Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

جب خواب حقیقت بن جائے – محمد ریحان

by adbimiras فروری 23, 2022
by adbimiras فروری 23, 2022 0 comment

آپ اپنی زندگی کے اہم ترین فیصلے بہت سوچ سمجھ کر اور بڑے غور و فکر کے بعد لیتے ہیں۔ بعض دفعہ آپ خود کو ایک کمرہ میں بند کر لیتے ہیں اور اپنے ان منصوبوں کے متعلق گھنٹوں سوچتے رہتے ہیں جن کے لیے آپ کو ایک فیصلہ لینا ہوتا ہے۔ زندگی کے اہم ترین فیصلوں میں ایک اہم فیصلہ مقصد حیات کا ہے۔ آپ زندگی میں کیا کرنا چاہتے ہیں اس کا فیصلہ آپ ایک دم سے نہیں لیتے ہیں۔ اپنا ہدف متعین کرنے سے قبل آپ اپنے والدین، اساتذہ اور دوستوں سے رجوع کرتے ہیں اور ان کا مشورہ طلب کرتے ہیں۔ آپ خود بھی اپنے ہدف کے امکانات و مسائل پر غور و فکر کرتے ہیں۔ اس کی حصول یابی کے سارے نکات کا مطالعہ کرتے ہیں اور مشکلوں کی نشان دہی کرتے ہیں۔ آپ جب ہر طرح سے مطمئن ہو جاتے ہیں تو آپ ایک فیصلہ لیتے ہیں  اور اپنے مقصد کے حصول میں لگ جاتے ہیں۔

اپنی زندگی کا ہدف متعین کرنا در اصل ایک خواب دیکھنا اور اس کو شرمندۂ تعبیر کرنے کی کوشش کرنا ہے۔ آپ اپنے ہدف کی طرف عام طور پر بڑی خاموشی سے آگے بڑھتے ہیں۔ آپ خود کو ہر چیز سے الگ کر لیتے ہیں۔ کسی بھی طرح کی پارٹی میں آپ کی دلچسپی نہیں ہوتی ہے۔ آپ دوست و احباب کی شادیوں میں شریک نہیں ہوتے ہیں۔ آپ اپنے مقصد کو پانے میں کبھی کبھی اس قدر مصروف ہو جاتے ہیں کہ آپ کے اپنے اور قریبی لوگوں کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ آپ کہاں ہے اور کیا کر رہے ہیں۔ اچانک کسی دن بڑا شور ہوتا ہے اور پھر سب کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ، جو اب تک سب کے لیے گمنام تھے، آئی اے ایس بن گئے ہیں یا آپ نے اس سے بھی بڑا کوئی مقام حاصل کر لیا ہے۔ یہ در اصل اپنے مقصد کو پا لینے کا وہ طریقہ ہے جس میں آپ کی محنت بڑی خاموشی سے ہوتی ہے اور آپ کی کامیابی اچانک شور مچاتی ہے۔

خاموشی سے محنت کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ اور آپ کے خواب کے درمیان کوئی Dream Stealer یعنی "خواب چور” حائل نہیں ہوتا ہے۔ یہ خواب چور منفی سوچ کے حامل نہایت ہی سست اور کاہل انسان ہوتے ہیں۔ یہ آپ کی آنکھوں سے خواب چرا کر ان میں نیند بھر دیتے ہیں۔ یہ صبح سے شام تک بس ایک ہی کام کرتے ہیں، یہ ہر محنت کرنے والوں سے یہی کہتے ہیں کہ آپ کی محنت رایگاں چلی جائے گی۔ یہ ہر خواب دیکھنے والوں کو اس کے خواب کی ایک ہی تعبیر بتاتے ہیں کہ آپ کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہ ہو گا۔ ان کو ہر ممکن کام ناممکن معلوم ہوتا ہے۔ ان کو ہر منزل راستہ نظر آتا ہے۔ یہ صرف ڈوبتا ہوا سورج دیکھتے ہیں اور نکلتا ہوا آفتاب ان کو نظر نہیں آتا۔ یہ رات کی تاریکی سے خوف دلاتے ہیں مگر یہ اندھیرے میں چمکتے چاند اور جگمگاتے ستاروں کی بات نہیں کرتے۔ یہ مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور آسانیوں کی طرف سے آنکھ بند کر لیتے ہیں۔ ان کا ایمان یہ ہوتا ہے کہ کامیابی کا کوئی فارمولا بنا ہی نہیں ہے۔ یہ محنت کو فضول سمجھتے ہیں اور ناکامی کو مقدر گردانتے ہیں۔ انہوں نے کبھی کسی چیز کو پانے کے لیے محنت نہیں کی ہوتی ہے۔ ان کو معلوم نہیں ہوتا کہ محنت کے درخت پر کتنے میٹھے پھل لگتے ہیں۔ آپ جب بھی ان سے ملیں گے یہ آپ کو محنت کرنے سے روکیں گے۔

آپ زندگی میں جب بھی کوئی بڑا کام کرنے کا ارادہ کریں تو اس کی تکمیل کے لیے خاموش محنت کریں۔ کسی بڑے پروجیکٹ پر کام کرنے سے قبل بلا شبہ آپ صاحب عقل و خرد سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ اپنی زندگی کا گول سیٹ کرنے سے پہلے آپ ضرور دس لوگوں سے ملیں۔ لیکن جب آپ ایک فیصلہ لے لیں تو اس کو بار بار دس لوگوں کے درمیان کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ہمارے سماج میں آپ کو ہر دس میں تین آدمی ایسے ضرور ملیں گے جو "خواب چور” ہوں گے۔ باقی سات میں بھی کچھ ایسے انسان ملیں گے جو آپ کے خواب اور آپ کی محنت سے حسد کرنے لگ جائیں گے۔ حصول مقصد کی کوشش میں کبھی ایسا مرحلہ بھی آئے گا جہاں دس کے دس آپ کی ٹانگ کھینچنا شروع کر دیں گے۔ آپ جب اس مرحلے میں پہنچ جائیں جہاں آپ کو لگے کہ سبھی آپ کو پیچھے دھکیلنے میں اپنی توانائی خرچ کر رہے ہیں تو سمجھ لیں کہ آپ اپنی منزل سے قریب تر ہیں۔ یہ دنیا اس طرح کی ہے کہ یہاں لوگ آپ کو آپ کے کامیاب ہونے پر مبارکباد تو دیتے ہیں لیکن یہی لوگ آپ کو پیچھے دھکیلنے میں اس وقت اپنی طاقت زیادہ صرف کرتے ہیں جب آپ اپنی کامیابی سے محض ایک قدم دور ہوتے ہیں۔

اگر آپ کو ایسا ماحول نہیں مل رہا ہے جہاں آپ چپ چاپ اور بنا کسی رکاوٹ کے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہ سکیں یا پھر آپ کی طبیعت ہی اس طرح کی ہے کہ بنا دس لوگوں کے بیچ اٹھے بیٹھے آپ کا دن نہیں گزرتا تو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ایک عام سی بات ہے اور یہی اصل زندگی بھی ہے۔ آپ کے لیے کرنے کا کام صرف یہ ہے کہ آپ ہمیشہ اپنے گول پر نظر رکھیں۔ اگر آپ دن میں دس لوگوں سے ملتے ہیں تو آپ پندرہ بار خود کو یہ یاد دلائیں کہ آپ کی منزل کیا ہے اور آپ کہاں ہے۔ کبھی کسی "خواب چور” سے سامنا ہو جائے اور وہ آپ سے کہنے لگے کہ "ارے بھائی، آپ جو خواب دیکھ رہے ہیں وہ کبھی مکمل نہیں ہو گا۔” تو آپ پلٹ کر اس کو جوزف جوبیر (Joseph Joubert) کا یہ قول یاد دلائیں:

Un rêve est la moitié d’une réalité

اور اس کا ترجمہ بھی کر کے بتائیں کہ خواب نصف حقیقت ہے۔ آپ اس سے کہیں کہ بھائی میری منزل کا تو آدھا سفر تو اسی وقت پورا ہو گیا تھا جب میں نے اپنی منزل کا خواب دیکھا تھا۔ اب تو صرف آدھا راستہ ہی باقی رہ گیا ہے۔ آپ "خواب چور” کے جملے پر بھی غور کریں۔ وہ خود بھی در اصل یہی کہہ رہا ہوتا ہے کہ آپ کا نصف راستہ طے ہو چکا ہے۔ اس کا پسندیدہ جملہ "ارے بھائی، آپ جو خواب دیکھ رہے ہیں وہ کبھی مکمل نہیں ہو گا۔” یہاں وہ یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ آپ خواب ہی نہیں دیکھ سکتے۔ "مکمل نہیں ہوگا” کا مطلب تو یہی ہے کہ خواب دیکھنے والا کہیں بیچ راستے میں ہے۔ یعنی خود بقول "خواب چور” آپ کا نصف راستہ مکمل ہو چکا ہے۔

جب ہم کوئی خواب دیکھتے ہیں یعنی جب ہم اپنا مقصد حیات متعین کرتے ہیں تو در اصل اسی وقت ہم اپنے دماغ کو ایک پیغام اور ٹاسک دیتے ہیں۔ ہمارا دماغ میسج پا کر Active ہو جاتا ہے اور وہ اپنا کام شروع کر دیتا ہے۔ دماغ کی "شکتی” کیا ہے اس کے بارے میں بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس اتنا بتاتا چلوں کہ دماغ کے پاور پر اعتبار کر کے ہی یہ کہا جاتا ہے:

If you can think, you can do

اے پی جے عبد الکلام نے بڑی اچھی بات کہی ہے کہ خواب وہ نہیں ہے جو آپ نیند کی حالت میں دیکھتے ہیں بلکہ خواب وہ ہے جو آپ کو سونے نہیں دے۔

DREAM is not what you see in sleep, DREAM is something which doesn’t let you sleep

یہاں سونے نہیں دینے والی بات کا مطلب یہ ہے کہ جب آپ کسی چیز کو پانے کا ایک بار ارادہ کر لیتے ہیں اور آپ کے دماغ کو یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ اسے کیا حاصل کرنا ہے، تو پھر وہ آرام سے نہیں بیٹھتا ہے۔ یہاں مسئلہ صرف یقین اور اعتماد کا ہے۔ کبھی آپ خود پر یقین نہیں کرتے اور کبھی آپ "خواب چور” کی باتوں میں آ کر اپنے دماغ پر اعتماد نہیں کرتے۔ جب آپ کو اس بات کا علم ہو جائے یا آپ کا یقین اتنا پختہ ہو جائے کہ آپ زندگی میں جیسے ہی کچھ کرنے کا خواب دیکھتے ہیں تب وہ خواب صرف خواب نہیں رہ جاتا بلکہ وہ نصف حقیقت بن جاتا ہے۔ وہ خواب جو دیکھتے ہی نصف حقیقت بن جائے تو پھر میرا یقین مانیں کہ وہ خواب نہ تو آپ کو سونے دے گا اور نہ دوسروں کی باتوں میں پھنسنے دے گا یہاں تک کہ وہ مکمل حقیقت نہ بن جائے۔۔۔

 

 

محمد ریحان

جامعہ ملیہ اسلامیہ

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قومی اردو کونسل بچوں کے لیے اہم سائنسی موضوعات پر کتابیں شائع کرے گی :پروفیسر شیخ عقیل احمد
اگلی پوسٹ
کیا میں انگریزی بول سکتا ہوں” نامی کتاب کا رسم اجراء

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں