Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بہرائچ اردو ادب میں-۲ -جنید احمد نور

by adbimiras نومبر 4, 2020
by adbimiras نومبر 4, 2020 0 comment

بہرائچ کو شاعر عظیم مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ کے شاگرد بے صبرؔ کاٹھوی کی آخری آرام گاہ ہونے کا  شرف حاصل ہے۔’تلامذۂ غالب‘ کے مصنف مالک رام نے  میں بے صبرؔکاٹھوی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے:

بے صبرؔکاٹھوی کا اصل نام عین الحق کاٹھوی تھا۔ضلع میرٹھ کی تحصیل باغپت کے ایک قصبہ کاٹھ میں۱۸۴۶ءمیں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی عمر سرکاری ملازمت میں بسر کی بعد میں ریاست نانپارہ ضلع بہرائچ کے قریب ایک گاؤں رام پور ٹھیکے پر لے لیا۔یہیں۱۹۲۵ءکے لگ بھگ ۰ ۸ سال کی عمر میں انتقال کیا۔فارسی کی تعلیم بہت اعلیٰ تھی بلامبالغہ  ہزارہا شعر یاد تھے۔ایک ” تذکرۃالشعرا ء“مرتب کیا  تھا۔ ایک کتاب ”سرقۂ شعری“ کے نام سے لکھی تھی۔دونوں کے مسودے بہرائچ میں حضرت سالار مسعود غازیؒ کی درگاہ کے کتب خانہ میں ہیں۔ (تلامذہ غالبؔ،  مالک رام،۱۹۸۴ء،ص ۱۰۶)

مولوی ضامن علی خاں انیقؔ بہرائچی بہرائچ کے اس عظیم المرتب شاعر کا نام ہے جو  میر انیسؔ کے صاحبزادے اور شاگرد رشید میر نفیسؔ کے شاگرد تھے ۔ جن کے ذریعہ بہرائچ میں میر انیسؔ کا فیض بہرائچ میں پہونچا ۔ حضرت انیقؔ مشہور استاد شاعر حضرت عبدالرحمٰن خاں وصفیؔ کے حقیقی پردادا تھے۔مشہور ادیب اور شاعر ڈاکٹر محمد نعیم اللہ خاں خیالیؔ کے آپ جد نانہالی تھے ۔آپ کی دو مطبوعہ کتابیں ہیں: ”مناقب چار یار“ اردو میں اور ایک، ”ماحریفاں “ فارسی میں جو بہ طرز ”مامقیماں“ تصنیف ہے۔اور کچھ قلمی نسخے ہیں۔ “ آپ کے کچھ کلام کو ڈاکٹر نعیم اللہ خاں خیالیؔ نے ’’گلدستٔہ انیقؔ‘‘ کے نام سے مرتب کیا تھا جو آپ کے خانوادے میں محفوظ ہے ۔راقم الحروف نے انیقؔ صاحب کے ہاتھ کے قلمی نسخہ  اور خیالی ؔ صاحب کا مرتب کردہ’’ گلدستہ انیقؔ‘‘ کی کی زیارت کی ہے ۔

بہرائچ کا تاریخی قصبہ جرول کے شیخ گوہر علی مشیرؔجرولی کا کلام رضا کتب خانہ رام پور میں موجود ہے۔بہرائچ کا قصبہ جرول  دبستان مرزا دبیرؔ کا ایک اہم مرکز تھا۔سید ظفر مہدی اثیمؔ جرولی(شاگرد مرزا دبیرؔ)،سیدحیدر مہدی شمیمؔ جرولی (شاگرد مرزا   اوجؔ)مولوی حکیم سید باقر مہدی بلیغؔ جرولی (شاگرد مرزا دبیرؔ و مرزا اوجؔ)،سید فضل مہدی نسیمؔ جرولی و مولوی سید اکبر مہدی سلیمؔ جرولی(شاگرد  مرزا دبیرؔ)  قابل ذکر ہیں۔ اس کے علاوہ شیخ رحیمؔ جرولی، دلؔ جرولی، سید ریاض علی ریاضؔ جرولی،سید شاکر حسین رضوی شاکرؔ جرولی،حکیم عبد الحفیظ پیکرؔ جرولی نے اردو ادب میں جرول کو منفرد پہچان دلائی۔

بہرائچ کا تعلق دبستان داغؔ دہلوی سے بھی رہا ۔داغ ؔ کے شاگرد رشید جگرؔ بسوانی کے ذریعہ بہرائچ میں دبستان داغؔ کو فروغ ملا۔جگرؔ بسوانی کے شاگردوں میں حضرت  منشی محمد یار خاں رافتؔ،میرے  پرنانا الحاج شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی،

تصدق حسین خاں شمسؔ لکھنوی(ولادت ۱۸۸۶ءوفات ۱۴ /۱۵؍دسمبر۱۹۶۲ءلکھنؤ) کا تعلق بھی ضلع بہرائچ سے رہا ہے ۔شمس ؔ لکھنوی صاحب نے ابتدائی غزلیں مایہ ناز شاعر امیرؔ مینائی کو دیکھائیں اور جب آپ کا انتقال ہو گیا تو آپ کے شاگرد خاص مولانا برکت اللہ رضاؔ فرنگی محلی سے مشورہ سخن کیا،اور مولانا موصوف کی وفات کے بعد آپ ان کے جانشین قرار پائے۔ مولانا کی زندگی میں ہی آپ صاحب تلامذہ ہوگئے تھے اور مشاہیر ان کی صلاحیتوں سےمتاثر ہو شفقت و محبت کا برتاؤ کرنے لگے تھے۔ مولانا عبد الحلیم شررؔ کے ساتھ رہ کر شمس ؔ صاحب نے نثر نگاری میں بھی اپنی ایک جگہ بنا لی تھی اور عرصہ تک ان کے رسائل  ’’سخن سنج‘‘ ، ’’دلگداز‘‘ اور گلدستہ لطیف‘‘ کے مدیر رہے۔۱۹۱۷ءمیں سراجؔ،مستطرؔ،قدیرؔ وغیرہ کے ساتھ لیگ پارٹی کے رکن ہوئے اور شہرت حاصل کی کچھ دن ریاست محمدی میں ملازم اور راجہ اشفاق علی صاحب کے استاد رہے۔اس کے بعد ۲۷ سال تک ریاست نانپارہ ضلع بہرائچ میں ملازمت کی اور نانپارہ کی ادبی فضا کو ایک نئی ضیا بخشی جہاں آپ کے شاگردوں نے آپ سے مشق سخن کیا۔

مورخ اسلام قاضی اطہر مبارکپوریؒ اور بہرائچ کاقیام خود ان کی قلم سے

قیام لاہور کا پورا دور ملک میں سخت انتشار،بے چینی اور فتنہ و فساد سے پْر تھا،ملک کی تقسیم طے ہوچکی تھی، تفصیلات طے ہورہی تھیں،بلکہ۱۵؍اگست۱۹۴۷ءکی تاریخ بھی مقرر ہوچکی تھی، مولانا فارقلیط نے کہاکہ تقسیم کے وقت امرتسر اور لاہور میں فسادات کا خطرہ ہے، اس لئے ہم لوگوں کو یہاں سے وطن چلا جانا چاہئے ،جب سکون ہوگا تو واپس آجائیں گے،ان کو اندازہ نہیں تھا کہ تقسیم ملک اس طرح ہو جائے گی کہ دونوں ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے، چنانچہ پہلے میں چلا آیا ،بعد میں فارقلیط صاحب بھی گئے ،اس کے بعد وہ اخبار الجمعیتہ سے منسلک ہو گئے اور میں بیکار رہا،جگہ کی تلاش میں مدرسوں کا چکر کاٹا مگر کہیں کام نہیں چلا،اسی میں چار پانچ مہینے گزر گئے،سخت پریشانی تھی، مدرسے والے کہتے تھے کہ وہ باہر رہ چکے ہیں اس لئے جب بھی موقع پائیں گے پڑھانا چھوڑ دیں گے۔ اس دور میں مولانا محفوظ الرحمٰن نامیؔ مبارک پور آئے ،وہ یو پی کی پہلی کانگریسی حکومت کے پارلیمنٹری سکریٹری بنائے گئے،انھوں نے اپنے وطن بہرائچ سے ہفتہ وار’الانصار ‘جاری کرنے کا پروگرام بنایا تھا۔اسکی ادارت کے لئے بات طے ہوگئی، مشاہرہ ۷۵ روپیے  طے ہوا،قیام وطعام کا انتظام ان کے گھر تھا،اورمحرم۱۳۶۷ھ(نومبر ۱۹۴۷ء تا رجب ۱۳۶۷ھ ۱۹۴۸ء)بہرائچ میں قیام رہا، اکلیل پریس اور کاتب ان کے گھر کے تھے۔مولانا عبدالحفیظ بلیاویؒ اس وقت مدرسہ نور العلوم میں مدرس تھے، جس کے ذمہ دار مولانا محفوظ الرحمٰن نامیؒ صاحب تھے۔،وہ نائب اڈیٹر بنائے گئے ان کا قیام بھی مولانا نامیؒ مکان کے ایک حصہ میں تھاوہ خالص علمی آدمی تھے،اس وقت’’مصباح اللغات‘‘ کے مسودّات صاف کرکے ”ندوۃ المصنفین “ دہلی بھیجا کرتے تھے،،بڑے چاک چوبند ،بے تکلف، مخلص اور علمی مزاج کے ہم ذوق آدمی تھے،ان سے خوب بنتی تھی۔   یہ زمانہ پورے شمالی ہند خصوصاً پنجاب میں مسلمانوں کے حق میں بڑا پُر آشوب تھا، معلوم ہوتا تھا کہ یہاں سے مسلمانوں کا نام و نشان مٹا دیا جائے گا،قتل و غارت گری،آتش زنی اور دوسرے طرح طرح کے فسادات تھے،اور میں’’الانصار‘‘ میں ان فرقہ پرستوں، قاتلوں اور مسلمان دشمن جماعتوں کے خلاف تیز وتند انداز میں لکھتا تھا،اور یوپی حکومت کی طرف سے بار بار تنبیہ اور نوٹس آتی تھی۔حتٰی کہ گرفتاری اور سزا کی باری آگئی مگر مولانا نامیؔ نے حکومت کو اطمینان دلایا کہ وہ اخبار پر کنٹرول کریں گے، اور مجھ سے کہا کہ آپ یوپی میں پنجاب کا انداز تحریر اختیار نہ کرین ورنہ اخبار بند ہو جائے گا،میں نے مولانا فارقلیط صاحب کو اس سلسلہ میں لکھا تو انھوں نے بھییہی کہا کہ دہلی کا معاملہ اور ہے ،یوپی کا اور !قلم سنبھال کرکے لکھئے۔! اسی دوران یوپی حکومت کاایک سرکلرتمام عدالتوں میں پہنچا کہ اخبار’’الانصار‘‘کو کوئی اشتہار نہ دیا جائے ،وہ حکومت کے نزدیک غیر مقبول اخبار ہے،اس لئے کسی طرح سات ماہ جاری رکھ کر اسے بند کر دینا پڑا، میرے مضامین مولانا عبد الماجد صاحب دریابادیؒ’صدق جدید‘‘میں بڑے انشراح سے ایک  ”ایک غیور صحافی“  ”ایک بیباک صحافی“ وغیرہ کے حوالہ سے بلاتبصرہ نقل کرتے تھے،عبد الرزاق ملیح آبادی نے اپنے اخبار ”عصر جدید“میں مولانا دریابادی ے خلاف ایک نہایت گستاخانہ مضمون لکھا میں نے انصار میں اسی انداز کا جواب لکھااور مولانا دریابادی سے وقتی اختلافات کے باوجود ان کی طرف داری کی،اس وجہ سے وہ میری حوصلہ افزائی کرنے لگے،ورنہ اس سے پہلے ’’زمزم‘‘میں ان کے خلاف دو کالم میں لمبا چوڑا مضمون لکھ چکا تھا۔  زندہ دلان پنجاب کے رنگین شہر اور مرکز شعر وادب جیسے بارونق وپُر بہار جگہ کے مقابلہ میں بہرائچ ایک سنسان اور بے کیف و کم مقام تھا،جس کو غازی میاںؒکی وجہ سے شہرت تھی، لاہور کے مقابلہ میں یہاں کا قیام با لکل بے کیف تھا،مگر چونکہ مزاج مدرسہ کا تھا اس لئے یہاں مدرسہ نور العلوم دلچسپی کا مرکز بن رہا،مولانا عبدالحفیظ بلیاوی،مولانا سید حمید الدین صاحب،حافظ محمد نعمان صاحب ،مولانا سلامت اللہ صاحب ،حافظ عبدالعزیز صاحب اور حافظ اعمیٰ صاحب یہاں کے مخلص و بااخلاق اساتذہ تھے،میں بھی بعض کتابیں پڑھاتاتھا،اکثروقت وہیں ،خصوصاً مولانا بلیاوی کی دلچسپ علمی و ادبی مجلس بڑی پُرکشش تھی،طلبہ و مدرسین میں وقت گزرتا تھا،مبارکپور کے کپڑوں کے بعض تاجر بھی آتے جاتے تھے،اخبار کے کاغذ کے سلسلہ میں مولانا نامی کے یہاں لکھنؤ آنا جانا ہوتا تھا،راستہ میں گونڈہ شہر کے مدرسہ فرقانیہ سے تعلق ہو گیا تھا،ابوزکریابن علی خطیب تبریزی کی شرح ’’ دیوان الحماستہ ‘‘ پہلی بار یہیں کے کتب خانہ سے لے کر دیکھی تھی، یہیں کے دوران قیام تقسیم کے بعد مسلمانوں کی پہلی کانفرنس مولانا آزاد کی زیر صدارت لکھنؤ میں ہوئی جس میں مسلم جماعتوں کو سیاسی سرگرمی الگ ہو کر ثقافتی و تہذیبی اور دینی و مذہبی خدمات کا فیصلہ کیا گیا تھا،اور میں اس میں شریک ہوا تھا،اسی دوران گاندھی جی قتل ہوا تھا،اور بہرائچ میں ماتمی جلوس نکلا تھا،جس میں ہم لوگ شریک تھے۔   یہاں کے خواجہ محمد خلیل(درست نام خواجہ خلیل احمد شاہ  تھا۔)اسمبلی کے ممبر اور درگاہ سالار مسعود غازیؒ کی کمیٹی کے چیرمین تھے، وہ اپنے ذہن و مزاج کے آدمی تھے ،ہم لوگ اکثر درگاہ میں تفریح کے لئے جاتے تھے،اسی کے قریب انارکلی نام کا ایک تالاب ہے اس میں مچھلی کے شکار کے لئے جایا کرتے تھے،ابن بطوطہ نے بہرائچ میں بانس کے جنگل اور اس میں گینڈے کا ذکر کیا ہے،درگاہ کے شمال میں بانسوں کا جنگل تھا وہاں سے میں نے ایک چھڑی کاٹی تھی،یہاں شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ اور بعض دوسرے مشائخ کے مزار ہیں،یہاں ایک معمولی سے کتب خانہ میں ابوالعاءمعری کا دیوان  ”سقط الزند“  تھا  جس کو میں نے ۸؍سفر۱۳۶۷ھمیں ڈھائی روپئے میں خریدا ،،جو ۱۳۱۹ھمطابق۱۹۰۱ءمیں مصر میں چھپا تھا۔  تذکرہ مشاہیر اعظم گڑھ ومبارک پور:قیام بہرائچ کے دوران میں نے ’’تذکرہ مشاہیر اعظم گڑھ و مبارک پور ‘‘ کے عنوان سے کتاب لکھنے کی ابتداء جمادالاولیٰ۱۳۶۷ھ میں کی،اور اچھا خاصا مسودہ تیار ہو گیا ،بعد میں اسی سے’’ تذکرہ علمائے مبارک پور۱۹۷۴ءمیں شائع کیا،یہ پوری بیاض منتشر شکل میں میرے پاس موجو دہے۔(کاروانِ حیات،قاضی اطہر مبارکپوریؒ ،۲۰۰۳ء،ص ۱۰۵-۱۰۸) ( یہ بھی پڑھیں بہرائچ اردو ادب میں – جنید احمد نور)

بہرائچ کےقصبہ نانپارہ اور جرول کے بیشتر شعرائے کرام کو دبستان لکھنو کے تمام استاذ شعراء سے شرفِ تلمذ حاصل تھا۔پیارے صاحب رشید لکھنوی اورشمسؔ  لکھنوی کے شاگردوں کی ایک بڑی تعداد تھی۔شیخ گوہر علی مشیر جرولی، راجہ جنگ بہادر خاں جاہ (ریاست نانپارہ)، شہنشاہِ طنز و مزاح حضرت شوق بہرائچی،حکیم صفدر علی مہاجن تخلص صفا،بابا جمال، محسن زیدی، اظہار وارثی اور فرحت احساس وغیرہ قابلِ ذکر ہیں۔اسکے علاوہ ہندو شعراء بھی بہت ہوئے ہیں جن میں قدیم شعراء میں بابو سورج نارائن سنگھ آرزو بہرائچی،بابو لاڈلی پرساد حیرت بہرائچی ،پارس ناتھ مشرا بھرمر بہرائچی قابلِ ذکر ہیں۔بابو سورج نارائن سنگھ آرزو بہرائچی کا یہ شعر آج بھی لوگوں کی زبان پر ہے جو کہ بہرائچ کے ادب میں میل کے پتھر کا درجہ رکھتا ہے اور آج بھی نعتیہ مشاعروں و نعتیہ محفل میں سنا جا سکتا ہے۔

مشہور قانون داں قومی اقلیتی کمیشن کے سابق صدر اور لا کمیشن کے سابق رکن پروفیسر سید طاہر محمود صاحب نے اپنے آبائی وطن بہرائچ کو ان الفاظ میں منظوم خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مری حیات کا ہر پل عطائے بہرائچ
مرے دکھوں کا مداوا دوائے بہرائچ
اودھ کی شام بنارس کی صبح ہوصدقے
کہ اک جہاں سے جدا ہے ادائے بہرائچ
قدوم  سید سالارؒ کا خزینہ  ہے
ہے نور حق سے منور ضیائے بہرائچ
ہے علم و فن کی روایات کا امیںیہ شہر
ادب نواز ہے کیسی ہوائے بہرائچ
میں راجدھانی میں رہ کر یہیں تو سوتا ہوں
ہے روز لوری سناتی نوائے بہرائچ

پروفیسر طاہر محمود صاحب کا اپنے وطن بہرائچ پر ایک شعر۔یہ شعر محترم طاہر صاحب نے راقم کوبروز جمعرات بتاریخ ۴؍ اپریل۲۰۱۹ ء کوواٹس ایپ پر ارسال کیا تھا۔

لڑکپن جن میں گزرا تھا وہ گلیاں یاد آتی ہیں

بڑی حسرت سے لب پرذکر بہرائچ کا آتا ہے

پدم شری بیکلؔ اتساہی کا ادبی سفر اسی شہر بہرائچ کی درگاہ شریف حضرت سید سالار مسعود غازی ؒپر منعقد نعتیہ مشاعر سے ہوا تھا۔(بحوالہ روزنامہ انقلاب لکھنؤ بتاریخ۴؍دسمبر۲۰۱۶ء)

۔۔۔۔۔جاری

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثاردوبہرائچ میں اردوعلاقائی ادب
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
’شعر زمین ‘ایک مطالعہ- مہر فاطمہ
اگلی پوسٹ
حقيقت حسن- علامہ اقبال

یہ بھی پڑھیں

یادوں کا صورت گر:کبیر احمد جائسی – ڈاکٹر عمیر...

فروری 25, 2023

دنیائے فکشن میں ’’حالیہ‘‘ ایک عظیم اختراعی تحفہ...

جنوری 14, 2023

علی گڑھ تحریک اور علامہ سید سلیمان اشرف...

جنوری 2, 2023

غالب تاریخ کے دوراہے پر: ایک جائزہ –...

دسمبر 20, 2022

گوا: رنگارنگ طلسمی سنگم – فوزیہ رباب

دسمبر 19, 2022

حفیظ نعمانی: حیات و خدمات کی ایک جھلک...

دسمبر 7, 2022

احمد جمال پاشا کے تعلق سے بھولی بسری...

نومبر 22, 2022

شبلی: اپنے عہد کے پس منظر میں –...

نومبر 18, 2022

مولانا آزاد : ہندو – مسلم اتحاد کے...

نومبر 17, 2022

اردو کی ابتداکے نظریات: تحقیقی کوتاہیاں – ڈاکٹر...

نومبر 5, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں