Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبلافسانہ

مُن مُن – مصطفٰی علی

by adbimiras نومبر 20, 2020
by adbimiras نومبر 20, 2020 0 comment

منت میری جان،ارمان،جنون،سکون،امنگ،آرزو،حیات،کائنات سب کچھ تھی۔میں اس سے ازحدمحبت کرتا تھا۔وہ میری روح کا درماں اور میری ذات کی تکمیل تھی۔وہ بھی مجھے ٹوٹ کر چاہتی تھی۔کام سے واپسی کے بعد اکثر اوقات ہم دونوں ساتھ ہوتے۔ ایک دوسرے سے باتیں کرتے مگر کچھ دنوں سے ہمارے بیچ ایک اور ذات کا اضافہ ہو گیا تھا،جو رفتہ رفتہ ہماری محبت کے درمیان بھی حائل ہونے لگا تھا۔ ایک دن جب میں گھر واپس آیا تو وہ اس تیسری ذات میں کچھ ایسی مستغرق تھی کہ مجھے میرے سلام کا جواب تک نہ ملا۔ اس دن پہلی بارمیں نے چڑھ کر منت سے کہا:

”منت! تم مجھ سے بے پرواہ ہوتی جا رہی ہو۔ نہ جانے کس جنگل سے اسے پکڑ لائی ہو کہ جب دیکھو اسے گلے لگائے بیٹھی رہتی ہو، آخر تمہیں اس سے اتنا لگاؤ کیوں ہے؟“

”اوہ!سوری، کب آئے تم؟ میں نے دیکھا نہیں۔“

”کیسے دیکھو گی جب اس چہ پدی کو لے کر بیٹھی ہوتو تمہیں کوئی اور چیزبھلا سجھائی دے سکتی ہے؟“

”اس ننھی سی جان سے تمہیں جلنے کی کوئی ضرورت نہیں۔تمہاری محبت سلامت ہے اس کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا۔دراصل ایسی حالت میں میری اس سے ملاقات ہوئی کہ میرا اس سے شدیدلگاؤہو گیا۔“

وہ شاید ٹھیک کہہ رہی تھی کیوں کہ پہلے کبھی میں نے اسے کسی پرندے میں دلچسپی لیتے ہوئے نہیں دیکھا تھا اور نہ ہی کبھی پرندوں کی باتیں کرتے ہوئے سنا تھااس لیے میں نے اس سے تفصیل سے بتانے کے لیے کہاتو اس نے اس طائر خوش نوا سے اپنی ملاقات کی روداد سنانی شروع کی:

”دن کے تین بج رہے تھے۔ موسم نہایت خشک تھا۔ مشرق سے چلنے والی گرم اور روکھی ہوائیں جسم میں  سستی پیدا کر رہی تھیں۔کسی کام میں جی نہیں لگ رہا تھا۔  میں نے سوچا چل کر کچھ دیر اپنے باڑے ہی میں بیٹھ جاؤں۔موسم خزاں بھی کوئی موسم ہے!چہار جانب بے برگ و بار درخت نظر آ رہے تھے۔ ندی نالوں کی کوکھ بھی سونی پڑی تھی۔ہرطرف پتیوں کی سیج سی بچھی ہوئی تھی۔ اسی سیج پر ایک طرف ایک سرخ کتا پاؤں پسارے اطمینان سے لیٹا ہوا تھا۔ آس پاس گلہریاں اپنی خوراک تلاشتی پھر رہی تھیں۔ شاخوں پر بیٹھے پرندے الگ ہی اپنا راگ الاپ رہے تھے۔ باڑے کے قریب ہی ایک چھاونی تھی۔اس چھاونی میں دو ستونوں کے درمیان ایک طویل طاق تھا۔اس پرایک گوریا اپنا بسیرا ڈالے ہوئے تھی۔ طاق کے نیچے زمین پر اس کا بچہ پڑا ہوا تھا۔ وہ طاق سے نیچے کس طرح آیا۔ خود گر گیا تھا یا گوریا نے دانستہ اسے زمین پر لاچھوڑا تھا،یہ مجھے نہیں معلوم مگر اس وقت ہر طرف سے میری توجہ ہٹ کر ان ماں بیٹے پر مرکوز ہو گئی تھی۔بچہ اوپر منہ اٹھا کر کچھ کہتا۔ ماں اس کا جواب دیتی پھر نیچے اتر کر اس کے پاس آتی، اس کا بوسہ لیتی،اس کی پیٹھ تھپتھپاتی، ذرا آگے بڑھ کر گردن اٹھاتی، اپنے جسم کونیچے کی طرف دباتی،پھر پر پھیلاتی اور پرواز کر طاق پر بیٹھ جاتی۔ وہاں سے اپنے بچے کو چیں چیں کر چمکارتی۔ جب بھی اس کا بچہ اوپر دیکھ کر چیں چیں کرتا تو وہ وہی عمل پھر دہراتی۔ گویا وہ اسے درس ِ پرواز دے رہی تھی مگر اس کودک ِناتواں کے پروں میں قوت پرواز ابھی پیدا نہیں ہوئی تھی۔خوب کیڑے مکوڑے کھلائی ہوتی تو اس کے پرو ں میں توانائی آئی ہوتی یا پھر ہو سکتا ہے کہ ابھی وہ بچہ پندرہ دنوں  کا نہ ہوا ہو۔ گوریا کی اس انتھک کارروائی کو میں بڑے انہماک سے دیکھ رہی تھی کہ اللہ جانے کب موا کلب سرخ اس چڑیا کے بچے کے سر پر پہنچ گیا۔ میں دُردُر اور گوریا چیں چیں کرتی ہوئی اسے بچانے کے لیے دوڑی لیکن وہ خبیث اسے جھپٹ کر برق رفتاری سے فرار ہو گیا۔میں اور گوریا مایوسی سے ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے۔یہ پہلا اتفاق تھا جب میں اس سے ملی۔ پھر جب بھی میں باڑے کی جانب نکلتی میری اس سے ملاقات ہو جاتی۔ اس سانحے نے میرے دل میں اس کے لیے ایک نرم گوشہ پیدا کر دیا تھا اور آہستہ آہستہ یہ لطافت،انسیت و لگاؤٹ میں بدل گئی۔اب تو میں نے اسے ایک نام بھی دے دیا ہے”مُن مُن“۔

”مُن مُن، بہت ہی پیارا نام ہے۔“میں نے منت سے کہا اور اس پرندے کو بغور دیکھنے لگا۔ وہ ایک خاکی مائل بھورے رنگ کی چھوٹی موٹی،گول مٹول چڑیا تھی۔ بمشکل۵۱ گرام اس کا وزن ہوگا۔لمبائی بھی یہی کوئی ۰۳ سینٹی میٹر رہی ہوگی۔ زمین پر پھدک پھدک کر چلا کرتی تھی۔ اس کی چھوٹی سی آنکھوں میں ۴/لاکھ فی ملی میٹر فوٹوریسیپٹرز کی توانائی والی ریٹینا قدرت نے عطا کی تھی۔  اپنی چھوٹی سیاہ چونچ سے وہ انواع و اقسام کی اشیاء کھاتی، زیادہ تر گھاس پھوس کے بیج، جامن اور حشرات الارض کو اپنا نوالہ بناتی تھی۔بالکلیہ وہ بہت خوبصورت اور سود مندچڑیا تھی مگر مجھے جس چیز سے دقت تھی وہ منت کا اس کی طرف اس قدر متوجہ رہنا اور میری جانب سے تغافل برتنا۔ ابھی اس سے ملے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہوں گے اور اتنے کم دنوں میں ہی دونوں کی گاڑھی چھننے لگی تھی۔میں نے منت کو زچ کرنے کے لیے اس سے الٹے سیدھے سوالات کرنے شروع کر دیے:

”کیا تم اس کی باتیں سمجھ لیتی ہو؟“

”ہاں! بالکل۔“

”مکمل؟“

”نہیں،اکثر۔“

”کمال ہے!بھلا وہ کیسے؟میرا مطلب یہ تو ایک بے نطق پرندہ ہے۔“

”بے نطق کیوں۔۔۔اچھا خاصا بولتا تو ہے اور جب گونگوں اور خبط الحواسوں کی باتیں سمجھی جا سکتی ہیں تو اس کی کیوں نہیں؟“اس جواب سے کچھ دیر کے لیے میں لاجواب ہو گیا۔چند لمحے کے توقف کے بعد میں نے کہا:

”ہاں درست ہے مگر اسے باڑے ہی تک محدود رکھونا، یہ کم ذات گھر میں آتی ہے تو گندگی پھیلاتی ہے۔“

”تمہیں یاد ہے ایک بار تمہارے جسم پر دور تک بڑے بڑے چھالے پڑ گئے تھے۔ تم اس سے کتنی کراہیت اور درد محسوس کر رہے تھے۔ہے کہ نہیں؟مُن مُن گھرمیں آیا کرے گی تو ہمیں ایسے کیڑے نقصان نہیں پہنچا پائیں گے کیوں کہ وہ ایسے موذی کیڑوں کو اپنی خوراک بنا لیتی ہے۔“

”اور کھیتوں میں بوئے ہوئے دانوں کو بھی اپنی خوراک بنا لیتی ہے جس سے کاشت کاروں کو خسارہ اٹھانا پڑتا ہے،وہ تو نہیں بتاؤگی۔“میں نے بازی جیت لینے والے انداز میں منت کی اور دیکھتے ہوئے کہا۔اس پر وہ مسکراتے ہوئے بولی:

”تمہیں اس کی صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں۔ارے اس ننھی سی جان کی خوراک ہی کیا ہے۔یہ تو معمولی  کیڑے مکوڑے پر بھی اپنا گذر بسر کر لیتی ہے۔اس سے ہمیں نقصان کم، نفع زیادہ ہے۔ یہ سوال جو آج تمہارے ذہن میں آیا ہے 1950 کے دہے میں چینی سرکار کے ذہن میں بھی آیا تھا۔لہذا، اس نے ان معصوموں کے قتلِ عام کا فرمان جاری کر دیا۔لاکھوں بے گناہ گوریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ باقی ماندہ گوریوں نے دہشت زدہ ہوکر وہاں سے ہجرت کا راستہ اختیار کر لیا۔ یہ کارروائی فصل بچانے کے لیے کی گئی تھی مگر ہوا اس کے بر عکس۔چند ہی برسوں میں وہاں فصلوں پر تباہی آ گئی۔کئی فصلیں برباد ہونے پر جب قحط جیسی حالت پیدا ہو گئی تو حکومت چین نے اس کی وجہ دریافت کی۔معلوم ہوااب فصلوں میں کیڑے لگ جا رہے ہیں،پہلے گوریا انہیں کھا جایا کرتی تھی۔۔۔۔سمجھے کچھ؟ اب اگر بیچاری بطور معاوضہ کچھ دانے چگ ہی لیتی ہے تو کیا مضائقہ ہے؟“منت نے تیوری پر بل دیتے ہوئے مجھ سے سوال کیا۔

”چینیوں کو عقل نہیں تھی، انہیں کیمیائی مادیات کا استعمال کرنا چاہیے تھا۔گوریا کھا تی نہ کیڑے لگتے اور نہ ہی ان کے سر قتل کا الزام آتا۔کام ایسا کرنا چاہیے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔“میں نے منت کو چھیڑنے کے لیے کہا۔

”کیمیائی مادیات کا استعمال محض ان کے لیے خطرے کی گھنٹی نہیں ہے جناب بلکہ ہماری صحت کے لیے بھی مضر ہے۔کبھی ماہر اطباء سے مشورہ لو تو پتہ لگے۔یہ کسی زرخرید زہر سے کم نہیں،اور اس وقت ایسی واہیات اشیاء کا چلن بھی نہیں تھاورنہ تمہاری سوچ پر چینی ضرور کھرے اترتے۔“منت نے یہ کہتے ہوئے مُن مُن کی طرف دیکھا اور دردبھرے لہجے میں بولی:”یہ درختوں کا صفایا، باغ بغیچوں کا خاتمہ، بلند اورپکی عمارتوں کی تعمیر، یہ صنعتی ترقی اور ابلاغیاتی انقلاب،یہ موبائل ٹاور کے ریڈیشن،کارخانوں،فیکٹریوں سے خارج ہوتے دھوئیں،یہ کاربن اگلتی گاڑیاں یہ سب ہماری عمریں گھٹا رہی ہیں اورمُن مُن جیسوں کی زندگی بھی خاک میں ملا رہی ہیں۔“

منت کچھ زیادہ سنجیدہ ہو گئی تھی اس لیے میں نے سوچا کہ کچھ ایسا بکوں جس سے اس کا ذہنی تناؤ کم ہوجائے، میں نے ہنستے ہوئے کہا:

”عمر سے یاد آیا، تمہاری مُن مُن کتنے سال کی ہے؟“

”کیوں،تمہیں اس سے شادی کرنی ہے؟“

”نہیں،بس یوں ہی پوچھ لیا، نہیں بتانے کا من ہے تو مت بتاؤ۔“

”ارے یار یہ پرندے دو چار سال سے زیادہ نہیں جیتے۔ہاں ڈنمارک میں ایک گوریا انیس سال تک زندہ رہی تھی، جسے ایک ریکارڈ مانا جاتا ہے۔“

”اچھا!۔۔۔اچھا پہلے توگوریا جھنڈ کے جھنڈ چلا کرتی تھیں مگر اب بہت کم نظر آتی ہیں۔“

”کم!ارے اب تو انہیں سرخ بہی(ریڈ لیسٹ) میں ڈال دیا گیا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب یہ بھی گدھ اور ماریشس کے ڈوڈو کی طرح تاریخ بن کر رہ جائیں گی، تمہیں تو پھر بھی اس کے کم ہونے کا احساس۔۔۔“

ابھی منت بول ہی رہی تھی کہ میرے فون کی گھنٹی بجنے لگی۔میں وہاں سے اٹھ کر چل دیا۔ اس دن پہلی بار میں نے منت سے اس کی مُن مُن کے سلسلے میں اتنی باتیں کی تھیں۔اس کے بعد روز ہی مُن مُن کچھ نہ کچھ دیر کے لیے ہم دونوں کے لیے بحث کا موضوع بنتی۔ایک دن جب میں دفتر سے گھرلوٹا تو میں نے مُن مُن کے پاس ایک چڑے کو دیکھا،جو اسی کے مشابہ تھا بس اس کی گردن پر بنی پٹی کالی تھی۔میں نے منت سے اس سے متعلق دریافت کیا تو پتہ چلا کہ وہ مُن مُن پرفدا ہے۔اس کا بہت خیال رکھتا ہے۔جب اس کے ذریعے بنایا ہوا مصنوعی آشیانہ خراب ہو گیا تھا تو اسی نے مُن مُن کے لیے نیا گھونسلا تعمیر کیا تھا اور اب مُن مُن زیادہ تراس کے ساتھ ہی رہتی ہے۔منت نے اس فدائی کا نام ”چُن مُن“ رکھ دیا تھا۔ایک دن میں نے منت کو قطب مینار کی سیر کے لیے راضی کیا تو اس نے مُن مُن کو بھی اپنے ساتھ لے لیا اورمُن مُن نے چُن مُن کو۔وہاں خوب تفریح ہوئی۔شام پانچ بجتے ہی قطب مینار کا پھاٹک بند کرنے کے واسطے اس کا پہرے دار آواز لگانے لگا۔سب کے ساتھ ہم بھی نکل ہی رہے تھے کہ ہم نے دیکھا مُن مُن دو بلیوں کے نرغے میں پھنس گئی ہے،ہم اس سے بہت دور تھے اس لیے محض ترستی نگاہوں سے دیکھنے پر مجبور تھے، تبھی ہم نے دیکھا کہ تہتر میٹربلند قطب مینار کی چوٹی سے مُن مُن کا یار برق رفتاری سے اس کے پاس پہنچا۔بلیوں نے اس کی اور جھپٹا مارا،وہ جس رفتار سے آیا تھا اسی رفتار سے بھاگا۔ادھر بلیوں کا دھیان اپنی طرف سے ہٹتے دیکھ مُن مُن نے بھی پرپھیلاکر اڑان بھری۔اس کو ہلکی سی چوٹ آ گئی تھی۔گھر پہنچ کر منت نے اس کی مرہم پٹی کی۔کچھ دنوں بعد وہ بالکل چنگی ہو گئی۔  ( یہ بھی پڑھیں گائے – انور سجاد )

ایک دن صبح میری آنکھ تاخیر سے کھلی۔میں نے دیکھا منت بھی ا بھی تک سو رہی ہے۔ میں نے اس کو جگا کر پوچھاکہ کیا بات ہے آج تمہاری مُن مُن ہمیں جگانے نہیں آئی،دیکھو کتنی دیر ہو گئی ہے۔یہ سنتے ہی وہ ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھی۔ میں نے اس سے پوچھا کہ کیا بات ہے تم اتنی گھبرا کیوں گئی۔ تو اس نے بتایا کہ:

”کل ہولی کے دن کسی احمق نے مُن مُن پر رنگ پھینک دیا تھا۔جب وہ میرے پاس آئی تو اس کی حالت انتہائی نازک تھی۔میں نے اس کا علاج کرناچاہامگر وہ مجھے کہیں لے جانا چاہتی تھی۔ میں اس کے ساتھ گئی بھی مگر اندھیرا پھیلنے لگا تو میں واپس چلی آئی۔ میں اس کو بھی ساتھ لانا چاہتی تھی پر وہ تو اپنی ہی ضد پر اڑی ہوئی تھی اس لیے میں نے اس کو چھوڑ دیا۔مجھے لگتا ہے جس نے اس کے اوپر رنگ پھینکا تھا وہ اسی کو دکھانے لے جانا چاہتی تھی، پر ابھی تک وہ آئی کیوں نہیں؟اس کی طبیعت بھی ناساز ہے۔چلو نا چل کر اس کو ڈھونڈتے ہیں۔“

ہم دونوں اسے تلاشتے ہوئے ایک باغیچے میں پہنچے۔وہاں کا ماحول ناخوش گوار لگ رہاتھا۔ پھولوں کا رنگ جیسے اڑا اڑا ہو،پتیاں مرجھائی ہوئی اورشاخیں بے جان ہو، ہواؤں میں سوزکی بو لپٹی ہوئی اورپرندوں کی چہچہاہٹ میں ماتم زدگی کی دُھن ملی ہوئی ہو، جیسے وے کچھ گا نہ رہے ہوں بلکہ چمن کی بے وفائی کا ہمیں نغمہ سنا رہے ہوں۔وہیں ببول کے درخت کی ایک شاخ پر مُن مُن مغموم بیٹھی ہوئی تھی۔ ہم نے اس کو آواز دی پر وہ دوسری جانب مڑ کر بیٹھ گئی اور اپنی دم جھٹکنے لگی۔ مسلسل دیر تک آواز لگانے کے بعد وہ ہماری طرف آئی۔منت کے شانے پر بیٹھ کر آنسو کے چند قطرے ٹپکائی پھرچیں چیں کرتی اڑ کر ایک درخت کی طرف چلی گئی جہاں ایک دھاگا درخت کی ٹہنیوں میں الجھا ہوا تھا اور اس دھاگے سے چُن مُن کا پنجہ بندھا ہوا تھااور وہ اس میں پھنسا بے حس و حرکت الٹا لٹک رہا تھا۔یہ دردناک منظر دیکھ کر ہماری چیخیں نکل گئیں۔بیک وقت منت نے مجھے اور میں نے اسے دیکھا۔منت کے چہرے پر اس وقت جو کچھ لکھا تھا اسے میں صاف طور پر پڑھ سکتا تھا۔مُن مُن کل اتنی پریشان کیوں تھی اور وہ منت کو کس لیے اور کہاں لے جانا چاہتی تھی،یہ اب ہم دونوں بہت اچھی طرح سمجھ رہے تھے مگر اب پچھتانے سے کیا حاصل تھا؟کچھ ہی دیر بعدہم نے دیکھا کہ مُن مُن چُن مُن کے قریب جاکرپاگلوں کی طرح اپنی منقار سے اپنے پنکھ نوچ رہی ہے۔ہم نے اسے بارہا آواز دی، ایسا کرنے سے منع کیا لیکن اس پراس وقت جیسے جنون سوار تھا۔اس نے ہماری ایک نہ سنی۔تھوڑی دیر بعدوہ رکی اوراس نے چن من کی طرف دیکھا پھروہ چُن مُن کی چونچ میں چونچ ڈال کر اس کے بے روح جسم سے لپٹ گئی اور خود بھی بے روح ہو گئی۔

 

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثافسانہمصطفٰی علیمُن مُن
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سلطنت خداداد کی تجارتی و زرعی پالیسیاں – ڈاکٹر عادل حیات
اگلی پوسٹ
بہرائچ اردو ادب میں-۳ – جنید احمد نور

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں