بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ سمیت 51 سینئر شاعروں کو، گیتیکا کی قومی نشر و اشاعت/گیت تخلیق کرنے اور اس صنف کو فروغ دینے میں ان کی شاندار شراکت کے لیے، اکھل بھارتیہ کویتالوک سرجن سنستھان، لکھنؤ نے "گیتیکا شری سمان 2023” سے نوازا ہے۔
کویتا لوک کے ذریعے گیتیکا ودھا کے موجد آچاریہ اوم نیرو کے یومِ پیدائش کے موقع پر ہر سال 20/ کو گیتیکا دیوس سماروہ کا ایوجن کیا جاتا ہے اور گیت تخلیق کرنے والے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے بہترین گیت کاروں کو گیتیکا شری سمان سے نوازا جاتا ہے۔
(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos
(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)
| ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com پر بھیجنے کی زحمت کریں۔ |
Home Page

