Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بہرائچ اردو ادب میں – جنید احمد نور

by adbimiras اکتوبر 14, 2020
by adbimiras اکتوبر 14, 2020 1 comment

 

بہرائچ ہندو نیپال سرحد پرکوہستان ہمالیہ کی مینوسوادوادی میں آباد ایک چھوٹا سا ضلع ہے۔گھاگرا ،راپتی ندی،سرجو اور ان کی معاون ندیوں سے سیرابیہ زرخیر اور مردم خیز علاقہ تاریخ کے ہر دور میں ایک خصوصی اہمیت کا حامل رہا ہے۔اس کے وسیع اور گھنے  جنگلات،اس کے سر سبز لہلہاتے ہوئے کھیت اورمعطر اور شاداب وادیاں باہر سے آنے والوں کے لئے سامان  دل فریبی اور سامائیہ سکون و راحت فراہم کرتی رہی ہیں۔بہرائچ ہی وہ سرزمین ہے جس کوحضرت سیدسالار مسعود غازی رحمہ اللہ(خواہر زادے سلطان محمود غزنوی)نے اپنے قیمتی خون کے قطروں سے سیراب کیا اور اپنے ہزاروں ساتھوں کے ساتھ اس سرزمین کو شہیدوں کا مسکن بنا دیا اور تاریخ میں بہرائچ کا نام درج کرادیا۔سید صاحب کے ساتھوں میں اکثر اولیاء اللہ تھے جو سرزمین بہرائچ میں جام شہادت نوش فرماکرسرخرو ہوئے۔

ماسٹر محمدنذیر خاں اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں:

’’بہرائچ کی مسلم تاریخ کا آغاز حضرت سید سالار مسعود غازیؒ کے ورود مسعود سے ہوتا ہے۔ سید صاحب موصوف صرف ایک جانباز مجاہد ہی نہ تھے بلکہ بہ حیثیت ایک روحانی پیشوا کے بھی ایک مقام بلند کے مالک تھے۔وہ حضرت شیخ الو الحسن خرقانی ؒ کے مسترشداور خلیفۂ مجاز تھے۔سید صاحب کے ساتھوں میں اکثر اولیاء اللہ تھے جو سرزمین بہرائچ میں جام شہادت نوش فرماکرسرخرو ہوئے۔ان کے انفاس گرم کی تاثیر سے بہرائچ کی مشرکانہ جامد فضائیں توحید کا تموّج اور اسلامی علوم و اخلاق کی تحریک پیدا ہوئی۔سہروردیہ،فردوسیہ کے سلسلہ کے مشہور صاحبِ تصنیف بزرگ حضرت سید افضل الدین امیرماہؒ کا مزار آج بھی وسط شہر میں عقیدت گاہِ انام بنا ہوا ،چشتیہ اور قادریہ خانوادہ کے حضرت سید اجمل شاہ بہرائچیؒ اور سید بڈھن شاہ بہرائچیؒ اسی سرزمین میں آسودۂ خواب ہیں۔شیخ عبد الحق محدث دہلویؒ کے پردادا حضرت فیروز شہید ؒ کا مزاردریا سرجو کے کنارے یہیں واقع ہے۔ان کا ذکر اخبارالاخیار میں قدر ے تفصیل سے موجود ہے۔حضرت مرزا جان جاناں شہیدؒ کے خلیفئہ ارشد حضرت شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ(مصنف معمولات مظہریہ ،بشارات مظہریہ بشارات مظہریہ (نسخہ برٹش میوزیم (لندن) میں محفوظ)،انفاس الاکابر)،حضرت شاہ غلام علی نقشبندی دہلویؒ کے خلیفہ بر حق حضرت شاہ بشارت اللہ بہرائچیؒ اور حضرت شاہ احمد سعید دہلویؒ کے خلیفہ مجاز حضرت شاہ ابو الحسن بہرائچیؒ کا وطن ہونے کا شرف اسی شہر کو حاصل ہے۔یہ اور ان کے علاوہ بے شمار علماء کرام اور صوفیائے عظام کی عملی کا وشوں اور عملی جد و جہد کی بدولت بہرائچ بغدادِ علم ،غرناطۂ تمدن اور شیرازِ ادب و تہذیب بن گیا۔‘‘

اکابرصوفیا و علما ء نے یہاں کی سرزمن کو اپنی خاک سے منور کیا۔اس طرح یہاں پر خاص طور پر اردو ادب نے بہت ترقی پائی۔بہرائچ زمانہ قدیم سے ہی علم کا گہوارہ رہا ہے۔ سرزمین بہرائچ ادب اور شعر و شاعری کے سلسلے میں اس قدر مردم خیز ہے کہ یہاں ہر دور میں متعدّاساتذئہ اکرام اپنے اطراف میں تلامذہ کی ایک بھیڑ کے ساتھ نظر آتے تھے۔بہرائچ میں اردو ادب کی تاریخ تقریباً۲۰۰ سال قدیم ہے۔میری تحقیق کے مطابق شاہ نعیم اللہ صاحب بہرائچیؒ کوبہرائچ کا پہلا اردو شاعر ہونے کا شرف حاصل ہے۔شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ کا کلام آج بھی آپ کے خانوادے کے پاس محفوظ ہے۔

حضرت شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ :آپ  کی ولادت۱۱۵۳ھمطابق ۱۷۳۸ء میں موضع بھدوانی قصبہ فخرپورضلع بہرائچ میں ہوئی تھی۔شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ کی وفات ۵؍صفر۱۲۱۸ھ مطابق۱۸۰۳ء کو ہوئی ۔آپ کی مزار احاطہ شاہ نعیم اللہ بہرائچی ؒ (گیند گھر)میں واقع ہے۔حضرت  شاہ نعیم اللہ صاحب کے استاذ مشہور صوفی بزرگ اور ارو ادب کے عظیم شاعر حضرت مرزا مظہر جان جاناں شہید ؒ تھے۔خانقاہ نعیمہ کے سجادہ نشین حضرت سید ظفر احسن بہرائچی صاحب لکھتے ہیں:۔

”خانقاہ حضرت مرزا مظہر جان جاناںؒ میں جہاں ایک طرف متصوّفانہ تعلیم وتربیت کا سلسلسہ جاری تھا ،وہیں دوسری طرف شعر وشاعری کے بھی چرچے ہوا کرتے تھے۔اس شغل میں قاضی ثنا ء اللہ پانی پتی،ؒشاہ نعیم اللہ بہرائچی،شاہ غلام علی دہلوی ؒ،مولوی ثناء اللہ سنبھلیؒ،مولوی غلامیحیٰ بہاری ؒ،انعام اللہ خاں یقینؔ،خواجہ احسن اللہ بیانؔ، محمد فقیہ دردمندؔ، ہیبت اللہ خاں قلی حسرتؔ پیش و پیش تھے ۔حضرت شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ نے اپنے چار سالہ قیام دہلی کے دوران اپنے پیر ومرشد حضرت مرزا مظہر ؔجان جاناں سے تصوف کے رموزو نکات کے ساتھ شعر گوئی کی بھی تعلیم حاصل کیا کرتے تھے۔آپ نے اردو میں معتدد مثنویاں کہی ہیں۔حضرت امام ربانی مجدد الفثانی   ؒ اورحضرت شاہ محمد عاقل سبزپوش چشتی ؒ کے قادریہ شجرہ کو فارسی میں نظم کیا ہے۔“ { آثار حضرت مرزا مظہر جان جاناں شہیدؒ ص۳۰۵ }

حضرت شاہ نعیم اللہ بہرائچی ؒ نے تقریباً ۲۶ کتابیں لکھی اور جن میں معمولات مظہریہ ، بشارات مظہریہ،انفاس الاکا بر قابل ذکر ہیں۔ معمولات مظہریہ حضرت مرزا مظہرؔ جان جاناں شہیدؒ کی حیات مبارکہ پر سب سے پہلی کتاب تھی جو آج بھی   مقبول خاص وعام ہے اور جس کے متعدد ترجمہ شائع ہو چکے ہیں۔جبکہ بشارات مظہریہ قلمی ہے اور لندن میں محفوظ ہے۔انفاس الاکابر آپ نایاب و نادر ہے۔

ابن بطوطہ نے اپنے سفر نامہ میں بہرائچکا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے :

’’بہرائچ ایک خوب صورت شہر ہے  جو دریائے سرجو کے کنارے واقع ہے  سرجو ایک بڑا دریا ہے جو اکژ اپنے کنارے گراتا  رہتا  ہے بادشاہ شیخ سالار(سید سالار مسعود غازیؒ) کی قبر کی زیارت کے لئے دریا  پار گیا ۔شیخ سالارؒ نے اس نواح کے اکژ ملک فتح کیے تھے۔اور ان کی بابت عجیب عجیب باتیں مشہور ہیں ۔‘‘

بہرائچ ہی وہ سرزمین ہے جہاں شہنشاہ غزل میر تقی میرؔنے اپنی مثنوی’’ شکار نامہ‘ تصنیف کی تھی۔ میر ؔنے بہرائچ کا ذکرکرتے ہوئے   لکھاہے کہ    ؎

چلے ہم جو بہرائچ سے پیشتر
ہوئے صید دریا کے واں پیشتر

انشااللہ خاں انشاؔبھی بہرائچ آئے تھے اور بہرائچ کی مقدس سرزمین پر اپنی کلم کا جادو بکھرا ہے۔ اس کے علاوہ  آپ نے ٹھاکر ٹپررہا  اسٹیٹ ضلع بہرائچ کی شاہی مسجد کی تعمیر پر فارسی اور اردو میں تاریخی قطعات بھی کہے تھے جو کلیات میں موجود ہیں۔ آپ کا یہ شعربہت مشہور ہے جس میں آپ نے بہرائچ کی سرزمین کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔    ؎

دلکی بہرائچ نہیں ہے ترک تازی کا مقام
ہے یہاں پر حضرت مسعود غازیؒ کا مقام

ایک دوسرے شعر میں ا نشا اللہ خاں انشا ؔلکھتے ہیں کہ     ؎

یو ں چلے مژگان سے اشکِ خو ن فشاں کی میدنی
جیسے بہرائچ چلے بالے میاں کی میدنی
لخت دل مسعود نیلے گہوڑے داغ ہی
جلوۂ انوار سے کرو بیان کے میدنی

مصنف میلادِ اکبر و آئینۂ مسعودی خواجہ اکبرؔ وارثی میرٹھی نے بہرائچ کی سرزمین کا ذکر کرتے ہوئے یہ شعر قلم بند کیا ہے۔

چپے چپے پر مزاراتِ شہیداں دیکھئے
دید کے قابل ہیں بہرائچ کے میداں دیکھئے
ہر طرف ہے بارش انوار عرفاں دیکھئے
بارگاہ سیدِ سالارِ ذی شاں دیکھئے

مشہور ریختی شاعر میریار علی جانؔ نے حضرت سید سالار مسعود غازیؒ(بالے میاں) کے میلے پر یہ شعر کہا ہے جس کو آپ ریختہ پر پڑھ سکتے ہیں:

گیا تھا گنگا مہاجن آتے ہی پہنچا بالے میاں کے میلے
نہ ٹالے بالے بناؤ صاحب منگا دو بالے مرے چھڑا کر

شہنشاہ طنز ومزح حضرت شوقؔ بہرائچی درگاہ حضرت سید سالار مسعود غازیؒ پر لگنے والے سالانہ میلے کے پس منظر پر فرماتے ہیں:

ہر سمت جو جلاجل و قرنا کا شور ہے
غازی میاں کے بیاہ کا ساماں ہے غالباً

مشہور شاعر شکیل ؔبدایونی کے استاد اور مشہور شاعر حضرت   ضیاء ؔالقادری بدایونی حضرت سید سالار مسعود غازیؒ   اور بہرائچ کی عظمت کو اپنا سلام اس طرح پیش کرتے ہیں:

وہ جس کے فیض سے دارالفیوض بہرائچ
وہ جس کی ذات سے دارالاماں ہندوستاں

مشہور افسانہ نگار قرۃ العین حیدر نے اپنے افسانہ  ”آگ کا دریا “  میں بہرائچ کا ذکر اس طرح کیا ہے:

بہرائچ کی چھوٹی سی آبادی میں پیلے رنگ کے کچے مکان اِدھر اْدھر بکھرے تھے، خاک آلود راستوں پر سے بیل گاڑیاں گزر رہی تھیں ،اور اْداسی کی سی بے رنگ بے نام کیفیت سارے میں طاری تھی۔ سنا تھا کسی زمانہ یہاں ایک عظیم الشان شہرآباد تھا۔جسے شراوستی کہتے تھے۔اس کے سوم ونشی بادشاہ بڑے جاہ وجلال والے تھے اور نجومیوں نے شراوستی کے سہیل دیو سے کہا تھا کہ ایک وقت آنے والا ہے جب اتر سے دیوزاد بلندو بالاترک آکر تمہارا خاتمہ کر دیں گے اور غزنی کے محمود کا ایک سپہ سالار ادھر آیا جس کا نام مسعود غازی ؒتھا اور اس مسعود غازی ؒنے سوہل دیو کا خاتمہ کردیا۔

ساغر ؔمہدی نے دیوانجلی میں لکھا ہے کہ پروفیسر سید مسعودحسن رضوی ادیبؔ ، عصمت ؔچغتائی،عظیم بیگ چغتائی اور کیفی ؔاعظمی کی ابتدائی زندگی کا ایک دور یہاں گزرا ہے۔(دیوانجلی ،۱۹۷۳ءص ۱۴)

پروفیسر سید مسعود حسن رضوی ادیبؔکے بارے میں جناب مرزا جعفر حسین نے اپنی کتاب ”مسعود حسن رضوی ادیبؔ :حیات و خدمات“ میں لکھتے ہیں۔ :

پروفیسر سید مسعود حسن رضوی ادیبؔ کے والد کا وطن ضلع اناؤ میں نیوتی کا قصبہ تھا۔مگر علم کا شوق لکھنؤ کھینچ لے گیاتھااور آب ودانے کی کشش نے بہرائچ پہنچا دیا تھا،وہیں۵ ۱؍محرم۱۳۱۱ھ بمطابق ۲۹؍جولائی۱۸۹۳ء کو محلہ ناظر پورہ بہرائچ میں آپ کی ولادت ہوئی۔

مشہور ادیب ،عید گاہ اور گودان جیسے بے مثل شاہکار لکھنے والے منشی پریم چند نے بھی شہر بہرائچ کو اپنی رہائش کا شرف بخشا ہے۔منشی پریم چند صاحب کی پیدائش۳؍جولائی۱۸۸۰ءمیں ہوئی۔آپ صرف۲۰ سال کی عمر میں ٹیچر کے عہدے پر فائز ہو گئے تھے۔ اس دوران۲؍جولائی۱۹۰۰ءمیں آپ کا ٹرانسفر بہرائچ کے گورنمینٹ انٹر کالج میں۲۰؍روپےماہانہ پرہوا۔جہاں پرآپ نےتین ماہ تک بطور ٹیچر کے تعلیمی خدمات انجام دی۔اوریہیں بہرائچ میں ہی اپنے ناول ” اسرار معابد“ کی شروعات کی تھی۔سابق پرنسپل گورنمینٹ انٹر کالج بہرائچ وی کیٹنڈن کے حوالہ سے ہندی روزنامہ امر اجالہ لکھتا ہیں : میرے وقت میں ایک کیٹلاگ منشی پریم چند کے ہاتھ کا لکھا ہوا ملا تھا جسے الماری میں محفوظ کرا دیا گیا تھا۔لیکن موجودہ پرنسپل ایم۔پی۔ سنگھ کے مطابق انہیں نا تو یہ کیٹلاگ ملا نہ ہی رجسٹر۔ البتہ موجودہ وقت کاغذات کی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے دیمک چٹ کر گئے۔ (روزنامہ امر اجالہ،بہرائچ )

مشہور شاعر کیفی ؔ اعظمی کا بہرائچ سے گہرا تعلق تھا۔آپ کے بچپن کے دن بھی بہرائچ میں گزرے ہیں۔کیفیؔ صاحب نے اپنی پہلی غزل بہرائچ میں ہی پڑھی تھی۔جیسا کہ کیفیؔ صاحب خود اپنے مجموعۂ کلام ”سرمایہ“  میں لکھتے ہیں ۔:

واقعہ یہ ہے کہ ابّا بہرائچ میں تھے۔نواب قزلباش اسٹیٹ(تعلقہ نواب گنج علی آباد بہرائچ) کے مختار عام یا پتہ نہیں کیا وہا ں ایک مشاعرہ منعقد ہوا اس وقت زیادہ تر مشاعرے طرحی ہوا کرتے تھے اسی طرح کا ایک مشاعرہ تھا۔بھائی صاحبان لکھنؤسے آئے تھے۔بہرائچ، گونڈہ،نانپارہ اور قریب دور کے بہت سے شعراء مدعو تھے۔مشاعرے کے صدر مانی ؔجائسی صاحب تھے ان کے شعر سننے کا ایک خاص طریقہ تھا کہ وہ شعر سننے کے لئے اپنی جگہ پر اکڑوں بیٹھ جاتے اور اپنا سر اپنے دونوں گھٹنوں سے دبا لیتے اور جھوم جھوم کے شعر سنتے اور داد دیتے۔اس وقت شعرا ء حسب مر اتب بٹھائے جاتے ایک چھوٹی سی چوکی پر قیمتی قالین بچھا ہوتا اور گاؤ تکیہ لگا ہوا ہوتا صدر اسی چوکی پر گاؤ تکیے کے سہارے بیٹھتا تھا جس شاعر کی باری آتی وہ اسی چوکی پر آکے ایک طرف نہایت ادب سے دو زانو ہوکے بیٹھتا ،مجھے موقع ملا تو میں بھی اسی طرح ادب سے چوکی پر ایک کونے میں دو زانو بیٹھ کے اپنی غزل جو طرح میں تھی سنانے لگا طرح تھی ” مہرباں ہوتا رازداں ہوتا “ وغیرہ میں نے ایک شعر پڑھا ۔

وہ سب کی سن  رہے ہیں سب کو دادِ شوق دیتے ہیں
کہیں ایسے میں میرا قصئہ غم بھی بیاں ہوتا

مانی ؔصاحب کو نہ جانے شعر اتنا کیوں پسند آیا کہ انھوں نے خوش ہو کر پیٹھ ٹھونکے کے لئے پیٹھ پر ایک ہاتھ مارا تو میں چوکی سے زمیں پر آرہا۔ مانیؔ صاحب اپنا منھ گھٹنوں میں چھپا ہوا تھا اس لئے انھوں نے دیکھا نہیں کہ کیا ہوا جھوم جھوم کے داد دیتے اور شعر مکرّر مکرّرمجھ سے پڑھواتے رہے اور میں زمین پر پڑا پڑا شعر دوہراتا رہا،یہ پہلا مشاعرہ تھا جس میں شاعر کی حیثیت سے میں شریک ہو ا۔اس مشاعرہ میں مجھے جتنی داد ملی اس کییاد سے اب تک کوفت ہو تی ہے۔بزرگوں نے داد دی اور کچھ لوگوں نے شک کیا کہ یہ غزل کسی اور کی ہے اور میں نے اسے اپنے نام سے پڑھی ہے۔اس پر میں رونے لگا تب بڑے بھائی شبیر حسین وفاؔ جنہیں ابا سب سے زیادہ چاہتے تھے انھوں نے ابا سے کہا  انھوں نے جو غزل پڑھی ہے وہ انہیں کی ہے شک دور کرنے کئے لئے کیوں نہ ان کا امتحان لے لیا جائے اس وقت ابا کےمنشی حضرت شوقؔ بہرائچی تھے جو مزاحیہ شاعر تھے۔انھوں نے اس تجویز کی تائید کی مجھ سے پوچھا گیا امتحان  دینے کے لئے تیار ہو میں خوشی سے تیار ہو گیا۔شوقؔ بہرائچی صاحب نے مصرع دیا  ؏

اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے

بھائی صاحب نے کہا ان کے لئے یہ زمین بنجر ثابت ہوگی کوئی شگفتہ سی تجویز کیجئے لیکن میں نے کہا اگر غزل کہوں گا تو اسی زمین میں ورنہ امتحان نہیں دوں گا طے پایا کہ اسی طرح میں طبع آزمائی کروں اور تھوڑی دیر میں تین چار شعر کہے جو اس طرح تھے جسے بعد میں بیگم اختر نے اپنی آواز سے پنکھ لگا دیئے اور وہ ہندوستان ،پاکستان میں مشہور ہوگئی وہ غزل میری زندگی کی پہلی غزل ہے کو میں نے ۱۱؍سال کی عمر میں کہی تھی۔

اتنا تو زندگی میں کسی کی خلل پڑے
ہنسنے سے ہو سکوں نہ رونے سے کل پڑے
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشک
یوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑے

کیفی صاحب مزید لکھتے ہیں کہ اب اس غزل کو آپ پسند کریں یا نہ کریں خود میں بھی ابا ایسی غزل نہیں کہہ سکتا لیکن اس یہ افادیت ضرور ہے کہ اس نے لوگوں کا شک دور کر دیا اور سب نے یہ مان لیا کہ میں نے جو کچھ اپنے نام سے مشاعرے میں سنایا تھا۔وہ میراہی کہا ہوا تھا مانگے کا اجالا نہیں تھا۔بہرائچ میں یہ غزل کہنے اور مشاعرے میں سنانے کے بعد لکھنؤ گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔جاری

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

بہرائچ میں اردو
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
غضنفر کا ناول ’’مانجھی‘‘- ڈاکٹر انوار الحق

یہ بھی پڑھیں

یادوں کا صورت گر:کبیر احمد جائسی – ڈاکٹر عمیر...

فروری 25, 2023

دنیائے فکشن میں ’’حالیہ‘‘ ایک عظیم اختراعی تحفہ...

جنوری 14, 2023

علی گڑھ تحریک اور علامہ سید سلیمان اشرف...

جنوری 2, 2023

غالب تاریخ کے دوراہے پر: ایک جائزہ –...

دسمبر 20, 2022

گوا: رنگارنگ طلسمی سنگم – فوزیہ رباب

دسمبر 19, 2022

حفیظ نعمانی: حیات و خدمات کی ایک جھلک...

دسمبر 7, 2022

احمد جمال پاشا کے تعلق سے بھولی بسری...

نومبر 22, 2022

شبلی: اپنے عہد کے پس منظر میں –...

نومبر 18, 2022

مولانا آزاد : ہندو – مسلم اتحاد کے...

نومبر 17, 2022

اردو کی ابتداکے نظریات: تحقیقی کوتاہیاں – ڈاکٹر...

نومبر 5, 2022

1 comment

رءیس صدیقی بہراءچ اکتوبر 19, 2020 - 6:49 صبح

بہترین کاوش ناقابل فراموش مضمون
حضرتِ سید سالار مسعود غازی رحمت اللہ براکتہ کی عظمتوں پر ادباء کے منظوم خراج عقیدت
مبارکباد پیش کرتا ہوں

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں