے آمد و رفت کو منع کیا اور فرمایا کہ خوف زدہ ہو کر کوئی نہ بھاگے۔یہ ارشادات بتاتے ہیں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جائے ہر اعتبار سے شرعی ہے، بعض لوگ ان تدابیر کو توکل کے خلاف سمجھتے ہیں، یہ صحیح نہیں کیونکہ توکل کا مطلب تدبیر کی ان دیکھی نہیں ہے؛ بلکہ تدبیر کے درجہ میں اونٹ کے پاؤں میں رسی باندھنی ہے؛ پھر اللہ پر بھروسہ کرنا ہے کہ اب یہ اونٹ ادھر ادھر نہیں جاۓ گا،یہی حال بیماری میں احتیاط و تدبیر کا ہے اسے پورے طور پر برتنا ہے اور پھر اپنی صحت و عافیت کے لئے اللہ سے دعا کرنی ہے، بڑوں نے لکھا ہے کہ تدبیر اس طرح کرنی ہے گویا یہی سب کچھ ہے اور اللہ سے اس طرح گڑگڑا کر دعا کرنی ہے کہ اللہ ہی سب کچھ کرنے والا ہے، در اصل دنیا دارالاسباب ہے، اللہ بغیر اسباب کے بھی سب کچھ کرنے پر قادر ہے؛ لیکن اللہ کا یہ عمومی طریقہ نہیں ہے،وہ اسباب کی فراہمی کے بعد ہمیں دیتاہے،  اس حقیقت کو ہر وقت ذہن نشیں رکھنے کی ضرورت ہے. (یہ بھی پڑھیں تقسیمِ میراث وقت کی اہم ضرورت – ڈاكٹر انیس الرحمن )

ان سب مراحل سے گذرنے کے بعد اب جو چیز سامنے آئے اس کو من جانب اللہ سمجھ کر راضی رہنا یہ ایمان والوں کی شان ہے، راضی برضاء الہی رہنا اسی کو کہتے ہیں، ایسے مواقع سے جب ناخوش گوار واقعات کثرت سے آرہے ہوں،جزع فزع، آہ و بکا کے بجائے یہ بات ذہن نشیں رکھنی چاہیے کہ بہت سے ایسے خوش گوار واقعات ہوتے ہیں جسے بندہ اپنے علم و یقین سے اچھا سمجھتا ہے؛لیکن حقیقت میں وہ اچھے نہیں ہوتے اور بہت سے واقعات ناخوش گوار ہوتے ہیں لیکن ان کے اندر سے خوش گوار پہلو نکل آتا ہے یہ اس لیے ہے کہ اللہ ہی جانتا ہے بندہ نہیں جانتا۔

ان دنوں کرونا کے وباء نے پورے ہندوستان میں تہلکہ مچا رکھا ہے، جوان، بوڑھے، بچے سب اس بیماری کی لپیٹ میں ہیں، ہر دن ہزاروں کی تعداد میں لوگ دنیا سے جارہے ہیں، جو بڑے اہل علم،ادیب اور دانشور ہیں ان کی موت کی خبر مختلف ذرائع ابلاغ سے ہم لوگوں تک پہونچ رہی ہے، ایک بڑی تعداد عام لوگوں کی ہے جن کی موت کی خبر ہم تک نہیں پہونچ پاتی، ان چند لوگوں کی موت کی خبر سے بھی ہمارا دل دہل رہا ہے اور ہمیں ایسا لگتا ہے کہ اگلا نمبر میرا ہی ہے، بحیثیت مسلمان ہمیں اس قدر وحشت اور دہشت میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ موت کا ایک دن معین ہے، آپ اس معین وقت و دن کو نہیں جانتے پھر کیوں اس فکر اور وہم میں اپنی زندگی خراب کرتے ہیں کہ میرا نمبر آنے ہی والا ہے ؛ جب آنا ہوگا آجاۓ گا، ہم اسے روک تو نہیں سکتے؛ اس لیے جو زندگی بچ گئی ہے اس کو اللہ کی رضاکے حصول کے لیے استعمال کرلیجئے تو اس سے دنیا بھی سنور جائے گی اور آخرت میں بھی ہم کامیاب و کامران ہوں گے۔

اس احساس، فکر اور عمل کے ساتھ اس مرض سے بچنے کے لئے جو احتیاطی تدابیر ہیں اس کو لازماً اپنانا چاہیے، مساجد کا عبادت کے لیے بند ہونا اور عام لوگوں کے داخلے پرپابندی یقیناً مسلمانوں کے لیے سوہان روح ہے، ہم مسجدکی باجماعت نمازوں کا ثواب نہیں حاصل کرپارہے ہیں؛ لیکن بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کی اگر یہ شکل کسی درجہ میں ہے تو ہمیں اس پر عمل کرنا چاہیے؛ یقیناً یہ ایک افسوس ناک صورت حال ہے ؛لیکن ہمارے لیے اپنے گھروں کے دروازے کھلے ہوئے ہیں، پنج وقتہ نماز باجماعت کا اہتمام گھروں میں بھی ہوسکتا ہے، تراویح، تہجد کی نفلی نمازوں کی ادائیگی گھر میں کرنے سے ہمیں کون روک رہا ہے، بلکہ نفلی نمازوں کی ادائیگی گھروں میں افضل ہے، تلاوت قرآن اور اوراد و اذکار گھروں میں  زیادہ یکسو ہو کر کیے جاسکتے ہیں، ان تمام کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیے اور موت کا خوف دل سے نکال دیجیۓ؛کیوں کہ وہ تو آنی ہی ہے اور اپنے وقت پر آنی ہے۔

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

مفتی محمد ثنا الہدی قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پیام تعلیم والے شاہد علی خان – مالک اشتر
اگلی پوسٹ
شاہد علی خاں، مولا بخش اور شوکت حیات کی رحلت عظیم سانحہ شعبہ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام تعزیتی جلسے کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

تعلیم و تدریس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI)...

مئی 8, 2023

ہندوستان کا تہذیبی نظام ِفکر اور اردو زبان...

مئی 5, 2023

یادوں کا صورت گر:کبیر احمد جائسی – ڈاکٹر عمیر...

فروری 25, 2023

دنیائے فکشن میں ’’حالیہ‘‘ ایک عظیم اختراعی تحفہ...

جنوری 14, 2023

علی گڑھ تحریک اور علامہ سید سلیمان اشرف...

جنوری 2, 2023

غالب تاریخ کے دوراہے پر: ایک جائزہ –...

دسمبر 20, 2022

گوا: رنگارنگ طلسمی سنگم – فوزیہ رباب

دسمبر 19, 2022

حفیظ نعمانی: حیات و خدمات کی ایک جھلک...

دسمبر 7, 2022

احمد جمال پاشا کے تعلق سے بھولی بسری...

نومبر 22, 2022

شبلی: اپنے عہد کے پس منظر میں –...

نومبر 18, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (176)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (100)
  • تخلیقی ادب (541)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (176)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (33)
    • رباعی (1)
    • غزل (131)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (24)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (119)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (939)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (470)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (202)
      • غزل شناسی (168)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (378)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (135)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (34)
  • کتاب کی بات (406)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,741)
    • ادب کا مستقبل (109)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (27)
    • خبر نامہ (675)
    • خصوصی مضامین (81)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (202)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں