Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بہرائچ اردو ادب میں-۳ – جنید احمد نور

by adbimiras نومبر 20, 2020
by adbimiras نومبر 20, 2020 0 comment

سرزمین بہرائچ جسے ابدی آرام گاہ حضرت سید سالار مسعود غازیؒ ہونے کا شرف حاصل ہے ،ارباب علم و ادب سے نہ کبھی خالی رہی ہے ۔اسی خاک نے ہندی اور اردو کے کے ایسے ایسے کوی اور شاعر جنم دئیے جنہوں نے دونوں زبانوں کے ادب میں اپنا اپنا ایک خاص مرتبہ حاصل کیا ۔اسی شہر میں ایسی ایسی ہستیاں موجود ہیں(تھیں) جو بے چون چرا ملک کے صفِ اول کے شعراء میں امتیاز انہ خصوصیت کے مالک ہیں (تھے)جن میں سے حضرت استاد جمالؔ صاحب ؒ کی ذات گرامی ایسی فیض مال شخصیت ہے(تھے)جس پر ارباب فن جتنا بھی فخر کریں کم ہے۔اور یہ میری اکیلی آواز نہیں ۔ملاحظہ ہو ایک طرحی مشاعرہ میں حضرت اظہارؔ وارثی صاحب (مرحوم)فرماتے ہیں؎

ایک بابا جمال کے دم سے

جانے کتنوں کو شاعری آئی

بابا جمال ؔ کا پورا نام جمال الدین احمد تھا۔آپ کی ولادت ۱۹۰۱ءمیں شہر بہرائچ کے محلہ بشیر گنج میں ہوئی تھی۔بابا جمالؔ اپنے دور کے بہت مشہور خوش مزاج شاعر تھے۔آپ نے عربی  فارسی کی تعلیم حکیم سید ولایت حسین وصلؔ نانوتوی تلمذ میر نفیسؔ ابن میرانیسؔ سے حاصل کی جو اپنے عہد کے عربی اور فارسی کے قادر الکلام شاعر تھے۔جمالؔ بہرائچی صاحب پورے شہر بہرائچی میں بابا جمالؔ کے نام سے مشہور و معروف تھے۔آج بھی لوگ آپ کو باباجمال کے نام سے ہییاد کرتے ہیں ۔آپ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے عالم بھی تھے۔ آپ لوگوں کو نصیحت خوب کرتے تھے۔

عبرتؔ بہرائچی صاحب لکھتے ہیں :۔                                                                                           ”بابا جمال ؔ کی دوستی مولانا محفوظ الرحمن نامیؒ (بانی جامعہ مسعودیہ نور العلوم ،آزاد انٹر کالج،سابق کورٹ ممبر علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے بہت زیادہ تھی۔حدائق البلاغت ان کے بغل میں دبی رہتی تھی۔زدگو ہونے کے ساتھ ساتھ قادر الکلام شاعر تھے۔آپ تکیہ کلام’’ بھیّا‘‘ تھا۔ آپ کی شہر کے قلب گھنٹہ گھر کے پاس کتابوں کی دکان(جمال بک ڈیپو) تھی ۔آپ کے اوپر ایک کہاوت ’’پڑھو فارسی بیچو تیل ‘‘ بالکل فٹ تھی۔آپ فارسی کے ماہر استاد تھے۔آپ نے ایک تیل بھی ایجاد کیا تھا جس کا نام جمال ہیئر آ ئیل تھا۔جو اپنے وقت میں خوب بکتاتھا۔ آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکان کا دیوالہ نکل گیا ۔آپ کے بچے آپ کے کہنے میں نہیں تھے۔نتیجہیہ ہوا کہ دکان کاکرایا ادانہ کرنے کی وجہ سے مالک دکان نے عدالت کے ذریعہ دکان سے بے دخل کرادیا جس کی وجہ سے بیحد پریشان رہتے تھے۔میں نے بیکل اتساہی ؔ کو خط لکھا اور  انہوں نے دوڑ دھوپ کر بابا جمالؔ کا ساٹھ روپیہ ماہانہ وظیفہ مقرر کرادیا جو انہیں ہر ماہ ملتاتھا۔“(نقوشِ رفتگاں ص ۱۷)

نعمت ؔ بہرائچی اپنے استاد بابا جمالؔ صاحب کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں :                                                            ” بابا جمالؔ صاحب نے اردو زبان کی بڑی خدمتیں کی ہیں ۔محلّے محلّے اردو کے مدرسے قائم کئے تاکہ بڑھتی ہوئی نسل اردو سے آگاہ ہو سکے۔آپ ہر روز علی الصباح گھنٹہ گھر پارک جا کر بیٹھتے تھے،جہاں ان کے تلامذہ اصلاح لینے کیلئے  جمع ہوتے تھے اور جمالؔبابا سب شاگروں کو بیش بہا مشوروں سے نوازتے تھے۔آپ علم و عروض سے آگاہ اور فن شعر گوئی سے بخوبی واقف تھے۔جس کے باعث آپ شعراء کی جھرمٹ میں رہا کرتے تھے۔(تذکرۂ شعرائے ضلع بہرائچ  ۱۹۹۴ء  ص ۳۶)                     شوقؔ بہرائچی،شہرتؔ بہرائچی،وصفیؔبہرائچی،منشی محمدیارخاں رافتؔبہرائچی،حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی ،ڈاکٹر نعیم اللہ خاں خیالیؔ،بابو لاڈلی پرساد حیرتؔ بہرائچی،خواجہ رئیس وغیرہ وغیرہ ان کے ہم عصر تھے۔                                       بابا جمالؔ علوم ادبیہ پرماہرانہ قدرت رکھتے تھے۔عروض وبیان سے مل کر شعر کہتے تھے۔آپکے یہاں لفظوں کے ذخیرے تھے۔آپ کے یہاں قحط لفظی نہیں تھا۔اصول شعر پر دسترس رکھنے کہ وجہ سے کلام ہرزہسرائی سے پاک رہتا تھا۔بابا کے یہاں تجربات اور مشاہدات کا بھی فقدان نہیں ان کے یہاں قدامت پرستی پر زیادہ زور دیا گیا ہے اور جدیدیت سے گریز ۔بابا صاحب اپنے ہر شعر کوکئی مرتبہ عروض وبیان کی کسوٹی پر کستے تھے۔

عبرت ؔ صاحب ادبی اسکول کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں :۔

شام کے وقت بازار میں دو اسکول لگتے تھے، ایک اسکول گھنٹہ گھر میں اشوک کے پیڑ کے نیچے بابا جمال لگاتے تھے جس میں ان کے شاگرد شریک ہوتے تھے،دوسرا اسکول حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی(راقم کے پرنانا) کی دوکان پر لگتا تھا، جس میں اہل بصیرت اور ارباب سخن حصہ لیتےتھے اور علوم شعریہ پر بحث وتکرار ہوتی تھی ۔(جذباتِ شفیع ؔ ازحاجی شفیع اللہ شفیع ؔ بہرائچی صفحہ ۱۱ مطبوعہ ۲۰۱۹ء)

آپ’’ بزم جمال ادب بہرائچ‘ ‘ کے سرپرست تھے۔بزم جمال ادب بہرائچ سے کئیکتابچے نکلے جن میں سے نعتوں کا مجموعہ ’’گلہائے عقیدت‘‘ مرتب دیبی دیال سریواستو دیالؔ بہرائچی مطبوعہ اکلیل پریس۱۹۷۳ءاور’’ خیابان جمال‘‘ راقم کے پاس محفوظ ہیں۔خاکسار نے بابا مرحوم کا مجموعہ کلام ’’صدائے وطن ‘‘ کو از سر نو مرتب کیا ہے جس کے مرتب آپ کے صاحبزادے نجم الدین احمد نجمیؔ جمالی مرحوم تھے  ،لیکن بد قسمتی سے وہ شائع نہ ہو سکا تھا۔ جوتقریباً۰۰ ۲ صفحات پر مشتمل ہے،اس کو شائع کرنے کا ارادہ ہے۔  (یہ بھی پڑھیں بہرائچ اردو ادب میں-۲ -جنید احمد نور)

ہندوستان کا سب سے اعلیٰ ادبی ایوارڈ ’’ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ‘‘ہے۔اسی ساہتیہ اکادمی ایوارڈیافتہ ضلع کے مشہور شاعر و ادیب عنبرؔ بہرائچی صاحب اپنی کتاب’’ روپ انوپ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ میرا تخلص عنبر ؔ میرے استاد بابا جمالؔ بہرائچی صاحب نے رکھا تھا۔اس کے علاوہ مشہور شاعر  شاعرؔ جمالی مرحوم نے تو آپ کے نام جمال کو ہی اپنے نام کا جز بنا کر عالمی سطح پر جمالیؔ نام کو شہرت دلائی۔

باباجمالؔ کا انتقال ۱۹۸۲ء میں ہوا ۔آپ کی تدفین چھڑے شاہ تکیہ نزد آزاد انٹر کالج بہرائچ  میں ہوئی۔

بابا جمالؔ اور ان کے شاگرد:

بابا جمالؔ کا شاعری کا اسکول بہرائچ کی ادبی تاریخ میں اپنا  منفرد اور الگ مقام رکھتا تھا۔جمال ؔ بابا کے شاعری  کے اسکول نے اردو ادب کو  عظیم ترین شاعروں سے متعارف کرایا  جو ادب کی دنیا میں  آج بھی اپنے استاد کا نام زندہ رکھے ہیں۔بابا جمال کے شاگرد رشید اور ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ محمد ادریس عنبرؔ بہرائچی  اور اپنے لازوال شعروں کے خالق شاعرؔ جمالی مرحوم ،اودھی اور اردو ادب کے نامور شاعر پارس ناتھ بھرمرؔ ،رزمیؔ بہرائچی،نعمتؔ بہرائچی  قابل  ذکر ہیں۔جمال ؔ بابا کے شاگردوں کی صحیح تعداد معلوم نہ ہو سکی لیکن کچھ شاگردوں کے نام معلوم ہوئے جنہیںیہاں پر لکھا جاتا ہے جو ذیل میں ہیں کچھ انکے انتقال کے بعد گمنامی میں کھو گئے اور کچھ اپنے نام کو سنہرے لفظوں میں لکھا رہے ہیں:۔

(۱)رزمیؔ بہرائچی(۲)نعمتؔ بہرائچی(۳)پارس ناتھ بھرمرؔبہرائچی(۴)محمدادریس عنبرؔ بہرائچی(۵)شاعرؔجمالی(۶)کمال الدین احمد کمالؔ جمالی اورنجم الدین احمد نجمیؔ جمالی بہرائچی(فرزندان بابا جمالؔ)(۷)جمال الدین جمالؔ ثانی(۸)عبدالقدوس فاروقی جوہرؔ جمالی بہرائچی(۹)جمیل احمد اخترؔ جمالی(۱۰)شوکت علی بشرؔ جمالی(۱۱)جمالؔ ثالث(۱۲)محمد حنیف خاں حنیفؔ جمالی(۱۳)اطہر اللہ خاں اطہرؔ جمالی(اطہرؔ رحمانی) (۱۴)عبد الخالق آہؔ جمالی(۱۵)محمد صابر خاں صابرؔ جمالی (۱۶)ممتاز علی وحشیؔ جمالی(۱۷)ابو الحسن خاں سھلؔ جمالی(۱۸) شفیق احمد آفتاب بہرائچی(۱۹)دوست محمد کیفؔ بہرائچی ۔

کلامِ جمالؔ

اک حشر بپا  ہوگا

دامن طلب کیوں نہ بھریں آگے نکل کے
جو پھول اُٹھا سکتے ہوں انگاروں پہ چل کے
اٹھ دیکھ ذرا بحر محبت کے ثناور
طوفانِ حوادث کے ابھی جھوںکے ہیں ہلکے
دیکھو دل عشاق ملتے تو ہو لیکن
رہ جائے کسی دن نہ کہیں پاؤں پھیل کے
ہم نے ہی بتایا ہو جنہیں راستہ چلنا
کیا آئیں گے وہ سامنے انداز بدل کے
دل جیسے بھی مٹ جائے ہے بننے کی نشانی
گھر گر کے نیا بنتا ہے نا بنتا ہے جل کے
 اک حشر بپا  ہوگا ستم گاروں سے کہدو
ساتھی نہ جمالؔ اپنا ملا راہِ وفا میں
ہم دیکھ چکے ساتھ زمانے کے بھی چل کے

***

رونق ویرانہ نہیں

خاکم بدہن آج جو دیوانہ نہیں ہے
ویرانہ ہے ، وہ رونق ویرانہ نہیں ہے
حاصل مجاز آپ کو ملیئے کہ نہ ملیئے
از روئے حقیقت کوئی بیگانہ نہیں ہے
ہر قید سے حاصل ہے تصور کو بحالی
پابند کہیں رہ کے بھی دیوانہ نہیں ہے
اے شمع لگن آنچ سے اپنوں کی خبرداری
طوفاں ہے یہ آگ کا پروانہ نہیں ہے
زنداں میں تو کچھ اور خیالات بڑھے ہیں
دیوانہیہاں آئے وہ ، دیوانہ نہیں ہے
تم اور جمالؔ اور یہ تفریق سے بیجا
جاناں سے جدا جلوئہ جانانہ نہیں ہے

***

ربائی

بے میل عناصر سے خلقت اپنی
ضدّین کا ملنا ہے حقیقت اپنی
تفریق جو ہو اپنے پرائے کی جمالؔ
ہستی نظر آئے نہ سلامت اپنی

***

قطعہ

کہاں عدالت عالی میں قال و قیل نہیں
سیاسیات تمول کہاں دخیل نہیں
مشیر کار امارت کے ہیں ہزار جمالؔ
غریب قوم کا لیکن کوئی وکیل نہیں

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

ادبی میراثبہرائچ میں اردوعلاقائی ادب
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مُن مُن – مصطفٰی علی
اگلی پوسٹ
اقبال تیری ملت کا اقبال کھو گیا- الطاف جمیل ندوی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں