Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 5, 2022
by adbimiras فروری 5, 2022 1 comment

 

خواتین اور خدمتِ قرآن / ڈاکٹر ندیم سحر عنبرین – پروفیسر محمد اسحاق

 

اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا اور اس کی ہدایت کے لیے آسمانی کتابیں نازل کیں ۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اپنے بندوں پر کتنا مہربان ہے ۔ اس نے انسانوں میں سے ہی ایسے برگزیدہ لوگوں کا انتخاب کیا جن پر اپنی کتاب نازل کی ، جنھیں ہم رسول کہتے ہیں ۔ رسول آسمانی کتابوں کے ترجمان ہوتے ہیں ۔ ان میں کیا کیا احکام اور کیا کیا حکمتیں پوشیدہ ہیں ، انھیں واضح کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد ﷺکو رسول بنا کر بھیجا اور اس بات کا اعلان بھی کر دیا کہ آپؐ پر نبوت کا اختتام ہوتا ہے ۔ وہ فرماتا ہے : مَا کانَ مُحَمَّدٌ أبا أحَدٍ مِّن رِجَالِکُم وَ لکِن رَّسُولَ اللّہ وَ خَاتَمَ النَبِیّینَ (الاحزاب:40 )۔ آپ ؐنے جس دین کی تبلیغ و اشاعت کی ، بس وہی انسانوں کی ہدایت کے لیے ہے ۔ اللہ تعالی فرماتا ہے : اَ لۡيَوۡمَ اَكۡمَلۡتُ لَـكُمۡ دِيۡنَكُمۡ وَاَ تۡمَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ نِعۡمَتِىۡ وَرَضِيۡتُ لَـكُمُ الۡاِسۡلَامَ دِيۡنًا‌( المائدۃ:۳) ۔ آپؐ کی زندگی کا ہر پہلو قرآن کاترجمان تھا ۔ ایک مرتبہ چند صحابہ حضرت عائشہ صدیقہ ؓکی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا : اے امّ المومنین ! اللہ کے رسول ﷺکے اخلاق اور معمولات بیان فرمائیے ۔ عائشہ صدیقہؓ نے جواب دیا : کیا تم لوگوں نے قرآن نہیں پڑھا؟کان خُلُقُ رَسُولِ اللہِ القرآن ”رسول اکرمﷺ کا اخلاق قرآن تھا _”

(ابوداؤد) ۔ آپﷺ کی وفات کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے قرآن کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔ رات دن قرآن کی تلاوت اور غور فکر میں منہمک رہتے ۔ جن صحابۂ کرام نے خاص طور سے قرآن سے لَو لگایا اور جن سے تفسیری اقوال سامنے آئے ان میں علی ؓبن ابی طالب ، عبداللہ بن مسعودؓ ، ابی بن کعبؓ اور عبداللہ بن عباسؓ وغیرہ کے نام پیش پیش ہیں ۔ مذکورہ بالا صحابہ تفقہ فہ الدین ، وسعت وگہرائی علم ، فراست ، سرعت ذہن کے معاملے میں بے مثال تھے ۔

قرآن ہر دور کے لوگوں کے لیے سر چشمۂ ہدایت ہے اور قیامت تک کے لیے اس کا فیض جاری رہے گا ۔ ہر دور میں قرآن کے مطالب اور اللہ کا منشا جاننے کی انسانی کوشش ہوتی رہی ہے ، جس کے نتیجے میں سیکڑوں کتبِ تفسیر سامنے آئی ہیں ۔ مثلاً عربی تفسیروں میں طبری کی ’جامع البیان فی تفسیرالقرآن‘ ، امام رازی کی’مفاتیح الغیب‘ ، زمخشری کی ’کشاف‘ ، جلال الدین سیوطی و جلال الدین المحلی کی’تفسیر جلالین‘ اور ابن کثیر کی’تفسیر القرآن العظیم‘ وغیرہ ۔ اردو تفاسیر میں سر سید احمد خان کی ’تفسیر القرآن‘ ،مولانا ابولکلام آزاد کی ’ترجمان القرآن‘ ، مولانا امین احسن اصلاحی کی ’تدبّرقرآن‘ ، مولانا ابولاعلیٰ مودودی کی’تفہیم القرآن‘ ، مولانا اشرف علی تھانوی کی تفسیر بیان القرآن‘ اور پیر کرم شاہ ازہری کی ’ضیا القرآن‘ وغیرہ بہت اہم ہیں ۔

علم تفسیر ایک ایسا فن ہے جو اپنے اندر کئی علوم کو سموئے ہوئے ہے ۔ ایک مفسر کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم لغت کا ماہر ہو ، علم نحو و صرف کے قواعد سے واقف ہو ، علم الاشتقاق ، علم البیان ،علم المعانی اور علم البلاغت سے آگاہ ہو ، قراء ت کے اختلاف سے واقف ہو ، علم الکلام ، اسباب نزول ، علم الناسخ والمنسوخ اور حدیث نبوی میں مہارت رکھتا ہو ، اسالیب قرآن میں اسے تبحر ہو ، وغیرہ ۔ یہ تمام علوم اپنے آپ میں اتنے پیچیدہ اور مشکل ہیں کہ بعض لوگوں نے ایک ایک فن پر اپنی پوری زندگی لگا دی ۔ ہر آدمی کا ان تمام علوم پر دست رس حاصل کرانا بہت مشکل ہے ۔ پھر بھی توفیق الٰہی سے کچھ لو گ اپنے اندر ایسی صلاحیتیں پیدا کر لیتے ہیں ۔ ان علوم میں مہارت پیدا کرنے میں کافی وقت اور سرمایے کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔ اسی وجہ سے علم تفسیر کے میدان میں خواتین کے ذریعے لکھی گئی تفاسیر کم نظر آتی ہیں ۔ پھر بھی میری معلومات کے مطابق تقریباً تیرہ (۳۱) تفاسیر ایسی ہیں جو خواتین نے لکھی ہیں ۔ مسلم خواتین کے اندر بھی اچھی علمی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔ اگر ان کو مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ بہت اچھے کام کر سکتی ہیں ۔ ڈاکٹر محمد اکرم ندوی (سابق ریسرچ فیلو آکسفورڈ یونی ورسٹی) نے عربی زبان میں الوفاء في أسماء النساء کے نام سے تقریباً نو (۹) ہزار محدثات کا تذکرہ جمع کیاہے ۔ ان کی یہ کتاب پچاس(50) سے زائد جلدوں پر مشتمل ہے ۔

مصنفہ نے اس کتاب میں ان تمام خواتین کا ذکر نے کی کوشش کی ہے جو کسی نہ کسی صورت سے علوم قرآنی سے وابستہ رہی ہیں ۔ اس سلسلہ میں انھوں نے ازواج مطہرات کے عہدسے لے کر موجودہ دور تک کی خواتین کو شامل کتاب کیا ہے ۔ عالم عرب اور ہندو پاک کی خواتین کے علاوہ وہ خواتین جن کا تعلق کسی مغربی ملک سے ہے اور انھوں نے روایتی انداز سے یا اس سے ہٹ کر جدید رجحانات کے تحت قرآن کی تفسیر یا ترجمہ کیا ہے ، یا قرآن مجید کی روشنی میں کسی موضوع پرلکھا ہے ، ان کو بھی شامل کتاب کیا ہے ۔ یہ ان کی تھیسس کا حصہ نہیں تھا ، لیکن کتاب کے موضوع کے لحاظ سے اس کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی ۔ یہ ایک عمدہ اور نیا موضوع ہے ، کیوں کہ خواتین کی قرآنی خدمات کو اتنی بڑی تعداد میں اس سے پہلے جمع نہیں کیا گیا ۔ امید ہے کہ اس موضوع پر کام کرنے والوں کے لیے یہ کتاب بہترین معلومات کا سبب بنے گی ۔

در اصل مصنفہ ڈاکٹر ندیم سحر عنبرین کا یہ پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے ، جس پر انھیں شعبۂ اسلامک اسٹڈیز ، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی سے پی ، ایچ ، ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ہے ۔ پروفیسر فریدہ خانم صاحبہ کے سبک دوش ہو جا نے کے بعد یہ میری نگرانی میں آئیں ۔ اپنے مقالے کا زیادہ تر کام وہ پروفیسر موصوفہ کی نگرانی میں کر چکی تھیں ۔ ابھی تک اس موضوع پر ایسا کوئی کام نہیں ہوا تھا ۔ انہوں نے اپنی لگن اور محنت سے اس کام کو پائے تکمیل تک پہنچایا ۔ مصنفہ کا تعلق بہرائچ(صوبہ اتر پردیش) سے ہے ۔ جامعۃ الصالحات سے انہوں نے عالمہ کی ڈگری حاصل کی ، اس کے بعد علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے بی اے اور ایم اے کیا ۔ علی گڑھ میں انہوں نے فیکلٹی ٹاپ کیا اورگولڈ میڈل حاصل کیا ۔ فی الوقت مصنفہ شعبۂ اسلامک اسٹڈیز ، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تدریسی خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ ان کے اس کام کو شرفِ قبولیت بخشے اور عوام الناس کے اندر قرآن فہمی کا ذوق فروغ دے ۔

 

محمد اسحاق

10 جولائی 2019 ء

صفحات :376

قیمت :350 روپے

ناشر :ہدایت پبلشرز نئی دہلی

رابطہ :9891051676

 

 

نوٹ : یہ پروفیسر محمد اسحاق صاحب کی  تحریر ہے جو  ‘‘خواتین اور خدمتِ قرآن /( ڈاکٹر ندیم سحر عنبرین ) میں بطور مقدمہ شامل ہے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہم بھی آدمی تھے کام کے –  شیبا کوثر
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

1 comment

Ahsan فروری 7, 2022 - 2:50 صبح

یہ کتاب خریدنی ہے
میرا رابطہ وغیرہ لکھتا ہوں قیمت بھی ادا کروں گا
حافظ محمد احسن ماجدی جامع مسجد امیر حمزہ ؓ (دارا کبوتراں)مین بازار وزیرآباد گوجرانوالہ پنجاب پاکستان
03014030796

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں